میڈیا سے درخواست ہے کہ یہ جعلی حکومت والوں کا چہرے مت دیکھایا کرے کیونکہ اس کے چہرے ہمیں بہت برے لگتے ہے ہم پیکج اس منحوس چہروں کو دیکھنے کیلے نہیں لگاتے ہے
@faisalbaloch886952 минут бұрын
مڈل ایسٹ کی خبریں دے پاکستان میں تو گلی ڈنڈا چلتا رہتا ھے
@mazharulhaq8741Сағат бұрын
kpk Ma governor Raj Qain hona chaye
@AbdulGhani-oq2jmСағат бұрын
Mulana and shehbaz and Hafiz Genral asim munir zinda bad ❤
@FarhanAhmed-eh7cbСағат бұрын
Pml n zindabad
@masroorahmedsiddiqui8658Сағат бұрын
صحافی حضرات اس ملک کے شہری ہے مگر انکو آپنی صحافت حق اور سیچ پر بات کرنی جھوٹی کہانی ملک میں افراتفری نہیں پھیلانی چاہیے۔
@user-zs3fr8pw8ahsan2 сағат бұрын
ذبردستی بناوا وزیرعظم ناجایز ہوکمت
@user-zs3fr8pw8ahsan2 сағат бұрын
اللہ بہتر جانے مشکل ھے یے بات
@talhajamal8142 сағат бұрын
Musharraf ne inko sahi lagam dyya ta...
@attaullah37072 сағат бұрын
Beko media
@ShazminMalik2 сағат бұрын
🕋🇮🇷🇹🇷🇵🇰🇸🇦🇵🇸☝️🕌
@ShazminMalik2 сағат бұрын
Allahu Akbar 🕋🤲
@dildaar.hussain19672 сағат бұрын
AN APPEAL FROM THE CRUELTY BEARING 24-CRORS (OUT OF THE 25-CRORS) SUFFERING PEOPLE OF THE PAKISTAN ' WHO'S CONSTITUTION PROTECTED BY THEIR FUNDAMENTAL RIGHTS RESERVED BY/ OTHED BY THE YOU HONOURABLE CHIEF JUSTICE ⚖ OF THE PAKISTAN 🇵🇰 ' PLEASE 'PLEASE AND PLEASE AGAIN AND AGAIN LISTEN 👂 THE VOICE OF THE PEOPLE IS THE VOICE OF THE GOD (ALL MIGHTY ALLAH) AND IF YOU WILL NOT HELP OR ACTIONS AGAINST THE CRUELTY OF THE GOVT AND THEIR AYYASH FELLOWOERS THAN ' تیرا نام بھی نہ ھو گا داستانوں میں *درخواست ……* *بخدمت جناب چیف جسٹس صاحب،* *سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔* *عنوان : جب مر جائے گی مخلوق، تو کیا انصاف کرو گے۔۔۔* *۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔* *جناب عالی،* *گزارش ھے کہ ملک بھر میں تمام الیکٹرک سپلائيز کمپنیز سے درج ذیل 13 نکاتی ٹیکسز کی وضاحت طلب کی جاۓ۔* *شکریہ۔۔۔* *(1). بجلی کی قیمت ادا کر دی، تو اس پر کون سا ٹیکس؟* *(2). کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس؟* *(3). کس پرائس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟* *(4). کون سے فیوئل کی کس پرائس پر ایڈجسٹمنٹ؟* *(5). بجلی کے یونٹس کی قیمت "جو ھم ادا کر چکے" پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟* *(6). ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم الگ سے پیسے دے کر کیبل استعمال کرتے ھیں؟* *(7). جب بل ماھانہ ادا کیا جاتا ھے، تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟* *(8). کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟* *(9). جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھے ھیں، تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟* *(10). کس چیز کے اور کون سے further "اگلے" چارجز؟* *(11). ود ھولڈنگ چارجز کس شے کے؟* *(12). میٹر تو ھم نے خود خریدا تھا، اس کا کرایہ کیوں؟* *(13). بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟* *(14) اگر گزشتہ چھ ماہ میں ایک دفعہ بھی آپ کی یونٹ 200 کو ٹچ کر جاۓ تو اگلے چھ ماہ آپ کے یونٹ کا ریٹ پہلے 200 یونٹ والا ھی ھو گا، جبکہ ھر مہینے ادائیگی کرنے پر بار بار ادائیگیاں!* *⭕یہ کون سا ظلم کا فارمولا ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟* *منجانب؛-* *عام شہری* *صارفینِ بجلی، اور 25 کروڑ میں سے 24 کروڑ عوام کی دعاؤں کے لئے تیار ھو جائیں یا ان کی بد دعائیں لینے کے لئے تیار رہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی دنیا اور آخرت کی کامیابی 🙌 کے لئے خیر خواہ دکھیا پاکستانی عوام۔۔۔۔۔۔ شکریہ AOA MASHALLAH حافظ نعیم الرحمان بالکل 100% ٹھیک اور جائز 10 مطالبات اصل میں 25 لاکھ پاکستانی عوام کا مطالبہ ھے اور اس پر عمل درآمد کروانا نا صرف حکومت بلکہ افواج پاکستان اور پاکستانی عدلیہ کے ھر اھل ژروت حضرات پر فرض عین ھے ورنہ یہ دنیا چند روزہ ھے اور کہنے والے نے کیا کہا ھے کہ تیری داستاں بھی نہ ہو گی داستانوں میں ڈر اس (اللہ) سے کہ ھے سخت انتقام اسکا غرور تھا نمود تھی ھٹو بچو کی تھی صدا اور آج تم سے کیا کہیں لحد (قبر) کا پتہ نہیں THANKS A LOT AND PLEASE ACT UPON IT ALL AOA
@rasheedharoon61922 сағат бұрын
Pakistan zindabad
@khamoshinsan992 сағат бұрын
NATIONAL SAVINGS KA GHAREEBON KA MAL TAJER HAZAR KO KYON DEYA JA RA HY INTERSET RATE 2000 RS / MONTH KAREIN YEH YATEEM BEWAOON BYROZGAR AFARD KA HAQ HY STOCK EXCHANGE SIRF AMEER LOGO KA DHUNDA HY
@EIYABAIG2 сағат бұрын
پاکستان معاشی ترقی کی راہ پر گامزن 🇵🇰🇵🇰
@ShahmeerbalochBaloch-w9oСағат бұрын
😂😂😂😂 پیچھے کی طرف
@bilalaliakbar238Сағат бұрын
Aj ka best joke. Aj pakistan ka qarza 85,000 arb approx ho chala
@MuhammadBilal-k8u9m2 сағат бұрын
میاں جی کیا بول رہے ہو اپنی قومی زبان میں بولو
@EIYABAIG2 сағат бұрын
کراچی اسٹاک ایکسچینج 🇵🇰🇵🇰
@inaamali69162 сағат бұрын
Garnar raj kya pehlay bhi mulak ko foj hi kha rahi hai
@inaamali69162 сағат бұрын
Jhota insan shebaz sharif jotay palish karnay wala
@bezknowledge2 сағат бұрын
کون ہے جو یہودیوں پر اعتبار کر کے ان کی باتوں میں آ جاتا ہے۔
@bezknowledge2 сағат бұрын
پاکستان یا ایران یا ترکی میں کسی صحافی کو گرفتار کرنے پر جتنا شور ہوتا ہے۔اتنا شور تو لاکھوں فلسطینیوں اور وہاں پر شہید ہونے والے صحافیوں کیلئے نہیں ہوا۔کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے۔
بشریٰ بی بی کیا ان سب کو نکالے گی جو احتجاج میں شریک نہیں ہوئے؟ کیا اب ان انتشاریوں کو کھلی چھوٹ دینا ٹھیک رہے گا؟
@risingstar32203 сағат бұрын
Be gunahh logo k qatli aam ka zimmadar shehbaz shreef aor establish hy😢😢
@MEHiRBAN3 сағат бұрын
😢😢😢
@AbdulRehman-ql3gb3 сағат бұрын
تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے103ایم این ایز پنجاب کے116ایم پی ایز پختونخوا کے93ممبران سندھ کے30ممبران بلوچستان7 ممبران 18 سنیٹرز اور اس طرح کشمیر اور گلگت بلتستان اسمبلیاں ان تمام ممبران اور عہدیداروں میں کسی ایک کا بیٹا انقلاب میں جانبحق ہوا ہو، ضرور آگاہ کیجئے گا فاتحہ خوانی کرنی ہے سیاسی مزاج
@muhammadashfaq31046 минут бұрын
آپ کے کسی جرنیل کا کوئی بیٹا کسی جنگ میں مارا گیا ہو پاکستان انگریز اور جناح اینڈ کمپنی کا لگایا ہوا وہ جنگل ہے جہاں جینے کا حق صرف خونخوار اور وحشی درندوں کو ہے
@AbdulGafar-u1m4 сағат бұрын
Very nice . Pakistan 🇵🇰✌️
@AllahLover123454 сағат бұрын
PMLN zindabad Pak Armi zindabad Pakistan paindabad .❤🇵🇰♥️🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
@ArifchArifch-s7z4 сағат бұрын
❤❤❤❤❤
@RanaG-rq1vg4 сағат бұрын
سلیم۔صاحب۔درست۔کہتے۔ھیں۔پابندی۔ضروری۔ھے
@allahbachaiokerio17904 сағат бұрын
ﷲ ﷲﷲ ﷲﷲ اتنا جهوٽ
@MuhammadYousaf-jm9dt4 сағат бұрын
High court judge ko Khuda tabah barbad kry ameen
@muhammadshoaib12915 сағат бұрын
گورنر پنجاب آپ کا کیا کام یہ آپ کو بتایا نہیں گیا۔ بلا وجہ بونگیاں مار رہے ہیں۔