السلام علیکم ویڈیو دیکھنے کا چینل کو سپورٹ کرنے کا اور کمنٹ کرنے کا بیاہ شوکریا امید کرتا ہوں اپ ائندہ بھی اس چینل کے لئے اپنی سپورٹ اسی طرح جاری و ساری رکھیں گے اور ہمیں اپنے مفید مشوروں سے نوازتے رہیں گے اپ کے کمنٹ ہمارے لئے بہت ہی زیادہ اہمیت کے حامل ہوتے ہیں اس سے ہماری بڑی حوصلہ افزائی ہوتی ہے جزاکم اللہ خیر
@abdulrasheed-v5k3 сағат бұрын
Good job. Good information
@cgampk2 сағат бұрын
السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا دن کو سپورٹ کرنے کا کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ امید کرتا ہوں اپ ائندہ بھی اس چینل کے لئے اپنی سپورٹ اسی طرح جاری و ساری رکھیں گے اور ہمیں اپنے مفید مشوروں سے اور کمنٹس سے نوازتے رہیں گے جزاکم اللہ خیرا
@KhangopangBalochowaisi3 сағат бұрын
سولربائیکاٹ بائیکاٹ 585واٹ سولر پینل کی قیمت10000کرنے تک بائیکاٹ جاری رکھیں گے
@cgampk2 сағат бұрын
السلام علیکم اپ کے منہ میں گئی شکر اللہ تعالی اپ کی زبان مبارک کرے اور جلد از جلد سولر پینے کی قیمتیں نیچے ائیں توقع تو یہی ہے کہ انشاء اللہ سولر کرنے کی قیمتیں اچھی خاصی نیچے اجائیں گی ویڈیو کو دیکھنے کا چینل کو سپورٹ کرنے کا کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ
@sultanswati45814 сағат бұрын
Good information
@cgampk2 сағат бұрын
السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا چینل کو سپورٹ کرنے کا اور کمنٹ کرنے کا بیاہ شکریہ امید کرتا ہوں اپ ائندہ بھی اس چینل کے لئے اپنی سپورٹ اسی طرح جاری و ساری رکھیں گے اور ہمیں اپنے مفید مشوروں سے اور معیاری کمنٹس کے ساتھ نوازتے رہیں گے اپ کے انفینٹ سے ہماری بڑی حوصلہ افزائی ہوتی ہے اس کے بعد ہم کوشش کرتے ہیں کہ بہتر سے بہتر بنیادی ویڈیوز
@user-Aabid7864 сағат бұрын
Dear aap bahtreen tareeky se hmain tafseel bataty hain ,usliye hum aap k video ko like krty hain.
@cgampk2 сағат бұрын
السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا دن کو سپورٹ کرنے کا اور کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ اپ کی حوصلہ افزائی کا بھی بے حد شکریہ اور اپ کی اسی حوصلہ افزائی کے بعد میری ہمت میں اور زیادہ اضافہ ہوتا ہے اور میں مزید ریسرچ کر کے بہتر سے بہتر ویڈیوز بنانے کی کوشش کرتا ہوں اگر اپ اسی طرح اپنا تعاون جاری و ساری رکھیں گے تو انشاء اللہ اس چینل پر اپ کو اس سے بھی بہتر ویڈیوز ملتی رہیں جزاکم اللہ خیر
@SyedTaimurAliShah4 сағат бұрын
Ye aj se 3 din pele k rate han r tu bakwas ker rha hty k rate zameen Bose ho gae han jahanam tum hi logon k lea tyR ki gae hY
@HussainAhmad-ff9vuКүн бұрын
Nice
@cgampk4 сағат бұрын
السلام علیکم ویڈیو دیکھنے کا دن کو سپورٹ کرنے اور کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ امید کرتا ہوں اپ ائندہ بھی چلنے کے لئے اپنی صبح اسی طرح جاری و ساری رکھیں گے اور ہمیں اپنے مفید مشہور کمنٹس سے نوازتے رہیں گے اپ کے کمنٹ ہمارے لئے بہت ہی زیادہ حوصلہ افزائی کا باعث بنتے ہیں اور اس کے بعد ہم کوشش کرتے ہیں کہ اپ کے لئے مزید تحقیق کرکے بہتر سے بہتر اور معیاری ویڈیوز اپ کی خدمت میں پیش کی جائیں تاکہ اپ کو زیادہ سے زیادہ معلومات دی جائیں سولر پینل سے متعلق سولر انورٹر سے متعلق اور دیگر اس طرح کی جو اثر سیزن کے متعلق
