Пікірлер
@abdulqayyum985
@abdulqayyum985 24 минут бұрын
فخر بھائی اور دوسرے بھائی اچھا پروگرام کیا ھے۔ سید صاحب تو کافی وقت سے ڈی ٹریک ھوئے لگتے ھیں اور ریاست مخالف بیانیے کو پروموٹ کرتے پائے جاتے ھیں اس لیے پروگرام دیکھنا چھوڑ دیا ھے ۔
@ahmadqasim7996
@ahmadqasim7996 40 минут бұрын
عمران خان جیل میں جو زندگی گزار رہے ہیں 99 فیصد پاکستانیوں کی خواہش ہے کہ کاش سارا پاکستان اڈیالہ جیل بن جائے
@ahmadqasim7996
@ahmadqasim7996 48 минут бұрын
اعزاز سید کے بغیر ماشاءاللہ آپ دونوں کا پروگرام ہٹ جارہا ہے بہتر ہے کہ پروگرام ہمیشہ آپ دونوں ہی کیا کریں کیونکہ اعزاز سید ڈالروں کے لالچ میں ویورز لینے کے لئے ہمیشہ پی ٹی آئی کی تعریفیں اور ن لیگ میں کیڑے نکالنے کی کوشش کرتے ہیں کل کے پروگرام میں ہی جس پراڈو والے نے رینجرز کے جوانوں کو شہید کیاتھا اعزاز سید نے بڑی بےشرمی کے ساتھ اسکو ذہنی مریض ثابت کرنے کی کوشش کی
@ali1583
@ali1583 Сағат бұрын
Allah pak na kra Muga jooo akhri patta lagg raha ha Wo KPK sobaa ka hawala sa haa
@behindthestory6434
@behindthestory6434 Сағат бұрын
Fakhar Durrani asked important question who from pti was in wedding and Ashif Bashir replied honestly
@AamirZaman-e7c
@AamirZaman-e7c Сағат бұрын
Wha normally work ko khushkhbri bana diya Wha aap ki approach
@ssgmarkhor6772
@ssgmarkhor6772 Сағат бұрын
میں فخر دورانی کے بات سے اتفاق کرتا جو عمران خان کا اخری کارڈ ہے یا یے کرسکتا ہے عمران خان سیاست سے استعفی دے گا یے بھی عمران خان کا آخری کارڈ ہو سکتا ہے 😅
@ilyassadiq1895
@ilyassadiq1895 Сағат бұрын
اچھا پروگرام ۔۔۔۔❤
@kanoongooadmi3308
@kanoongooadmi3308 Сағат бұрын
Where would the unwashed mob of Pakistani go with passport No one gives them visa
@ambertahira8146
@ambertahira8146 Сағат бұрын
عمران ہی عمران زندہ باد
@muhammadaftab9254
@muhammadaftab9254 Сағат бұрын
عمران خان کے پاس “آخری کارڈ” نادرا کا شناختی کارڈ ہے۔
@MuhammadAmin-vw7tq
@MuhammadAmin-vw7tq Сағат бұрын
شناختی کارڈ 😂
@burraqtravels6991
@burraqtravels6991 Сағат бұрын
مجھے یہ انفارمیشن دیں پوچھ کر ڈی جی پاسپورٹ سے کہ اگر ایک آدمی نے دس سال کا پاسپورٹ بنوایا ہوا ہے اور یہ پاسپورٹ عام پاسپورٹ ہے اور ابھی اس کی مدت 8سال باقی ہے تو کیا وہ اپنا ای پاسپورٹ نیا پراسیس کروا سکتا ہے یا پھر پہلا پاسپورٹ کی مدت ختم ہونے پر ہی وہ نیا ای پاسپورٹ بنوا سکتا ہے؟ کیونکہ اگر کسی کے پاس پاسپورٹ موجود ہو تو پاسپورٹ آفس والے یہاں کوٹلی آزاد کشمیر میں نیا ای پاسپورٹ پراسیس نہیں کر رہے اور پرانا پاسپورٹ کی مدت معیاد ختم ہونے کا کہہ کر واپس بھیج رہے ہیں۔
@murtaza636
@murtaza636 Сағат бұрын
Durrani sb is right actually.... I wonder too , that Pti is a popular party , Why ,why are they behaving like militant mobsters Legal/political struggle is the only sane way forward
@Tariq-h3l
@Tariq-h3l Сағат бұрын
فارم 47 حکومت سے مذاکرات نہیں ہونے چاہیے مذاکرات کا مطلب فارم 47 حکومت تسلیم کرنا
@ZabardastKhan-y8z
@ZabardastKhan-y8z 2 сағат бұрын
Ch shab very good 👍👍👍👍
@abraraliqureshi
@abraraliqureshi 2 сағат бұрын
26ویں آئینی ترمیم میں بلاول اور فضل الرحمٰن نے وه تمام شقیں نکال دیں جو اسٹیبلشمنٹ چاہتی تھی اسی لئے آرمی چیف کی مدت ملازمت والے بل پر پیپلز پارٹی سے مشاورت نہیں کی گئی ہو گی لیکن جس شخص میں بغض پیپلز پارٹی ہو وه وہی پہلو نکالے گا جو آصف بھائی بیان کر رہے ہیں -
@meharellahi5557
@meharellahi5557 2 сағат бұрын
کراچی کی آواز۔پاکستان زندہ، پاکستان پائندہ باد ❤
@meharellahi5557
@meharellahi5557 2 сағат бұрын
شبلی فراز تو گیا خطرناک صحافی پیچھے لگ گیا ہے 😂
@tamsaeed3771
@tamsaeed3771 2 сағат бұрын
فتنے کا اخری کارڈ ،راشن کارڑ ہے 😂
@najmasajid7477
@najmasajid7477 2 сағат бұрын
imran pti bushra jhootay dhokebaz hain.
