بگڑی بنانا آپ کا ادنیٰ سا کام ہے سارا زمانہ آپ کے در کا غلام ہے کس درجہ دل فروز مدینہ کی شام ہے ایماں کا نور صبحِ مدینہ کا نام ہے یہ بارگاہِ مصطفوی ہے ادب سے چل ناداں یہاں نظر کی بھی جنبش حرام ہے رحمت نہیں ہے مسجدِ نبوی پہ منحصر سارا مدینہ پاک ہی دراسلام ہے روزہ نماز حج یہ سب ارکانِ دین ہیں ایمان صرف اُن کی غلامی کا نام ہے کب ہوگا کیسے ہوگا کرم اُن کی بات ہے ہم کو تو اُن کے در کی غلامی سے کام ہے** @اللھمٰ صل علی سیدنا نبینا شفیعنا و مولانا محمدِِ داۂمً ابداً کثیراً کثیرا تسلیمً تسلیمَ@
@syedhamidrazashah39510 күн бұрын
کیسے نہ ہم سلام کریں اس رسول کو جس کی تمام نسل علیہ السلام ھے
@syedhamidrazashah39510 күн бұрын
تربت سے میری کہہ کے فرشتے چلے گئے سونے دو اس کو یہ تو علی کا غلام ھے عباس کو جو ملتی اجازت امام سے پھر ڈھونڈتا زمانہ کہاں ملک شام ھے
@syedhamidrazashah39510 күн бұрын
رسول پاک سے پوچھو ہیں کیا ابو طالب علی سے پہلے ہیں مشکل کشا ابو طالب یہ مختصر ھے مگر معتبر حوالہ ھے کلام پاک نبی ترجماں ابو طالب نبی کے چاہنے والے یہ بات جانتے ہیں کہ یا علی کا بھی مطلب ھے یا ابو طالب علی ھوں شبر و شبیر ھوں کہ ھوں عباس یہ سب ہیں آئینہ در آئینہ ابو طالب کہیں جو بات چلی کلنا محمد کی تو کربلا نے کہا کلنا ابو طالب شجاعتوں کے قبیلے میں سب کے نام نہ پوچھ جو تیر کھا کے گرا وہ بھی تھا ابو طالب
@ZiaulMustafa-c7g12 күн бұрын
یا مصطفےٰ خیر الوری تیرے جیہا کوئی نہیں۔۔۔ بے شک
@ZiaulMustafa-c7g12 күн бұрын
لاجواب
@ZiaulMustafa-c7g12 күн бұрын
ماشاء اللہ۔ بہت خوب
@AeashaliKhan-vf8dq18 күн бұрын
زبردست بہت ہی چوبصورت علاقہ ہے
@faseehahmed8278Ай бұрын
شیعیت کا عقیدہ کہ ابو طالب مسلمان ہے استغر اللہ
@AhsonLiv23 күн бұрын
نبیوں کے اجدار کو کافر صابت کیوں کرنا چاہتے ہو . کیا دشمنی ہے اجداد رسول سے ؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ تمہارے اجداد کافر تھے ؟ اسی لئے اجداد رسول سے بغض رکھتے ہو.
@ZiaulMustafa-c7gАй бұрын
so beautiful.
@ZiaulMustafa-c7gАй бұрын
nice
@waqarSialviАй бұрын
Thanks
@zafarmahmood6527Ай бұрын
واہ واہ کیا خوب لکھا ہے اور کیا ہی خوب پڑھا
@waqarSialviАй бұрын
بہت شکریہ
@ZiaulMustafa-c7gАй бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب۔ اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین
@waqarSialviАй бұрын
Thank you so much
@ZiaulMustafa-c7gАй бұрын
MashaAllah
@asifali-er6vo3 ай бұрын
Alhaaj Yousaf Meman Allah Talaa Magfirat farmaye Ameeen
@waqarSialviАй бұрын
آمین ثم آمین
@WaqarNazir7865 ай бұрын
Yusaf memon sb my favourite naat khwan Allah Kareem magfirat farmay 😢
@waqarSialviАй бұрын
بے شک وہ سب کے پسندیدہ تھے
@MuhammadAli-dp7cw5 ай бұрын
Subhan.Allah.beshak
@waqarSialviАй бұрын
شکریہ
@naat-e-rasool-e-maqbol5 ай бұрын
اللہّ اکبر
@waqarSialviАй бұрын
شکریہ
@Nabilshah-m2b9 ай бұрын
❤❤
@adnanGoni-b5j10 ай бұрын
Beyshak ❤
@AbdulManan-o5w10 ай бұрын
❤❤
@MohsinAli-cd6hq11 ай бұрын
Maza tu es zindagi mein hai bnda zikre Muhammad SAWW aur aale Muhammad krty krty dunya choor dy
@waqarSialviАй бұрын
اس سے بڑھ کر اور کیا سعادت ہو سکتی
@qaiserkhan401711 ай бұрын
Shah Sahab bohat aala bayan farmaya
@SadkatAhmad Жыл бұрын
دشمن پنجتن پاک پر لنعت بشمار
@iqbalsabri5634 Жыл бұрын
ماشااللہ
@NazirAhmad-nf5fr Жыл бұрын
khobsorat aabshar
@NazirAhmad-nf5fr Жыл бұрын
zbrdast
@kbskareembakhshsaroona2429 Жыл бұрын
❤❤❤❤
@kbskareembakhshsaroona2429 Жыл бұрын
kzbin.infoyYqEUVQVy50?si=VAdQ9WMHBBFy8IqO
@anwarshahzadgraphics7862 Жыл бұрын
الحاج محمد یوسف میمن سے بڑا نامور نعت خواں ابھی تک تو کوئی نہیں اور انشاللہ میمن صاحب کا نام اور فیضان رہتی دنیا تک رھے گا بہت اعلیٰ اخلاق اور غریب پرور تھے سب سے بڑی خوبی یہ تھی کہ کبھی محفل کا معاوضہ طے نہیں کرتے تھے ھاں کرایہ کا ضرور کہتے تھے بانی محفل نے جو نذرانہ دیا بخوشی خاموشی سے جیب میں رکھ لیتے تھے میری میمن صاحب سے لمبی رفاقت رہی آخری وقت تک مالک و مولا درجات کی بلندیاں عطا فرث❤❤❤❤❤
@ZiaulMustafa-c7gАй бұрын
بے شک درست فرمایا اآپ نے۔
@hassanalvi92 Жыл бұрын
🕋 SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH
@waqarSialviАй бұрын
شکریہ
@aqeelch1181 Жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@waqarSialviАй бұрын
شکریہ
@nadiaawan5737 Жыл бұрын
Subhan Allah Subhan Allah
@waqarSialviАй бұрын
شکریہ
@MohammadHussainShaikh-b1d Жыл бұрын
Masallah aap ko Allah salamat rakhe
@waqarSialviАй бұрын
آمین ثم آمین
@GhulamAbbas-mw7ur Жыл бұрын
Be shak sahe hai
@waqarSialviАй бұрын
شکریہ
@hsngilani Жыл бұрын
رسولِ پاک سے پوچھو کہ کیا ابو طالب علی سے پہلے ہیں مشکل کشا۶ ابو طالب یہ محتصر ہے مگر معتبر حوالہ ہے کلامِ پاک نبی ترجمہ ابو طالب نبی کو چاہنے والے یہ بات جانتے ہیں کہ یا علی کا مطلب ہے یا ابو طالب
@waqarSialviАй бұрын
جو اپنے باپ کے ہاتھوں پہ آیا مقتل میں وہ کربلا میں تھا سب سے بڑا ابوطالب