@farehanali7692Күн бұрын
Bhai apna mobil namber send ker do
@azmalik8118Күн бұрын
2:01 2:07
@cgampkКүн бұрын
السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا دن کو سپورٹ کرنے کا اور کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ امید کرتا ہوں اپ ائندہ بھی اس چینل کے لئے اپنی سپورٹ جاری و ساری رکھیں گے اور ہمیں اپنے مفید مشوروں سے ایک منٹ کے ذریعے نوازتے رہیں گے جزاکم اللہ خیر
@ranataimoor1573Күн бұрын
Nicee❤❤❤
@cgampkКүн бұрын
السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا دن کا سپورٹ کرنے اور کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ
@AbubakerShareshareКүн бұрын
❤😂
@AbubakerShareshareКүн бұрын
❤😊
@cgampkКүн бұрын
السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا دن کا سپورٹ کرنے کا اور کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ جزاکم اللہ بھائی
@FarooqBozdar-v8u2 күн бұрын
Boycat, boycat, boycat, boycat
@cgampkКүн бұрын
السلام علیکم ویڈیو دیکھنے کا دن کو سپورٹ کرنے کا کمنٹ کرنے کا ویڈیو کو لائک کرنے کا اور بائیکاٹ کرنے کا بے حد شکریہ امید کرتا ہوں اپ ائندہ بھی سنانے کے لئے اپنی سپورٹ اس طرح جاری و ساری رکھیں گے اور ہم اپ کے ان کمنٹس سے بہت ہی زیادہ طاقت پکڑتے ہیں اس سے بہت زیادہ ہماری حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور اس کے بعد ہم کوشش کرتے ہیں کہ بہتر سے بہتر ویڈیوز اپ کے لئے پیش کرتے رہیں جزاکم اللہ خیر
@zahidfarooq73342 күн бұрын
یار بھائ جان پر واٹ کی قیمت بتایا کرو نہیں تو خدا حافظ ہم آپ کی ویڈیو نہیں دیکھیں گے۔
@cgampk2 күн бұрын
السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا دن کو سپورٹ کرنے کا اور کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ امید کرتا ہوں اپ ائندہ بھی چینل کے لئے اپنی اسٹور کی طرح جاری و ساری رکھیں گے محترم اپ سے گزارش ہے کہ ان شاء اللہ میں پر وارڈ کا بھی تفصیل کے ساتھ اپ کو اپنی ویڈیوز کے اندر ریٹ بتاتا رہوں گا برائے مہربانی میرے چینل کو دیکھنا مت چھوڑیے گا اللہ تعالی اپ کو اس کی جزائے خیر عطا
@user-Aabid7862 күн бұрын
Dear zabrdst video,complet detail k sath video share krky solar panel buy krny walon k liye bari khash khabri he.
@cgampk2 күн бұрын
السلام علیکم میری کو دیکھنے کا دن کا سپورٹ کرنے کا کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ جزاکم اللہ خیر
@ghulamjan34602 күн бұрын
Good
@cgampk2 күн бұрын
السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا دن کا سپورٹ کرنے کا کمنٹ کرنے کا بہت شکریہ جزاک اللہ
@muhammadawaismahmood22913 күн бұрын
Boycott! Boycott! Till Rs. 20 per watt.
