🟢 *عبداللہ بن احمد نے - اپنے والد* *امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ* *علیہ سے پوچھا* - *"- حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ اور* *حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ -* *انکے درمیان اختلافات کے متعلق آپ* *کی کیا راۓ ہے ؟؟؟ - "* *امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ* *نے فرمایاکہ -* *"- میرے بیٹے ،خوب سمجھ لو کہ حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کے* *دشمن بہت زیادہ تھے جنہوں نے انکے عیب تلاش کرنے چاہے مگر ناکام* *رہے چنانچہ ان دشمنوں نے ایک* *متبادل چال کے طورپر ایک دوسرے شخص معاویہ رضی اللہ عنہ کو مقصد براری کے لےء موزوں پایا جو ان سے جنگ لڑ چکا تھا* *چنانچہ ان دشمنوں نے* *حضرت علی* *کے مقابلے پر حضرت معاویہ کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا -* *امام احمد بن حنبل کے اس جواب میں یہ* *اشارہ ہے کہ - کچھ لوگوں نے حضرت* *معاویہ کے لےء بی بنیاد فضایل گھڑ لےء جن* *کی کویء اصلیت نہیں ہے* - *یہ حقیقت ہے کہ - حضرت معاویہ کے لےء -* *روایتیں فضیلتیں تو بہت سی آیء ہیں* *مگر ان احادیث میں سے کویء بھی اصول* *محدیثین پر اسناد کی حیثیت سے* *صحیح نہیں ہیں* - *حوالہ کتاب - فتح الباری* *امام ابنِ* **حجر عسقلانی رحمۃ اللہ علیہ* ۔
@NisarShaikh-n9h25 күн бұрын
*نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے* *600 سال بعد شیخ محی الدین ابن* *عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد* *ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ* *لکھا* ۔ *اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے* *لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا* *فی اللہ ) *کی نیء ڈیزائن پیش* *کی* ۔ *پھر** *کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا* *بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں* *موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ* *جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن* **گئے ۔ٹھیک ہے-* *لیکن جس راستے* *پر** *چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی* *الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی* *صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔* *یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی* **کا اپنا خودساختہ* *فلسفہ ہے۔* *جولوگ غیر نبی** *کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی* *ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے* ۔ *صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ* *ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم* *ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے* ۔ *صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء* *صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور* *فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول* *کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق* ) *میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید* *بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک* *ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی* *مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے* *صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا* *رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل* ) **اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔* *جس** *طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک* *ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا* *ہے* - *اسے ( وحدت الوجود ) کا فلسفہ کہتے ہیں ۔* *اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق )* *اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک* *ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید* *ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس* *لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی* *مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا* *مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔* *یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود* *سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی* *بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا* *جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ* *کی اللہ سے شادی کی سالگرہ* - *تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب* *میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت* *الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے* *مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت* *الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत* *वेदांत का* *सिद्धांत* *کہتے ہیں ۔ اور* *انگریزی میں* *Non Dualism* *Theory ** *کہتے ہیں** ۔ *تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ* *محی الدین ابن عربی کے ( وحدت* *الوجود ) کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی* *عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے* (*واحدہٗ لاشریک ،)کے فلسفے پر *کھڑی ہے ۔* *ہمارے** *مفتی مولوی اور علامہ *حضرات* ( *وحدت** *الوجود ) کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں* *اور ( واحدہٗ لاشریک ) کو بد عقیدہ اور بد* *مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں* *کو بتانا چاہیےء* ۔ *حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ* *محی الدین ابن عربی* *अद्वैत वेदांत दर्शन* - *مصنف آدی شنکر اچاریہ*
@NisarShaikh-n9h25 күн бұрын
🟠 *اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت عشق محبت عشق* *محبت* 👇🏿👇🏿 (*مرشد اپنے مرید سے دور نہیں ہوتا ہے* ) *" پیر/ مرشد ہر جگہ حاضر وناظر ہوتے ہیں* " *اس بات کو اعلیٰ حضرت امام احمد* *رضا خان صاحب نے ایک واقعے سے* *ثابت کیا ہے* - *واقعہ یہ ہے -* * *سیدی احمد سجلماسی کی دو بیویاں** *تھیں* - *( پیر ومرشد ) سیدی عبدالعزیز نے* *فرمایا کہ - " رات کو تم نے ایک بیوی کے* *جاگتے ہوےَ دوسری سے ہمبستری کی -* **یہ* *نہیں چاہیےء** -" *عرض کیاکہ "-* *حضور وہ اس وقت سوتی تھی **-" فرمایا *-* " *سوتی نہ تھی ،سوتے میں جان ڈال* *لی تھی - ( یعنی کہ سوتی بن گیء تھی* ) *" *عرض کیا - " حضور کو کس طرح علم* *ہؤا* ؟؟" *فرمایا - " جہاں وہ سو رہی تھی وہاں کویء* *اور پلنگ بھی تھا ؟؟* -" *عرض کیا - " ہاں* " *فرمایا -" اس پر میں تھا - "* " *تو کسی وقت ( شیخ ) ( مرید ) سے جدا نہیں ،ہر* *آن ساتھ ہے* -" *حوالہ کتاب - ملفوظات اعلیٰ حضرت* *حصہ دوم صفحہ 234/235۔*
