Пікірлер
@HajiWalayatAli
@HajiWalayatAli 17 минут бұрын
اسلام علیکم خصرت شاہ فیصل بن عبدل عزیز کا تہ دل سے شکر گزار ھیں۔۔ملک۔پاکستان کی مفاد کی۔ اور پاکستان میں شاہ فیصل مسجد بنائی وہ ھر دل عزیز ھیں اللہ۔ اپنے جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرماے آمین امین حاجی۔ بابا جی
@muhammadyaqoob2037
@muhammadyaqoob2037 2 сағат бұрын
برٹش انڈیا کی تقسیم کی مخالفت کرنے والے مسلمان دانشور دور اندیش تھے۔منقسم ہندوستان میں مغربی پاکستان کو جن مسائل کرنا پڑ رہا ہے، ان فہرست کافی طویل ہے۔سرحدوں کا جھگڑا، کشمیر کا مسئلہ، پانی کے گھمبیر مسائل، شیر افضل،گنڈاپور،علی محمد خان، ورلڈ کپ کے فاتح،فوج کے پرورہ سیاست دان، بلوچستان کے مسائل، لڑائی جھگڑوں کی وجہ سے فوج سے کمر توڑ اخراجات والی مسلح فوج،افغان، ایران اور کشمیر کے سرحدی جھگڑے۔یہ سب تقسیم ہند کے تحائف ہیں۔اینٹ اٹاو تو نیچے سے سیاسی جماعت نکلتی ہے۔افرا تفری کیا عالم ہے۔حزب اختلاف کی جماعتیں فوج اور موجودہ حکومت کو للکار رہی ہیں۔کوشش کرتی، مبادہ ملکی فلاح کا کام نہ کرلیں۔ملک میں انارکی پھیلانے اپنی کامیابی سمجھتے ہیں۔
@mateenfarooqi30
@mateenfarooqi30 5 сағат бұрын
😏یہ باتیں پرسنی ہوگئیں ہیں اپ تو ملک بھی آدھا ہوگیا ہے اور کافی برباد بھی اب اس بات کی فگر کریں یہ سب کس. نے کیا
@hassanzaib8290
@hassanzaib8290 6 сағат бұрын
Good
@qaziabsaar
@qaziabsaar 13 сағат бұрын
Devide & Roule Jinnah Angrezon ka right hand tha. Lakhon logon ka qatil ha.
@saeedkaukab1791
@saeedkaukab1791 16 сағат бұрын
یہ لوگ پاکستان کے قیام کے مخالف جبکہ احمدی سر محمد ظفر اللہ خان باؤنڈری کمشن میں مسلمانوں کی طرف سے پاکستان کا کیس پیش کر رہے تھے۔ تاریخ کو نہ مسخ کیا جا سکتا ہے نہ تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ پاکستان زندہ باد۔ قائد اعظم اور ان کے مخلص ساتھی زندہ باد۔😂❤😂
@Thoiba020
@Thoiba020 17 сағат бұрын
Fack video
@imranhaider4362
@imranhaider4362 17 сағат бұрын
اسرائیل کے گیت گانے چھوڑ دیں
@imranhaider4362
@imranhaider4362 17 сағат бұрын
حماس نے اسرائیل کو زلیل وخوار کیا
@ziauddin7948
@ziauddin7948 17 сағат бұрын
ہندوستان ، بشمول موجودہ پاکستان ، کے جن مسلمان سیاسی لیڈرون نے پاکستان کی ازادی کی مخالفت کی وہ کروڑ درجے بدتر منافق تھے اور اب انکی اولادین جو سیاسی پارٹیوں کے لیڈر ہین کروڑ درجے بدتر منافق ہین #
@IrfanAli-hg2ut
@IrfanAli-hg2ut 18 сағат бұрын
I love pakistan 🇵🇰
@muzaffarkashmire5190
@muzaffarkashmire5190 21 сағат бұрын
اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ دیں 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
@farrukhraza8754
@farrukhraza8754 22 сағат бұрын
