🍁ابوسائب رحمہ اللہ ( عبداللہ بن سائب ) جو ہشام بن زہرہ کے آزاد کردہ غلام ہیں سے روایت ہے کہتے ہیں کہ میں حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کے پاس گیا میں نے انھیں نماز پڑھتے ہوئے پایا تو میں بیٹھ گیا ( اور ) ان کا انتظار کرنے لگا کہ وہ اپنی نماز پوری کر لیں ( ابوسائب رضی اللہ عنہ ) کہتے ہیں میں نے ان کے گھر میں ایک چارپائی کے نیچے کچھ حرکت سی سنی تو اچانک ( وہاں ) ایک سانپ ( نظر آ رہا ) تھا میں اٹھا تاکہ اسے قتل کروں کہ ( اتنے میں ) حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ نے ( نماز ہی میں ) مجھے اشارہ کیا کہ بیٹھا رہوں ( اور اسے نہ ماروں ) پھر جب وہ ( نماز سے ) فارغ ہوئے تو انھوں نے ( اپنے ) محلے میں ( موجود ) ایک گھر کی طرف اشارہ کیا اور فرمایا کیا تم اس گھر کو دیکھ رہے ہو میں نے کہا کہ جی ہاں تو وہ فرمانے لگے بلاشبہ شان یہ ہے کہ اس گھر میں ایک نوجوان رہتا تھا جس کی نئی نئی شادی ہوئی تھی وہ رسول اللہ ﷺ کے ہمراہ خندق کی طرف نکلا پھر اسی اثناء میں کہ آپ ﷺ اس ( غزوئہ خندق کے موقع پر کھدائی وغیرہ ) میں مصروف تھے کہ یکایک وہی نوجوان آپ ﷺ کے پاس آیا وہ آپ ﷺ سے اجازت مانگ رہا تھا کہنے لگا کہ اے اللہ کے رسول ﷺ مجھے اجازت مرحمت فرمائیے میں اپنی اہلیہ سے ملاقات کو تازہ کر آؤں تو رسول اللہ ﷺ نے اسے اجازت عطا فرما دی پھر فرمایا اپنے اوپر اپنا اسلحہ لگا کر لے جانا ( مسلح حالت میں جانا ) کیونکہ یقیناً مجھے تم پر بنوقریظہ ( کی طرف سے حملے ) کا خطرہ ہے ( کہ مدینہ میں چھپا ہوا یہ یہودی گروہ کہیں معاہدہ توڑ کر مسلمانان مدینہ کے قتل کے درپے نہ ہو جائے ) چنانچہ وہ نوجوان اپنے گھر والوں کی طرف چل پڑا ( جب وہ گھر کے پاس پہنچا ) تو اس نے اپنی بیوی کو دونوں دروازوں ( دروازے کے دونوں تختوں ) کے درمیان کھڑی ہوئی پایا تو ( وہ مارے غیرت کے شدید غصے میں آ گیا اور ) اس نے نیزہ اس ( بیوی ) کی طرف بڑھا دیا تاکہ اسے مارے غیرت اس پر غلبہ پا چکی تھی کہ ( اتنی دیر میں وہ بیوی جلدی سے ) کہنے لگی جلدی نہ کیجیے یہاں تک کہ گھر میں داخل ہو جائیے اور اس چیز کو دیکھ لیجیے جو گھر میں ہے وہ اندر داخل ہوا تو اچانک ایک سانپ ( دیکھا جو ) کنڈلی مارے ہوئے اس ( نوجوان ) کے بستر پر ( بیٹھا ہوا ) تھاچنانچہ اس نے اپنا نیزہ اس میں گاڑ دیا ( اور اسے نیزے میں پرو لیا ) پھر وہ اسے لے کر باہر نکلا اور محلے میں اپنا نیزہ گاڑ دیا ( لیکن ہوا یوں کہ اتنی دیر میں ) نیزے کے سر پر سانپ تڑپا اور وہ نوجوان بھی ( فوراً ) مر کر گر پڑا ( اور ساتھ ہی سانپ بھی ٹھنڈا ہو گیا ) پھر پتا نہ چل سکا کہ ان دونوں میں سے کس نے مرنے میں زیادہ جلدی کی نوجوان نے یا سانپ نے ( یعنی وہ اکٹھے ہی گرے اور فوراً مر گئے ) پھر رسول اللہ ﷺ کے حضور اس ( واقعے ) کا تذکرہ کیا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا بلاشبہ مدینہ منورہ میں کچھ جنات ہیں جو مسلمان ہو چکے ہیں ( اور سانپوں کی شکل میں ظاہر ہوتے رہتے ہیں لگتا ہے کہ وہ سانپ کوئی جن تھا اور یہ نوجوان جن کے ہاتھوں مارا گیا ہے لہٰذا جب تم ان میں سے کسی کو دیکھو تو اسے تین دن تک آگاہ کرتے رہو کہ بھئی دوبارہ نہ آنا پھر اگر وہ اس کے بعد بھی تمھارے سامنے ظاہر ہو تو اسے قتل کر ڈالو کیونکہ بلاشبہ وہ تو صرف اور صرف شیطان ہے اور کافر ہے مومن نہیں ہے 🌷مسلم/ ٢٢٣٦
@ranaqureshi61156 күн бұрын
Good bayan With respect this back ground music is very annoying
@user-js4nm2tb9e6 күн бұрын
Tariq Jameel saheb aap waqayee jannati hai
@user-wu8rn2ee1i7 күн бұрын
Allah ki tareef bas ap k mun say achi lagti hai 😊😊😊😊😊
@IslamicYouthClub055110 күн бұрын
Allah Dr. Israr sb ko jannat naseeb farmaye. (Aameen) ❤
@Juned123carwala12 күн бұрын
😢
@fatimaabdurraheem325522 күн бұрын
لا الہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ
@Ulenia0225 күн бұрын
May ALLAH grant us the wisdom and strength to make the most of these blessed days, and may our deeds be accepted. Aameen!
