تو ابن تيمية كي بهيشاب كي برابر نهي هي دلي كي اولااد
@abukhalid47032 ай бұрын
استغفرُللہ ، آپ اپنی زبان پر غور کریں اور ویڈیو دوبارہ اچھی طرح سنیں ،
@jafarhussain10945 ай бұрын
مولوی صاحب چکر بازی نہ کریں قرآن مکمل دین ھے اس کے ھوتے کسی تاریخ جسے آپ حدیث کہتے ھیں کوئی ضرورت نہیں ۔اگر حدیث کو مانو گے تو گویا آپ نے قرآن کو مکمل دین نہیں جانا آپ نے شرک کیا
@ننیپریاں5 ай бұрын
Sumaiya
@islamicworld81127 ай бұрын
jazakAllah khaira
@islamicworld81128 ай бұрын
mashaAllah
@islamicworld81129 ай бұрын
jazakAllah khaira
@islamicworld81129 ай бұрын
*کیسے ممکن ہے کہ آپ اللہ سے تڑپ کر اس کی حب مانگیں اور دنیا سے بے نیازی اور وہ آپ کو نہ دیں ۔۔۔اللہ نے تو ابلیس کی بھی دعا قبول کی تھی ۔۔۔کیسے ممکن ہے کہ وہ رب اسی کی حب کہ لیے تڑپتے دل سے مانگی ہوئی دعاؤں کو اگنور کر دے کتنا پیار آتاہو گا ناں اللہ کو اس انسان ہر جو روروکر اللہ سے اللہ کی حب مانگ رہا ہو دعائیں ضرور قبول ہوتی ہیں یقین رکھیں اللہ کبھی محروم نہیں کرتے بس اللہ سے مانگتے رہیں اللہ کو آپ کی یہ مانگنے کی ادائیں بہت محبوب ہیں 🫂**#اہل_قرآن*
kzbin.info/www/bejne/o3rJqHltZZWKe5Isi=lXsWBJDxvcfyc1jt ابن تیمیہ رحمہ اللہ سے عداوت کیوں
@MUHAMMADAYYUB-v7k Жыл бұрын
Nice to learn online Quran from a qualified religious scholar
@MUHAMMADAYYUB-v7k Жыл бұрын
Ma sha Allah zabadast
@innocentqueen7485 Жыл бұрын
Ameen
@innocentqueen7485 Жыл бұрын
Masha Allah❤
@RADEOKHAN Жыл бұрын
MashAllah,
@islamicworld8112 Жыл бұрын
,🍀
@fishingwithhook2336 Жыл бұрын
❤
@QuranInRoman Жыл бұрын
👍
@innocentqueen7485 Жыл бұрын
ماشاءاللّٰه ❤ اللّه ہمیں دین اور قرآن کا صیح فہم عطا کرےاور اس پر عمل کی توفیق دے امین
@Uncleswagger227 Жыл бұрын
ماشاءاللّٰہ ❤❤
@Ibn_bilal_official Жыл бұрын
حضرت اگر غیر مسلم کو جواب دینا ہوتو
@Ibn_bilal_official Жыл бұрын
ماشاءاللہ
@RADEOKHAN Жыл бұрын
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ یا شیخ ، آپ سے جاننا یہ تھا کہ آپ نے ذکر کیا تھا، پہلی یا دوسری طلاق کے بعد اگر عدت کا دورانیہ ختم ہو جائے رجوع سے قبل۔ ایسی صورت میں نکاح دوبار ہ کیا جائے اگر دونوں فریق اکھٹا ہونا چاہیں پھر سے۔ اس طرح سے کیے جانے والے نکاح کے بعد کیا تین طلاقوں کا حق پھر سے مرد کو مل جائے گا یا صرف باقی رہ جانے والے (ایک یا دو حق) ۔ شکریہ جزاک اللّہ
@muhammadalihk Жыл бұрын
صرف باقی رہ جانے والی طلاق ایک یا دو کا چانس ہو گا
@VoiceofRia79 Жыл бұрын
Allah tahala hidayat dy ham sab koo 😢😢😢
@raefktb14195 Жыл бұрын
Full video link please
@ayeshaqamer5024 Жыл бұрын
jazak Allah khaier
@latifshehzad7820 Жыл бұрын
Máshalla allha slamat rakhy aameen
@moazatiqraz Жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب
@MuhammadAsghar-vj9xu Жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب
@muhammadalihk Жыл бұрын
