khatme nabuwat pe jaan apni luta denge
2:35
19 January 2024
4:37
14 күн бұрын
14 January 2024
8:49
21 күн бұрын
Пікірлер
@fazulrehman892
@fazulrehman892 Күн бұрын
MashaAllah 💓
@KhadimHussain-zx5mp
@KhadimHussain-zx5mp 11 сағат бұрын
@@fazulrehman892 شکریہ
@AbdulSami-uy1xl
@AbdulSami-uy1xl 2 күн бұрын
❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉
@KhadimHussain-zx5mp
@KhadimHussain-zx5mp 2 күн бұрын
@@AbdulSami-uy1xl شکریہ
@qarikamran7288
@qarikamran7288 3 күн бұрын
❤❤❤🎉🎉🎉
@KhadimHussain-zx5mp
@KhadimHussain-zx5mp 3 күн бұрын
@@qarikamran7288 شکریہ
@qarikamran7288
@qarikamran7288 3 күн бұрын
❤❤❤❤🎉🎉🎉
@KhadimHussain-zx5mp
@KhadimHussain-zx5mp 3 күн бұрын
@@qarikamran7288 شکریہ
@GhullammurtazaKhaskheli
@GhullammurtazaKhaskheli 3 күн бұрын
❤❤❤❤
@KhadimHussain-zx5mp
@KhadimHussain-zx5mp 3 күн бұрын
@@GhullammurtazaKhaskheli شکریہ
@AbQadeerAbbasi-rd3vu
@AbQadeerAbbasi-rd3vu 4 күн бұрын
❤❤❤
@KhadimHussain-zx5mp
@KhadimHussain-zx5mp 4 күн бұрын
@@AbQadeerAbbasi-rd3vu شکریہ
@KhadimHussain-zx5mp
@KhadimHussain-zx5mp 5 күн бұрын
مسلمانوں کے عقیدہ کے مطابق ختم نبوت سے مراد یہ ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالٰیٰ کے آخری نبی اور آخری رسول ہیں۔ اللہ رب العزت نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس جہاں میں بھیج کر بعثت انبیا کا سلسلہ ختم فرما دیا ہے۔ اب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کوئی نبی مبعوث نہیں ہوگا۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ختم نبوت کا ذکر قرآن حکیم کی 100 سے بھی زیادہ آیات میں نہایت ہی جامع انداز میں صراحت کے ساتھ کیا گیا ہے ارشادِ خداوندی ہے: مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًاo (الاحزاب، 33 : 40) ترجمہ: محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تمھارے مَردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن وہ اللہ کے رسول ہیں اور سب انبیا کے آخر میں (سلسلۂِ نبوت ختم کرنے والے) ہیں اور اللہ ہر چیز کا خوب علم رکھنے والا ہے۔ اس آیتِ کریمہ میں اللہ تعالٰیٰ نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خاتم النبیین کہہ کر یہ اعلان فرما دیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی آخری نبی ہیں اور اب قیامت تک کسی کو نہ منصب نبوت پر فائز کیا جائے گا اور نہ منصب رسالت پر۔ قرآن حکیم میں سو سے زیادہ آیات ایسی ہیں جو اشارۃً یا کنایۃً عقيدہ ختم نبوت کی تائید و تصدیق کرتی ہیں۔ خود نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی متعدد اور متواتر احادیث میں خاتم النبیین کا یہی معنی متعین فرمایا ہے۔ لہٰذا اب قیامت تک کسی قوم، ملک یا زمانہ کے لیے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کسی اور نبی یا رسول کی کوئی ضرورت باقی نہیں اور مشیت الٰہی نے نبوت کا دروازہ ہمیشہ کے لیے بند کر دیا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سلسلۂ نبوت اور رسالت کی آخری کڑی ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی زبانِ حق ترجمان سے اپنی ختمِ نبوت کا واضح الفاظ میں اعلان فرمایا۔ انس بن مالک سے مرفوعاً روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اِنَّ الرِّسَالَةَ وَالنُّبُوَّةَ قَدْ انْقَطعَتْ فَلَا رَسُوْلَ بَعْدِيْ وَلَا نَبِيَ۔ (ترمذي، الجامع الصحيح، کتاب الرويا، 4 : 163، باب : ذهبت النبوة، رقم : 2272) ترجمہ : اب نبوت اور رسالت کا انقطاع عمل میں آ چکا ہے لہٰذا میرے بعد نہ کوئی رسول آئے گا اور نہ کوئی نبی۔ اس حدیث پاک سے ثابت ہو گیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد جو کوئی بھی نبوت کا دعویٰ کرے وہ جھوٹا ملعون اور ابلیس کے ناپاک عزائم کا ترجمان ہو گا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نبوت کے جھوٹے دعویداروں کی نہ صرف نشان دہی کر دی بلکہ ان کی تعداد بھی بیان فرما دی تھی۔ حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: أنّہ سَيَکُوْنُ فِيْ أُمَّتِيْ ثَلَاثُوْنَ کَذَّابُوْنَ، کُلُّهُمْ يَزْعُمُ أَنّہ نَبِیٌّ وَ أَنَا خَاتَمُ النَّبِيِيْنَ لَا نَبِيَ بَعْدِيْ۔ (ترمذي، السنن، کتاب الفتن، باب : ماجاء لا تقوم الساعة حتی يخرج کذابون، 4 : 499، رقم : 2219) ترجمہ: میری امت میں تیس (30) اشخاص کذاب ہوں گے ان میں سے ہر ایک کذاب کو گمان ہوگا کہ وہ نبی ہے حالانکہ میں خاتم النبیین ہوں اور میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا۔ اگر کوئی شخص حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد نبوت یا رسالت کا دعویٰ کرے (خواہ کسی معنی میں ہو) وہ کافر، کاذب، مرتد اور خارج از اسلام ہے۔ نیز جو شخص اس کے کفر و ارتداد میں شک کرے یا اسے مومن، مجتہد یا مجدد وغیرہ مانے وہ بھی کافر و مرتد اور جہنمی ہے۔ مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم روئے زمین کی ہر قوم اور ہر انسانی طبقے کی طرف رسول بنا کر بھیجے گئے ہیں اور آپ کی لائی ہوئی کتاب قرآن مجید تمام آسمانی کتب کے احکام منسوخ کرنے والی اور آئندہ کے لیے تمام معاملات کے احکام و قوانین میں جامع و مانع ہے۔ قرآن کریم تکمیل دین کااعلان کرتا ہے۔ گویا انسانیت اپنی معراج کو پہنچ چکی ہے اور قرآن کریم انتہائی عروج پر پہنچانے کا ذریعہ ہے۔ اس کے بعد کسی دوسری کتاب کی ضرورت ہے، نہ کسی نئے نبی کی حاجت۔ چنانچہ امت محمدیہ کا یہ بنیادی عقیدہ ہے کہ آپ کے بعد اب کوئی نبی نہیں آئے گا۔ انسانیت کے سفر حیات میں وہ منزل آ پہنچی ہے کہ جب اس کا ذہن بالغ ہو گیا ہے اور اسے وہ مکمل ترین ضابطۂ حیات دے دیا گیا، جس کے بعد اب اسے نہ کسی قانون کی احتیاج باقی رہی نہ کسی نئے پیغامبر کی تلاش۔ قرآن و سنت کی روشنی میں ختم نبوت کا انکار محال ہے۔ اور یہ ایسا متفق علیہ عقیدہ ہے کہ خود عہد رسالت میں مسیلمہ کذاب نے جب نبوت کا دعوی کیا اور حضور کی نبوت کی تصدیق بھی کی تواس کے جھوٹا ہونے میں ذرا بھی تامل نہ کیا گیا۔ اور صدیق اکبر کے عہد خلافت میں صحابہ کرام نے جنگ کر کے اسے کیفر کردار تک پہنچایا۔ اس کے بعد بھی جب اور جہاں کسی نے نبوت کا دعوی کیا، امت مسلمہ نے متفقہ طور پر اسے جھوٹا قرار دیا اوراس کا قلع قمع کرنے میں ہر ممکن کوشش کی۔ 1973ء کے آئین میں پاکستان میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو آخری نبی نہ ماننے والے کو غیر مسلم قرار دیا گیا۔

مسیلمہ کذاب نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو خط لکھا:- " میرے ساتھ ایک معاہدہ کر لیں ، جب تک آپ حیات ظاہری میں ہیں ، آپ نبی ہیں - جب آپ کا وصال ہو جاٸے تو میں نبی ہونگا" یا یہ معاہدہ کر لیں کہ آدھے عرب کے آپ نبی آدھے عرب کا میں نبی" - - *معاذاللہ* اسکے خط پر نبی ﷺ نے جواب میں لکھا :- "میں تو اللہ کا رسول ہوں جب کہ تو کذاب ہے - - جھوٹا ہے"- جب نبی پاک نے خط میں کذاب لکھا تو فرمانے لگے :- " کون لے کے جائے گا یہ خط اس کذاب کے دربار میں" ۔۔ اب اسکے دربار میں جانا ہے حالات بڑے خطرناک ہیں - - - اس کے آگے بھی بندے اور پیچھے بھی بندے ہیں جان کا خطرہ بھی ہے - - ایک صحابی تھے چھابڑی فروش، سر پر ٹوکرا رکھ کے مدینے کی گلیوں میں کجھوریں بیچتے تھے - - - گیارہ بارہ بچوں کے باپ تھے جسمانی طور پر بھی کمزور تھے، کجھور کھا رہے تھے جلدی سے اٹھے ہاتھ کھڑا کر کے کہا :- " حضور کسی اور کی ڈیوٹی نہ لگائیے گا میں جاونگا" - - جب یہ الفاظ جلد بازی میں کہے تو ان کے منہ سے کجھور کے ٹکڑے مجلس میں بیٹھے صحابہ کے چہروں پر گرے ، ایک صحابی کہنے لگے:- " اللہ کے بندے پہلے کھجور تو کھا لے" - - - بڑی جلدی ہے تجھے بولنے کی " - - - مسکرا کے کہنے لگے :- "اگر کھاتے کھاتے ڈیوٹی کسی اور کی لگ گٸی تو کیا کرونگا مجھے جلدی ہے" ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(اللہ اکبر) حضورﷺ نے اپنا نیزہ دیا, گھوڑا دیا ,اور فرمایا:- " ذرا ڈٹ کے جانا اس کذاب کے گھر" - - وہ صحابی عقیدت سے نظریں جھکا کر کہنے لگے:- " محبوب خدا ! آپ فکر ہی نا کریں" - - - صحابہ کہتے ہے وہ اس طرح نکلے جیسے کوٸی جرنیل نکلتا ہے, انکا انداز ہی بدل گیا ان کے طور طریقے بدل گٸے وہ یوں نکلے جیسے کوٸی بڑا دلیر آدمی جاتا ہے - - وہ صحابی مسیلمہ کذاب کے دربار میں گٸے، وہاں ایک شحض جو بعد میں مسلمان ہوا وہ بتلاتا ہے:- " وہ صحابی جن کا نام" حضرت حبیب بن زید " تھا جب وہاں دربار میں پہنچے تو اپنا نیزہ زور سے دربار میں گاڑ دیا مسیلمہ ٹھٹک کے کہتا ہے:- " کون ہو "؟ - - - آپ غراتے ہوئے فرمانے لگے:_ " تجھے چہرہ دیکھ کے پتہ نہیں چلا کہ میں رسول اللہﷺ کا نوکر ہوں، ہمارے تو چہرے بتاتے ہیں کہ نبیﷺ والے ہیں ، تجھے پتہ نہیں چلا میں کون ہوں" ۔ مسیلمہ کہنے لگا:- " کیسے آٸے ہو" ؟ - - - بے نیازی سے فرمایا :- " یہ تیرے خط کا جواب لے کے آیا ہوں" ۔ بادشاہوں کا طریقہ یہ تھا کہ وہ خط خود نہیں پڑھتے تھے، ساتھ ایک بندہ کھڑا ہوتا تھا وہ خط پڑھتا تھا تو مسیلمہ نے خط اس کو دیا کہ - -" پڑھو " - - جب اس نے خط پڑھا تو اسمیں یہ بھی لکھا تھا :- " تو کذاب ہے" - - - یہ جملہ وہاں موجود سب نے سن لیا اکیلے میں ہوتا تو بات اور تھی - - مسیلمہ آگ بگولہ ہوگیا آنکھیں سرخ ہوگٸیں سامنے حضرت حبیبؓ بن زید تنے کھڑے تھے، غصے سے تلوار لے کے اٹھا اور کہنے لگا:- " تیرے نبی نے مجھے" کذاب " کہا ہے تیرا کیا خیال ہے" ۔؟؟ حبیب بن زید مسکرا کے فرمانے لگے:- " خیال والی بات ہی کوٸی نہیں، جسے میرا نبی کذاب کہے وہ ہوتا ہی کذاب ہے - - - تُو سات سمندروں کا پانی بھی بہا دے تو بھی تیرا جھوٹ نہیں دھل سکتا" - - - مسیلمہ غصے کی شدت سے کانپتے ہوئے کہنے لگا :- " تو پیچھے پلٹ کے دیکھ ، سارے میرے سپاہی میرے پہرے دار، تلواریں ، نیزے ، خنجر ، تیر لیکر سب تیرے پیچھے کھڑے میرے ماننے والے ہیں" ۔۔ حضرت حبیب بن زید رض فرمانے لگے:- " میرے بارہ بچے ہیں ان میں سے کچھ ایسے ہیں جو دودھ پیتے ہیں کچھ ایسے ہیں جنہوں نے ابھی چلنا نہیں سیکھا - - - میں جب رسول اللہﷺ کا پیغام لے کے نکلا تھا تو میں نے پلٹ کے بچے نہیں دیکھے تو تیرے پہرہ دار کیسے دیکھ لوں۔ جو جی میں آتا ہے کر غلامان محمدﷺ جان دینے سے نہیں ڈرتے " - - مسیلمہ نے زور سے تلوار ماری بازو کٹ کے گر گیا کہنے لگا :- " اب بول اب تیرا کیا خیال ہے"؟؟؟ آپ فرمانے لگے:- " تو بڑا بیوقوف ہے ہمیں آزماتا ہے، ہمیں تو بدر سے لے کر احد تک سب آزما چکے ہیں ، تو ابھی بھی خیال پوچھتا ہے، میرا خیال وہی ہے جو میرے نبی نے فرمایا" - - - مسیلمہ نےپھر تلوار ماری دوسرا ہاتھ کٹ گیا کہنے لگا:- " میں تجھے قتل کر دونگا باز آجا آپ فرمانے لگے:- " تو بڑا نادان ہے ، ان کو ڈراتا ہےجو فجر کی نماز پڑھ کے پہلی دعا ہی شہادت کی مانگتے ہیں ، جو کرنا ہے کر لے" - - مسیلمہ کذاب نے تلوار گردن پر رکھی کہنے لگا:- " میں تیری گردن کاٹ دونگا " - - حبیب بن زید فرمانے لگے:- " کاٹتا کیوں نہیں" - - - روایت کرنے والا فرماتا ہے مسیلمہ کے ہاتھ کانپتے تھے - تلوار چلائی گردن کٹ گٸی ، ادھر مدینے میں حضورﷺ کی آنکھوں میں آنسو آٸے ، صحابہ کرام رض نے پوچھا :- " یا رسول اللہ کیا ہوا " - - - فرمایا :- "میرا حبیب شہید ہو گیا ہے - - - اور رب کریم نے اس کے لٸے جنت کے سارے دروازے کھول دیئے ہیں" - *کی محمد ﷺ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں* *یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں* ❤
