I didnt knew your people didnt know arabic even though you claim to know the religion??? I didnt expect you people didnt know the meaning of the words like "آنحضرت", "آنحضور" , " حضرت " and " حضور " Ans said these things without knowledge, imagine the others things your people said without knowledge. I cant trust people like that.
@mohdshafibhat10055 күн бұрын
Iblees nay kayas Kia tha jo deobandi ka maslaq hai
@malikakbar68145 күн бұрын
ایک سپاہی نے اپنے کمانڈر سے کہا: "سر، میرا دوست میدان جنگ سے واپس نہیں آیا، میں آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ مجھے اسے ڈھونڈنے کی اجازت دیں!" کمانڈر نے کہا: "اجازت نہیں دی جاتی، میں نہیں چاہتا کہ تم اپنی زندگی خطرے میں ڈالو، شاید وہ پہلے ہی مر چکا ہو۔" سپاہی نے اپنے کمانڈر کی ممانعت کی پروا نہ کرتے ہوئے میدان جنگ کی طرف چل پڑا۔ ایک گھنٹے بعد، وہ زخمی حالت میں واپس آیا، اپنی موت کے دہانے پر، اپنے دوست کی لاش کو اٹھائے ہوئے۔ کمانڈر نے فخر سے کہا: "میں نے تم سے کہا تھا کہ وہ مر چکا ہوگا، بتاؤ کیا وہ واقعی اس قابل تھا کہ تم اپنی جان خطرے میں ڈالتے؟" سپاہی نے جواب دیا: "بلا شبہ، جب میں نے اسے پایا، وہ ابھی زندہ تھا، اور وہ مجھ سے کہہ سکا، 'مجھے یقین تھا کہ تم ضرور آؤ گے۔'" دوستی ایسی روحوں کا تعلق ہے جو ایک دوسرے کے لیے جان نچھاور کرتی ہیں۔❤اسیر دشمن کی چاہ میں بھی مخالفوں کی نگاہ میں بھی امیں ہے صادق ہے معتبر ہے میرا پیمبرﷺ عظیم تر ہے ❤️❤️❤️صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم❤️❤️❤️اگر زندگی میں حقیقی سکون قلب چاہتے ہو تو” طبعیتوں میں محبت لاؤ* زبان کو میٹھا کرو* گالی گلوچ سے بچو ” *اللہ کی عبادت اختیار کرو” دوسروں سے محبت کرو” ظلم ہو رہا ہو تو ظلم سے مظلوم کو بچاؤ” وعدہ کرو تو پورا کرو” آپس میں ایک قبیلہ خاندان بن کے رہو” ایک دوسرے کے حق پورے کرو” جو ایک دوسرے سے ناراض ہیں معافی مانگیں” ایک ایک بول کا تول ہوگا ایک لفظ بھی زبان سے ایسا نہ کہو جس سے دوسرے کا دل دکھے” *موت آئے گی تو فرصت نہیں ہوگی دامن صاف کر کے رہو*
Hazrat mufti zarwali khan sahab ke mukammal bayanat kaha se sun sakta hoon pls rahnumayi kare. Jazak Allah
@jawed0Khan6 күн бұрын
اللہ تعالٰی حضرت کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین India 🇮🇳
@LateefParray-g1c6 күн бұрын
Mufti Sahib Ra qurban jawo aus meti khaak par jahan aap aaram farma hai
@Queen-mc6pd7 күн бұрын
بہت خوب
@mohdahmad28977 күн бұрын
Kahani
@n.atarar11837 күн бұрын
حضرت اویس قرنی کو نبی پاک صلی علیہ وسلم نے سلام بولنے کے لئے عمر فاروق کو فرمایا تھا۔ اور امت کے لئے دعا کرنے کے لئے فرمایا تھا ۔ وہ بدبخت کیسے ہو سکتے ہیں
@arshilazghan7866 күн бұрын
Baat shakhsiyat ki nahi Mahaz naam ki ho rhi hai zara Ghaur se suna karein
@shoebahmed14875 күн бұрын
اویس قرنی کا اصل نام غنیمان تھا۔ نبی کی صحبت سے محروم ہونے کی وجہ سے انہیں اویس کہا جاتا تھا۔ اس دور میں ایک سے بڑھکر ایک اہلِ علم موجود تھے جو ایک ہی نام کے مختلف لوگوں میں فرق کےلئے دوسرے القابات کا انتخاب کرتے تھے۔
@SamadKhan-r8r7 күн бұрын
Jui❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@malikomar90377 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@MalikAftab-b8z8 күн бұрын
Jazak Allah
@iliyaskhaniliyaskhan89299 күн бұрын
Apna chehra bhi nahi dikhaya,koi dikkat hai kya?