[عن أبي هريرة:] إذا دَخَلَ رَمَضانُ فُتِّحَتْ أبْوابُ الجَنَّةِ، وغُلِّقَتْ أبْوابُ جَهَنَّمَ وسُلْسِلَتِ الشَّياطِينُ.. البخاري (ت ٢٥٦)، صحيح البخاري ٣٢٧٧ • [صحيح] • أخرجه البخاري (٣٢٧٧) واللفظ له، ومسلم (١٠٧٩)
@blazegamingff931 Жыл бұрын
Ma sha Allah, Allah hame amal ki taufeeq ata farmai
@blazegamingff931 Жыл бұрын
Ma sha Allah, Allah hamko quran ko samajh ne ki padhneki aur us par amal karne ki taufeeq ata farmai. Aameen
@blazegamingff931 Жыл бұрын
Ma sha Allah, Allah aap ki mehnat ko kubul farmai
@raefktb14195 Жыл бұрын
Sheikh name please
@muhammadalihk Жыл бұрын
الشيخ عثمان الخميس کویت سے ہیں
@yaseenimradkhan7663 Жыл бұрын
Old is gold
@deenduniya1179 Жыл бұрын
Ma. Sha. Allah
@ayeshaqamer50242 жыл бұрын
Ma sha Allah jazak Allah khaier sir for sharing this videos link
@ayeshaqamer50242 жыл бұрын
Jazak Allah khaier
@sherazamkhan64352 жыл бұрын
Allah hamen Shrek Sy bachaye
@latifshehzad78202 жыл бұрын
💯💯💯💯💯💯
@latifshehzad78202 жыл бұрын
Máshalla
@shakeelasabir12142 жыл бұрын
😪😪😪اللہ آپ کی زندگی میں برکت عطا فرمائے اور آپ کے لیے آسانیاں پیدا کرے. اور اپنے پاس سے ایسی برکتیں عطا فرمائے جو اس سے بہتر ہوں آمین ثم آمین یا رب العالمین
@muhammadalihk2 жыл бұрын
آمین یا رب العالمین جزاك الله خيرا
@hafizkhanatharkhan52092 жыл бұрын
السلام علیکم دوسری رکعت تشہد میں صرف تشہد پڑھنا ہے یا درود شریف بھی
@ArifKhan-sq1up7 ай бұрын
جی چار والی رکعت ميں دوسری رکعت کے بعد بيچ ميں جب قاعده اولہ ہوتا ہيں تب تشہد ميں صرف التحيات پڑھنا چاہيۓ پھر چاہے چار رکعت فرض نماز ہوں اور چار رکعت سنت ميں بھی دوسری رکعت کے بعد جب قاعده اولہٰ آئے تب صرف التحيات پڑھنا چاہے اور چار رکعت کے بعد ميں آخری قاعده دوسرا آئے تب تشہد کے بعد دوردو شريف پڑھنا ہے اس کے بعد کوئي بھی دعا ماثوره پڑھنا چاہے
@shabanashaikh34062 жыл бұрын
Jazak Allah khairan kasira
@AbdulWahid-ws1fs2 жыл бұрын
Excellent
@wasifaraf2 жыл бұрын
إبن تيمية رحمه الله!🤎
@m.m.shaikh24252 жыл бұрын
कुफ्राना कलाम और कुरानी आयात के ग़लत तर्जुमा ओर मनमानी अपने मफाद की तफसीर करके तब्लीग करने वाले अन्बियाओ मुर्सलीअलैहिस्सलाम ,अस्हाबे किराम ओर एहले बयत रिद्ववानुल्लाह ताला अन्हुमा की शान में गुस्ताखी करने वाले और कुरानी आयात और अहादीस शरीफ़ के मुनकर हक़ पर नहीं हो सकते अगर आप उन्हें हक पर मानते हैं बिला शक आप बातिल फिरक़े से हैं। सही बुखारी ओर मुस्लिम शरीफ़ अहादीस शरीफ़ में तलाश करलें। बेहतर होगा के आस के तबलिगी निसाब ओर मलफुज़ाते इल्यास , ज़करिया साद, कांधेल्वी साद तबलिगी जमात वगैरह वाले एहमद क़ादियानी ओर बहाउद्दीन बहाई की तरह नुबुव्वत का एलान कर दे। मुस्लिम समाज को बांटने के लिए शयातीन,लज्जाल ओर नजदीयो की नस्ल बहुत बढ़ रही है। क़यामत तक वहीं बर्बाद होने लिए रहेंगे।अउज़ु बिल्लाहे मिनश्शयतानिर्रजीम। अल्लाहु हाफेज़ी , अल्लाहु नासेरी अल्लाहु मएहा।
