Пікірлер
@behtereen4187
@behtereen4187 12 сағат бұрын
This is hilarious. This guy must have total contempt for his listeners the way he is dishing out absolute garbage as if it was pearls of wisdom. Aur log sawal bhi iss tara pooch rahey hein jaisay Ghamidi ka Allah SWT se WhatsApp par daily rabta hota hai. Bhai hosh k nakhun lo vo apni taraf se jo dil mein ata hai, oot patang gharr k bata deta hai. Apni aql bhi kabhi istemal kar lya karo; istemal na karney ki vajah se zang alood ho chuki hai.
@AroobaMinhas
@AroobaMinhas 17 сағат бұрын
اللہ تعالیٰ ان کے اخلاص کو قبول فرمائے آمین اور آ پ کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے آمین ۔❤❤❤
@iqbalqureshi2278
@iqbalqureshi2278 Күн бұрын
دین میں بنیادی بات یہ ہے یہ طے کیا جائے سنت کیا ہے اور کیا نہیں ہے اور کتاب اللہ کے ساتھ اس کا کیا تعلق ہے اگر ہم یہ بات سمجھنے میں کامیاب ہوگئے تو ادھے سے زیادہ مسائل از خود حل ہو جائیں گے
@MazharAli-bp5ve
@MazharAli-bp5ve Күн бұрын
Masha Allah
@ShakilRai2
@ShakilRai2 Күн бұрын
Voice quality is not good, especially the voice of the questioners has noise in it.
@HamshidKhan-rd5ob
@HamshidKhan-rd5ob 3 күн бұрын
ڈاکٹر صاحب ذرا امانتداری کا ثبوت دینا چاہیے کیا جو چیز آپ نے بیان کیا وہ اور داڑھی اس فرق کے ساتھ تواتر کے ساتھ منتقل نہیں ہوئی ہے کہ یہ چیزیں آپ صلی کے سنت عادیہ ہے اور یہ شریعت کا حکم ہے اگر اس فرق کے ساتھ منتقل نہ ہوئی ہو تو آپ کی بات دوست ہے لیکن اگر اس فرق کے ساتھ تواتر کے ساتھ نقل ہوئی ہے تو یہ علمی خیانت نہیں تو کیا چیز ہے۔ دوسرا سوال یہ ہے کہ کیا کسی چیز کا تمدن میں پایا جانا دین کے خلاف ہے جیسا کہ عدت کا ایک تصور تھا اسلام آنے سے پہلے تو شریعت نے ذرا تبدیلی کے ساتھ اس کو دین کی حیثیت سے باقی رکھا اسی طرح بہت سارے احکامات ہیں جس کو شریعت نے کچھ تبدیلی کے ساتھ دین کی حیثیت سے جاری کیا ایک طرف تو آپ لوگ کہتے ہے دیں روایات ابراہیمی کا نام ہے دوسری طرف واضح نصوص کے باوجود صرف تمدن کی بنیاد پر انکار کرتے ہے۔
@MohdHazique-vu4ph
@MohdHazique-vu4ph 4 күн бұрын
ماشاءاللہ
@Naeemullah-00
@Naeemullah-00 5 күн бұрын
ایک بندہ اگر خود کو مسلمان کہے اور بتوں کی عبادت بھی کرے، تو کیا وہ مسلم ہوگا یا غیر مسلم، مومن یا کافر؟
@himayunmajeed3937
@himayunmajeed3937 5 күн бұрын
Mashallah best explanation....
