اختر مینگل صاحب کا استعفیٰ ۔۔۔۔ تمام ترقی پذیر ممالک کے سیاستدانوں کی کوشش ہوتی ہے کہ کس طرح اپنی میٹھی زبان سے عوام کو رام کرے ۔۔۔ ہر جلسے جلوس میں ان کے جذبات و احساسات سے کھیلتے ہیں اور کامیابی پانے کے بعد ان کی کوشش ہوتی ہے کہ کس طرح ترقیاتی منصوبوں سے اپنی بینک بیلنس کی بڑھوتری کا شروعات کیا جائے۔۔۔۔ اسیطرح چند امانت دار سیاست دان بھی اسی گندی ٹوکری کا حصہ ہوتے ہوئے بھی عوامی نظروں میں وہی گندے اشکال کی عکاسی کرتے ہیں جو کہ اصل میں ایسا ہوتا نہیں ۔۔۔ اختر مینگل صاحب نے اج اس چیز کو مکمل ثابت کیا کہ اگر ہم عوامی سیاست کرتے ہوئے بھی عوامی تک ان کے حقوق نہیں پہنچا سکتے تو ہماری ایوان میں بیٹھنا اپنے حلف کی خلاف ورزی اور عوام سے فریب کرنے کے مترادف ہے ۔۔۔ چلو مینگل صاحب نے استعفیٰ دے کر اپنی غیرت ،امانت داری ،دیانت داری اور محب وطنی کا مظاہرہ تو کیا لیکن دوسری طرف اسلامی جمہوریہ پاکستان کے جمہوریت اور غیر جمہوری قوتوں کا پردہ فاش کر دیا ۔۔۔ دنیا کے کسی بھی ملک کی ترقی کیلئے اولین چیز سیاسی اور جمہوری نظام کا استحکام ہوتا ہے پاکستان میں ہر سیاسی ٹولے کی کوشش ہوتی ہے کہ کس طرح بھی سیاسی مخالفین کو ماموں سے پیٹوائے ۔۔ اسیطرح ہر سیاسی جماعت کی کوشش ہوتی ہے کہ ماموں کا ہی تابعدار بنے اور ماموں نےہی ان کی جڑیں کھوکھلی کرکے خود سیاسی طور اور سیاسی نظام پر حاوی ہوگیا ۔ جس کا نقصان صرف اور صرف عام افراد کو ہے اور مافیا چاہئے جس کا تعلق جس بھی ٹوکری سے ہو اپنی تجوریاں بھر بھر کے نظام اور عوام کا تماشا دیکھ رہےہیں ۔ لہذا کہنا کا مقصد یہ تھا کہ ہم کبھی نہ قوم بنیں گے اور نہ کبھی خوشحالی ہمیں نصیب ہوگی ۔۔۔۔۔ باقی پاکستان میں استحکام ٹکراؤ کے بغیر انا ایک خواب ہی رہے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@Aryana.....2 ай бұрын

@babarali380cid3 ай бұрын
Nice ❤❤❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@IlyasWazir-li5bj3 ай бұрын
❤❤❤
@IlyasWazir-li5bj3 ай бұрын
😂😂😂
@IlyasWazir-li5bj3 ай бұрын
Mashallah ❤️
@IlyasWazir-li5bj3 ай бұрын
Sir g subscribe kho me kray ta ye waksa 🙈
@Sniffer-i1t3 ай бұрын
Really nice ❤
@RizwanKhan-wn1vu3 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@EsmatLaarawai-mo8oy4 ай бұрын
Why should some PUNJABI billionaire generals decide the future of Pakhtun people, and why should Pakhtun people suffer because of colonial decisions?
@EsmatLaarawai-mo8oy4 ай бұрын
Kem border neshta, da DURAND LINE jabree COLONIAL LINE do.
@EsmatLaarawai-mo8oy4 ай бұрын
الله ج دی روغ صحت ورکړی
@Alikhankhan-q7t4 ай бұрын
😂😂😂
@Farman-Ullah-Wazir4 ай бұрын
Amazing video
@Farman-Ullah-Wazir4 ай бұрын
Mashallah sir
@NoorRahman007-z2r4 ай бұрын
Duchjn😊
@IzatWazir-ln2hf5 ай бұрын
Ye attan wagera itna zyda NAHI hona chahi students ko apana goalo paar focus Karna chahi ya.
@SairaKhan-gv9xe6 ай бұрын
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️👍👍👍👍👍
@RtyyRtyu5 ай бұрын
😊
@amnaasghar94266 ай бұрын
Loshy🎉🎉
@Farman-Ullah-Wazir6 ай бұрын
Nice job we should plant trees it can prevent us from serious climate issues.
@Farman-Ullah-Wazir6 ай бұрын
Wow
@Farman-Ullah-Wazir6 ай бұрын
Wow adorable attan sir
@star-gz1gc7 ай бұрын
DER KHA
@star-gz1gc7 ай бұрын
NICE YAR
@star-gz1gc7 ай бұрын
Much informative video
@star-gz1gc7 ай бұрын
❤❤❤❤
@ChAsif-mc9mp7 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@ZainKhan-ss3ht7 ай бұрын
Nice video 🥰
@waqaskhan-f5f4n7 ай бұрын
great yar
@babarjahan31308 ай бұрын
Geo aur sada geo ❤ , please up date new weapons for our police force ❤😊
@tabishkhan298 ай бұрын
Jo PTI walay ne hamesha ki hy corruption 😂 shut up and stop this drama