Kaash esa koi naat khwan kisi mehfil m esa live pdhe or hm sune 😭❣️
@Iqra_al_Quran73Ай бұрын
اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں اللّٰہ تعالیٰ کے سِوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور محمد کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم اللہ کے آخری رسول اور نبی کریم ہیں ۔۔ اللہ ہمیں ایمان کی حالت میں موت عطا فرمائے اور کل قیامت میں اللہ پاک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین کی سفارش ہم گنہگاروں کے حق میں قبول کرے آمین ثم آمین یا رب العالمین 😢😢😢
@Iqra_al_Quran73Ай бұрын
ماشاء اللہ بچپن کی یاد بس یہ جو اس طرح پیسے پھینکنا ہے یہ کام نہیں سہی لیکن آواز اور نعت کے الفاظ الگ ہی دنیا میں لے جاتے ہیں ۔۔