ما شاءاللہ تعالیٰ ❤ مولانا نے بہت عمدہ بات سمجھائی ہے'۔۔۔ بہت بہت شکریہ ۔۔۔
@AkhtarAlam-w2w4 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوب استاذ محترم
@mdazmsf52904 күн бұрын
امتحان کے پرچے بنانے کے لئے کون سا سوفٹویئر استعمال کیا جاتا ہے ونڈو الیون میں کون سا انسٹال کریں گے ونڈو سیون میں تو بآسانی انسٹال ہو گیا تھا مگر ونڈو الیون میں بہت دقت آ رہی ہے
@mdazmsf52904 күн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت مجھے ونڈو الیون لیپٹاپ میں مایکروسوفت آفس مائیکرو سوفٹ ایکسیل مائیکرو سوفٹ ورڈ کس طرح انسٹال کریں گے
@khursheedanwar97564 күн бұрын
Thanks sir kam samay me bahut kuch sikha diya
@anwarzeb56755 күн бұрын
Sir kafi achi lagi
@dildarahmad0795 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@mahjoodalam56225 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امیدکہ بخیرہونگے بک سائزکی ایک فائل جس کے دونوں پیج میں بوڈربھی ہے۔پی ڈی ایف میں بوڈرنہیں آپارہاہے،رہنمائی فرمائیں،نوازش ہوگی
@ShyamSingh-tg1ic6 күн бұрын
Very Nice. I didnot knew about this trick. Thanks
@ShyamSingh-tg1ic6 күн бұрын
Wah Ajaz Bhai!!!! Wah!!! Bahut khoobsurat explaination hai aap ka. God bless you. Kya hum Coreldraw mein GIF animation bana sakte hai? Jaise Photoshop mein bana sakte hai hai?
@AjazComputers5 күн бұрын
No
@alifgraphics45636 күн бұрын
masha allah jazakallah
@syedimaad93276 күн бұрын
یہ تو بہت لمبا ہے۔۔۔۔۔۔50 پیج کی فائل گوگل ڈرائیو میں سیو کرو پھر رائٹ کلک اور پھر Open with Google doc پھر چند سیکنڈ اس طرح لفظ بالفظ پورے 50 پیج آپ کے سامنے۔۔۔۔۔جو ورڈ یا انپیج سے ڈائریکٹ فائل pdf کی بنی ہو گی اس کو نہیں کرے گا۔اس کا حل یہ ہے کہ آپ دوبارہ کسی بھی pdf printer کے لیے pdf بنائیں اور پھر سابقہ طریقہ اپنائیں ہو جائے گا۔۔۔۔۔کوئی بھی زبان ہو ۔اردو عربی فاسی ہندی بنگالی ہر کوئی ہو جائے گا۔ان شاء اللہ بس دعا کر دینا۔۔۔۔اللہ پاک اپنے دین کی خدمت لے لے۔
@asimrasool47 күн бұрын
بہت خوب اعجاز بھائی
@AbidWaseem2347 күн бұрын
Jazakallah ❤
@MuhammadHusnain-wr9ey7 күн бұрын
اعجاز بھائی آپ نے یہ والی ویڈیو بنا کر بہت آسانی کر دی ہے بہت شکریہ آپ اس طرح کی چھوٹے چھوٹے مسائل کا حل بتا دیتے ہیں
@mehtabmalik43807 күн бұрын
Walekum assalam bhai ❤
@MuftiAsrarAhmadQasmiOfficial7 күн бұрын
مجھے معلوم تھا
@haroonrahman1847 күн бұрын
Very useful thanks a lot
@idrismhdva26748 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ معلومات فراہم ہوئیں ہیں شکراً جزیلا
@islamsworld08 күн бұрын
سٹائل شیٹ پر کام کا طریقہ سیکھائیے گا۔ جیسے اگر ایک کتاب کمپوز کرنی ہو اور اس کی فہرست کیسے بناتے ہیں وغیرہ لازمی بتائیے گا۔ جزاک اللہ خیرا حافظ عبدالوحید اعوان جامعہ اشرفیہ لاہور پاکستان
@dildarahmad0798 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@kaleemmohiuddin30168 күн бұрын
ماشاء اللہ بہترین ویذیو
@user-sz4jv5zz9x8 күн бұрын
جزاك اللهُ
@AshwaniKumar-dd8od8 күн бұрын
powerclip ki aap shortcut command save karke rakh sakte h - mere kuch saves h jo daily uses ko or asaan karta hai powerclip inside -x ungroup-z wireframe-alt+` inhance-alt+1 convert to bitmap- alt+2 copy property from- cntl+shift+c
@sraza33778 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ
@quaziquazi68298 күн бұрын
یہ طریقہ ہمارے لیے نیا نہیں ہے۔
@faizanealahazratpoonch18808 күн бұрын
مجھے بھی نہیں پتہ تھا
@basitimran33688 күн бұрын
Like your effort, but the procedure is quite lengthy... The most simple way is Just use google Lens from your mobile and copy the text from laptop. Now use the copied text according to your desire.
@Mehar-Rashid8 күн бұрын
جناب ان پیچ تھری میں جمیل نوری نستعلیق اور جمیل نوری نستعلیق کشیدہ شو نہیں ہورہے کیا برابلم ہے۔
@AjazComputers8 күн бұрын
یہاں فیض نستعلیق کا استعمال کیا جاتا ہے
@Mehar-Rashid8 күн бұрын
@@AjazComputers وہ تو صحیح ہے پر ان پیچ تھری میں جمیل نوری نستعلیق اور جمیل نوری نستعلیق کشیدہ شو نہیں ہورہے۔ان پیچ دوبارہ بھی انسٹال کر کے چیک کیا ہے
@@AjazComputers کوئی ایسا طریقہ نہیں ہے کیا جس سے ان پیج ۳ یا کوئی سا بھی ان پیج موبائل میں چل جائے، کیونکہ میں ایک نظم نعت کی کتاب لکھ رہا ہوں، اگر کوئی طریقہ ہو تو برائے مہربانی کرکے آپ بتائیے۔ العارض محمد اسامہ عاصیؔ قاسمیؔ
@ulamasupport8 күн бұрын
موبائل فون میں نہیں چلتا ہے
@sajjadofficial9 күн бұрын
حضرت میرے لیپ ٹوپ میں پہلے انپیچ چل رہا تھا لیکن اب وہ اوپن کرنے پہ بذاتِ خود کلوز ہوجاتا ہے اسکو کیسے صحیح کریں گے اس پہ ویڈیو بناونا
@roushankumarroushankumar88449 күн бұрын
Good
@muftimohammedkhaliqmullawa74039 күн бұрын
ماشاء اللہ بہت مفید ویڈیو ہے۔۔ بہت شکریہ جزاکم اللہ تعالٰی احسن الجزا
@MdNurani-mz1ng9 күн бұрын
Nice video ❤
@sajidbhaibelim71649 күн бұрын
Jazakallahu khaira .
@unanipbn9 күн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم ان پیج میں وایس ٹائیپنگ کس طرح کی جاتی ہے
@alrazitv17699 күн бұрын
سلامت رہیں سر
@proudtobeanindian63119 күн бұрын
یہ طریقہ پرانا ہے حضرت کچھ نیا بتائیے ۔براہ راست انپیج میں کیسے پی ڈی ایف سے مواد کاپی کیا جائے۔ اِس کے متعلق بتائیے۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا ۔
@qazicolourphotostatetaxila38974 күн бұрын
Agr text based pdf hai to us sy direct copy ho jata hai.