@NisarShaikh-n9h25 күн бұрын
🟢 *مسلمانوں کے اولیاء اللہ* *تصوف کی تمام Text Books میں* *طریقت معرفت الٰہی کے نام سے جو* *نصاب ڈیزائن کیا گیا ہے وہ نصاب* *وحدت الوجود کا کلمہ لا موجودہ اِلَّا* *اللّٰہُ کے فارمولے پر ڈیزائن کیا گیا* *ہے . اؤر یہی کلمہ صوفی مذہب* *کی اصل پہنچان ہے* ۔ *اس لیےء صوفی کی نماز نماز نہیں ہے *_ _*_بلکہ نماز کی شکل میں مراقبہ_*_ _*_ہے_** ۔ مراقبہ میں فنا فی الشیخ کا* *تصور ہے ۔* *حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی فرماتے* *ہیں کہ تُو اپنے شیخ کے تصور* *میں اس طرح گم ہوجا کہ تیرا شیخ* *تیرے دل میں جلواگر ہوجائے* ۔ *تصور شیخ میں ڈبکی لگاکر صوفی* *پر کشف طاری ہوتا ہے ۔ اپنے اس کشف* *کے ذریعے صوفی ایک لاکھ* *چوبیس ہزار پیغمبروں کو انتہائی* *قریب سے دیکھتا ہے* ۔ *یہ سہانا منظر دیکھ کر* *صوفی پر* *مدہوشی طاری ہوتی ہے ۔ مدہوشی* *کے آلم میں صوفی کبھی* *حالت سُکر تو کبھی حالت سہو میں* *چلے جاتا ہے* ۔ *صوفی کی نماز نماز نہیں بلکہ نماز* *کی شکل میں مراقبہ ہوتا ہے* ۔ *مراقبہ میں صوفی اللہ تعالٰی کے نام* *کی مالا جپتا ہے ۔ " اللہ اللہ* *اللہ ..."- لہزا اللہ اللہ کی تسبیح کرنے ** *سے صوفی اور اللہ کے* *درمیان* ( *خالق* ) *اور ( مخلوق* )* *کا ( فرق ) دھیرے* *دھیرے مٹنے لگتا ہے* ۔ *صوفی جس صفت کے ساتھ اللہ تعالٰی ** *کا ذکر کرتا ہے اللہ تعالٰی کی* *وہ** *تمام صفات کی استعداد صوفی کے اندر بالفعل جاری ہونے لگتی* *ہے* ۔ *اؤر اللہ تعالٰی اپنی تمام زات* *وصفات کے ساتھ صوفی پر اپنی* *تجلی فرماتا ہے . جس سے* *صوفی ذاکر اللہ تعالٰی کے ذاتی انوار کا* *اپنے اندر مشاہدہ کرتا ہے ۔ یعنی کہ* *صوفی اللہ تعالٰی کا ( جُز ) بن* *جاتاہے ۔* *انڈیا بنگلہ دیش پاکستان اؤر افغانستان* *میں موجود / چشتیہ* / *قادریہ / غوثیہ / جنیدیہ /* *نقشبندیہ / سہروردیہ / صابریہ وغیرہ* *سلسلے والے سارے لوگ اسی* *نہج پر اللہ تعالٰی کے ( جُز ) بنے ** *ہیں** - *حوالہ کتاب ۔ شرح فتوح الغیب* 🟢
@NisarShaikh-n9h25 күн бұрын
*🎖️🟢🟢 *ختم نبوّت کا فلسفہ -* *ختم نبوّت کا آسان ترین مطلب یہ ہے کہ *نبی* *صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالٰی کے* *آخری* *نبی ہیں - اور آپ صلّی اللہ علیہ* *وسلم* *کے بعد اب کویٔ نبی نہیں* ہے* - *لیکن ختم نبوّت کا ایک اور دوسرا مطلب بھی* *ہے جو قرآن میں سورہ الشوریٰ آیت* *نمبر* - *51 میں واضح کیا گیا ہے - وہ یہ ہے* *کہ* - *نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی* (*غیرنبی ) کی یہ شان ہی نہیں ہے کہ اللہ ( ان سے )* *کلام کرے* - *اللہ اور فرشتوں سے ڈایریکٹ بات چیت کرنے* *کا* *PROTOCOL صرف نبی اور* *رسول کے لےء ہی خاص ہے* - *اگر کویء ( غیر نبی ) یہ کہے کہ - میرا اللہ سے* *رابطہ ہے - اور - مجھ پر اللہ تبارک* *وتعالیٰ اپنے آسمانی علوم إلقاء فرماتے ہیں* - *میری تایٔید میں ( غیب ) سے ندا آتی ہے* - *غیب سے ( آواز ) آتی ہے* *تو سمجھ لیں کہ وہ شخص ( نبی ) ہونے* *کا دعویٰ کر رہا ہے* - 👆🏾👆🏾 * * *دھیان رہے کہ* *ختم نبوت کا اصل real مطلب ( یہی) ہے** * ۔ 🟢🟢