@KhadimHussain-zx5mp
@KhadimHussain-zx5mp 6 күн бұрын
جامعہ تجویدالقرآن مدنیہ کنڈیارو🌹🌻🌺میں اپنے پیارے بہاٸی برادرعزیز استاد القرإ فضیلة الشیخ🌹🌺حضرت ساٸین قاری امتیازاحمدگھانگھروصاحب🌷 🌺 کے طلبہٕ کرام کو مقام نھاوند میں تلاوت قرآن کریم سکھاتے ھوٸے 🌹🌻🌺اے میرے اللہ کریم ھماری اس ظاھری محنت کو باطن تک پہنچا کر قبول فرماٸیے اور روز محشراجرعظیم کامستحق بناٸیے 🌹🌻
@Recitationwithme
@Recitationwithme 6 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤🎉😂❤❤❤❤❤
@KhadimHussain-zx5mp
@KhadimHussain-zx5mp 6 күн бұрын
@@Recitationwithme شکریہ
@user-sn5pw1tf4t
@user-sn5pw1tf4t 8 күн бұрын
استاذى الفاضل شيخ المقرئ محمد علي المدني السندي واستاذ شيخ خليل الرحمن وشيخ مجيب الرحمن الضامراني رحمهم الله جمبعا اسأل الله تعالى أن يغفر لهم ويجعل الجنةالفردوس مثواهم،
@KhadimHussain-zx5mp
@KhadimHussain-zx5mp 6 күн бұрын
@@user-sn5pw1tf4t شکریہ
@KhadimHussain-zx5mp
@KhadimHussain-zx5mp 6 күн бұрын
@@user-sn5pw1tf4t اللھم آمین
@AmjeezAli
@AmjeezAli 9 күн бұрын
شکریہ ❤❤❤❤🎉🎉🎉
@AmjeezAli
@AmjeezAli 9 күн бұрын
سبحان اللہ
@KhadimHussain-zx5mp
@KhadimHussain-zx5mp 9 күн бұрын
@@AmjeezAli شکریہ
@AmjeezAli
@AmjeezAli 9 күн бұрын
❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉❤❤❤
@KhadimHussain-zx5mp
@KhadimHussain-zx5mp 9 күн бұрын
@@AmjeezAli شکریہ
@AmjeezAli
@AmjeezAli 9 күн бұрын
سبحان اللہ ماشاءاللہ
@AmjeezAli
@AmjeezAli 9 күн бұрын
❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉❤🎉❤❤
@AmjeezAli
@AmjeezAli 9 күн бұрын
❤❤❤🎉🎉🎉🎉
@KhadimHussain-zx5mp
@KhadimHussain-zx5mp 9 күн бұрын
@@AmjeezAli شکریہ
@AmjeezAli
@AmjeezAli 9 күн бұрын
❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉
@KhadimHussain-zx5mp
@KhadimHussain-zx5mp 9 күн бұрын
@@AmjeezAli شکریہ
@AmjeezAli
@AmjeezAli 9 күн бұрын
❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉
@AmjeezAli
@AmjeezAli 9 күн бұрын
❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉
@KhadimHussain-zx5mp
@KhadimHussain-zx5mp 9 күн бұрын
@@AmjeezAli شکریہ
@qarikamran7288
@qarikamran7288 10 күн бұрын
❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉
@KhadimHussain-zx5mp
@KhadimHussain-zx5mp 10 күн бұрын
@@qarikamran7288 شکریہ
@qarikamran7288
@qarikamran7288 10 күн бұрын
❤❤❤❤
@KhadimHussain-zx5mp
@KhadimHussain-zx5mp 10 күн бұрын
@@qarikamran7288 شکریہ
@qarikamran7288