@muhaq7552 жыл бұрын
میں حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ الصلات والسلام کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بشارتوں کے مطابق سچا خلیفت اللہ المھدی اور مسیح موعود دل کی گہرائی سے یقین کرتا ہوں۔ اور آپ علیہ السلام پر ایمان لانے کو اپنی زندگی کی سب سے بڑی سعادت سمجھتا ہوں۔ کیونکہ آپ علیہ السلام کے ذریعے ہم نے اس حقیقی اسلام کو پایا جس پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم عمل پیرا تھے۔ ہم اور ہماری نسلیں اس خلیفتہ اللہ المھدی کے اس احسان کا بدلہ کبھی نہیں چکا سکتیں کہ انہوں نے ہمارا تعلق اسلام کے زندہ اور کلام کرنے والے خدا سے قائم کردیا. اور اپنے آقا و مطاع حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی لازوال محبت ہمارے دلوں اور ہماری جان اور ہماری روح میں بھر دی۔ میں خلیفة اللہ المہدی اور مثیل عیسٰی نبی اللہ کے منکرین و مکفرین کو سخت بد نصیب یقین کرتا ہوں۔ صرف یہی نہیں بلکہ میں انہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے واضح حکم کا منکر اور مکفر بھی سمجھتا ہوں۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کو واضح اور صاف لفظوں میں حکم دیا تھا کہ مہدی خلیفة اللہ ہوں گے یعنی زمین پر اللہ کے خلیفہ اور اللہ کے نمائندہ ہوں گے۔ ان تک پہنچنا اور ان کو میرا سلام پہنچانا اور ان کی بیعت کرنا۔ آپ لوگوں نے چونکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اس واضح حکم کی نافرمانی اور بے ادبی کی ہے اس لئے میں حضور کے نافرمانوں اور گستاخوں سے بیزاری کا اظہار کرتا ہوں۔ اور اس تناظر میں یہ بھی یقین رکھتا ہوں کہ آپ لوگ جو اللہ کے بھیجے ہوئے خلیفتہ اللہ المھدی کے منکر اور اس کے کافر ہو، لہٰذا آپ نے خود کو ان سابقہ کفار اور منکرین کی صف میں شامل کر لیا ہے جو اس سے پہلے گزر چکے ہیں۔جن کے متعلق اللہ تعالٰی نےقرآن مجید میں بہت تفصیل کے ساتھ اور بار بار ذکر کیا ہوا ہے اور ان کے انجام سے بھی آگاہ کیا ہوا ہے۔ آپ کے ساتھ اب تک جو بات کی اس کا مقصد اپنے عقیدہ کا واضح لفظوں میں کھول کر اظہار کرنا تھا۔ تاکہ آپ لوگ سنی سنائی باتوں پر بناء کرکے ہمارے عقائد کے متعلق بولے جانے والے جھوٹ اور سچ سے براہ راست آگاہ ہو سکو۔ کوشش کی ہے کہ اپنا عقیدہ اور اپنا موقف پوری طرح آپ کے سامنے رکھ کر اپنے فرض سے سبکدوش ہو جائوں۔ وما علینا الا البلاغ المبین
@zahidrlone3992 жыл бұрын
Laanatullah e allal kazibeen
@muhaq7552 жыл бұрын
@@zahidrlone399 ان گنت درود و سلام ھوں حضورﷺ پر اور آپ کی آل پر اور حضورﷺ کے سچے عاشق حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح و مھدی موعود علیہ السلام پر جنہیں حضور ﷺ نے اپنا سلام بھیجا تھا۔
@muhaq7552 жыл бұрын
