شرم آنی چاہیے تجھے داڑھی آئی نہیں لیکن تھوڑی تھوڑی تجھے اچھی نہیں لگتی اپنی قریب میں جاکر کسی مولوی کو اپنے یہ الفاظ بیان کر میں دعویٰ سے کہتا ہوں تجھے وہ دوبارا تجدید ایمان یعنی کلمہ اور تجدید نکاح کا حکم دے گا کیونکہ تیرے یہ الفاظ کفریہ ہیں توبہ کر اگر داڑھی رکھ نہیں سکتے ایسے الفاظ بھی نہ بولو کم کم بند اتنا ہونا چاہیے آدمی داڑھی کٹواتے ہوئے شرمندہ ہو