@qarikamran7288 10 күн бұрын
سبحان اللہ العظیم
@KhadimHussain-zx5mp
@KhadimHussain-zx5mp 9 күн бұрын
@@qarikamran7288 شکریہ
@user-vl7hq3py1v
@user-vl7hq3py1v 11 күн бұрын
ماشاءاللہ اللّٰه پاک سائیں کی عمر اور صحت میں برقت عطاء فرمائے سائیں ان کے ساتھ ساتھ آپ کی میں بھی سائیں
@KhadimHussain-zx5mp
@KhadimHussain-zx5mp 11 күн бұрын
@@user-vl7hq3py1v آمین شکریہ جناب
@AbQadeerAbbasi-rd3vu
@AbQadeerAbbasi-rd3vu 11 күн бұрын
ماشاءاللہ بھترین انداز ❤❤❤❤
@KhadimHussain-zx5mp
@KhadimHussain-zx5mp 11 күн бұрын
@@AbQadeerAbbasi-rd3vu شکریہ
@ShahmeerLund-yt9nc
@ShahmeerLund-yt9nc 11 күн бұрын
❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@KhadimHussain-zx5mp
@KhadimHussain-zx5mp 11 күн бұрын
@@ShahmeerLund-yt9nc شکریہ
@KhadimHussain-zx5mp
@KhadimHussain-zx5mp 11 күн бұрын
یاالہی میں تیرے محبوب کی شباھت لےکے آتاھوں حقیقت تواسکو کردے بس میں صورت لےکے آتاھوں🌻🌺 جب عبادت شروع کی جاتی ہے تو پہلے دل میں دکھلاواپیداھوتاہے،آھستہ آھستہ عادت بن جاتی ہے پہر عبادت بن جاتی ہے،اس وسوسہ کی وجہ سے عبادت ترک نہیں کی جاٸیگی🌺🌻،،ان یسیرالریإ شرک۔۔۔۔۔ریاکاری شرک اصغرہے ،،جس عبادت میں ریاکاری ھوتی ہے اللہ تعالی اسکوردفرمادیتے ہیں اور اس عبادت کو شریک ثانی کےلٸے چھوڑدیتےہیں۔🌹🌹۔۔۔انااغنی الشرکإ عن الشرک ۔۔۔من صلی یراٸی فقداشرک ومن صام یراٸی فقداشرک ومن تصدق یراٸی فقداشرک🌻🌻۔۔۔اخلصو الدین للہ اللہ تعالی ہی کی رضاکے لٸے دینی کام کرو کسی انسان کو خوش کرنے کےلٸے نہیں ۔۔ حنفإ للہ غیرمشرکین بہ ومن یشرک باللہ فکانما خرمن السمإ فتخطفہ الطیر اوتھوی بہ الریح فی مکان سحیق ۔۔۔عبادت اللہ تعالی کاحق خاص ہے اس میں شراکت غداری اور بغاوت ہے ،،عصر حاضر میں نمازحج زکوة عمرہ تلاوت میں ریاکاری کاغلبہ پایاجاتاہے ،، ،اے میرے ارحم الراحمین کریم ورحیم غفور سھٹااللہ!!!! ھماری صورتیہ عبادات کو حقیقت بنادے

@KhadimHussain-zx5mp 12 күн бұрын
ایک صاحب نے مسجد کے امام پر بہت ہی عمدہ کلام لکھا ہے ملاحظہ فرمائیں تنخواه کم اور بڑھتے دام چوبیس گھنٹے تیرا کام امام سے تُو بنا غُلام واہ رے مسجد کے امام چھٹی تُجھ کو مل نہ پائے کیسے اپنے گھر کو جائے موبائل سے ہی دعا سلام واہ رے مسجد کے امام غلطی گر تُجھ سے ہو جائے جھٹ سے تو مجرم بن جائے ڈانٹے تُجھ کو خاص و عام واہ رے مسجد کے امام کھانا تُو ڈر ڈر کے کھائے کہیں بُلاوا آ نہ جائے کے چلو ذرا ہے تُم سے کام واہ رے مسجد کے امام جائے کہیں جب رشتہ تیرا سوچ میں پڑ جائے گھر سارا یہ تیری شادی کا پیغام واہ رے مسجد کے امام تیری خدمت کوئی نہ جانے محنت نا تیری پہنچانے سب کو دکھے تیرا آرام واہ رے مسجد کے امام ندیم تُجھ کو پتا نہ چلتا گر تُوبھی نا امام بنتا نا لکھ پاتا تو یہ کلام واہ رے مسجد کے امام

