یہ وہ ہے جب حدیثیں نکال کے دکھاؤ تو کہتے ہیں تم کون ہوتے ہو ان پر بات کرنے والے۔۔ اور خود جو مرضی جھوٹ بول رہے۔ یہ واقعہ۔ تم۔ نے کدھر سے گھڑا ہے۔ ویسے یہی کام جب معاویہ نے مولا علی کے خلاف کیا بغاوت کی خلیفہ برحق کے خلاف جو تم لوگ بھی مانتے ہو حق پر تھے پھر اسکا دفاع کیوں کرتے ہو۔ طلقاء میں سے ایک۔ بندے کی کیا اوقات تھی مولا علی کے مقابلے میں ظالمو اسکی۔ دفع سب تبدیل۔
@syedazhar1941Күн бұрын
Jazakallah khair Sheikh Allah apko Nasirabad se mahfooz rakhe aameen ❤❤❤
@asifkadri4593Күн бұрын
Ali Mirza ne aapke munh se sacchi baat balwadi
@DaniShah-q1xКүн бұрын
Jazakallah
@tahirsheikh4003Күн бұрын
❤❤❤👌
@nazeerpasha2075Күн бұрын
۔ مسلمان بھائئو۔۔۔ حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے نام سے پہلے ' امام ' کا لفظ نہ لگائيں اور نہ نام کے آخر میں ' علیہ سلام '' چونکہ اھل تشیع کے عقیدہ مین ہے کہ ، ان کے اماموں کے پاس بھی وحی آتی ہے اور ایسا عقیدہ رکھنا ' انکار ختم نبوت ' ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد مسلمانوں نے کبھی بھی سیدنا ابوبکر اور عمر و عثمان کے لیے یہ ' امام اور صلاہ و سلام' استعمال نہیں کیا -بلکہ عشرہ مبشرہ و دیگر صحابہ بارے بھی یہ مروج نہیں رہا - صرف ایک گروہ نے سیدنا علی اور ان کی فاطمی اولاد کے لیے اس کو رواج دیا - ان کے اس عمل کے پیچھے محض عقیدت اور محبت نہیں تھی بلکہ ان کا عقیدہ تھا - اور یہ عقیدہ "امامت " کا عقیدہ تھا - جس میں یہ آئمہ کرام انہی صفات سے متصف تھے کہ جو انبیاء کی ہوتی ہیں - اگر یہ کہا جائے کہ بسا اوقات منصب امامت انبیاء کے مقام اور اختیارات سے بھی بڑھ رہا ہوتا ہے تو غلط نہ ہو گا -
@nazeerpasha2075Күн бұрын
شیعاؤں کا عقیدہ ' امامت " امام روح اللہ خمینی اپنی کتاب 'ولا یتہ الفقیہ او الحکومتہ الاسلامیہ '' میں فرماتے ہیں '' ائمہ ( اماموں ) کو ان روحانی و معنوی مقامات پر فائز سمجھیں ، جن پر کوئ مقرب فرشتہ ، نبی اور رسول بھی فائز نہیں ہوتا ۔ ہماری روایات میں بتا یا گیا ہے کہاس کائنات کے وجود پذ یر ہونے سے پہلے ائمہ عرش خداوندی کے سائۓ تلے نور کی شکل میں موجود تھے اور ائمہ نے کہا ہے کہ ہماری خدا کے ساتھ کچھ ایسی حالتیں ہیں ، جن تک نہ کسی فرشتے کی پہونچ ہے اور نہ کسی نبی اور رسول کی - یہ وہ اساسی اور بنیادی اعتقادات ہیں ، جن پر ھمارا مذھب قائم ہے " یہی عقیدہ کتاب الاصول من الکافی جلد 1 اور صفحہ 194 پر ہے اور صفحہ 175 پر ہے ' منصب امامت نبوت ، رسالت اور خلت سے بھی بالاتر ہے ' اور کہتے ہیں '' خدا نے ابراھیم کو پہلے عبد بنایا پھر نبی بنایا ، پھر نبی سے رسول بنایا ، پھر رسول سے خلیل بنایا اور پھر خلیل سے امام بنایا " کتاب بحار الانوار صفحہ 281 مین ہے ' رسول اللہ نے فرمایا ، عالم ارواح مین کسی نبی کو اس وقت تک نبوت نہیں ملتی جب تک اس کے سامنے میری اور میرے اہل بیت کی ولایت پیش نہیں کی گئ اور یہ ائمہ ان کے سامنے پیش نہیں کۓ گۓ - پس انہوں نے ان کی ولایت و اطاعت کا اقرار کیا تب ان کو نبوت ملی ۔
@HusainAhmad-m6eКүн бұрын
اسلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ کتابوں صفحات کے تصاویر آڈیوز میں لگا ئے بہت بہت مہربانی ہوگی جزاک اللہ ❤❤❤❤❤