@Zohra-b9j
@Zohra-b9j 5 күн бұрын
قرآن کیا کافی نہیں ہے ؟ ( رحمان معاف کرے ) 😮
@itswahab3923
@itswahab3923 4 күн бұрын
Ni
@Zohra-b9j
@Zohra-b9j 5 күн бұрын
رحمان. کو تسلیم کرنا ہے یعنی ایمان رکھنا ہے کہ زات باری تعالی رحمان اور رحیم ہے یہ ادراک ہمارے لئے کافی ہے اس کے بعد سبحان اللہ کہنا چاہئے
@MATTHEWHEARD-lj5yc
@MATTHEWHEARD-lj5yc 5 күн бұрын
Shame on you and your Islam
@tariqahmed606
@tariqahmed606 5 күн бұрын
Ghadmi is Jew,s agent and creating confusion about Islam
@shareefind
@shareefind 6 күн бұрын
Please share a presentation for KZbin viewers... And please show the name of books and their writers in screen it will be lot of help ...Jazakallah
@tariqahmed606
@tariqahmed606 5 күн бұрын
Ghamdi is laier
@Zohra-b9j
@Zohra-b9j 6 күн бұрын
آخرت میں اندھا آٹھاٸے جانے سے ڈرتے ہیں تو قرآن سمجھ کر پڑھنا چاہئے 🎉
@Zohra-b9j
@Zohra-b9j 6 күн бұрын
ہماری اتنی مصروف زندگی اور کہاں احادیث کا انبار بہتر ہے سورۂ یوسف پر تفکر کرلیا جائے
@Zohra-b9j
@Zohra-b9j 6 күн бұрын
سورۂ یوسف کو رحمان احسن القصص قرار دیتا ہے اس ایک قصہ پر تفکر زندگی بدلنے کے لئے کافی ہو جاتا ہے یوسف علیہ سلام کا اخلاق اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا اخلاق اس میں کوئی فرق نہیں ہے
@Zohra-b9j
@Zohra-b9j 6 күн бұрын
رحمان نے ہم انسانوں میں سے بعض کی رسی دراز کی ہوئی ہے لیکن زندگی مسلسل صبر اور شکر کا امتحان ہے
@aLihafizg
@aLihafizg 6 күн бұрын
is ka matlab resepect me kissi ko sadjda haram nhi
@waquasahmed7327
@waquasahmed7327 7 күн бұрын
Please protect yourself and your kids from such Idiots who are trained and planted to cause nothing but deception among Muslims. Praise be to Allah. Tattooing means to prick the skin with a needle and inject kohl or some other substance to change the skin colour to blue or green. This is haraam according to the consensus of the scholars. (al-Mughni 1/94) Al-Bukhaari and Muslim narrated that ‘Abd-Allaah ibn Mas’ood (may Allaah be pleased with him) said: “Allaah has cursed the women who do tattoos and the women who have this done, the women who pluck their eyebrows, and the women who file their teeth for the purpose of beautification and change the creation of Allaah.”
@ya-rabbana93
@ya-rabbana93 8 күн бұрын
پھر کتا بھی حلال ہو گیا. کھوتا بھی حلال ہو گیا. سانپ بچھو بھی حلال ہو گیا. کھا لو پھر غامدی ساحب. 😂 غامدی صاحب کے پاس جو بیٹھتا ہے وہ بیٹھتا نہیں بلکہ گر جاتا ہے. خود کو بچالو.
@muhammadayyazsiddique8106
@muhammadayyazsiddique8106 8 күн бұрын
Question was asked specifically about Ahmedis, Ghamdi sahab answer is self-explanatory. Your explanation does not match with Ghamdi sahab answer. You are also confused. Kufr & Iman can not be kept in one place they both are opposite of each other. Muslim & Momin are the stages iman as you recite the verse. Similar to Nafs, which have stages depending upon the purity.
@HumayunMirza-s8f
@HumayunMirza-s8f 8 күн бұрын
I think having doubts reservations, questions about some concepts is a normal process to reach a level of certainity n its an on going process to search truth. Hypocracy one is simply faking for some malicious interests. Zaheer sahb this is right that should not be be labelling anyone as munafiq n kafir and get after him just on the bases of unauthentic rawayaits but need to be on guard from the malicious behaviours. St. Paul sayings or so called Paul sayings about Christ were compilied probably three centuries after him and have all the distortions, addition, subtraction misinterpretations etc just like rawayait e hadiths has mostly.