مسلم نے بھی کی تعمیر کیا اپنا حرم اور تہزیب کے آزر نے ترشوائے صنم اور ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے۔ جو پیرہن اس کا ہے وہ مزہب کا کفن ہے۔ گفتار سیاست میں وطن اور ہی کچھ ہے۔ ارشاد نبوت میں وطن اور ہی کچھ ہے۔ اقوام میں مخلوق خدا بٹتی ہے اس سے قومیت اسلام کی جڑ کٹتی ہے اس سے۔ (علامہ اقبال) "وطنیت" اقبال کی طرح شاید ان بزرگوں نے وطن کا مستقبل اپنی دوربینی اور بینہ دور اندیشی سے دیکھ لیا تھا۔ اقبال کی یہ نظم پڑھ کر مجھے سید عطا اللہ شاہ بخاری کا بھاٹی گیٹ کا جلسہ یاد آ گیا۔جس میں اس مرد قلندر کی کہی ایک ایک بات آج روشن دن کی طرح عیاں ہے۔
@sajidaharoon9738
@sajidaharoon9738 22 сағат бұрын
یہ لوگ معاملہ فہم تھے اور دور کی سوچتے تھے
@NasirIslam-mx8eq
@NasirIslam-mx8eq Күн бұрын
Hi
@muhammadamjad-js9uj
@muhammadamjad-js9uj Күн бұрын
لعنتی کردار ادا کیا
@MIslam-qy9pk
@MIslam-qy9pk Күн бұрын
عثمان غازی کو سوغوت میں نہی بلکہ بوصہ میں دفن ہے
@ImranKhan-oi6so
@ImranKhan-oi6so Күн бұрын
Pak army fought bravely but one thing I have noted that why Indian intelligence agencies were sleeping from December to 4th may. Very embarrassing for India. They lost their might 23 and might 27 as well. Wing commander nachiketa was arrested . poor IAF have no experience.
@sanasaleem2556
@sanasaleem2556 Күн бұрын
Abdul kalam azad ny kaha tha k aik waqt ay ga jab Pakistan ka nojawan mayoos ho kr sawal kry ga k yh mulk kyun bana hai
@raviprakashsharma5550
@raviprakashsharma5550 Күн бұрын
Surrender army😂
@naveedhassan3624
@naveedhassan3624 Күн бұрын
کالا برج واقعہ لاہور قلعہ کی ڈاکومینٹری ضرور بنائیں۔
@JamalAhmad-gi4ll
@JamalAhmad-gi4ll Күн бұрын
Thanks for your guidance
@nasirkiani2442
@nasirkiani2442 Күн бұрын
پہلی بات کہ یہ دس لیڈر تقسیم ھند کے مخالف نہیں تھے دراصل وہ اس تقسیم کے مخالف تھے جو آج ھمارے حصے میں ھے ان کے مطابق ھندوستان کی تقسیم غیر منصفانہ ھے۔دوسری بات کہ وہ لوگ جانتے تھے کہ نوزائیدہ پاکستان جن ھاتھو میں جا رھا ھے وہ سب نواب جاگیردار وڈیرے اور کچھ لوگ کاروباری ذھن کے مالک ھیں اور ان لوگوں نے پاکستان کو کھا جانا ھے اور عوام پھر خالی ھاتھ اور بنیادی حقوق سے محروم ھو گی۔خاص طور پہ ابو الکلام کے فرمودات اگر آپ پڑھیں تو وہ آج کے حکمرانوں اور افسر شاھی پہ 100% صادق آتے ھیں۔آج اس ملک اور اس کی عوام کے ساتھ جو ھو رھا ھے اس سب کی پیشنگوئی یہ دس حضرات بہت پہلے کر چکے تھے اور وہ اسی وجہ سے اس تقسیمکے مخالف تھے مگر ایسا نہیں کہ انہیں کوئی ھندووں سے محبت تھی۔
@fahimqureshifahimqureshi7603
@fahimqureshifahimqureshi7603 Күн бұрын
Pakistan angrezo my khod banaya tha or is k lia jinnah ko use kia bera garq krdia mosalmano ka taqsim ny.
