Is kalam ke lyrics agr ksi k pas hain to commnt me send kr den Jazak Allah
@HASANROKADIAOFFICIALCHANNEL28 күн бұрын
◉✿بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم✿◉●•◦ وہ غوث الوریٰ آفتابِ ولایت کی چوکھٹ پہ جانے کو جی چاہتا ہے درِ غوثِ اعظم پہ جاكر کے اپنا مقدّر جگانے کو جی چاہتا ہے اشارے پہ تیرے اُبھر آٸ کشتی جو بارہ برس قبل غرق ہوٸی تھی تری شان و شوکت کے آگے سرِ دل مرا اب جھکانے کو جی چاہتا ہے مرے غوث کا ہرسو ذکرِ جلی ہو ہَوا قادریت کی ہرسو چلی ہو مجھے غوثِ کونین کی گیارہویں میں یوں دھومیں مچانے کو جی چاہتا ہے بڑا درد دیتے ہیں یہ دنیا والے خدارا مجھے اپنے در پر بلالے مرے غوث اب حالِ دل اپنا رو رو کے تجھ کو سنانے کو جی چاہتا ہے تو ہے نور تیرا گھرانہ ہے نوری خدارا کرو میری حسرت یہ پوری مٹادو مرے قلب کا اب اندھیرا کہ دل جگمگانے کو جی چاہتا ہے ترے نام کا ورد کیوں نہ کروں میں تری ذاتِ حق پر نہ کیونکر مروں میں تو ہے آٸینہ جلوۂ مصطفیٰ کا ترا فیض پانے کو جی چاہتا ہے یہی عرض کرتا ہے ایوبؔ بالکل بنالو اِسے اپنے گلشن کا بلبل اے غوث الوریٰ تیری مدحت کا نغمہ یونہی گنگنانے کو جی چاہتا ہے ✍🏻از محمد ایوب رضا امجدی کولکاتا غفرلہ - [ ]
@SahidaKadir-ug1xp28 күн бұрын
Ma Sha ALLAH Subhaan ALLAH
@PahredarNamoserisalat28 күн бұрын
Bhai Agar Aap 11vi Sharif ke bad Namose Risalat per Video nahi daalenge to unsubscribe kar dunga
@urwah_fatma29 күн бұрын
ماشااللہ✨🩵
@QadriRaza-s8w29 күн бұрын
MashaAllah
@QadriRaza-s8w29 күн бұрын
SubhanAllah
@GaffarKudia29 күн бұрын
Subhanallah ❤❤
@pappudecorators861629 күн бұрын
Subhan Allah Maasha Allah Seems Recited From Baghdad Sharif And From ❤ Too Alhumdulillah
@FatimaHasanRokadia29 күн бұрын
SubhanAllah💙
@nomaniyafashion805029 күн бұрын
Subhan Allah Masha Allah ❤
@yaseenahmad490029 күн бұрын
Mashallah subahanallah ek no
@SerajAnsari-m6xАй бұрын
Mashallah Subhan Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@shakirjamadar1660Ай бұрын
Ya allah unke darpe Jana nasib farma mankabat achchi hai