@NisarShaikh-n9h25 күн бұрын
🟡 *قرآن سورۃ نوح آیت نمبر 23 -( ترجمہ)*: *قوم کے سرداروں نے اپنے آدمیوں سے کہا کہ *خبردار !* *اپنے معبودوں کو مت چھوڑنا - نہ ( ود )کو نہ ( سواع ) کوکسی صورت میں چھوڑنا*- *اور نہ( یغوث )، (یعوق) اور( نسر) کو چھوڑنا* - *اور ایسا ہی ہوا - لوگوں نے اپنے معبودوں کو نہیں چھوڑا*- *اس واقعہ کی وضاحت کرتے ہوئے شیخ* *محی الدین ابن عربی فرماتے ہیں* - *اچھا ہوا کہ انھوں نے( بتوں )کو نہیں* *چھوڑا - اگر وہ اپنے( بتوں ) کو چھوڑدیتے* *تو ان (ظہورات ) سے جو* ( *بتوں ) میں ہوتی ہیں اس سے ( جدا*) *ہوجاتے -* *کیونکہ -* *حق تعالٰیٰ کی تجلی ہر( معبود) میں ہر* (*مخلوق) میں اور ہر( شیےء) میں ہے* *- *جو اس شےء کو جانے گا ؛ اس میں کی** *وجہ حق کو جانے گا -اور جو کسی شےء کو نہ جانے گا وہ اس میں* **کی وجہ حق سے( جاہل ) رہے گا -* * *حوالہ کتاب - فصص الحکم* *مصنف - ابنِ عربی* *صفحہ نمبر 93* 🟡
@NisarShaikh-n9h25 күн бұрын
🟡 *ابو بکر شبلی رحمۃ اللہ علیہ* 🟡 *334 ھ۔تبع تابعین میں سے تھے اؤر* *جنید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ کے* (*مرید )تھے -* *انتہائی ریاضت* *ومجاہدہ کے بعد وہ بھی* (*درجۂ کمال ) کو پہنچ گےء* *ان کے متعلق ** *جنید بغدادی رحمۃ** *اللہ علیہ نے کہا* *کہ* - -" *ہر قوم کا* *ایک تاج ہوتا ہے ۔اور اس قوم کا* *تاج شبلی ہے -* *ان کے مندرجہ ذیل اقوال سے - ( " وحدت الوجود -" )*یعنی *अद्वैत वेदांत के सिद्धांत* *کی( تایٔید ) ہوتی ہے** 🟠 *لوگوں نے ان سے پوچھا* - *"توحید مجرد کا حال کیا ہے ؟-"* *( یعنی کلمہ لا الہ الا اللہ کا حال کیا* *ہے* *؟* ) *تو*انہوں نے*کہا :* *توحید مجرد کا حال بتانے والا (ملحد)* *ہے** *اس کی طرف اشارہ* *کرنے *والا( مشرک) ہے*اؤر* *اس کی طرف* *ایما کرنے والا ( *بت پرست* ) *ہے** *اس کے بارے میں بات کرنے والا غافل* *ہے* *وفات سے پہلے لوگوں نے ان سے کہا* - *حضرت جی کلمہ لا الہ پڑھیےء* - *تو* *انہوں نے انکار کردیا - اؤر کہا* " *جب غیر کا *وجود ہی نہیں تو نفی کس کی کرؤں ؟* -" * -* *حوالہ کتاب ۔فلسفہ وحدت الوجود* *صفحہ نمبر* *44* / *45* ☪️☪️
@NisarShaikh-n9h25 күн бұрын
☪️ *صوفیانہ توحید*/ **اؤر* / *نبی صلّی اللہ* *علیہ وسلم کی*توحید* / * *ان* *دونوں میں* *فرق ہے* - 🟡 *کلمہ- لا الہ الااللہ* / *نبی صلّی اللہ علیہ وسلم کی توحید* *ہے* 🟠 *کلمہ- لا موجودہ اِلَّا اللّٰہُ*/ *صوفی* *مذہب کی توحید ہے ۔* *( خالق )اور ( مخلوق) میں فرق کرنا* (*شرک ) ہے اور دونوں کو ایک ماننا* *توحید ہے اسے صوفیانہ توحید* *کہتے ہیں* *اس لیےء صوفی حضرات ( نماز ) میں* ( *پیر* ) *کا تصور کرتے ہیں* ** *جسے فنا* *فی الشیخ کہتے ہیں** ☪️
@NisarShaikh-n9h25 күн бұрын
🟡 *تصوف کی کتابوں میں ختمِ نبوت کا* *عقیدہ* *ابنِ عربی فرماتے ہیں* - *(* 1 *)* *فّاِنٌ النبوۃ التی انقطعت باوجود رسول* *اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم اِنّما* *ھیِ نبوہ التشریع لا مقامھا* - *ترجمہ -* *جو نبوت نبی صلّی اللہ علیہ وسلم پر* *ختم ہویء وہ محض تشریعی نبوت* *ہے ( یعنی فقط شریعت لانے والے* *نبی کی نبوت ہے ) لیکن ( نبوت )* *کا ( مقام ) اب بھی باقی ہے* - ( 2 ) *فلا شرع یکون ناسخاً لشرعہ صلیٰ *اللہ* *علیہ وسلم - ولا یذید فی حکمہ** *شرعاً* *آخر* *ترجمہ* - *نبوت کے ختم ہونے