اس کا مطلب مجھے روزانہ ریکارڈنگ کرنی چاہیے درس قرآن کی ۔ میں نے سمجھا کہ کوئی سنتا تو ہے نہیں۔ بس ہماری مسجد کے نمازی سن لیتے ہیں کافی ہے ۔
@Blackmusicofficial0075 ай бұрын
Assalamualaikum. Hafiz Asad ullah sahib ap na 1000 subscribers kesa gain keaa . Thori si help kera ga
@imhafizasad5 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ جی یو ٹیوب پر بہت سارے لوگوں نے چینل کامیاب کرنے کے طریقے بتائے ہیں ۔ میں تو نیا ہوں اس پر البتہ کچھ مشورہ کرنا چاہیں تو واٹس ایپ پر بات کر لیں ایک دوسرے سے سیکھنے کا موقع ملے گا ۔
@Blackmusicofficial0075 ай бұрын
No dipscription 😢
@imhafizasad5 ай бұрын
جی سیکھ رہے ہیں آہستہ آہستہ ۔ رہنمائی اور دعاؤں کی درخواست ہے۔ ان شاءاللہ ٹائم نکال کر آپکا چینل وزٹ کریں گے ۔ اچھا کنٹینٹ ہے آپکا ۔
@Blackmusicofficial0075 ай бұрын
Sirr voice is so low🤷
@imhafizasad5 ай бұрын
جزاک اللہ خیرًا کثیرًا ۔ جی ایسا ہی ہے ۔ آئندہ امپروو کرنے کی کوشش کریں گے ۔ دعاؤں کی درخواست
@HakeemHafizMuhammadMohsin9 ай бұрын
جزاك اللهُ حضرت 💖
@Fasil-Wani Жыл бұрын
3e7yp
@farhanalijutt8309 Жыл бұрын
Subhanallah butifull words
@farhanalijutt8309 Жыл бұрын
Mashaallah
@farhanalijutt8309 Жыл бұрын
ماشااللہ بہت خوب
@farhanalijutt8309 Жыл бұрын
Jzakallah ksira
@umairbhutta2944 Жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب
@imhafizasad Жыл бұрын
جزاک اللہ خیرًا کثیرًا
@adeelahmad58322 жыл бұрын
Jazakullah
@adeelahmad58322 жыл бұрын
Ma sha Allah
@farhanalijutt83092 жыл бұрын
Mashaallah
@imhafizasad2 жыл бұрын
دعاؤں کی درخواست جزاک اللہ خیراً کثیراً
@M_Tariq-313.2 жыл бұрын
کافروں سے میں خود بچوگا منافقوں سے خدا بچائے
@imhafizasad2 жыл бұрын
طارق بھائی محبتوں کا شکریہ ، حفاظت صرف اللہ تعالٰی کرتے ہیں ، منافقوں سے بچنے سے زیادہ خود کو منافقت سے بچانا ضروری ہے، الله تعالٰی حفاظت فرمائیں۔
@farhanalijutt83092 жыл бұрын
Mashaallah hu la hula wla quwta.
@imhafizasad2 жыл бұрын
جزاک اللہ خیراً محبتوں کا شکریہ دعاؤں میں یاد رکھیں