شوہر اپنی بیوی کے تقریبا سارے حقوق پورے کرتا ھے مگر بیوی راضی نہی ھوتی اور اپنے شوہر سے لڑتی ھے طعنے دیتی ھے آج کی عورت خود کو مرد کے برابر کھڑا کرنا چاھتی ھے سے جبکہ یہی عورت اپنے باپ کے بھاٸی کے چاچو کے ماموں کے ساتھ برابری کا تقاضہ نہی کرتی کیوں؟ باپ کا حکم ھو اور بیٹی نا مانے تو بےادب اگر شوہر کوٸی حکم دے اور بیوی نا مانے تو برابری کہا جاتا ھے کیوں ؟ دونوں مرد ھیں مگر یہاں عورت کا قانون الگ ھو جاتا ھے