کا مطلب یہ ہے کہ* *-اب کویٔ نیء شریعت نبی صلّی اللہ* *علیہ وسلم کی شریعت کو نہ* *منسوخ کریگی اور نہ آپ صلّی اللہ علیہ* *وسلم کے قانون میں نےء قانون ** *کا اضافہ کریگی** - ( 3 ) *ای لا نبیٌ بعدی یکون علٰی شرع بخالف ** *شرعی - بل اذا کان یکون* *تحت* *حکم شریعنبی** - *ترجمہ* *نبی صلّی اللہ علیہ ** *وسلم کے بعد* *جو** *بھی نبی ہوگا وہ نبی صلّی* *اللہ علیہ وسلم کی شریعت* *کا* *پابند ہوگا* - *حوالہ کتاب - فتوحات مکیہ *-صفحہ* **نمبر 6* - *مصنف - ابنِ عربی*** 🟡
@NisarShaikh-n9h25 күн бұрын
🔴 *ہندو مذہب کے - बृहदारण्यक उपनिषद् بروہدارانیاک اپنیشد - میں* ( *عارفین ) کا مقام* *اور مرتبہ سنسکرت اشلوک میں کچھ* *اس طرح بیان کیاگیا ہے*- - *पूर्णमद: पूर्णमिदं पूर्णात्पूर्णमुदच्छते ।* *पूर्णस्य पूर्णमदाय पूर्णमेवावशिष्यते।।* *।। ॐ शान्ति शान्ति शान्ति ।।* *یہ فلسفہ - ( تذکرہ الاولیاء ) کتاب کے صفحہ نمبر* *117 پر سوال اور جواب کی* *صورت میں بیان کیاگیا ہے ۔ اس صفحہ پر* *( عرش) کی حقیقت کے متعلق کسی نے* *حضرت بایزید بسطامی سے سوال کیا آپ* *نےفرمایا کہ -" عرش تو میں خود ہوں* - " *پھر کرسی کے متعلق پوچھا تو آپ* *نے فرمایاکہ - " کرسی بھی میں خود* *ہوں -" اور پھر قلم کے متعلق بھی آپ نے یہی فرمایا* - " *قلم بھی میں خود ہوں* -" *اس کے بعد سایٔل نے کہا کہ - اللہ تعالٰی کے تو* *اور بھی بہت سے مقرب بندے ہیں* - *مثلاً - حضرت ابراہیم علیہ السّلام - حضرت* *موسیٰ علیہ السّلام - اور حضور* *محمد صلّی اللہ علیہ وسلم - اس* *پر بھی آپ نے یہی فرمایا کہ - " وہ بھی* *میں ہی ہوں - "* *پھر سایٔل نے ملایٔکہ کے لےء پوچھا تو آپ *نے* *فرمایاکہ -" وہ بھی میں ہی ہوں -"** *یہ جواب سن کر جب سایٔل خاموش ہوگیا* *تو آپ نے فرمایاکہ - ( حق ) میں* *فنایٔیت کے بعد تمام چیزوں کو - میںَ ( اپنی* *ہی ہستی میں ) ضم پاتا ہوں - اس* *لیےء کہ ( حق ) میں سب چیزیں* *موجود ہیں -* *اس لیے ء ( حق ) بھی میں ہی ہوں* *اسے* *( صوفیانہ توحید ) کہتے ہیں* *- صوفیانہ توحید کے اس فلسفے کی بنیاد* *پر حضرت بایزید بسطامی خود ( حق* ) *ہیں( تصوف کی صوفیانہ اصطلاح میں ( حق ) سے مراد( اللہ ) تعالٰی کے ہیں )اس لیےء آپ سایٔل کو یہ* *سمجھا رہے ہیں کہ - " میں ہی ابراہیم ہوں* - *میں ہی موسیٰ ہوں - اور - میں ہی* *محمد ہوں اؤر حق بھی / ( اللہ ) بھی / میں ہی ہوں* - *पूर्णमद: पूर्णमिदं पूर्णात्पूर्णमुदच्छते।* *पूर्णस्य पूर्णमदाय पूर्णमेवावशिष्यते।।* *।।ॐ शान्ति शान्ति शान्ति।।* *ہندو مذہب میں بھی اس اشلوک کے وہی* *معنی مطلب ہے جس کا ذکر تزکرت الاولیاء* *میں لکھا ہوا ہے ۔* 🔴
@sidraashraf51426 күн бұрын
SubhanAllah
@bilalshahidbutt904828 күн бұрын
ماشاء اللہ سبحان اللہ ❤ اللہ تعالی عزوجل آ پ کا یہ بابرکت سفر ، پیارا سفر اور خدمت خلق اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے۔ عبادت سے جنت ملتی ہے اور خدمتِ حلق سے اللہ ملتا ہے۔
@bilalshahidbutt904828 күн бұрын
سبحان اللہ ❤
@bilalshahidbutt904828 күн бұрын
سبحان اللہ ❤
@abdulmustafaraza7130Ай бұрын
سبحان الله
@naziahassan1094Ай бұрын
ماشاءاللہ
@amjadashraf9921Ай бұрын
Mash Allah ❤
@tasneemkauserbhatti7069Ай бұрын
بدت حسنہ کی ایک بہترین مثال قرآن کریم کی تدوین مصحف کی صورت میں ہے 26,29 منٹ