مفتی زر ولی اگر آج ہوتے تو زیادہ سخت فتویٰ دیتے ،نادان دوست چاہتے ہیں کہ انہیں کوئ غلطی نہ بتایے اور وہ جو غلط سلط چاہیں بولیں،
@molanaalam87845 күн бұрын
مفتی زر ولی وزن دیکھ کر کہہ رہے ہیں،عوام صرف الفاظ کی کثرت پر بڑا عالم سمجھتے ہیں،م ط مسعود کو مطالعہ کے بعد سوچ کر بولنا چاہیے جاہلوں کی واہ واہ تباہی کر دیتی ہے
@baig96 күн бұрын
👍
@DragonXpro-Gaming9 күн бұрын
Zar wale Khan ko APNE gar le jawo,,, SAB hamare samne alim 1 Jese Hain,,, leken ye Zar wali har kese PE ilzaam Laga Raha hai Mai KAFI video DEK CHUKA Hun,,, TUM ne logo ko Deen sekana hai,, ya ulama par charne kaa KAAAM hai bas tumhara
@MehboobQadiri10 күн бұрын
تھک تھک اور کہا
@zakayt657010 күн бұрын
یہ پرانی ویڈیو ہے لیکن ثابت ہوگیا کہ کہ طارق مسعود صاحب کو عربی گرائمر تک نہیں آتا ۔ یوٹیو بر ڈرامہ باز ھے
@NasirKhan-no6ye10 күн бұрын
Allah ka samna nhi karna hai kya
@KhanHameex11 күн бұрын
Yar kuch shrm kea kryn Allah ko jwb ni dyna
@tmrrana316211 күн бұрын
بھائی آپ کی اس ویڈیو سے دین کی کیا خدمت ہوگی ؟؟؟؟ اللہ تعالٰی کا واسطہ ھے اسے ڈیلیٹ کریں , اس سے جتنے لوگ دین اور علماء سے بدظن ہونگے , کئی نالائق حضرت مفتی زرولی صاحب رحمہ اللہ کو برا بھلا کہیں گے اس سب کا وبال آپ پر ہوگا.
@HuzaifaQureshi-n7m11 күн бұрын
bhi jam mufti zarwali khan shab zenda ha
@KhanMustaqeem-h8v11 күн бұрын
میرا بھائی یار چند لائکس اور وییوس کے لئے کیوں اتنی گری ہوئی حرکتیں کر رہے ہو اگر عام حالات میں لگاتے تو کوئی حرج نہ تھا لیکن آجکل جو ماحول بنا ہے اس میں تم یہ ویڈیو شیر کر کے صرف لوگوں میں میں بد ظنی پھیلا رہے ہو اتنی پرانی ویڈیو لگا کر لوگوں میں انتشار پھیلا کر مخالفین کو موقع دے رہے ہو اس میں مفتی صاحب رحمہ اللہ نے جو بات کہی تھی اس میں کوئی شک نہیں ہے کیونکہ مفتی صاحب رحمہ اللہ اور انکے ہم مثل علماء کے مقابلے مفتی طارق مسعود صاحب حفظہ اللہ کا اس وقت موازنہ نہیں کیا جا سکتا تھا اور ظاہر سی بات ہے کوئی شخص فقیہ الامت حکیم الامت اور مفتئ اعظم فورا نہیں بن سکتا اس کے لئے بھت ساری قربانیاں دینی پڑتی ہے لیکن اس کا ہر گز ہرگز مطلب یہ نہیں ہے کہ مفتی طارق مسعود صاحب کم علم ہیں اور ہم جیسے لوگ جن کی مفتی صاحب حفظہ اللہ کے سامنے کوئی اوقات نہیں بیٹھ کر تبصرے کرے۔۔۔۔۔۔ آج الحمدللہ مفتی صاحب حفظہ اللہ ایک بڑے اور نامور ادارے کے استاذ الحدیث ہیں امت میں ان کا بھت بڑا نام ہے کثیر تعداد ان سے منسلک ہے اور نہ جانے کتنے لوگوں کے لئے ہدایت کا ذریعہ بنے ہیں جس طرح آج وہ امت میں کام کر رہیں ہیں شاید ہی ہمارے علماء میں سے کوئی ہوگا ہر طرح سے لوگوں کو دین کا علم پہنچا رہیں ہیں گھر گھر میں مفتی کے بیانات سے لوگ استفادہ کر رہیں ہیں ۔۔۔ تو میرے بھائی تم سے درد مندانہ گزارش ہیکہ تم اس ویڈیو کو ڈیلیٹ کر دو جن کو یہ معلوم ہے کہ یہ پرانی ویڈیو ہی اور قائل کا اس دنیا سے انتقال ہو چکا ہے ان کو تو کچھ فرق نہیں پڑے گا لیکن جن کو نہیں معلوم وہ بیچارے خوامخواہ دونوں حضرات میں سے کسی ایک سے بد گمان ہونگے اور مفتی طارق مسعود صاحب کے چاہنے اس بات سے کہ قائل(مفتی زرولی خان صاحب نور اللہ مرقده اللہ تعالٰی ان کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے کروٹ کروٹ چین اور سکون نصیب فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے )کا مقام اور مرتبہ کیا تھا نا واقف ہے وہ بلاوجہ اللہ کے ایک نیک بندے سے بدگمان ہوکر برا بھلا کہیں گے۔۔۔۔۔۔
@AsifKamran-ty8tw11 күн бұрын
زر ولی بہت بڑا گستاخ تھا طارق مسعود کی ساری باتیں عارضی ہوائی ہوتی ہیں
@mereotraders11 күн бұрын
ایسی ویڈیو پوسٹ کرنے والے تجھ پر لعنت۔ آپ کیاسمجھتے ہیں آپ نے یہ ویڈیو پوسٹ کرکے بہت اعلٰی کام کیا ہے۔ نہیں بلکہ اپنے لئے جہنم کا ایک گھڑا بڑھا دیا
@abdullahmani512311 күн бұрын
بہت پرانی ویڈیو ہے ۔۔دوسری بات یہ ہے کہ مفتی طارق مسعود کے علم کا حضرت زر ولی خان رحمہ اللہ نے اپنے علم سے موازنہ کیا ہے ۔ظاہر سی بات ہے ۔حضرت رحمہ اللہ جامع المعقول والمنقول اور بحر العلوم تھے ۔۔اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ مفتی طارق مسعود صاحب کم علم ہیں اور ان کی استعداد میں کمی ہے ۔۔بلکہ حضرت بھی لاکھوں میں سے ایک ہیں ۔۔۔خلق خدا کو شرق و غرب میں ان سے بہت فائدہ پہنچ رہا ہے ۔۔اللہ انھیں سلامت رکھے۔اور ان کی خطاؤں کو درگزر فرمائے ۔۔۔مفتی طارق مسعود صاحب کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہیں۔۔۔
@daniyalahmednagori638411 күн бұрын
Admin kam aqal maloom hota hai. Jab ruju ho gya tab bhi ism qism ki videos upload karta rahta hai. Hazrat ki videos purani hai ab Mufti sahab me kafi farq aa chuka hai
@Romankha-c6j11 күн бұрын
Koi shk nahi is main
@zzzia4412 күн бұрын
مفتی طارق مسعود صاحب کے حق میں جو مفتی زرولی خان صاحب نے دعا کی ہے کہ اللہ ان کو ہدایت دے اج سے قافیہ عرصے پہلے لہذا ابھی ان کو کافی ہدایت مل چکی ہے اپ تمام احباب سے گزارش ہے ایسی ویڈیوز نہ لگایا کریں جس سے عوام الناس میں انتشار پیدا ہو اور وہ دین سے دور ہو مہربانی کرکے اس کلپ کو ختم کریں
@zzzia4412 күн бұрын
kzbin.info/www/bejne/aYG3pGRrhpynmtEsi=3mK7e7EOsVzaJmIq حضرت جی وفات پا گئے ہیں ان کے اس طرح کے بیانات یوتوب پر یا سوشل میڈیا پر نہ لگایا کریں۔۔ہم علمائے کرام کی عزت کرتے ہیں لہذا برائے مہربانی اس طرح کے انتشاری بیانات حضرت مفتی زرولی خان صاحب کے نہ لگایا کریں ان کی بیشتر باتیں بھی عام انسان کے لئے نقصان دہ ہوتے ہیں مفتی طارق مسعود صاحب بہت بڑے عالم دین ہے اور علمائے حق میں رہتے ہوئے باطل اور خارجی قسم کے لوگوں کا مقابلہ کر رہے ہیں جیسے مفتی انجینئر کے ساتھ اور دیگر خرفات ختم کرنے کی کوشش کر رہے۔۔۔ ہیں