@cgampk3 күн бұрын
السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا چینل کو سپورٹ کرنے کا کمنٹ کرنے کا اور بائیکاٹ کرنے کا بے حد شکریہ اپ دوستوں کے انہی بائیکاٹ کی وجہ سے ہی سولر پینل کی قیمتیں پہلے بھی نیچے ائی تھی اور اس دفعہ بھی انشاءاللہ مجھے امید ہے کہ اپ لوگ کھینچ کر اس کو 20 رز سے بھی نیچے لے جائیں گے ان شاء اللہ عزوجل اپ بہت شکریہ جزاک اللہ
@QariAsifullah3 күн бұрын
السلام علیکم جی یائی دسمبر کے مہینے میں سولر پینل دوبارہ سستا ہونے گا امکانات ہے کا نہیں
@cgampk3 күн бұрын
السلام علیکم ویڈیو دیکھنے کا جن کو سپورٹ کرنے کا کمنٹ کرنے کا بیا شکریہ انشاءاللہ سولر پینل کی قیمتیں لازمی دوبارہ نیچے ائیں گی اور اچھی خاصی انشاء اللہ نیچے ائیں گی صرف پرابلم یہاں پر ارہا ہے کہ لانجی کے جو نئے ماڈل ہیں اسی طرح جو جنکو کے نئے ماڈل ہیں وہ مارکیٹ کے اندر نہیں ارہے جس کی وجہ سے قیمتیں نیچے نہیں ا رہی جیسے ہی نئے ماڈلز ائیں گے تو پرانے ماڈل کی قیمتیں لازمی طور
@FarooqBozdar-v8u3 күн бұрын
Boycat
@ImranAli-mt9hr3 күн бұрын
bycott
@cgampk3 күн бұрын
السلام علیکم ویڈیو دیکھنے کا اج ان کو سپورٹ کرنے کا کمنٹ کرنے کا اور بائے کارڈ کرنے کا بے حد شکریہ برائے مہربانی اس مہینے میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ سولر پینے کی قیمتیں اور انورٹر کی قیمتیں نیچے ا سکے جزاکم اللہ خیر
@user-Aabid7863 күн бұрын
Dear thanks for sharing new video, Dear fir esa krain k Solar panel or solar inverter ka bycot krain.
@cgampk3 күн бұрын
السلام السلام علیکم اپ بالکل درست فرما رہے ہیں ایسا ہی کرنا پڑے گا ایسا ہی کرنے سے ہمیں کامیابی مل سکتی ہے
@QariAsifullah3 күн бұрын
@@user-Aabid786 بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ میں انشاءاللہ شامل ہوں
@user-Aabid7864 күн бұрын
Dear good video,i like it.
@cgampk4 күн бұрын
السلام علیکم ویڈیو دیکھنے کا دن کو سپورٹ کرنے کا کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ جزاک اللہ
@javaidsiddiqui93893 күн бұрын
🎉 good info
@AbubakerShareshareКүн бұрын
❤🎉😅@@javaidsiddiqui9389
@AbubakerShareshareКүн бұрын
3:33 3:35 3:36 3:37
@ShakirMuhammad-k4v4 күн бұрын
❤❤
@cgampk4 күн бұрын
السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا چینل کو سپورٹ کرنے کا کمنٹ کرنے کا بہت شکریہ جزاک اللہ
@Aslam3885 күн бұрын
Nice information
@EpicPakistan-gu1xh5 күн бұрын
Boycott
@generallaboratory27316 күн бұрын
Bycot
@QariAsifullah6 күн бұрын
السلام علیکم جی جی مصنوعی قلت سی سولر پینل میں اضافہ ہوا ہے اور کوئی ٹیکس کی وجہ سے ہے مجھے بتائے گی جزاکم اللہ خیرا اللہ پاک مزید ترقی عطا فرمائیں
@irfanabbas98896 күн бұрын
Boycott....
@ImranAli-mt9hr6 күн бұрын
bycott
@ZANIVLOGS-x3c6 күн бұрын
راولپڈی میں تو سولر پینل 15 روپے پر واٹ مل رہے ہیں😊
@AbidAli-xg7fe6 күн бұрын
Bicot
@cgampk6 күн бұрын
السلام علیکم ویڈیو دیکھنے کا چینل کو سپورٹ کرنے کا اور کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ امید کرتا ہوں اپنا اس چینل کے لیے اپنی سپورٹ اس طرح جانی ہے ساری رکھیں گے اور ہمیں اپنے مفید محسوس کریں گے
@QariAsifullah6 күн бұрын
بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ
@user-Aabid7866 күн бұрын
jio,jio Dear bus ab solar inverter mafia k khilaf buycot krwana he.
@cgampk6 күн бұрын
السلام علیکم ویڈیو دیکھنے کا دن کو سپورٹ کرنے اور کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ امید کرتا ہوں اپ ائندہ بھی اس چینل کے لئے اپنی سپورٹ اسی طرح جاری و ساری رکھیں گے اور ہمیں اپنے مفید مشوروں اور کمنٹ کے ساتھ نوازتے رہیں گے اپ کے ان کمنٹس سے ہماری بڑی حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور اس طرح ہم مزید ریسرچ کرنے کے بعد بہتر سے بہتر اور معیاری ویڈیوز بنانے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں ان شاء اللہ سولر انونٹر کی جو پرائسس ہے اس پر بھی ان شاء اللہ کام شروع کریں گے اور کوشش کرتے ہیں کہ ریکویسٹ کی جائے انویٹر بیچنے والوں سے ایک برائے مہربانی انورٹر کی قیمتیں نیچے لائیں تاکہ عوام کے لیے خریدنا اسان ہو
@shahidakbar25456 күн бұрын
Solar sussty hon gy??
