جوعان..... صفت کا صیغہ اور الف نون زائدتان غیر منصرف مکہ..... تانیث بالتاءاور علم غیر منصرف ہے خالد منصرف ہے کیونکہ اس میں علمیت صرف ایک سبب ہے عشار .... صفت کا صیغہ اور عدل جمیلہ ۔۔۔۔۔ منصرف ہے تانیث بالتاء ہے بس خالدہ..... تانیث بالتاء اور علم غیر منصرف ہے جمیلہ ۔۔۔۔ تانیث بالتاء اور علم صحراء غیر منصرف ہے ایک سبب دو کے قایم مقام پایا جاتا ہے الف ممدودہ حسن ۔۔۔۔۔ صفت کا صیغہ اور کوءی سبب نہیں اس لیے منصرف ہے افضل غیر منصرف ہے علم اور وزن فعل
@MuhammadAyas-c7u2 сағат бұрын
❤
@SaimaKhatoon-e2t6 сағат бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم ترکیب سیکھنا ہے
@SaimaKhatoon-e2t9 сағат бұрын
شیخ تراکی تعلیل کیجے
@Sada-e-HaqQasmi14 сағат бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب آپ کا انداز بہت کا جواب ہے حضرت اللہ آپ کو بہت ترقی عطا فرمائے