@Zohra-b9j
@Zohra-b9j 9 күн бұрын
مسلمان توحید رسالت اور آخرت پر ایمان رکھتا ہے
@Zohra-b9j
@Zohra-b9j 9 күн бұрын
نہیں ہے کوئی معبود سوائے اللہ کے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اللہ کے رسول اور خاتم لانبیاء ہیں 🎉
@thehunter7021
@thehunter7021 9 күн бұрын
Invite ExMuslim Sahil
@Letstalkdeen
@Letstalkdeen 11 күн бұрын
ماشاءاللہ ❤❤❤
@ShabbirAhmad-x9c
@ShabbirAhmad-x9c 12 күн бұрын
حدیث رسول کے تازہ دشمن خوارج سے زیادہ مشاق بیانیہ ساز اور مدبر ہیں۔ قرآن کے نام پر قرآن کے فہم کو قرآن کے رسول سے منحرف کرکے اپنی ذاتی اساطیر کو قرآن قراردینا اور مغربی جمہوریت و سرمایہ داری کو عین قرآن اور عین محمد قراردینا ان کا سرمایہ حیات ہے۔
@Ghamidi-AMIC
@Ghamidi-AMIC 12 күн бұрын
😊
@ishfaqahmad6473
@ishfaqahmad6473 12 күн бұрын
جب بھی ہمارے بچے کچھ مختلف بولتے ہیں تو ہم فوراً سے کہہ دیتے ہیں کہ بچو یہ بات تم نے کہاں سے سنی ہے کہاں دیکھی ہے ہمیشہ سے انسان جو دیکھتا ہے جو سنتا ہے وہی سوچتا ہے وہی بولتا ہے اور وہی کرتا ہے اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ اپنی زندگی کا ہر لمحہ گزارنے کے لیے آپ کے بچوں کی پہلی ترجیح صرف الله رسول کے فرمان بن جائیں یعنی ان کے اندر ایمان کی روشنی پیدا ہو جائے تو ایسا ہونے کے لیے آپ کے بچے کسی ایسے الله والے سے الله رسول کی باتیں ہر روز سنتے ہوں جس نے اپنی ساری زندگی دین کے نام پر ساری دنیا سے کبھی کسی سے ایک روپیہ بھی نہ لیا ہو اور وہ ساتھ ساتھ حکمت وبصیرت اور سمجھ کی انتہا بلندیوں پر بھی فائز ہو جس کی باتیں سن سن کر نہ تو آپ کے بچوں میں شدت پسندی پیدا ہو گی اور نہ جہالت اور لاعلمی کے سمندر میں غوطے کھائیں گے اور نہ دنیا کے پیچھے پڑیں گے اور نہ شیطان کی پٹیوں پر چڑھ کر غلط راہوں پر چلیں گے بلکہ الله رسول کی باتیں سننے سے دین اور ایمان کی روشنی پھیلانے والے بن کر اپنے ساتھ ساتھ تمہاری بھی دونوں جہاں میں بخشش کا سبب بن جائیں گے ایک الله والے بندے کو تو میں جانتا ہوں جس کا نام ہے ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب جس نے قرآن وحدیث اور سیرت کی روشنی میں ساری دنیا میں دین اور ایمان کی روشنی پھیلائی ہے بغیر کسی سے ایک روپیہ لیے اگر آپ نے اپنے بچوں کو کسی ایسے الله والے بندے کی باتیں سننے پر ہر روز نہیں لگایا تو تمہارے بچے دنیا یا شیطان کے ہتھے چڑھ کر اپنے ساتھ ساتھ تمہارا بھی بیڑا غرق کر کے رکھ دیں گے قادری صاحب کے لیکچرز آپ کے بچوں کو دنیا کے مال ودولت کے لالچ حوس حسد مقابلہ بازی اور ہر طرح کی جہالت کی گمراہیوں اور افراط و تفریط سے بچا کر ایمان ہدایت شعور اور علم کی روشنی بکھیرنے والا بنا دیں گے لڑکا ہو گا تو ایک دن مرد مومن بن جائے گا اور لڑکی ہو گی تو جس