@@zahidrlone399 آپ اکیلے نہیں ھو۔ یہودی جو آپ کے معنوی بھائی ھیں انہوں نے حضرت عیسٰی علیہ السلام کو نعوذ باللہ جعلی مسیح قرار دیا تھا۔ آپ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام کو جعلی عیسٰی کہہ کر یہودیوں کے ساتھ اپنی مماثلت ثابت کر رھے ھیں۔ اس سے زیادہ آپ کے کہنے کی کوئی حیثیت اور وقعت نہیں ھے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سب نبیوں کے سردار اور دنیا کے سب سے مقدس ترین وجود تھے لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تمہارے کفار مکہ نے کس کس برے نام سے نہیں پکارا تھا۔ یہانتک کہ خود عرش کے خدا نے کفار کے ان ناپاک القابات کی تردید کی اور فرمایا: ما انت بنعمت ربک بمجنون نہیں ھرگز نہیں اے سرور کائنات تو اپنے رب کی نعمت سے مجنون ھرگز نہیں ھے۔ تم لوگ کفار کی راہ پر چل کر حضرت مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام کی شان میں بے ادبی کرو گے تو بے ادبی کرنے والوں کا انجام بھی ذھن میں رکھنا۔ ابولہب کے دونوں ھاتھ ھلاک ھوگئے اور وہ خود بھی ھلاک ھوگیا۔ اس کا مال و کسب اس کے کام نہ آیا عنقریب وہ شعلہ زن آگ میں پھینک دیا جائے گا۔ اور اس کی حمالہ الحطب بیوی بھی۔ اس کے گلے میں کھجور کی چھال سے بٹی ھوئی رسی ھوگی۔ اللہ تعالٰی نے حضرت مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام سے یہ وعدہ فرمایا ہوا ھے کہ انی مھین من اراد اھانتک جو تیری اھانت کا ارادہ کرے گا اس کی اھانت اور اس کے ذلیل و رسوا کرنے کے سامان میں خود کروں گا۔ خدا کے اس وعدہ سے ٹکرانا چاھتے ھو تو ٹکرا کر دیکھ لو۔
@muhaq7552 жыл бұрын
@@zahidrlone399 میں حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ الصلات والسلام کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بشارتوں کے مطابق سچا خلیفت اللہ المھدی اور مسیح موعود دل کی گہرائی سے یقین کرتا ہوں۔ اور آپ علیہ السلام پر ایمان لانے کو اپنی زندگی کی سب سے بڑی سعادت سمجھتا ہوں۔ کیونکہ آپ علیہ السلام کے ذریعے ہم نے اس حقیقی اسلام کو پایا جس پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم عمل پیرا تھے۔ ہم اور ہماری نسلیں اس خلیفتہ اللہ المھدی کے اس احسان کا بدلہ کبھی نہیں چکا سکتیں کہ انہوں نے ہمارا تعلق اسلام کے زندہ اور کلام کرنے والے خدا سے قائم کردیا. اور اپنے آقا و مطاع حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی لازوال محبت ہمارے دلوں اور ہماری جان اور ہماری روح میں بھر دی۔ میں خلیفة اللہ المہدی اور مثیل عیسٰی نبی اللہ کے منکرین و مکفرین کو سخت بد نصیب یقین کرتا ہوں۔ صرف یہی نہیں بلکہ میں انہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے واضح حکم کا منکر اور مکفر بھی سمجھتا ہوں۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کو واضح اور صاف لفظوں میں حکم دیا تھا کہ مہدی خلیفة اللہ ہوں گے یعنی زمین پر اللہ کے خلیفہ اور اللہ کے نمائندہ ہوں گے۔ ان تک پہنچنا اور ان کو میرا سلام پہنچانا اور ان کی بیعت کرنا۔ آپ لوگوں نے چونکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اس واضح حکم کی نافرمانی اور بے ادبی کی ہے اس لئے میں حضور کے نافرمانوں اور گستاخوں سے بیزاری کا اظہار کرتا ہوں۔ اور اس تناظر میں یہ بھی یقین رکھتا ہوں کہ آپ لوگ جو اللہ کے بھیجے ہوئے خلیفتہ اللہ المھدی کے منکر اور اس کے کافر ہو، لہٰذا آپ نے خود کو ان سابقہ کفار اور منکرین کی صف میں شامل کر لیا ہے جو اس سے پہلے گزر چکے ہیں۔جن کے متعلق اللہ تعالٰی نےقرآن مجید میں بہت تفصیل کے ساتھ اور بار بار ذکر کیا ہوا ہے اور ان کے انجام سے بھی آگاہ کیا ہوا ہے۔ آپ کے ساتھ اب تک جو بات کی اس کا مقصد اپنے عقیدہ کا واضح لفظوں میں کھول کر اظہار کرنا تھا۔ تاکہ آپ لوگ سنی سنائی باتوں پر بناء کرکے ہمارے عقائد کے متعلق بولے جانے والے جھوٹ اور سچ سے براہ راست آگاہ ہو سکو۔ کوشش کی ہے کہ اپنا عقیدہ اور اپنا موقف پوری طرح آپ کے سامنے رکھ کر اپنے فرض سے سبکدوش ہو جائوں۔ وما علینا الا البلاغ المبین
@muhaq7552 жыл бұрын
@@zahidrlone399 میں نے ایک صاحب کو لکھا ھے کہ: یہودی بھی دوہزار بائیس برس سے زائد عرصہ سے اپنے موعود مسیح کا انتظار کر رھے ھیں اور دیوار گریہ پر آنسو بہا رھے ھیں کہ اے خدا اس موعود مسیح کو بھیج جس کے آنے کا تو نے وعدہ کیا تھا۔ دیوار گریہ پر رو رو کر خدا سے مسیح کو بھیجنے کی التجائیں کرنے والے وھی لوگ ھیں جن کے اجداد نے مسیح ھونے کے دعویدار حضرت عیسٰی بن مریم علیہ السلام کو اپنے زعم میں صلیب پر مار ڈالا تھا۔ یہ ایسے عقل کے اندھے ھیں کہ دیکھ بھی رھے ھیں کہ عیسٰی بن مریم جن کو یہ نعوذباللہ کاذب سمجھتے تھے ان کے ماننے والے یکے بعد دیگرے دنیا کے اکثر ملکوں میں غالب آتے چلے گئے۔ پھر بھی عقل کے یہ اندھے آپ کی طرح اپنی ھٹ دھرمی پر اڑے ھوئے ھیں اور طوطے کی طرح یہی رٹ لگائے جارھے ھیں کہ اے خدا موعود مسیح کو بھیج کہ اب تو انتظار کرتے کرتے ھزاروں برس بیت گئے۔ آپ نے بھی انہی کی طرح یہ دعا کی ھے کہ اے اللہ حضرت مھدی کو اب جلدی ظاھر فرما دے۔ اللہ کے بھیجے ھوئے کا انکار کرنے والوں کا جو انجام آپ دیوار گریہ پر دیکھ رھے ھیں وہی انجام آپ کا بھی منتظر ھے۔ آپ لوگ بھی عقل کے ایسے اندھے ھیں کہ باوجودیکہ دیکھ رھے ھیں کہ قادیان(قدعہ) نام کی بستی کی ایک تنہا آواز قریبا ایک سو تیس سال میں دنیا کے دو سو سے زیادہ ملکوں میں پھیل چکی ھے اور حضرت مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام کو اللہ تعالٰی سے ملنے والی بشارتوں کے مطابق ابھی تیسری صدی مکمل نہیں ھوگی کہ دنیا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے جھنڈے تلے آچکی ھوگی۔ فرمایا میں تو ایک تخمریزی کرنے آیا تھا سو میرے ھاتھ سے وہ تخم بویا گیا۔اب وہ بڑھے گا، پھلے اور پھولے گا اور ساری دنیا پر محیط ہو جائے گا۔ آپ دیوارگریہ پر ماتم کرتے رھیئے کیونکہ آپ کو ابھی تک علم ھی نہیں ھوسکا کہ دنیا کے جن دوسو سے زائد ملکوں میں حضرت احمد قادیانی علیہ السلام کی جماعت قائم ھو چکی ھے وھاں ظلم اور جور کافور ھوچکا اور دنیا کی وہ سب جگہیں عدل اور انصاف سے بھر چکی ھیں۔ اور کس طرح حضرت مھدی علیہ السلام کی روحانی حکومت دنیا بھر میں تسلسل کے ساتھ قائم ھوتی چلی جارہی ہے۔
@تميمعبدالرحمن-ث5ذ2 жыл бұрын
ما ت وهو يقول قول الله عزوجل. عند مليك، مقتدر
@MukhtarSaharsabihar2 жыл бұрын
ماشاءاللہ 🌷اللہ عمل کی توفیق عطاء فرمائے🌷 آمین یا رب العالمین 🌷🤲🤲🤲🌷🌻🌻🌷