@UzairahmedAhmedjessar
@UzairahmedAhmedjessar 12 күн бұрын
ماشاءاللہ
@KhadimHussain-zx5mp
@KhadimHussain-zx5mp 12 күн бұрын
@@UzairahmedAhmedjessar شکریہ

عالمی سطح پر پاکستانی دینی مدارس کی خدمات کو سراہاجاتا ہے ۔اسلم غوری ہماری اپنی ریاست کو ان مدارس کے بارے میں معلومات مکمل نہیں ۔ترجمان جے یو آئی مدارس بارے ڈی جی آئی ایس پی آر کی معلومات نامکمل ہیں ۔اسلم غوری مدارس کا مربوط اور منظم نیٹ ورک ہے ، ہزاروں مدارس بارے ایسی رپورٹ سے ادارے کی اہلیت پر سوال اٹھیں گے ۔اسلم غوری تمام مکاتب فکر کے مدارس کے بورڈ رجسٹرڈ ہیں ۔ترجمان جے یو آئی ہر مکتبہ فکر کے تعلیمی بورڈ کے پاس ہر مدرسہ رجسٹرڈ اور ہر طالب علم اور انتظامیہ کا ریکارڈ موجود ہے ۔اسلم غوری ریاست مذہبی تعلیم کی سرپرستی کی بجائے ہمیشہ مدارس کی راہ میں روڑے اٹکاتی ہے ۔ترجمان جے یو آئی اسلام کے نام پر بننے والے ملک میں اسلامی ادارے ہی ٹارگٹ کیوں؟ اسلم غوری عصری اداروں پر قوم کا کروڑوں روپیہ خرچ ہوتا ہے جبکہ مدارس اپنی مدد آپ کے تحت چلتے ہیں تب بھی مطعون ہوتے ہیں ۔اسلم غوری مدارس پر تنقید کر کے اصل حقائق نہیں چھپائے جا سکتے۔ ترجمان جےیوآئی بنوں میں آپکی پالیسیوں کے خلاف عام شہری باہر نکلا ہے حقائق کو سامنے رکھ کر پالیسیاں بنائی جائیں اسلم غوری جب تک تمام ادارے آئین میں دیئے گئے اختیارات کے اندر نہیں رہیں گے مسائل کو حل نہیں کیا جا سکتا۔ترجمان جےیوآئی میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان #TeamJUIMehar #TeamJUIDadu #TeamJUISindh
@SajadChanna-m4e
@SajadChanna-m4e 12 күн бұрын
❤❤❤❤❤
@KhadimHussain-zx5mp
@KhadimHussain-zx5mp 12 күн бұрын
@@SajadChanna-m4e شکریہ
@SajadChanna-m4e
@SajadChanna-m4e 12 күн бұрын
❤❤❤❤❤
@KhadimHussain-zx5mp
@KhadimHussain-zx5mp 12 күн бұрын
@@SajadChanna-m4e شکریہ
@AbQadeerAbbasi-rd3vu
@AbQadeerAbbasi-rd3vu 13 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤
@KhadimHussain-zx5mp
@KhadimHussain-zx5mp 13 күн бұрын
@@AbQadeerAbbasi-rd3vu شکریہ
@AbQadeerAbbasi-rd3vu
@AbQadeerAbbasi-rd3vu 13 күн бұрын
ماشاءاللہ بھترین انداز ❤❤❤❤
@KhadimHussain-zx5mp
@KhadimHussain-zx5mp 13 күн бұрын
@@AbQadeerAbbasi-rd3vu شکریہ
@KhadimHussain-zx5mp
@KhadimHussain-zx5mp 14 күн бұрын
روزانہ ھرانسان کو کٸی بار پکارتی ہیں،،،،انابیت الوحدة انابیت الدود انابیت الظلمة میں تنھاٸی کاگھر ہوں کیڑوں مکوڑوں وحشت دھشت کاگھرہوں۔۔۔اسلٸے ھمیں قبر کی تیاری کرنی چاھیے
@AbQadeerAbbasi-rd3vu
@AbQadeerAbbasi-rd3vu 14 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤
@KhadimHussain-zx5mp
@KhadimHussain-zx5mp 14 күн бұрын
@@AbQadeerAbbasi-rd3vu شکریہ