خالد بھائی آپ شاہ عالم کے باہر مسجد شب بر ہے اس پر ویلاگ بنائیں اس پر کافی کمنٹ ملیں گے
@desifamilykitchen89763 күн бұрын
جی محترم جلد بناتا ہوں دعا کر دیں صحت گڑ بڑ ھے
@ZahidJogi-n3n4 күн бұрын
Bai toli peer se b hote aey Masha Allah bohot hi pyara h mosam AJ ka
@desifamilykitchen89763 күн бұрын
جی محترم زاہد صاحب موسم بہت خوبصورت ھے ماشااللہ
@ZahidJogi-n3n4 күн бұрын
Aslam o alykum bai
@desifamilykitchen89763 күн бұрын
وعلیکم السلام پیارے بھائی اللّٰہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
@HaqNawaz-kt8co4 күн бұрын
Shair
@desifamilykitchen89763 күн бұрын
اک واری فیر
@OKAHSAN15 күн бұрын
zabardast mazaaa a gyaaaa
@desifamilykitchen89763 күн бұрын
آنے والے دنوں میں بہت سی ویڈیوز ملیں گی دیکھنے کو
@QaiserAbbas-j6q5 күн бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو ایک چاند سا بیٹا دے جو آپ کو بڑے پاپا کہے
@desifamilykitchen89763 күн бұрын
شکریہ محترم بھائی سلامت رہیں آمین صحت کے لئے دعا فرما دیں شکریہ
@azeemrafiq75315 күн бұрын
ماشاءاللہ🎉🎉🎉
@desifamilykitchen89763 күн бұрын
جزاک اللّہ محترم بھائی سلامت رہیں آمین
@QaiserAbbas-j6q5 күн бұрын
خالد بھائی آپ ایک اس پر ویلاگ بنائیں کہ حکومت اس پر قانون سازی کرے جو شخص دوبارہ تجاوزات کرے اس کو جیل کی یاترا ہوگی پھر یہ لوگ باز آئیں گے ورنہ ہماری پولیس اور بلدیہ زنداباد دوبارہ یہ کام ہو جائے گا
@desifamilykitchen89763 күн бұрын
سر مجھے امید نہیں کہ لوگ باز آئیں گے روزانہ لڑائی ہو رہی ھے
@Shahzaib-rf4lp5 күн бұрын
یہ آفیسروں کی صرف رنگ بازی اور ڈرامہ بازی ہے
@desifamilykitchen89763 күн бұрын
محترم کچھ بھی کہیں بازار کھلے ہو گئے ہیں وقتی طور پر
@Shahzaib-rf4lp5 күн бұрын
ایل، ڈی، اے اور ٹی، ایم، اے کے افسران،، نے کمرشل کے نام پر سارا لاہور ڈاکوؤں کو فروخت کر دیا ہے، شہر کا سکون تباہ کر کے خود انگلینڈ اور دبئی دفع ہو گئے ہیں لعنتی
@shahbazpansarhealthbeauty74945 күн бұрын
Ye Kon sa Bazar hai ?
@desifamilykitchen89763 күн бұрын
رچنا ٹاؤن شاہدرہ لاہور
@QaiserAbbas-j6q5 күн бұрын
خالد بھائی آپ پرانے راوی پل پر بھی ویلاگ بنائیں کہ آس کی تعمیر دوبارہ کی جائے تاکہ منڈی اور لاری اڈا کی ٹریفک اس پر چلی جائے گی اور راوی پل کی ٹریفک کم ہو جائے گی
@desifamilykitchen89765 күн бұрын
جی سر بہت اچھی تجویز ھے جلد ویڈیو بناتا ہوں
@azeemrafiq75315 күн бұрын
Zabardast🎉🎉🎉
@desifamilykitchen89765 күн бұрын
شکریہ عظیم رفیق بھائی سلامت رہیں آمین
@islamsheikh896 күн бұрын
Sir zera Shalimar Link road per operation clean ka ziker kerain thanks
اللہ تعالیٰ آپ کو راوی اربن سٹی میں ایک پلاٹ دے جو کمرشل اور ڈومیسٹک ہو
@desifamilykitchen89767 күн бұрын
آپ کی محبت کا شکریہ سلامت رہیں آمین اللّٰہ پاک آپ کی دعائیں قبول فرمائے آمین
@QaiserAbbas-j6q9 күн бұрын
خالد بھائی آپ کے والدین حیات ہیں تو اللہ تعالیٰ آپ کو ان کی خدمت کرنے کی سعادت نصیب کرے آور اگر حیات نہیں ہیں تو اللہ تعالیٰ ان کے درجاتِ بلند کرے آمین ثم آمین
@desifamilykitchen89767 күн бұрын
الحمداللہ والدہ حیات ہیں ان کی خدمت سب کرتے ہیں اور دعائیں لیتے ہیں
@QaiserAbbas-j6q9 күн бұрын
خالد بھائی آپ جلدی لاہور آجائیں یہاں سردی کم پے
@desifamilykitchen89767 күн бұрын
سر میں لاھور میں ہوں شادیوں کا سیزن چل رہا ھے
@stayaway4029 күн бұрын
Es jaga pr akelay na Jai edr cheetah hotay Hain kabi kabi .. Khyal RAkHAIN
@desifamilykitchen89767 күн бұрын
لوگ کہتے ہیں وہ انسانوں پر حملہ نہیں کرتے مگر خبر چل رہی ھے کہ کسی آدمی کو ماردیا ھے
@QaiserAbbas-j6q9 күн бұрын
خالد بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو حج اور عمرہ کرنے کی سعادت نصیب کرے آمین
@desifamilykitchen89767 күн бұрын
آمین ثم آمین اللّٰہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
@QaiserAbbas-j6q9 күн бұрын
خالد بھائی اللہ تعالیٰ آپ ایک اچھی گاڑی دے جس پر آپ ویلاگ اور سردی سے محفوظ رہ سکیں آمین
@desifamilykitchen89767 күн бұрын
شکریہ محترم سلامت رہیں آمین ان شاءاللہ آپ کی دعا قبول ہو گی
@Haiderallitv9 күн бұрын
اسلام و علیکم سر جی کیمرہ کا رزلٹ اچھا نہیں ہے ۔
@desifamilykitchen89769 күн бұрын
شکریہ پیارے بھائی اس کا مطلب موبائل ہی ٹھیک ھے شکریہ