@abdulrasheed-v5k6 күн бұрын
Sir Liaquat pur mein Longi x6 585 watt Rs.25 mil raha Hy.
@cgampk6 күн бұрын
السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا چینل کو سپورٹ کرنے کا اور کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ امید کرتا ہوں اپ ائندہ بھی اس چینل کے لئے اپنی سپورٹ اسی طرح جاری و ساری رکھیں گے اور ہمیں اپنے مفید مشوروں سے اور کمنٹس سے نوازتے رہیں گے جزاک اللہ
@Solarinformationtv54197 күн бұрын
JA mat lo
@jamshedahmadkhan7867 күн бұрын
Today market is 33
@cgampk7 күн бұрын
السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا دل کو سپورٹ کرنے کا اور کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ 33 رز لوکل مارکیٹ کے اندر ریٹ ہے وہ ان سے ان کا ریٹ اج کا 31 رز کا ہے
@cgampk7 күн бұрын
السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا دن کو سپورٹ کرنے اور کمنٹ کرنے کا بیاہ شکریہ امید کرتا ہوں اپ ائندہ بھی اس چینل کے لئے اپنی سپورٹ جاری و ساری رکھیں گے اور ہمیں اپنے مفید مشوروں سے نوازتے رہیں گے اپ کے ان کمنٹس سے اور ویڈیو کو لائک کرنا ہے سے ہماری بڑی حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور اس کے بعد ہم کوشش کرتے ہیں کہ بہتر سے بہتر معیاری ویڈیوز بنا کر اپ دوستوں کی خدمت میں پیش کریں
@QariAsifullah7 күн бұрын
اپ نے پچھلی ویڈیو میں کینیڈین سولر 30 روپے پر واٹ بتایا تھا اج کی ویڈیو میں 31 روپے وارڈ بتایا جا رہا ہے یہ کس طرح خوشخبری ہے کل سے اپ نے 1 روپے اوپر ریٹ بتایا پر وارڈ
@cgampk7 күн бұрын
السلام علیکم ویڈیو کے اندر اپ نے شاید غور سے بات سنی نہیں ہے خوشخبری اپ کو دسمبر اور جنوری کے مہینے کیا کہ ان شاء اللہ دسمبر جنوری کے اندر قیمتیں کافی تیزی کے ساتھ نیچے انے والی ہیں
@QariAsifullah7 күн бұрын
اچھا جی جزاکم اللہ خیرا اپ کو مزید ترقی عطا فرمائے بلکل ٹھیک ہے جزاک اللہ
@SpecialEducationAmir7 күн бұрын
Farig, motot, 2 fans k ly kitny panal ki zaroorat hoti hy
@cgampk7 күн бұрын
السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا چینل کو سپورٹ کرنے کا اور کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ امید کرتا ہوں اپ ائندہ بھی اس چینل کے لئے اپنی سپورٹ اسی طرح جاری و ساری رکھیں گے اور ہم نے اپنے مفید مشوروں سے نوازتے رہیں گے اگر اپ وقفے وقفے سے چیزیں چلائیں مثال کے طور پر پیکج کو بند کر دیں اور پھر موٹر ان کریں اور ساتھ بے شک پنکھے بھی چلا لیں تو اپ کو بہترین طریقے سے جو چار پلیٹیں ہیں وہ اپ کا زبردست کام کریں گی اگر اپ کا فریج انورٹر ہے تو پھر اپ فریج بھی ساتھ 4:00 کے ہی چلا سکتے ہیں فریج بے شک چلتا رہے ساتھ اپ موٹر بھی ان کرلیں اور دو پنکھے بھی اپ کے چلیں گے لیکن اگر انورٹر فریج نہیں ہے اپ کا تو پھر اپ فریج بند کر دیں موٹر ان کر لیں اور جب پانی باہر لے تو موٹر بند کرنے کے بعد دوبارہ فریج ان کر لیں 4:00 اپ کے لئے بے شمار ہوں گی
@cgampk7 күн бұрын
یہاں پر یہ بتانا بے حد ضروری ہے کہ این ٹائپ کے 585 واٹ کی جو سولر پینل ہے وہ اپ نے استعمال کرتے ہیں خواہ اپ جن کو استعمال کریں لونجی کے استعمال کریں کینیڈین کے کریں یہ اپ کی اپنی مرضی ہے
@zaqirkhan7 күн бұрын
Bycoot bycoot
@user-Aabid7868 күн бұрын
Dear plz ab solar panel ko chordo,ab solar inerter mafia k khilaf videos banao taky hmain faida ho.
