حضرت ابوبکرصدیق ہمارے حضرت عمر فاروق بھی ہمارے حضرت عثمان غنی بھی ہمارے اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم بھی ہمارے ❤❤❤
@JaveidAstori25 күн бұрын
❤
@Hanantechnical-9927 күн бұрын
I love shaba
@Hanantechnical-9927 күн бұрын
Wha shaba wah
@Mdtabrezalam62328 күн бұрын
امت کے شہسوار ہیں حضرت معاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ ہر ایک کی پکار ہے حضرت معاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ امت کے شہسوار ہیں حضرت معاویہ محشر کے روز تم کو یہ ہو جائے گی خبر حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے یار ہے حضرت معاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ امت کے شہسوار ہیں حضرت معاویہ ہر ایک کی پکار ہے حضرت معاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ دربار مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم میں ہے وہ کاتب وحی اس درجہ باوقار ہیں حضرت معاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ امت کے شہسوار ہیں حضرت معاویہ ہر ایک کی پکار ہے حضرت معاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کیسے نا فھر وہ مہکے گے سارے جہان میں خوشبوئے چار یار ہے حضرت معاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ امت کے شہسوار ہیں حضرت معاویہ ہر ایک کی پکار ہے حضرت معاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ ان کے خلاف کیسے سنوں گا میں کچھ فہیم دل ❤️ کا میرے قرار ہے حضرت معاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ امت کے شہسوار ہیں حضرت معاویہ ہر ایک کی پکار ہے حضرت معاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ
وفا کا دور اول ہے ،وفا بھی معتبر چاہیے نئی تحریک کو اک ،آسرا بھی معتبر چاہیے کٹھن راہوں کا واقف ،راہنما بھی معتبر چاہیے دعا گو معتبر ہے تو ،دعا بھی معتبر چاہیے کہاں ہیں بن خطاب آئیں، یہاں پہ دستخط کر دے یہ سیدہ زاہرہ کا نکاح ہے ،تو گواہ بھی معتبر چاہیے 🫀
@bintetufail6938Ай бұрын
توفیق نہیں ملتی انہیں روضے پہ جانے کی بد بخت جو کرتے انکار عمر تیرا❤❤❤ انا احب عمر ❤❤❤
@bintetufail6938Ай бұрын
اٹھا لے ذر کی رنگینی ، فقیری کا ہنر دے دے عطا کر جان لفظوں کو ،دعاؤں کا ثمر دے دے فرشتے ہم نے کیا کرنے ،ہمیں کوئی عمر دے دے تڑپتا ہے فلسطین وشام ہمیں یا رب عمر دے دے
@AnamNiaz6 күн бұрын
❤❤
@azanvloger8381Ай бұрын
Mashallah Mashallah
@MehboobAhmed-8682Ай бұрын
❤❤❤❤❤
@WAQASkhan-jb7lzАй бұрын
Haq 4 Yar
@UsmanAli-vw5wcАй бұрын
❤
@vbjj7389Ай бұрын
❤❤❤
@alwaysislam8726Ай бұрын
امیرالمومنین خلیفہ دوم حضرت عــــــــــمـــــــــــــــــــر ابن خطابؓ ❤️
@gamingwithazan2255Ай бұрын
🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@PowerPlayTV12Ай бұрын
mashallah mashallah mashallah
@PowerPlayTV12Ай бұрын
khalid sahab ki yaad taza ho gai mashallah🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲😇🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