Confused Whether he was saint Or New inventor ofvreligon. Jamela hashmi Book Dasht e soos. Best One
@sleepigmaddy225313 күн бұрын
There's nothing more beautiful than an artist admiring lifelong monumental works of elder artist sitting side by side... Beautiful...just beautiful 🙌
@farisrasul23 күн бұрын
wah
@dipanwitashome130624 күн бұрын
Listening to this the night before I leave behind a city Khanum Sahiba lived in and graced with her music-Kolkata, the city of joy. Listening to her and rueing a historical mistake that partitioned what is actually one and the same.
@siddiquinadeemA24 күн бұрын
محترم احمد جاوید صاحب کو اللہ نے علم بیان کا ہنر عطا کررکھا ہے ۔ وہ بات جو بڑے بڑے علماء بیان کرنا چاہیں تو گنگ ہوجائیں احمد جاوید صاحب کمال فصاحت سے بیان کرجاتے ہیں ۔
@balghari2324 күн бұрын
مختار مسعود معلوم ہوئے نثر سن کر۔۔۔ جیسے آوازدوست میں
@GoodMorningwithMalak25 күн бұрын
آپ کا چینل سبسکرائیب کردیا ہے۔ ہم بھی پاکستان میں اردو کتابوں پر تبصرہ کرتے ہیں۔ تشریف لائیں ہمارا کام بھی آپ کو پسند آئے گا، شکریہ
@FerozsonsBookBuddy25 күн бұрын
آپ کا چینل سبسکرائیب کردیا ہے۔ ہم بھی پاکستان میں اردو کتابوں پر تبصرہ کرتے ہیں۔ تشریف لائیں ہمارا کام بھی آپ کو پسند آئے گا، شکریہ
@tauqeer_26 күн бұрын
Bhai India me kaise milega ye kitaab
@farhatpasha-j5q29 күн бұрын
آپا نجیبہ عارف جب پڑھ رہی تھیں تو یوں لگا حسین منصور بھی بیٹھے سن رھے ہونگے کیونکہ لفظوں کا تاثر بہت گہرا جیسے ثبت خیالات کو قلم دیا جاتا ہے
@anispakistani9822Ай бұрын
محترمہ نجیبہ عارف صاحبہ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میرے استاد محترم ایاز راہی صاحب کی چند کتب بذریعہ ڈاک آپ کی بہ شرف نگاہ ہو چکی ہیں ایاز راہی اس کتاب السواطین کے مالعہ کی حاجت رکھتے ہیں یہ کتاب کہاں سے ملے گی ایک عدد خط بھی لکھ چکے
@anispakistani982229 күн бұрын
❤
@anispakistani9822Ай бұрын
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جناب دس کتب کے مصنف جناب ایاز راہی صاحب کی خواہش ہے اس کتاب کا اردو ترجمعہ پڑھنے کا آپ پلیز کتاب کہاں سے ملے گی ریپلاٸ مذید یہ کہ ایاز راہی کی چند کتب آپ کو ارسال ہو چکی ہیں
@anispakistani9822Ай бұрын
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
@hamzach1024Ай бұрын
واہ واہ واہ
@mdnayyarkhalil343Ай бұрын
Hazrat Mansoor hallaj ka silsila e nasab Hazrat Abu Ayub Ansari se jaa milta hai.maqsood ilahi sk.london ne bhi iska zikr Kia hai.
اسلام علیکم ورحمتہ۔جاوید صاحب کی شاندار گفتگو کے بعد کتاب کو دیکھنے اور اس کی ورق گردانی تو فرض ہی ھو گئی۔کتاب سے ملتا کیا ھے یہ تو نصیب کی بات۔آپ سب احباب کا شکریہ خوبصورت مجلس سجانے کا۔وسلام
@shahidmukhtar5768Ай бұрын
میری محبوب شخصیت کی میری محبوب شخصیت پر میری محبوب گفتگو جس کے میری شخصیت میری نہ رہی!