@PracticalHealthbyFaisalКүн бұрын
مامو پارٹی کہنا طنز کے طور پر۔۔احترام نہیں ہے بھائی اپ اس شخص کے بارے میں بات کر رہے ہیں جس کے رشتہ داری نبی سے تھی اور ان کے فضائل اور مناقبات درج ذیل ہیں - جو شخص ام المومنین ام حبیبہ رضی اللہ عنہ کا بھائی ہو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا سالہ ہو۔ - جن کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان اقدس سے جنت کی بشارت ملی - کاتب وحی ہو - جس نے بحر رومز کے ساحل پر انطاکیہ سے لے کر طرطوس تک فوجی مراکز قائم کیے - جس نے شام کی زمین پر 20 سال گورنری کی وہ زمین جس کے لیے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے برکت کی دعا فرمائی ہے - 19 سال امیر المومنین رہے جن کے ہاتھ پر تمام مسلمان نے بیعت کی جن میں جلیل القدر صحابہ بھی موجود تھے - جس نے تاریخ اسلام میں پہلی مرتبہ بحری بیڑا تیار کیا بحری فوج کی بنیاد ڈالی اور اس کے ذریعے بحر روم کے اہم جزیرے قبرس پر قبضہ کر لیا - جس سے قبل اسلام زمانے جاہلیت میں بھی کفر و اسلام کے مابین بپا ہونے والے کسی معرکے میں بھی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف کسی کاروائی میں کوئی حصہ نہیں لیا - نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے وزیر ضیافت کے منصب پر فائز تھے - رسول اللہ کو وضو کرانے کی سعادت حاصل تھی - جس نے عمرہ القضاء کے موقع پر کینچی سے رسول اللہ کے سر کے بال کاٹنے کی خدمت سر انجام دی - قریش کے سردار ابو سفیان کا فرزند تھا - حضرت حسین کی بیوی لیلی کا مامو تھا - جسے فاروق اعظم نے عرب کا کسرا قرار دیا - جس نے اپنے دور حکومت میں زراعت کو ترقی دینے کے لیے ملک کے پول و عرض میں نہروں کا جال بچھا دیا۔ جس سے لاکھوں ایکڑ زمین میں سیراب ہونے لگی۔ ان نہروں کی وجہ سے زرعی پیداوار میں غیر معمولی اضافہ ہوا۔ - جس کے حق میں نواس رسول نوجوان جنت حضرت حسن بن علی نے مسند خلافت سے دستبرداری کا اعلان کر دیا - جو پوری زندگی حضرت حسن اور حضرت حسین کے ساتھ حسن سلوک سے پیش اتا رہا - جس کے بارے میں حبر الامہ حضرت عبداللہ بن عباس نے ارشاد فرمایا کہ میں نے معاویہ سے بڑھ کر کسی شخص کو حکمرانی کا اہل نہیں دیکھا - جن کے بارے میں امام احمد نے بھی مامو کا لقب استعمال کیا - جن کے بارے میں امام ابن کثیر نے بھی مامو کا لقب استعمال کیا - جن کی تعریف میں سلف و صالحین کے اقوال بھی موجود ہیں
@SyedMohammadMehndiКүн бұрын
Tum ap na bhi to bayan Karo k tumhara aqida imamat par key h
@Abu-AL-Qasim-PКүн бұрын
معصوم امام نے خود کشی کرلی😂😂😂😂
@MohammedMoosa-dm9sdКүн бұрын
Masha Allah
@ShaikhhirunКүн бұрын
Eng ali mirza pakka nim rafzi hai
@ShaikhhirunКүн бұрын
❤❤❤❤❤❤
@saharwaseem8793Күн бұрын
App ki mahnat Allah kabol farmay
@Ali-c8g3vКүн бұрын
بیشک❤❤❤
@SairaZirghama-qf2vt2 күн бұрын
يا شيخ! أحبك في الله
@umarfarooque84142 күн бұрын
سلام مفتی صاحب اپکی جرات کو 💯❤
@Quranandsunnah-h2k2 күн бұрын
❤❤❤
@muhammadihsanihsan58852 күн бұрын
جزاک اللہ خیرا
@ghulammurtaza53792 күн бұрын
Hazrat...mufti sb.....Mirza Jo books aur reference dekhta hi....us par bat Karen.....AP Galt sabat Karen....woh tu dekha Jo. RHA hi...