@AbdullahWalli-w1e
@AbdullahWalli-w1e 2 сағат бұрын
سر جی آپنے6/7 منٹ اس ٹاپک پر لگائے جس کے بارے میں آپ لوگوں نے کچھ کہنا نہیں تھا۔ واہ بھئی واہ
@HaiderAli-hv2lc
@HaiderAli-hv2lc 2 сағат бұрын
Talk about Kurram and not Faisal Nasser Son Shadi
@ejazkhan4384
@ejazkhan4384 2 сағат бұрын
Fakhar Bhai and Asif Bhai good program present, good wishes for both persons.
@najmasajid7477
@najmasajid7477 2 сағат бұрын
imran or pti k pas akhri card us k Abba Trump or un k kabba America ka hai.
@anwarmemon7570
@anwarmemon7570 2 сағат бұрын
Feel sorry to read the comments of lifafa type persons. Imran Khan is a real fighter, dabung leader of Pakistan and people of Pakistan rather Muslim Ummah.
@Haider3063
@Haider3063 3 сағат бұрын
آصف بھائی۔ پاسپورٹ کے بارے میں آپ کا تجزئے سے100% ڈس ایگری ہوں۔ 3 دن پہلے پاسپورٹ بنانے گیا ۔ تو جو اسلام آباد کے پاسپورٹ آفس والوں نے جو ذلیل کیا۔ الفاظ کم پڑ جائینگے۔
@WaleedHassan-l2p
@WaleedHassan-l2p 3 сағат бұрын
خان کا آخری پتہ یہ ہے کہ میرا کاسہ اور لاٹھی میرے حوالے کیا جائے میں نے اپنے سسرالیوں کے ہاں ولائیت جانا ہے انکل گولڈسمتھ کے پاس
@khadimbutt8287
@khadimbutt8287 3 сағат бұрын
یہ کسی دن بشری بی بی مانیکا کو واپس کر دے گا
@Salahudin-d1b
@Salahudin-d1b 3 сағат бұрын
آخری کارڈ انگریز دور میں ایک انگریز افسر نے ایک ذات کا کہا کہ ھم انہیں فوج میں بھرتی کرنا چاھتے ھیں تو اسی ذات کے عورت نے کہا کہ بات ھمارے پر آئ تو بس بوریا بستر گول کرکے تم لوگوں کو چلا جانا چاہئیے حافظ صاحب کو اللہ پاک لمبی زندگی عطا فرمائیں کل نفس ذائقت الموت وہ کارڈ حافظ صاحب سمیت ھم سب اور عمران کا بھی اوپر والے ہستی کے ہاتھ میں ھے عمران اگر کسی سے یہ والا کارڈ کے استعمال کا ارادہ رکھتا ھے تو بہتر ھے معافی مانگ لے کچھ پتہ نہیں اللہ پاک کب کس کی طرف وہ کارڈ پھینکتے ھیں
@samrabarlas5066
@samrabarlas5066 3 сағат бұрын
Touts
@mushtaqfive
@mushtaqfive 3 сағат бұрын
عمران خان کا آخری کارڈ * خود کشی * ھے ۔ دیکھیں وه یہ کب کھیلتے ھیں ۔۔ مگر میرے اندازے کے مطابق انکو سو جوتے اور پھر سو گنڈے کھانے کا زیادہ شوق ھے ۔ 190 ملین پونڈ کیس کا فیصلہ هو لینے دیں ۔ بشری اور انکے ارمان جلد پورے هو جایں گے ۔
@MuhammadYousuf-p7m
@MuhammadYousuf-p7m 3 сағат бұрын
Yah program naukaron ke bare mein ya awam ke bare mein
@MalikQasir-m7g
@MalikQasir-m7g 3 сағат бұрын
جب تک ڈس انفارمیشن پھیلانے والے یوتھڑز یوٹیوبرز اور صحافیوں کا پکا بندوبست نہیں کیا جاتا ریاست پر حملے ہوتے رہیں گے 👊
@muhammadyounusmughal1335