@AyeshaGuest-v9rАй бұрын
Shukriya sir me ye book prrh ri thi aor bht zarurt thi . Yaqenan Allah ki trf se madd he
@fahadchohan668Ай бұрын
یہ کتاب کہاں سے مل سکتی ہیں؟
@falakshercheemaАй бұрын
نعمان صاحب کی محنت جاوید صاحب کے خراج تحسین سے ٹھکانے لگی :)
@falakshercheemaАй бұрын
نعمان صاحب کی محنت جاوید صاحب کے خراج تحسین سے ٹھکانے لگی :)
@drmishaque2325Ай бұрын
موسم آیا تو نخلِ دار میں میرؔ سرِ منصور ہی کا بار آیا میر تقی میر
@siddiquinadeemA24 күн бұрын
کیا کہنے ہیں ۔ بہت برمحل
@saliksayyar9793Ай бұрын
تمدن تصوف شریعت کلام بتان عجم کے پجاری تمام حقیقت خرافات میں کھو گئی یہ امت روایات میں کھو گئی Faiz was a materialist , he was talking about red revolution and considered the Day of Judgement during the so called revolution and employed Mansurian terminology to the death of ‘red’ revolutionaries . Unfortunately Noman is trying to dignify Faiz by linking him with Mansur. That may pertain to his ideology. Mansur died for his non materialist mistaken belief. While Faiz was KGB station chief for Pakistan, received the Lenin Award worldly award from the now defunct Soviet Union. Noman quotes Daud Rahbar, a scholar of Pakistani origin who was baptized to Christianity in highly secularized Turkey of 1959 by US Air Force Chaplain. Hallaj was warned by Junaid . He only ate lettuce and was probably demented. Not uncommon in extreme vegans.
@abdullahzafar2942Ай бұрын
SubhanAllah!
@shahidayusuf9884Ай бұрын
What a grand and majestic tribute to this highly sublime " translation" of "کتاب الطواسین" granduer of original text has been maintained in the translation, mystical terminology has been beautifully elaborated ❤❤❤
@jawaidahmed7604Ай бұрын
Devine interference is the only key
@tafreekladhАй бұрын
the more i listen to this giant of a man , the more ignorant i find myself
@breaksilence492Ай бұрын
احمد جاوید صاحب لفاظی جوڑ توڑ کے ماہر ہیں کہ سننے والے کے کچھ پلے نہیں پڑتا یعنی علم فضولیات کے داعی، قرآن و حدیث سے ان کع کچھ لگاو نہیں۔
@shahidayusuf9884Ай бұрын
If we have not been able to achieve the level of knowledge, which is pre requsit to comprehend interdisciplinary terms with highend vocabulary and command on diverse levels of expressions, we don't qualify to pass judgements on others.
@breaksilence492Ай бұрын
I don't think you understand something that is not exited in his talking.
@abidattari2438Ай бұрын
جی ۔۔حضور دوسروں کے قد رعنا کو دیکھ کر اپنا قد بھی بلند کیجئے ۔۔۔نکہ اسکو یہ مشورہ دے کہ آپ اپنی ٹانگیں کٹوا کر میرے برابر ہو جائے ۔۔۔۔۔ بڑی مشکل سے اللہ نے ایک احمد جاوید صاحب عطا فرمایا لیکن کیا کرے قوم کو لینا نہیں آتا @@breaksilence492
@knowledgewithsibghatjoyia380Ай бұрын
تھوڑا سا آپ بھی علم حاصل کرو تا کہ آپ کے پلے بھی کچھ پڑنے لگ جاے۔
@Abdulhafeez-vc6olАй бұрын
آواذ سگاں کم نہ کند رزق گدارا😢
@breaksilence492Ай бұрын
حلاج کے بارے میں بہترین تحقیقی روشنی ڈالی ہے پروفیسر یوسف سلیم چشتی مرحوم نے اپنی بہترین کتاب تاریخ تصوف میں کہ حلاج کے بارے خاموشی بہتر ہے کیونکہ وہ متنازعہ شخصیت ہے اس کے بارے میں تاریخ میں مختلف رائے پائی جاتی ہے کوئی زندیق کہتا ہے کوئی ولایت کی بلند سطح پر تسلیم کرتا ہے۔