@JamalKhan-xs2ek25 күн бұрын
Allah tala marhoom ki magfirat farmaye today watching 20/06/2024/
@Lionhear66528 күн бұрын
14 years of efforts hard work Failed daily 5110 days of failure Now i am giving up 😊😊
@mojamkhan722628 күн бұрын
LA ILAHA ILLALLAH MUHAMMADUR RASOOLALLAH.
@ShaikhLatif-ee8tpАй бұрын
Subhanallah subhanallah Allah ke sewaa koi mabud nahi.....
@ummehaniemansoori2774Ай бұрын
Ya raab 🤲🤲
@Shahzaibq78615Ай бұрын
Love you israr Ahmed sab 😢😢😢
@adilrajput8443Ай бұрын
❤❤🥺🥺
@ShaikhLatif-ee8tpАй бұрын
Subhanallah subhanallah Allah Hu Akbar...... Beshak........❤
@dr.iqbalhussainayurvediche4162Ай бұрын
Allah aapko shifa de ameen
@user-ld8zy2rz6hАй бұрын
Bashak 💯💯💯💯💯
@imamali5228Ай бұрын
allah pak hamen mmaf farma hum buht gunhgaar he ya allah toba
@NagmaHussain-gu9otАй бұрын
Ya Allah!! Have some mercy upon me I did too many sins😭😭forgive me my rabb!! you're the forgiver you love to forgive so forgive me my lord😭😭
@sonuraju6668Ай бұрын
Jazakallah hu khairan Dr israr sahab ALLAH aap ko jannatul ferdous mei aala jagah ata farmaye aur tamaam ummati Mohammadiya ko ALLAH ke bataye hue raste par chalne ki aur nek amal ki taufiq ataa farmaye ameen ya Rabbul Aalmeen
@user-ko2re8fq5gАй бұрын
hye mera allah pak 😢
@AminSafi-oi5fkАй бұрын
Allah Pak aap ki Zindagi may barkat dalay aur aahikhirat may Bhi kamyab o Kamran karay.Aameen Summa Aameen.
Mere Abu ko achanak depression hogya h wo blkl theek the kch months k andar hi ab wo itne bemar hogae hen unhe ese dkh kar muje bht Rona ata h plzz mere Abu k lie Dua kejiega Allah unhe sehat o tandrusti ata farmae amen ya rabbal AA lameen
@User-ot9pd2 ай бұрын
Masha Allah ❤️ Subhan Allah ☝️ Nice bayan by Dr. Israr Ahmad 🇮🇳
@User-ot9pd2 ай бұрын
Masha Allah ❤️ Subhan Allah ☝️ Nice bayan by Dr. Israr Ahmad 🇮🇳
@haquecoachingcentre5222 ай бұрын
😭😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲
@tahaalinewartist.79042 ай бұрын
Mjhe gunaho se Bachao Allah 😢😢
@tahaalinewartist.79042 ай бұрын
Ya Allah ab humpar azmaish khatam krdo 😢😢 mjhe hidayat de nimaz Quran parhne ki mere ghr walon ko hidayat do mere Abu ami ghr wale bhai bhen ko hamesha Khush rakho mjhe b ameen plz Allah mjhpe azmaish ab khtm krdo 😢 🤲 ameeen sumamen
Mere nabi ne hamare liye itni qurbani utai aur ham log ajj sunnat ko chorre ja rahe hai Mustafa ke gulam nahi ban na chate angrej ke gulam ban rahe hai ye fashion Wale.. Molana Tariq Jameel shab Zazakallah Khair
@MohdAli-yc1rd3 ай бұрын
Allah hu akbar
@slaveofALLAHPAKonly3 ай бұрын
LA ilaha illallah muhammadur rasoolAllah sallallahu alaihi wasallam.the only truth.