@farrahnoreenfarrah671412 күн бұрын
Toba astagfar ye kesy mufti hen zuban dekho in.ki
@nidaeharamofficial12 күн бұрын
حضرت مفتی صاحب نور اللہ مرقدہ کی شخصیت ہی ایسی تھی کہ لوگ کھینچے چلے آ رہے تھے، ہمارے یہاں ہندوستان سے بھی علماء کرام وہاں دورۂ تفسیر میں آتے تھے،
@Niyazqasmi910426 күн бұрын
کیا علوم تھے آپ کے پاس اللہ اکبر 😢❤
@NaLubnaАй бұрын
Sheikh Abdus Salam Rahamahullah Quran e Kareem ke mufassir hay aor saree Ahnaaf Ullama un ke Tafaaeer se Fiada uthatee hain. Molana sahib ki baat main koi wazaan nahi hay. Allah en Per Raham farmain. Ameen
@rahatullahrahatqadri3380Ай бұрын
گانڈو کے بچے۔ میلاد النبی ابن حجر نے لکھا جائز ھے ابن جوزی نے جائز لکھا۔۔ابن تیمیہ اور علامہ جزری نے لکھا۔ جائز ھے۔ اور امداد اللہ مھاجر مکی نے مستحب باعث برکت لکھا۔۔ المھند علی المفند دیوبندی فتوی نے لکھا۔ ملا علی قاری علامہ سیوطی نے لکھا۔ جائز و مستحب ھے۔ تو تم کون ھو۔۔
@BR-dr7ntАй бұрын
Ye konsi ayat hai?
@ramazankhan34282 ай бұрын
اگر اسکاحوالہ مل جاے
@sanskari1662 ай бұрын
Jazakallah ❤❤
@MalikAftab-b8z2 ай бұрын
Jazak Allah
@haffizzaheer16682 ай бұрын
Allah yqeen ki dulat ata farmay
@MalikAftab-b8z2 ай бұрын
Jazak Allah
@MalikAftab-b8z2 ай бұрын
Jazak Allah
@abdullahkhaleel42192 ай бұрын
Jajjs ke sath wkala genrls sare mujrim h.
@daniyalahmednagori63842 ай бұрын
Assalamualaikum irrespective of personality it is not even permissible to print a cartoonish poster of any Muslim mocking him/ her.
@sonosono93722 ай бұрын
بشک مرد مجاہد تے خضرت جی انسو کہ سات عاجض فقیر انور خٹک ❤
@sonosono93722 ай бұрын
ھے ھے خضرت ھےھے❤
@HafizSab-tw3fz2 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی زبردست حضرت اقدس مولانا مفتی شیخ الحدیث والتفسیر صاحب دامت برکاتہم العالیہ
@Khan-ro2ol2 ай бұрын
Rehmatullah ale
@AhsaanJKG3 ай бұрын
Mashallah
@Abu_Hafs3 ай бұрын
الكوثري كان جهميا
@masaidzeb54502 ай бұрын
You are salafi wahabi mujasami .
@Salahuddin333-uf3meАй бұрын
و انت تثبت جسما لله
@Abu_HafsАй бұрын
@@Salahuddin333-uf3me لا نفعل ذلك
@masaidzeb5450Ай бұрын
YOU ARE JAHIL SALAFI
@Salahuddin333-uf3me12 күн бұрын
امامك يفعل@@Abu_Hafs
@HafizAmeerhamza-so4tk3 ай бұрын
Ulma E dyobnd znda bad kssar Allah swsdhm
@shaikhiliyas4 ай бұрын
Ek Bahrupiyan Ka Qissa Malang
@amanullahansari38234 ай бұрын
Mufti sahab ji ne bilkul sahi farmaya
@SohailAhmadKhan0085 ай бұрын
جزاک اللّٰہ 💖💖💕
@FK___20065 ай бұрын
❤❤❤
@FK___20065 ай бұрын
❤ جزاك اللهُ
@motivationvideo37925 ай бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت عمدہ وعظ ونصیحت 💓❤️💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