@RobinHood-cs1kqАй бұрын
جناب رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے قیامت کی نشانیوں سے ایک نشانی یہ بھی بتائی کہ لوگ جاہلوں سے سوال کریں گے ۔ حسین بن منصور الحلاج، جسے جاہل لوگ منصور الحلاج کے نام سے یادکرتے ہیں، کا مختصر و جامع تعارف درج ذیل ہے: 1- حافظ ذہبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں‘ اسے زندیق ہونے کی وجہ سے قتل کیا گیا تھا۔ اللہ کا شکر ہے کہ اس نے علم کی کوئی چیز روایت نہیں کی۔ اُس کی ابتدائی حالت (بظاہر) اچھی تھی، عبادت گزاری اور تصوف (کا اظہار کرتا تھا) پھر وہ دین (اسلام) سے نکل گیا، جادو سیکھا اور (استدراج کرتے ہوئے) خرق عادت چیزیں لوگوں کو دکھائیں، علماء کرام نے فتویٰ دیا کہ اس کا خون (بہانا) جائز ہے لہٰذا اُسے 311ھ میں قتل کیا گیا۔ (میزان الاعتدال ج 1 ص 548) 2- حافظ ابن حجر العسقلانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ’’والناس مختلفون فیہ، وأکثرھم علی أنہ زندیق ضال‘‘ لوگوں کا اس (حسین بن منصور الحلاج) کے بارے میں اختلاف ہے، اکثریت کے نزدیک وہ زندیق گمراہ (تھا) ہے۔ (لسان المیزان ج 2 ص 314 والنسخۃ المحققۃ 2/ 582) دورِ متاخرین میں اسماء الرجال کے ان دو جلیل القدر اماموں اور اسماء الرجال کی دو مشہور ترین کتابوں سے جمہور علماء کے نزدیک حلاج مذکور کا زندیق و گمراہ ہونا ثابت ہوتا ہے۔ 3- جلیل القدر امام ابوعمر محمد بن العباس بن محمد بن زکریا بن یحییٰ البغدادی (ابن حیویہ) رحمہ اللہ فرماتے ہیں: جب حسین (بن منصور) حلاج کو قتل کے لئے (جیل سے) نکالا گیا تو میں بھی لوگوں کے ساتھ (اُسے دیکھنے کے لئے) گیا، میں نے لوگوں کے رش کے باوجود اُسے دیکھ لیا، وہ اپنے ساتھیوں سے کہہ رہا تھا: ’’تم اس سے نہ ڈرنا، میں تیس (30) دنوں کے بعد تمھارے پاس دوبارہ (زندہ ہو کر) آجاؤں گا‘‘ پھر وہ قتل کر دیا گیا۔ (تاریخ بغداد ج 8 ص 131 ت 4232 وسندہ صحیح، المنتظم لابن الجوزی 13/ 406 وقال: ’’وھذا الإسناد صحیح لاشک فیہ‘‘ لسان المیزان 2/ 315 وقال: ’’وإسناد ھا صحیح‘‘) اس صحیح سند سے معلوم ہوا کہ حسین بن منصور حلاج جھوٹا شخص تھا۔ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: جمہور مشائخِ تصوف اور اہلِ علم (علمائے حق) کے نزدیک حلاج نیک لوگوں میں سے نہیں تھا بلکہ زندیق (بہت بڑا ملحد وگمراہ) تھا۔ (مجموع فتاویٰ ج 8 ص 318) شیخ الاسلام (ابن تیمیہ) نے فرمایا: ’’الحمدللّٰہ رب العالمین، الحلاج قتل علی الزندقۃ‘‘ اللہ رب العالمین کا شکر ہے، حلاج کو زندیق ہونے کی وجہ سے قتل کیا گیا تھا۔ (مجموع فتاویٰ 35/ 108) شیخ الاسلام (ابن تیمیہ) نے مزید فرمایا: اور اسی طرح جو شخص حلاج کے قتل کو جائز نہیں سمجھتا تو وہ (شخص) دین اسلام سے خارج ہے۔ (مجموع فتاویٰ ج 2 ص 486) 4- حافظ ابن الجوزی نے اس (حسین بن منصور) کے بارے میں ایک کتاب لکھی ہے ’’القاطع المحال اللجاج القاطع بمحال الحلاج‘‘ (المنتطم 13/ 204) ابن جوزی فرماتے ہیں: ’’أنہ کان مُمَخْرِقًا‘‘ بے شک وہ جھوٹا باطل پرست تھا۔ (القاطع المحال اللجاج القاطع بمحال الحلاج 13/ 206) یہ رائے تھیں سلف صالحین کی ، محدیثین اور مفسرین کی ۔ طوالت کے خوف سے میں الحاج شاعر کے وہ اشعار نقل نہیں کررہا جس کو پڑھ کر انسان ہکابکا رہ جائے ۔ اب آپ لوگ جلیل القدر مفسرین ، محدیثین کی باتوں اور فتوای کو چھوڑ کر یوٹیوب چھاپ دانشوروں کی باتوں اور تاویلات پر عمل کرنا چاہیں تو شوق سے کیجئے ۔ خلاصۃ التحقیق: حسین بن منصور الحلاج اولیاء اللہ میں سے نہیں تھا بلکہ وہ ایک گمراہ و زندیق صوفی تھا جسے جلیل القدر فقہاء اسلام کے متفقہ فتوے کی بنیاد پر چوتھی صدی ہجری کے شروع میں قتل کر دیا گیا تھا۔ اس کی کرامتوں کے بارے میں سارے قصے موضوع و بے اصل ہیں۔
