جی فایف میوزک کینگ کی انبکسن کرو اوازبھی چیک کرو بڑالوسپیکر آڈیو کی ❤
@QariWali-t8v2 ай бұрын
بڑالوسپیکر کی آواز بی خوصورت ہیں جواب دو
@ZubairAshraf-y1x2 ай бұрын
G Both achi awaz ha
@Mini_vloger_252 ай бұрын
Price
@ZubairAshraf-y1x2 ай бұрын
26500
@ikramuddinkhan53232 ай бұрын
Kia TX 1800 ke sath tx 2500 laga skate haien
@mh35582 ай бұрын
Nhi
@NoorJahan-nz4fn2 ай бұрын
اپ نے یہ تو بتایا ہی نہیں کہ 4بیٹریاں کتنا لوڈ اور کتنی دیر تک اٹھا سکتی ہیں وڈیو سے بہت سے سوالات جنم لیتے ہیں
@mohibmumtaz3 ай бұрын
Bhai technical language main video banaty kah kitny amp load per kitna time nikalti hai battery
@HifazatUllah-u9k3 ай бұрын
ایک فریج ہے pelکا اور ایک واٹر ڈسپنسر ہے 5پنکھے ہیں کیا رات نکال جائیں گی
@ZubairAshraf-y1x3 ай бұрын
اپنی لاؤ گے بھائی میں نے پانچ شری چھ کے وی کا انورکس کا کا جو انویٹر لگوایا ہوا ہے تو چار بیٹری ہیں جو اپ نے ویڈیو میں دیکھی ہیں تو ہمارا یہ رات اسانی سے نکال جاتے ہیں تین پنکھے چل رہے ہیں جس کے اوپر اور ایک کمپیوٹر چل رہا ہے رات ساری فریج بھی چلتی ہے روبا کی ہے فل سائز انویٹر فریج ہے تو یہ ساری ساری رات نکال دیتی ہے صبح جو ہے سولر پھر دوبارہ چلنا شروع ہو جاتا ہے تو ہمارا ایک یونٹ بھی یوز نہیں ہو رہا
@ZubairAshraf-y1x3 ай бұрын
G Brother Nekal jati ha rat
@HifazatUllah-u9k3 ай бұрын
مین نے بھی یہ ہی لگائیں ہیں 4عدد لیکن میں یہ پوچھناچاھتا ہو آپ کی بیٹریاں کتنا ٹائم دےرہی ہیں
@HifazatUllah-u9k3 ай бұрын
اب رات کو 8بجے واپڈا on ہو جاتی ہے کبھی 9بجے داتکو on ہوتی ہے