جناب ڈرامہ لاپتہ دو نمبروں پر کیسے ہو سکتا ہے۔ نمبر 1 لاپتہ نمبر 15 لاپتہ دوسرے٫ ڈراموں کے ناموں کو بولتے ہوئے تلفظ کا مسئلہ ہے۔ جو بیچاری اردو زبان پر بہت بڑا ظلم ہے۔ کم از کم اتنا کر لیتے کہ کسی اچھے اردو بولنے والے سے ان ڈراموں کے ناموں کے تلفظ کی درست ادائیگی سیکھ لیتے۔