نجمی بھائی اس نشست میں نہ ہوتے ہوئے بھی شرکت کا بندوبست کر دیا یہ ویڈیو پیش کر کے۔
@DanishKadah2 жыл бұрын
بزرگ دوستوں کی زیارت ہو گئی! میری جانب سے سب کے لیے سلام اور دعائیں
@shahrukkhan3382 жыл бұрын
جی ضرور انشاء اللہ آپ کا پیغام پہنچادوں گا ابھی واٹس ایپ پر ان صاحبان کو
@DanishKadah2 жыл бұрын
عمدہ پیغام ہے نجمی بھائی یہ پیغام عام ہونا چاہئیے تاکہ معاشرے میں ہم آہنگی پیدا ہو! عاطف مرزا دانش کدہ
@alhajjnajmi96862 жыл бұрын
بہت شکریہ جناب اللہ آپ کو سلامت رکھے
@superbachaparty7242 жыл бұрын
Best 👍👍👍
@ferozekhusro98242 жыл бұрын
ماشاءاللہ پاسبانِ دبستانِ کراچی کی ایک عمدہ شعری نشست تمام شرکاء نے بہت معیاری کلام پیش کیا۔۔ نہایت خوشگوار ماحول میں مقررہ وقت ہر منعقد ہونے والی یہ نشست اپنے معین وقت پر تکمیل کو پہنچی۔ بعد میں پرتکلف چائے سے احباب کی خاطر کی گئی۔ بہت مبارک جناب الحاج نجمی صاحب