@tmrrana31629 күн бұрын
حضرت مفتی صاحب نوراللہ مرقدہ کا یہ بیان مکمل کہاں سے مل سکتا ھے ؟؟؟
@tmrrana31628 күн бұрын
جواب تو دیا نہیں محترم ؟؟؟؟؟
@AbdulJabbar-w1v7d9 күн бұрын
مولانا عبد الشکور لکھنوی ھے نہ کہ امروھوی
@AbbasKhanEsafzai9 күн бұрын
اللہ آپ کی مغفرت فرماے لیکن بہت بچگانا بات کہے آپ نے میں نہ عالم ہو نہ طالب ہو لیکن اشاعت والے اگر چہ طالب علم ہو غلام حبیب رح تو شیخ تھا وہ حیات کا منکر نہیں تھا لیکن کفیت میں ہر عالم کا اپنا رائے تھا
@muhammadsafdarkhan67329 күн бұрын
اللّٰہ پاک مفتی صاحب کی بخشش و مغفرت فرمائے
@islamicservent77639 күн бұрын
❤❤
@shakirullah235810 күн бұрын
❤
@cowshorts1210 күн бұрын
Chhoti bair Nahin chhotey bair Urdu ki bhe gramer Hoti ha
@mdataullahkhan766811 күн бұрын
اللہ اکبر کبیرا ❤
@abuzarkhan548111 күн бұрын
اللہ پاک حضرت کے درجات بلند فرمائے
@TahirShah-y6b11 күн бұрын
Subhan allah
@romeoshah423711 күн бұрын
Ameen Suma Ameen
@Sk.sameersameeer11 күн бұрын
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
@SalmanKhan-od2si11 күн бұрын
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کوجنت عطاء فرمائے
@MuhammadMaroof-i2x12 күн бұрын
Mashallah
@MuhammadMaroof-i2x12 күн бұрын
MashaAllah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@AbdulNaeem-ez2dl12 күн бұрын
Mashallaha
@qariaminsaad12 күн бұрын
ماشاءاللہ تعالیٰ
@muhammadniyaz296512 күн бұрын
اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ دے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@iqbalrazi64013 күн бұрын
Bohut Sare sahaba ke nam fir haaris kue tha, bolye?
Sorry to say there are no berries grow in Middle East ?😮😮😮
@shakuatali855713 күн бұрын
Saudia bohat Bara country ha
@aminullah524011 күн бұрын
In Pakistan kpk have alot ber.
@HafizAsim-gj9tr14 күн бұрын
حضرت مولانا مفتی زرولی رحمۃ اللّٰہ علیہ جیسا محقق اب دوبارا آ نا مشکل ہے اللہ پاک آ پ کی قبر کو نور سے منور فرما
@shahidupnullah415114 күн бұрын
Allah apke magrfat frmye ameen
@jahangirKhan-vc5zp14 күн бұрын
دعا گو ہوں اللہ سبحان تعالیٰ مولانا صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کی قبر کو جنت الفردوس کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے ہم سب کو نفع بخش علم اللہ سبحان تعالیٰ دے اور عمل سے نوازے آمین