@mohammadyusufpathan
@mohammadyusufpathan 2 күн бұрын
King Faisal Shaheed e aazam of KSA
@aggulshan2171
@aggulshan2171 2 күн бұрын
محترمہ آپ کا تجزیہ بلکل درست نہیں۔ کیا اس وقت بھارت میں 30 کروڑ مسلمان نہیں رہتے؟ کیا اُن کو نماز سے,قرآن پڑھنے سے,آذان دینے سے,حج کرنے سے,روزہ رکھنے سے ہندو روکتے ہیں؟ کیا پاکستان میں مسلمان مذہب کی آڑ میں ایک دوسرے کو قتل نہیں کرتے۔؟
@mohammadyusufpathan
@mohammadyusufpathan 2 күн бұрын
King Faisal ziyaul Haqq Bhutto Gaddafi Saddam husen was KILLED by USA
@ShakilKhan-zf1fh
@ShakilKhan-zf1fh 2 күн бұрын
عمران خان بہروپیہ ھے یہ اپنے مفاد کی سیاست کرتا ھے، اپنے مفاد میں اپنے بچوں کو اپنی یہودی بیوی کو جو کبھی مسلمان بھی نہیں ھوئی تھی اسے طلاق دینے کے بعد بھی اسکے حوالے صرف اس لئے کردیا کہ وہ ماں جس کا باپ کھربوں ڈالر کس مالک ھے اس کے جائیداد کا حصہ دار بن جائے یہ وھی شخص ھے جس نے 22 سال پاک فوج کے خلاف عوام کو بھڑکا یا انڈیا اور امریکہ میں بیٹھ کر ان کو بدنام کیا لیکن جب 2011 میں اسے اقتدار پر لانے کا یقین دلایا گیا اس نے اپنے نطریہ کو چھوڑ کر ان ھی کے کندھوں پر بیٹھ اقتدار پر بیٹھ گیا اور ان کے گیت گانے لگا لیکن جب فوج نے اس اقتدار کے لالچی کو ننگا کر کے نکال دیا تو پھر ان کو امریکہ کا ایجنٹ اور غدار کہنا شروع کردیا یہ وہ شخص ھے جو کبھی نواز شریف کے گن گاتا تھا اس کے ماں باپ کو بدنام کرنے سے باز نہین ایا جہانگیرترین، جاوید ھاشمی ،جسٹس وجیہ الدین صدیقی اور جیسے مخلص ساتھیوں کے ساتھ جو سلوک کیا وہ بھی عوام کے سامنے ھے۔ اپنے مفاد کے حصول کے لئے مذھب کو جس طرح اس نے استعمال کیا اور اج اسی کی سزا پارھا ھے۔ اپنے جنسی مفاد کے لئے اس خبیث کو 5 بچون کو ماں کی شفقت سے بھی محروم کرنے میں کبھی شرم نہیں ایا۔ اپنی بدنامی اقتدار کے راہ میں رکاوٹ بن جانے کے خوف سے اپنی بیٹی ٹیریان سے بھی انکار کیا جب کے ٹیریان کی پرورش بھی لندن میں اپنے بیٹوں ھی کے ساتھ ھی کروا رھا ھے۔
@muhammadtariq4638
@muhammadtariq4638 2 күн бұрын
Allah PAK king Faisal ko Janat-ul-Fardos mian alah maqam atta farmaya. Ameem
@A.Rahman777
@A.Rahman777 2 күн бұрын
#PTI Any similarities you see in case of #Imrankhan & #SadamHissuaim ??