@cgampk8 күн бұрын
OK g
@muhammadamin11178 күн бұрын
Bycott
@cgampk8 күн бұрын
السلام علیکم ویڈیو دیکھنے کا دن کو سپورٹ کرنے کا اور کمنٹ کرنے کا بھی ہے شکریہ امید کرتا ہوں اپ ائندہ بھی اس چینل کے لئے اپنی اسپورٹس اس طرح جاری و ساری رکھیں گے اور ہمیں اپنے مفید مشوروں سے اور کمنٹس سے نوازتے رہیں گے جزاکم اللہ خیر اپ کے کمنٹس سے ہماری بڑی حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور اپ دوستوں کی طرف سے یہ ہمارے لئے انعام ہوتا ہے اس کے بعد ہم اپنی مزید توانائیاں ویڈیو لگانے پر اور ریسرچ کرنے پر لگاتے ہیں تاکہ مارکیٹ کی تازہ ترین صورتحال سے اپ کو اگاہ کرتے رہیں
@abdullahanwaar73897 күн бұрын
Bycott q krna hy bhai
@englishwithranjha3188 күн бұрын
Boycott boycott
@cgampk8 күн бұрын
السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا چینل کو سپورٹ کرنے کا اور کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ امید کرتا ہوں اپ ائندہ سے مزید ہمارے ساتھ تعاون کریں گے اور اپنے کمینٹ سے اور اپنے مفید مشوروں سے ہم کو نوازتے رہیں گے ویڈیو کو دیکھنے کا چینل کو سپورٹ کرنے کا بے حد شکریہ جزاکم اللہ خیر
@abdullahanwaar73897 күн бұрын
Bycatt q krna hy bhai
@englishwithranjha3187 күн бұрын
@@abdullahanwaar7389 🤣
@abdullahanwaar73897 күн бұрын
@@englishwithranjha318 kya huya bhai ?
@abdullahanwaar73896 күн бұрын
Bycott ki kya wajah hy ?
@KhanKhan-tb8pz8 күн бұрын
Itni bari taqreer zror krni thy aik mint ki video ko 10 min tk ly gaye ho,bary aye envirmental engg
@cgampk8 күн бұрын
السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا چینل کو سپورٹ کرنے کا اور کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ اپ سے گزارش ہے کہ اپ صرف جو 1 منٹ کی یہ ویڈیو پسند ہوتی ہے بس وہی دیکھ لیا کریں اپ کی بڑی مہربانی ہوگی 9 منٹ کی بے شک اپ یہ ویڈیو سکپ کر دیا کریں جو اپ کو بے مقصد بے فائدہ اور فضول معلوم ہوتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ جو اپ 1 منٹ کی ویڈیو دیکھنا چاہیں یا دیکھیں گے اس پر میں اپ کا ایڈوانس شکریہ ادا کرتا ہوں اور تہہ دل سے شکر گزار ہوں اور امید کرتا ہوں کہ اپ ائندہ بھی چینل کے لئے اپنی سپورٹ اسی طرح جاری و ساری رکھیں گے جزاکم اللہ خیر
@abdurrahman53678 күн бұрын
Boycott boycott boycott karo bhai
@cgampk8 күн бұрын
السلام علیکم ویڈیو دیکھنے کا دن کو سپورٹ کرنے کا کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ اپ نے بہت ہی زبردست اور اچھی بات کی ہے اور میرے دل کی بات کی ہے جزاکم اللہ خیر اللہ کرے کہ ہر پاکستانی کو یہ بات سمجھ اجائے اور زیادہ سے زیادہ سخت بائیکاٹ کریں تاکہ سولر پینے کی قیمتیں تیزی کے ساتھ نیچے ائیں اور زیادہ سے زیادہ پاکستانی جو کہ اس وقت سولر پینل خریدنا جن کے لئے بے حد مشکل ہے وہ بااسانی خرید سکیں اور اللہ کرے ہر ایک بندہ اس قدرتی نعمت سے فائدہ اٹھا سکے
@abdullahanwaar73897 күн бұрын
