حال ہم سنائيں گے ‘ جب امام آئيں گے زخم دل دکھائيں گۓ ‘ جب امام آئيں گے محفل جمائيں گے ‘ جب امام آئيں گے بام و در سجائيں گے ‘ جب امام آئيں گے جشن ہم منائيں گے ‘ جب امام آئيں گے زخم ہیں ابھی تازہ مکہ اور مدینہ کے شام و کوفہ کرب و بلا ہم بھلا نہیں سکتے از سقیفہ تا ایں دم غیر سے نہیں پہونچے جتنے دکھ اٹھائے ہیں ہم نے کلمہ گویوں سے ایک اک چکائيں گے-جب امام آئيں گے شک ہے جن کو اللہ کے عدل اور عدالت پر منصب نبوت پر سیدہ کی عصمت پر مرتضی کی احمد سے متصل نیابت پر جن کو شک ہے بارہ پر بارہویں کی غیبت پر سب ہی مار کھائيں گے-جب امام آئيں گے نام پر صحابہ کے کام کافروں جیسے نام پر صحابہ کے کام فاسقوں جیسے نام پر صحابہ کے کام منکروں جیسے نام پر صحابہ کے کام مشرکوں جیسے سب ہی منہ چرائيں گے-جب امام آئيں گے دعوی محبت جو صبح و شام کرتے ہیں ان کے دشمنوں سے بھی راہ و رسم رکھتے ہيں خمس بھی نہیں دیتے غیبتیں بھی کرتے ہیں مومنوں سے بھی دل میں بغض و کینہ رکھتے ہيں کس طرح نبھائيں گے-جب امام آئيں گے جھوٹ بولنے کو ہم مشغلہ سمجھتے ہيں بات بات پر بے جا مصلحت برتتے ہيں اور منافقت کو بھی مصلحت ہی کہتے ہيں لہب و لعب کا ساماں ہم گھروں میں رکھتے ہیں کس طرح چھپائيں گے-جب امام آئيں گے نعمت شریعت کو بوجھ ہی سمجھتے ہیں لہو و لعب ہی کو ہم زندگی سمجھتے ہيں صاحبان ذر کو بڑا آدمی سمجھتے ہیں تنگ دست مومن کو بس یونہی سمجھتے ہیں کیا مقام پائيں گے-جب امام آئيں گے یہ ہمارے مکر و ریاح شاطرانہ عیاری کیا ہمارے صوم و صلوۃ اور یہ عزاداری کتنا ہے خلوص ان میں کس قدر ریا کاری کیا امام کی خاطر ہم نے کی ہے تیاری کیسے منہ دکھائيں گے-جب امام آئيں گے العجل جو کہتے ہیں آگۓ تو کیا ہو گا کیا ہے اپنی تیاری پیش ہم کریں گے کیا سبط جعفر اپنا تو کل یہی ہے سرمایہ حمد و نعت و سوز و سلام اور منقبت نوحہ ہم یہی سنائيں گے-جب امام آئيں گے
@Dastan-e-khingsawar3 күн бұрын
Subanallah
@atharaejaz34133 күн бұрын
Ajarokum Alzzahra
@AA-ALI.3 күн бұрын
Aapne hee clip teen bar ku repeat kia hai puri video dalni chahiye thi na
@bilgramissh44963 күн бұрын
❤LAABBYAK YAH IMAM HUSSAIN A.S ❤
@HussainHussain-p1f4 күн бұрын
جَزَاكَ ٱللَّٰهُ
@syedaliasghar60464 күн бұрын
SubhanAllah MashaAllah bahuth khoob Beshak ❤
@syedafatima40494 күн бұрын
ALLAH HUMMA SALLAY ALA MOHAMMAD WA AALE MOHAMMAD .
@syedafatima40494 күн бұрын
ALLAH HUMMA SALLAY ALA MOHAMMAD WA AALE MOHAMMAD .
@FaheemRizviJarchavi4 күн бұрын
Mashallah ❤❤❤❤
@DarakshaZaidi-u8g6 күн бұрын
Jazakallah...... jazakallah.....mola salamat rkhe sb azadaro ko aameeen ilahiaameeeen 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
@NizamAli-td1ds6 күн бұрын
Masallah ❤❤❤
@DarakshaZaidi-u8g6 күн бұрын
Best nohekhan abbbas Bhai........bhut hi purdard noha hai 😭😭 😭😭😭😭😭😭😭😭😭 bhut hi sadgi se nohekhawni krte hai bhai 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
اللہ پاک پنجتن پاک علیہ السلام کے صدقے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے الٰہی آمین یارب العالمین بحقِ چہاردہ معصومین علیہ السّلام
@Scientific318 күн бұрын
I play this whenever I have Niyaz at my home -
@theflickframe028 күн бұрын
Fazeelato ka samnadar kaha se laoage..... Bulandiyo ka Wo manzar kaha se laaoge.... Bayan apni badaai ka yoo kahi bhi karo Magar ghadeer ka mimbar kaha se laaoge!!