@muhammadyounusmughal1335 3 сағат бұрын
فخر بھائی عمران خان کے پاس ایک آخری کارڈ ہے اور وہ ٹرمپ کارڈ ہے۔
@sohailakbar7101
@sohailakbar7101 3 сағат бұрын
What type of Journalist are you? You want a former democratic prime minister to grant forgiveness from the brutal establishment
@junaidfasih8170
@junaidfasih8170 3 сағат бұрын
yaad hay aap sub ko k qaidi no 804 nay kha tha k log inkay garo pay jay gaay ye hee maqafat ammal hay
@AlamZeb-yq3nd
@AlamZeb-yq3nd 3 сағат бұрын
عمران نیازی کے پاس صرف ٹرمپ کارڈ بچ ہیں
@politicalwisdom8365
@politicalwisdom8365 3 сағат бұрын
Fakhar durrani talks decently, both presented excellent program. Did not feel Aizaz absence because of these two. Well done
@MuhammadAnwar-tc6zj
@MuhammadAnwar-tc6zj 3 сағат бұрын
نام بتانے کا حوصلہ پیدا کریں😊
@huqgou8289
@huqgou8289 3 сағат бұрын
Baat yae hae agar aap wahan hotae TU daeikhtae keh golei kae samnae kharae rahtae.
@rajanasirnapqsir5024
@rajanasirnapqsir5024 3 сағат бұрын
100 and 100
@rajanasirnapqsir5024
@rajanasirnapqsir5024 3 сағат бұрын
❤❤❤❤❤
@Sheikhsherazyaseen
@Sheikhsherazyaseen 3 сағат бұрын
سرا سر جھوٹ اور ڈس انفارمیشن۔ پاسپورٹ لیٹ ہیں ۔ تیں کیٹیگری ہیں ۔ نارمل ، ارجنٹ ، فاسٹ ٹریک ۔ ارجنٹ والا آج پتہ کیا ہے دو ماہ سے پینڈنگ ہے ۔ابھی بھی پراسیس میں ہے ۔ سنی سنائ باتیں کر رہا ہیں چوہدری صاحب
@asadsatti-m5p
@asadsatti-m5p 4 сағат бұрын
فائنل کال کے بھد سیمی فائنل کال اس کے بھد آخری نسو بھاگو کال دیں گے
@RindMalik
@RindMalik 4 сағат бұрын
عمراں خان نے حضرت مسیح موعود علیہ الصلو ة والسلام کی شان میں گستاخی کی تھی ، یہ کبھی کامیاب نہیں ہو گا۔
@politicalwisdom8365
@politicalwisdom8365 3 сағат бұрын
Kia kaha tha ?
@younas487
@younas487 4 сағат бұрын
آپ قوم کو حقیقت کیوں نہیں بتاتے ؟؟؟ پی ٹی آئی کے اعلیٰ عہدیدار نے بتایا ہے کہ عمران خان نیازی صاحب کے ساتھ جیل میں جنسی زیادتی کی جا رہی ہے 😢😢😢😢😢 قوم کی خاطر خان صاحب نے اپنی عزت بھی قربان کر دی، آپ کو اس واقعے کے بارے میں وی لاگ کر کے عوام کو آگاہ کرنا چاہیے اور اس واقعہ کی مذمت کرنی چاہیے
@politicalwisdom8365
@politicalwisdom8365 3 сағат бұрын
Uff! 😭, Khan ki izzat 😂
@Furioususer
@Furioususer 4 сағат бұрын
اب خان صاحب کے پاس شناختی کارڈ کے سوا کوئی کارڈ نہیں بچا۔ وہ بھی اگر محسن نقوی کینسل نہ کر دے۔
@mukhlisrehman4683
@mukhlisrehman4683 4 сағат бұрын
No limit of Baghairti by ? But kb tk
@g9news371
@g9news371 4 сағат бұрын
💗Sagar💗