@ChristianMythsDebunked2 күн бұрын
shiaism destroyed completely at the End😂
@ChristianMythsDebunked2 күн бұрын
4:30 اللٰہُ اکبر۔ کیا point ہے زبردست
@tohidhussain25392 күн бұрын
Bugz e Ahlebait hai
@asifnazir73122 күн бұрын
Allah tumy ur taery khandan ko Malviya ur us k khandan ka sath uthay
@heavenlycode13 күн бұрын
jazakAllah khaira brother ❤❤❤
@MuhammadUmar-u7s9m3 күн бұрын
Alvi sb, love you. Your way of delivering arguments was very impressive. I'm lawyer.
@AwaisChaudry-g7n4 күн бұрын
جب ابوطالب کی وفات کا وقت قریب آیا تو رسول اللہ ﷺ انکے پاس تشریف لائے۔ اس وقت ابوجہل بن ہشام اور عبداللہ ابن ابی امیہ بن مغیرہ بھی موجود تھے۔ آپ نے فرمایا کہ اے چچا ! آپ کلمہ کہہ دیجیئے تاکہ میں اللہ کے ہاں آپ کے حق میں گواہی دے سکوں۔ اس پر ابوجہل اور ابن ابی امیہ نے کہا اے ابوطالب! کیا تم اپنے باپ عبدالمطلب کے دین سے پھر جاؤ گے؟ رسول اللہ ﷺ برابر کلمہ پڑھنے کیلئے کہتے رہے۔ ابوجہل اور ابن ابی امیہ بھی اپنی بات دہراتے رہے۔ آخر ابوطالب کی آخری بات یہ تھی کہ وہ عبدالمطلب کے دین پر ہے۔ انہوں نے لا إله إلا الله کہنے سے انکار کر دیا پھر بھی رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ میں آپ کیلئے استغفار کرتا رہوں گا جب تک اللہ مجھے منع نہ کر دے، اس پر اللہ نے 9 سورۃ التوبة 113۔ نازل فرمائی مَا کَانَ لِلنَّبِیِّ وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَنۡ یَّسۡتَغۡفِرُوۡا لِلۡمُشۡرِکِیۡنَ وَ لَوۡ کَانُوۡۤا اُولِیۡ قُرۡبٰی مِنۡۢ بَعۡدِ مَا تَبَیَّنَ لَہُمۡ اَنَّہُمۡ اَصۡحٰبُ الۡجَحِیۡمِ۔ رسول اللہ ﷺ اور ایمان والے لوگوں کیلئے یہ مناسب نہیں کہ وہ شرک کرنے والوں کیلئے مغفرت کی دعا کریں خواہ وہ انکے قریبی رشتہ دار ہی کیوں نہ ہوں اور یہ آیت 28 سورۃ القصص 56۔ بھی نازل ہوئی۔ (اِنَّکَ لَا تَہۡدِیۡ مَنۡ اَحۡبَبۡتَ وَ لٰکِنَّ اللّٰہَ یَہۡدِیۡ مَنۡ یَّشَآءُ ۚ وَ ہُوَ اَعۡلَمُ بِالۡمُہۡتَدِیۡنَ۔ اے نبی ﷺ آپ جسے چاہیں ہدایت نہیں دے سکتے بلکہ اللہ ہی جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے۔ اور ہدایت والوں سے وہی خوب آگاہ ہے)۔ مسیب ؓ۔۔ بخاری 1360، 3884، 4772، مسلم 132، نسائی 2037، مسند احمد 23674، ابو ہریرہ۔ ؓ۔۔ ترمذی 3188، مسلم 134، 135، مسند احمد 9610، 9687، رسول اللہ ﷺ سے پوچھا کہ آپ اپنے چچا (ابوطالب) کے کیا کام آئے کہ وہ آپکی حمایت کیا کرتے تھے اور آپ کیلئے غصہ ہوتے تھے؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا وہ صرف ٹخنوں تک جہنم میں ہیں اور اسکی وجہ سے ان کا دماغ کھولے گا اگر میں انکی سفارش نہ کرتا تو وہ دوزخ میں بالکل نیچے ہوتے۔ ،،،،،،،،،،،،،، عباس ؓ۔۔ بخاری 3883، مسلم 510، 515، ابو سعید خدری ؓ۔۔ بخاری 6564، مسلم 513، 514، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ مسلمان کفر کرنے والے کا وارث نہیں ہو سکتا اور نہ کفر کرنے والا مسلمان کا وارث ہو سکتا ہے اسی لیئے علی ؓ اور جعفر ؓ کو ابوطالب کی وراثت نہیں ملی تھی۔ عمرو نے اسامہ ؓ سے۔۔ بخاری 1588، 4282-83، ابن ماجہ 2730، الکبری للنسائی 4241، ابن حبان 5149، الکبری للبیہقی 11178، 12226،