@A.Rahman777
@A.Rahman777 2 күн бұрын
I think #Imran khan will face the same as #Sadam Hussain
@Hameed-qv7xd
@Hameed-qv7xd 2 күн бұрын
Tuje tarikh ka Kuch pta nhi bachi Kuch pari krn
@user-lg1sq3gh6z
@user-lg1sq3gh6z 2 күн бұрын
انگریزوں نے جاتے جاتے اپنا اڈا پاکستان بنایا اور اپنے چہیتوں کے حوالے کیا اور جنہیں آج پاکستان دشمنوں کے نام سے غلاموں نے بدنام کیا ھوا ھے وہ لیڑر انہی غلاموں کے مخالف تھے جنہوں نے اپنے فائدے کے لیے مسلمانوں کو تقسم کر کے زلیل کر کے رکھا ھوا ھے
@user-lg1sq3gh6z
@user-lg1sq3gh6z 2 күн бұрын
یہی لیڈر حق پر تھی جنھیں آج پاکستان دشمن کے نام سے پکارا جاتا ھے یہ لوگ مسلمانوں کے ہمدرد اور دور اندیش تھے
@user-em7bq6rt2s
@user-em7bq6rt2s 2 күн бұрын
Jhot per mubanni Kahani
@AliMohammad-wo4zp
@AliMohammad-wo4zp 2 күн бұрын
Imran Khan Zindabad
@chavdajay8899
@chavdajay8899 2 күн бұрын
Yaar hame bahot pasand he osman drama
@GOKBARLASKHANGORKANITURKIC
@GOKBARLASKHANGORKANITURKIC 2 күн бұрын
تاریخی ریکارڈ کے مطابق، یہ حضرت امام حسین کے بیٹے، حضرت علی ابن حسین (جو امام زین العابدین کے نام سے بھی جانا جاتا ہے) تھے، جن کی ایک اولاد شاہ محمد تراغی تھی، جس نے برلاس قبیلے کی ایک عورت سے شادی کی۔ اس شادی کے نتیجے میں امیر تیمور (Tamerlane) پیدا ہوا۔ لہذا، نسب اس طرح جاتا ہے: حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ → حضرت علی ابن حسین (امام زین العابدین) → ... (کئی نسلیں) → شاہ محمد تراغے → (برلاس قبیلے کی عورت سے شادی) → امیر تیمور (تیمر لین) ۔یہاں شاہ مرزا تراغے کا خاندانی شجرہ ہے، جو حضرت علی کی اولاد اور امیر تیمور خان (تیمر لین) اور ظہیر الدین محمد بابر خان (بابر) کے جد امجد تھے: - شاہ مرزا تراغے (حضرت علی کی اولاد) - امیر تیمور خان (تامر لین) (تارا گھے کا بیٹا، شاہ مرزا تراغے کا پوتا) عمر شیخ مرزا (تیمور خان کے پوتے) - ظہیر الدین محمد بابر خان (بابر) (عمر شیخ مرزا کے بیٹے، تیمور خان کے پڑپوتے) لہذا، تین نسلیں ہیں: 1. شاہ مرزا تراغے (حضرت علی کی اولاد) 2. امیر تیمور خان (تیمر لین) (تارا گھے کا بیٹا، شاہ مرزا تراغے کا پوتا) 3. عمر شیخ مرزا (تیمور خان کا پوتا، بابر کے والد) نوٹ: اس آسان خاندانی درخت میں اضافی نسلیں یا بہن بھائی نہیں دکھائے گئے ہو سکتے ہیں۔ ہندوستان میں بابر سلطنت کے بانی ظہیر الدین محمد بابر خان بھی امیر تیمور خان (ٹیمرلین) کی اولاد تھے۔ اور چونکہ تیمور خان سید تھا اس لیے حضرت علی کی اولاد ہونے کی وجہ سے بابر خان بھی سید ہوگا۔ بابر خان کا نسب تیمور خان سے اس کے والد عمر شیخ مرزا کے ذریعے پایا جا سکتا ہے جو تیمور خان کے پڑپوتے تھے۔ یہ بابر خان کو حضرت علی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد اور اس طرح سید بناتا ہے۔ بابری سلطنت، جس کی بنیاد بابر خان نے رکھی تھی، اپنے اسلامی ورثے اور تیموری خاندان سے تعلق کے لیے مشہور تھی۔ بابری حکمران، بشمول بابر خان کے جانشین جیسے اکبر، شاہ جہاں، اور اورنگ زیب، سبھی نے اپنا سلسلہ نسب تیمور خان اور حضرت علی سے ملایا، اور اپنے سید کی حیثیت پر فخر کرتے تھے۔
@ahsanhameed5686
@ahsanhameed5686 2 күн бұрын
سر سید احمد خان۔۔
@ahsanhameed5686
@ahsanhameed5686 2 күн бұрын
مسلمان دب کے رہ گئے تھے۔۔ نا کاروبار نا تعلیم۔۔ پھر محمد علی جناح نے مسلم لیگ بنائی تاکہ مسلمانوں کی آواز آگے پہنچائیں۔۔
@mrahmatsiddiqui3446
@mrahmatsiddiqui3446 2 күн бұрын
دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالکر بات کرنے والا اس وقت ایک ہی لیڈر ہے وہ عمران خان اللہ تعالی اسکو لمبی عمر عطا فرمائے ۔ اپنے ہی آستین کے سانپوں سے محفوظ رکھے ۔
@Graany_gamer_97
@Graany_gamer_97 3 күн бұрын
Tum ne kiya hasil huaa.