Bycott q krna hy bhai
@abdurrahman53677 күн бұрын
@@abdullahanwaar7389 take price mazed kam hojay
@NazarkhanBabar8 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤
@cgampk8 күн бұрын
السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا دن کو سپورٹ کرنے کا اور کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ امید کرتا ہوں اپ ائندہ بھی اس چینل کے لئے اپنی سپورٹ اسی طرح جاری و ساری رکھیں گے اور ہمیں اپنے کمنٹ کے ساتھ اور مفید مشوروں کے ساتھ نوازتے رہیں گے اس سے ہماری بڑی حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور یہ اپ کی طرف سے ہمارے لئے انعام ہوتا ہے اپ کی کمینٹ کی وجہ سے ہی ہم اس چیز کا درست اندازہ لگا سکتے ہیں کہ اپ کیا دیکھنا چاہتے ہیں اور اپ کو کون سی چیز اس کے اندر ٹھیک لگ رہی ہے تاکہ مزید بہتر اور میری ویڈیوز بنا کر اپ خدمت میں پیش کی جائیں
@nawazqamar48968 күн бұрын
Lakh di lanat tery ty caption kia dety ho ar bakwas kia shru kr dety ho
@muhammadkhalid35898 күн бұрын
Solar system joot r fraad
@Rizwan_Wattoo8 күн бұрын
Ab to 30% effeciency bhi ni aa rhe
@cgampk8 күн бұрын
السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا دن کو سپورٹ کرنے کا کمنٹ کرنے کا بیان شکریہ محترم اپ سے گزارش ہے کہ موسم کی خرابی کی وجہ سے اور اس کی وجہ سے اور ڈسٹ کی وجہ سے دھند کی وجہ سے اسموک کی وجہ سے ایسے پرابلمز ا رہے ہیں جیسے ہی موسم بہتر ہوگا تو انشاءاللہ اپ کے سولر پینلز بہترین کام کریں گے بشرطیکہ لیکن صفائی کے ساتھ اپ نے نہایت ہی احتیاط برتنی ہے کیونکہ ڈی سی کرنٹ انتہائی خطرناک ہوتا ہے اور اگر ایک دفعہ ینسان کو لگ جائے تو انسان کی موت واقع ہو جاتی ہے
@YounasPandrani8 күн бұрын
باہیکاٹ
@cgampk8 күн бұрын
السلام علیکم ویڈیو دیکھنے کا چینل کو سپورٹ کرنے کا اور کمنٹ کرنے کا بھی بہت شکریہ امید کرتا ہوں اپ ائندہ بھی چینل کے لئے اپنی سپورٹ جاری و ساری رکھیں گے اور ہمیں اپنے مفید مسجد سے نوازتے رہیں گے جزاکم اللہ خیر
@abdurrehmanmasood87488 күн бұрын
Bhai saab kn si plates best hay jinko longi Ya Koi or Mja guide kraaai
@cgampk8 күн бұрын
السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا جن کو سپورٹ کرنے کا کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ میری نظر کے اندر جن کو لونجی کینیڈین تینوں ہی بہت اچھے ہیں لیکن زیادہ تر جو لوگ استعمال کر رہے ہیں وہ لونجی اور جن کو کے سولر پینلز ہی استعمال کر رہے ہیں اور وہ ان سے کافی حد تک مطمئن ہیں یہ ایک پریکٹیکل بات ہے جو کہ میں نے اپ کو بتا دی ہے تھیوری الگ چیز ہوتی ہے اور پریکٹیکل ٹوٹلی الگ ہوتی ہے اس لئے جو لوگ جن کو اور لونجی کے سولر پینل کو استعمال کر رہے ہیں ان کے نزدیک لونجی اور جن کو بہترین ہیں لیکن اکثر لوگوں کو میں نے جنکو کے جو سولر پینلز ہیں وہ استعمال کرتے ہوئے کافی حد تک مطمئن دیکھا ہے
@RSstore903 күн бұрын
Phono N type bubble glass Best panel he iska koi muqabla nhen