برِصغیر کے وہابی لوگوں نے خود ہی امتِ اسلامیہ کا نام "اہلِ سنت" چھوڑ کر اپنے فرقے کا الگ نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا۔ اور جب دیکھا کہ مسلمان تو شروع اسلام سے اہلِ سنت والجماعت ہی چلے آ رہے ہیں، اور اِن کے فرقے کے الگ نام کی وجہ سے لوگ انہیں الگ فرقہ سمجھتے ہیں تو پوری بے شرمی سے کہنے لگے کہ ہم اہلِ سنت والجماعت ہیں (جیسا کہ آپ نے اس شخص کے پیچھے بورڈ پر لکھا ہوا دیکھا). حالانکہ کہ یہ فرقہ تو یہ عقیدہ رکھتا ھے کہ اہلِ سنت والجماعت کی نمازیں ہی غلط ہیں اور وہ نمازیں نہیں ہوتیں! کیوں حضرات، کیا خیال ھے؟
@mohammedyaseen22353 ай бұрын
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحیح طائفہ کے متعلق فرمایا: "ما أنا عليه وأصحابي" (وه طائفہ أس پر ھے جس پر میں ہوں اور میرے اصحاب ہیں): "جس پر میں ہوں" = یعنی رسول اللہ کی سنت، "اور جس پر میرے اصحاب ہیں" = یعنی اُن کے صحابہ کی جماعت۔ اِسی لیئے جب غلط فرقے جیسے "قدریہ" اور "جبریہ" وجود میں آئے تو مسلمانوں نے اپنے آپ کو اُن سے ممتاز کرنے کے لیئے "اہلِ سنت والجماعت" (یعنی سنت اور جماعت والے) کہا (اہل کا مطلب "والا/والے"). مسلمانوں کو جب اپنے لیئے نام اختیار کرنے کی ضرورت بھی پڑی تو نام بھی رسول اللہ کا بتایا ہوا ہی اختیار کیا۔ جبکہ وہابی لوگوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے "اہلِ سنت والجماعت" نام کو گوارا نہیں کیا (جو شروع سے مسلمانوں کا نام چلتا آ رہا ھے اور مسلمان اب بھی اِسی نام پر قائم ہیں) اور "اہلِ سنت" کے بجائے "اہلِ حدیث" نام بنا لیا - یعنی سنت بھی چھوڑی اور جماعت بھی چھوڑی۔
@myeldestino7863 ай бұрын
اللهم صل وسلم على نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين وسلم تسليما كثيرا إلى يوم الدين
@myeldestino7863 ай бұрын
(محمدﷺ) اے میرے اللہ تمام خوبیاں تیری ہیں۔ اے میرے اللہ تمام کائنات کے خالق۔ اے میرے اللہ وہ عظیم نعمتوں کا مالک ہے۔ اے میرے اللہ تیرے بغیر نہ کوئی دوست ہے نہ مددگار، اے اللہ تیرے بغیر کوئی سچی محبت نہیں کرتا، اگر کوئی سچی محبت کرتا ہے تو وہ تیری وجہ سے ہے۔ اے میرے اللہ تیرے بغیر کوئی نہیں سمجھتا، اے اللہ تیرے بغیر زندگی اور زندگی میں کچھ نہیں۔ اے اللہ اگر تو نہ ہوتا تو کچھ بھی نہ ہوتا۔ اے اللہ تیرے بغیر کوئی رحم نہیں ہے۔ اے اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہمارے والدین کو معاف فرما اور ہمیں جہنم سے بچا۔ اے اللہ ہماری نسلوں کو عقلمند اور حلیم بنا۔ اے اللہ ہماری زندگیوں کو دنیا کے شر سے محفوظ رکھنا اور زندگی اور موت میں ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھنا۔ اے میرے اللہ جو تیرے راستے کے لیے لڑ رہا ہے اور جو ظلم برداشت کر رہا ہے اور جو زندگی میں کسی چیز کے لیے پریشان ہے اپنی مدد اور رحم فرما۔ اے اللہ دنیا اور آخرت میں آسانیاں عطا فرما۔ اے اللہ تو ہر چیز پر قادر ہے۔ اے اللہ تیرے لیے کچھ بھی مشکل نہیں۔ اے میرے اللہ میں تجھ سے تیری رحمت کی التجا کرتا ہوں۔ اے میرے اللہ تو ہی ہمارا خالق اور زندوں اور مردوں کا مالک ہے۔ اے میرے اللہ اس دنیا میں زندگی بہت مشکل ہے یا اللہ اس دنیا میں سکون نہیں یا اللہ جب موت کا وقت آئے تو ہمارے لیے موت آسان کر دے اور قبر میں بھی اپنی رحمت نازل فرما۔ اے اللہ تیرے حکم سے دنیا کا خاتمہ ہونے میں کوئی شک نہیں۔ اے میرے اللہ ہمیں قیامت کے دن آسانیاں عطا فرما اور اپنی رحمت سے جنت میں داخل کر دے۔ اے اللہ ہمیں صرف اللہ کی رحمت کی امید ہے۔ یا اللہ فلسطین کے حالات بہت تکلیف دہ ہیں فلسطین کی آبادی پر بہت زیادہ ظلم ہو رہا ہے یا اللہ فلسطین پر اپنی رحمت اور مدد نازل فرما۔ اے میرے اللہ میں تجھ سے التجا کرتا ہوں کیونکہ تو رحم کرنے والوں میں سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔ اے میرے اللہ میں تجھ سے التجا کرتا ہوں کیونکہ کوئی دوسرا اللہ نہیں ہے تو ہی سب کا خالق ہے۔ اے میرے اللہ میں تجھ سے التجا کرتا ہوں کیونکہ سب کچھ آپ پر منحصر ہے۔ اے میرے اللہ میں تجھ سے التجا کرتا ہوں کیونکہ ہم اللہ سے مانگنا پسند کرتے ہیں۔ یا اللہ اس دعا کو قبول فرما۔ (محمدﷺ) آمین
@hafizmuhammadfaheemfaheem69404 ай бұрын
جنت کے دروازے پہلے سے کھلے ہوں گے
@HafizanSattar4 ай бұрын
😅
@nayyarnadeem52444 ай бұрын
اسلام علیکم جزاکم اللہ خیر
@tomcruise96938 ай бұрын
As'salam'o'Alaikum! Musalman Ummat ko BUZZDALY chor kar congregational forgiveness (اجتماعی معافی) mangnay ki zaroorat hai KYUNKI har banda apni DAGAR par chal raha hai or kisi ko kisi se koi SAROCAR nahi hai
@WaqarSandhu-zb6el8 ай бұрын
❤❤❤❤
@aBUBAKAR-j4s2x8 ай бұрын
mashallah
@Salman_Ahmed_Qureshi8 ай бұрын
آمین
@muhammadnabeel6448 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤ Mashs Allah استاد محترم
@tomcruise96938 ай бұрын
Mashallah! I physically attended the KHUTBA.
@HafizAbubakarHafizAbubakar-f1l9 ай бұрын
Mashallah
@zubairKhalid-p8q9 ай бұрын
mashaAllah
@halroadleonhalroad3896 Жыл бұрын
Jazak Allah
@raufahamadpathan1633 Жыл бұрын
Subhhanallah ! 🎉🎉🎉
@raufahamadpathan1633 Жыл бұрын
Subhanallah ! 🎉🎉
@DARUFALAHINTRNATIONAL Жыл бұрын
mashallah
@DARUFALAHINTRNATIONAL Жыл бұрын
mashallah
@tomcruise9693 Жыл бұрын
ماشاءالله حافظ صاحب
@RehanMalik-d8o Жыл бұрын
❤❤
@faisals2287 Жыл бұрын
Masha Allah ❤️
@HabibKhan-kr2up Жыл бұрын
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
@halroadleonhalroad3896 Жыл бұрын
Masha Allah
@imransajid82732 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@naatgirls.channelbinmusick30042 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب اگر کسی کے دل میں یہ بات اتر جائے کہ قرآن کیا ہے تو اس کی زندگی سنور جائے گی
@nawazsajid88412 жыл бұрын
اللّــہ تعالیٰ میرے پیارے مشفق استاد محترم کی قبر کو منور فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
@yaseenrana40082 жыл бұрын
Mash Allah
@CreativeSolutionz8892 жыл бұрын
Aoa Hafiz sb Allah apko Jaza de Ameen .. plz apna Video Editor Change kren .. ye videos ka Bera gark krne pe Tula huwa hai... Saad.. Late Mian Idrees's Nephew
@hafizsaifullah57832 жыл бұрын
masha allah
@masoodkhan17732 жыл бұрын
MashaAllah Dau kijiya janab Molana
@alimaviya40002 жыл бұрын
Good
@alimaviya40002 жыл бұрын
Good
@jonumonujonumonu66902 жыл бұрын
اللهم صلي على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد
@ranakhalid57552 жыл бұрын
gher muqalid jahal bidati ha ha ha ha ha
@asimasabir9002 жыл бұрын
Allah talah hamin hadyat kamla pr istaqamat atta kre or neak amal krne ki tofiq de ameen ya Rab ul alameen Allah ho akber
@anmolmoti12022 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@mdshakirhusain55402 жыл бұрын
Hazrt mereliye duaa kigye aap ak ak bat dil ko chholene wali krte hi