@shaheqaahmed270
@shaheqaahmed270 3 күн бұрын
Great hero of sea
@waheedbajwa3649
@waheedbajwa3649 3 күн бұрын
اللہ پاک شاہ فیصل (رحمۃ اللہ علیہ) کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔
@majqn
@majqn 3 күн бұрын
ناردرن لائٹ انفنٹری کے جوانوں کے ساتھ جو سفاکانہ سلوک کیا گیا اس پر کوئی بات نہیں کرتا۔ یہ انتہائی بلندی پر لڑنے والے جوان میدانی علاقوں میں نہیں رہ سکتے تھے۔ ان کو راولپنڈی میں لا کر رکھا گیا۔ مختلف بیماریوں میں مبتلا ھو کر وہ بیچارے اگلے جہان چلے گئے۔
@majqn
@majqn 3 күн бұрын
ایک ڈکٹیٹر نے کارگل کا یہی علاقہ بھارت کو چین کے خلاف فوج چینی بارڈر پر پہنچانے کے لئے امریکی سفیر کے کہنے پر بھارت کو دے دیا اور بعد میں دوسرا ڈکٹیٹر اس کو آزاد کرنے کے لئے جنگ کرتا ھے۔ کیا ستم ظریفی ھے۔
@abdulhafeezpanhwar5509
@abdulhafeezpanhwar5509 3 күн бұрын
Salute those Muslim leaders who oppose this country.we were and are slaves of British and now sourceable Muslim in shape of mafias,dakoos, judges, establishment,Nawaz,Shahbaz,Maryam,Mohsin,bilawal,zardari,qazi,ecp,police,landlords .❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@zaman-oh5yr
@zaman-oh5yr 3 күн бұрын
ان بڑے بڑوں سے دو میں انڈیا کے وہ مسلمان سب سے بہتر ہے جو اج بھی میں انڈیا میں رہتے ہیں کھل کے مسلمان بھی ہیں اپنا سب کو ہی کرتے ہیں کردار ہی کوئی نہیں جو یہ مر گئے مردود نہ فاتحہ نہ دودھ یہ وہ نسل ہے انڈیا میں تمہیں کتے کی عزت نہیں ہے کون کون سا یہ اظہار ہے
@zaman-oh5yr
@zaman-oh5yr 3 күн бұрын
اس قسم کے مسلمان ابھی بھی موجود ہیں اور پہلے بھی تھے جو مسلمانوں کے خلاف ہی رہتے تھے یہ کتے ہر وقت دوسروں کی غلامی کرنے کے عادی تھے کوئی انگریزوں کے جوتے صاف کرتے تھے کوئی ہندوؤں کے جوتے صاف کرتے تھے اپنے بارے میں کبھی نہیں سوچا اپنے غریب عوام کے بارے میں کبھی نہیں سوچا ان کو بس کھانا پینا چاہیے کرسی چاہیے اپنی بلے بلے چاہیے کچھ نہیں نام کے مسلمان تھے اج جو انڈیا میں بیٹھے ہوئے ہیں یہ جو نہیں مخالفت کرتے تھے اج ان کی نسل کیا کرتی ہے وہاں پے یا کوئی فلم ایکٹر ہوگا یا کچھ ہوگا یا جو کچھ ہوگا اور کیا ہوگا جو فلم ایکٹر بنے ہوئے ہیں کچھ لوگ تو ان کی حقیقت لائف کیا ہے ناؤ ہندو ہے نہ مسلمان ہے مذہبی گیا
@batoolatia7775
@batoolatia7775 3 күн бұрын
Good information 👍