What timely advice to Muslims. Alas. Published in 1902: **یہاں جہاد سے مراد اسلام کو بزور شمشیر پھیلانا ہے جو کہ غیر اسلامی نظریہ ہے۔ اب چھوڑ دو جہاد** کا اے دوستو خیال دیں کے لیے حرام ہے اب جنگ اور قتال اب آگیا مسیح جو دین کا امام ہے دین کی تمام جنگوں کا اب اختتام ہے اب آسماں سے نور خدا کا نزول ہے اب جنگ اور جدال کا فتوی فضول ہے دشمن ہے وہ خدا کا جو کرتا ہے اب جہاد منکر نبی کا ہے جو یہ رکھتا ہے اعتقاد کیوں چھوڑتے ہو لوگوں نبی کی حدیث کو جو چھوڑتا ہے چھوڑ دو تم اس خبیث کو کیوں بھولتے ہو تم یضع الحرب کی خبر کیا یہ نہیں بخاری میں دیکھو تو کھول کر فرما چکا ہے سید کونین مصطفی عسی مسیح جنگوں کا کر دے گا التوا یہ حکم سن کے بھی جو لڑائی کو جائے گا وہ کافروں سے سخت ہزیمت اٹھائے گا اک معجزے کے طور سے یہ پیش گوئی ہے کافی ہے سوچنے کو اگر اہل کوئی ہے
@MdimtiyazAlam-ix9ge3 ай бұрын
ماشاءاللہ
@husa_in3453 ай бұрын
❤❤❤
@Hebdhdnshs4 ай бұрын
Masah allaah
@RehanWaseem-g5i4 ай бұрын
Mashallah
@alnoor90714 ай бұрын
masha Allah
@mdshahnoor26324 ай бұрын
Mashallah
@MdGufran-o4g4 ай бұрын
یہ حسنین حبیبی کا انداز بلکل ادب کے خلاف ہے کہ بیچ میں اھا اھا کرتا ہے
Masah allah bahut khub ye hai hindustan ka intarneotinal shayar sahensahahe tarannum awaaz ka betaaj baadshah jise dunya dil kharabadi ke naame janti hai❤❤❤❤