@Menoff7-d8sАй бұрын
@@RobinHood-cs1kq والناس مختلفون فیہ
@samiullah-ph6ziАй бұрын
اسلام علیکم!!!!۔۔۔۔ محترمہ نجیبہ عارف صاحبہ ! نے سب سے خوبصورت الفاظ "حقیقت محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم "،دھوبی اور قرب استعمال کیے جو اپنے اندر معنی کا سمندر سموئے ہوئے ہیں۔ محترمہ نجیبہ عارف صاحبہ نے عملی پہلو میں اپنی عاجزی کے اظہار میں باکمال متاثر کن انداز اپنایا،جزاک اللہ خیرا کثیرا۔آپ کی گفتگو میں کمی یہ رہی کہ کتاب سے ساتھ ساتھ اقتباسات پیشں نہیں کئے گئے۔باقی حضرت حسین منصور حلاج رح تو خود کما حقہ ہوش برقرار نہ رکھ سکے تو ان کی تعلیمات اپنانے والے کیسے رکھ سکیں گے۔حقیقت یہ ہے کہ حضرت منصور حلاج رح کی تعلیمات میں پورا سچ نہیں ہے۔
@shahidayusuf9884Ай бұрын
ماشاءاللہ کیا کمال گفتگو ہے ! معرفت و اسرار، مابعدالطبعیات، اور رمز و ایما سے مزین نظام لفظیات نے ایک سحر انگیز کیفیت پیدا کر دی ہے ❤
@shahidayusuf9884Ай бұрын
Highly eloquent conversation, star studed with diverse references of history and literature. ❤
@asiyaaltaf3012Ай бұрын
کتاب منگوانے کا پتہ ؟
@abdullahzafar2942Ай бұрын
Liberty books
@munirpervaiz26 күн бұрын
Maktaba e Danyal
@dochaq8751Ай бұрын
Ahmqd Javed sab is enjoying and smiling and also looking amazed .
@AliAli-b9e5bАй бұрын
سید صاحب کو مبارکباد اور کتاب ملنے کا پتہ مل جائے تو ممنون رہونگا
@اشھد_ان_علی_ولی_الله5Ай бұрын
یہ کتاب کہاں سے ملے گی
@AliNoori-nt7mrАй бұрын
اسلام علیکم۔۔۔۔ بہت اعلیٰ❤ کتاب کہاں دستیاب ہوگی؟؟؟ کوئی راہنمائی کر دیں۔۔۔
Even Ali sethi is trying to hold his nervs singing infront of Farida ji the great....❤
@tusharawasthi7940Ай бұрын
Perfection = Farida Khanum ji
@azizurrehman2168Ай бұрын
FK's voice is still very good and strong in this video. she sang better than Sethi.
@malvikachopra1775Ай бұрын
Please give more information of the last Bandish that the maestro recited🪷🙏
@malvikachopra1775Ай бұрын
Aman tab kayam hota hai jab hum kisi fikra par khade hote hai 🪷🙏
@rahulozarde98925 ай бұрын
Many Salutes to Sami Saab and Ali Sethi for promoting pure music.... But discussing the music post Qasim was real injustice to the issue. This Music was here for thousands of years before Islam....it originates in the Vedas and Natyashastra by Bharat Muni. But still such senior learned people looks at it with Islami Nazaria is really sad... At one place he makes a small mention of Hindu tradition but again covers it with the glorification of Arab and Iran. This justifies the point that In Pak you have to demean your origin........!!!!!
@pakbro636 ай бұрын
love you Sarmad Saheb, awesome talk, love to listen you
@ammarbilal99966 ай бұрын
Farida Ji's dress is so beautiful, and her nail paint is so pyaara as well. She was 89 back then, yet she sang so beautifully Jiss tarah Ali nay Farida Ji se gaanay ki ijazat li hai,,, bahut acha laga,,, issi tarah baray artists ka ihteram karren gay to khuda fan mein barkat paida karay ga,,, When Ali sang, Farida Ji's small nods of approval looked so cute ❤