گھر میں جائے گی ایمان اور امن کا پھول بن کر رہے گی سارے ڈاکٹر کتابیں ایک جیسی پڑہتے ہیں لیکن سب سے اچھا ڈاکٹر وہ ہوتا ہے جس کو الله نے سمجھ زیادہ دی ہوتی ہے سارا رولا ہی سمجھ کا ہے ورنہ تو کتابیں سب کے پاس ایک جیسی ہوتی ہیں اسی طرح قرآن حدیث سب ایک جیسی پڑھتے ہیں لیکن قرآن حدیث سے درست ترین معانی نکال کر لوگوں کے مسائل حل کرنا سب سے بہتر قادری صاحب کو آتا ہے کیونکہ قرآن حدیث کے معنی اور مطلب کی سب سے زیادہ سمجھ الله نے اس دور میں قادری صاحب کو دی ہے پاکستان اور مسلمانوں کے تمام بڑے بڑے مسئلوں کا حل اگر سارے بڑے بڑے علماء کرام سے پوچھا جائے تو سب سے بہترین جواب قادری صاحب کا ہوتا ہے آٹھ ہزار خطابات اور ایک ہزار کتابوں میں دونوں جہان کی ہر چیز کو تفصیل سے بیان کر دیا ہے قادری صاحب نے نہ تو کوئی خشک چیز چھوڑی ہے نہ کوئی تر ہر مسئلےکا بہترین حل اور ہر سوال کا سب سے بہترین جواب اپنے خطابات میں بیان کر دیا ہے جس طرح ہم کہتے ہیں جس بندے کو پوری بات کا پتا نہیں ہوتا وہی دھوکا کھاتا ہے جو بندہ ساری زندگی قادری صاحب کے خطابات ہمیشہ سنتا رہے گا وہ نفس دنیا اور شیطان کے دھوکے اور ہر طرح کے مغالطوں سے بچ جائے گا کیونکہ جو لوگ رات دن فیس بُک پر ویلے لوگوں کا لگایا ہوا فلموں ڈراموں گانوں اور مزاحیہ ویڈیوز کا کنجرخانہ گند اور فضول کچرا دیکھتے رہتے ہیں انہیں انسان کی آخرت سنوارنے والی الله رسول کی باتیں اچھی نہیں لگیں گی اگر ایسے لوگ اپنے فری ٹائم میں فیس بُک پر طاہرالقادری لکھ کر سرچ کر کے صرف الله رسول کی باتیں سننا شروع کر دیں تو نہ صرف فضول کچرے اور گند سے بچ جائیں گے بلکہ الله ایسے انسان کے دونوں جہان بھی سنوار دے گا قادری صاحب کے الله پر توکل کی انتہا دیکھیں کہ آکسفورڈ لیول کی منہاج یونیورسٹی بنا دی ہے جس میں بیس ہزار سٹوڈنٹس جدید سائنس اور دین پڑھ رہے ہیں لیکن یونیورسٹی کے پیسوں سے خود کبھی ایک روپیہ نہیں لیا نہ اپنے بچوں کو لینے دیا اسے کہتے ہیں دین اسلام اور مسلمانوں کی خدمت صرف الله کے لیے ڈاکٹر صاحب کے خطابات اور کتابیں ہم سے رابطہ کر کے اپنے موبائل میں زپیا بھی کروا سکتے ہیں چالیس جلدوں میں تفسیر اور ساٹھ جلدوں میں حدیث بس پرنٹ ہونے کی دیر ہے قادری صاحب کی سمجھ ہر بندے کو آ جائے گی قادری صاحب نے تو اپنی کتابوں کی طرح فیس بُک اور یوٹیوب سے ملنے والی آمدنی بھی دین اسلام کی سربلندی کے لیے وقف کر رکھی ہے خود اس آمدنی میں سے بھی بالکل کچھ نہیں لیتے اور اپنے گھر کے خرچے صرف اس آمدنی سے چلاتے ہیں جو قادری صاحب نے اپنے ابو کی زمینیں بیچ کر بزنس میں لگا رکھی ہیں خطابات سننے کے لیے فیس بُک پیج لائک کر لیں Dr tahir ul Qadri minhaj ul quran KZbin Dr tahir ul Qadri WhatsApp clips pdf books 03157051495 سینکڑوں اسلامی کتابوں کی ایپ minhajbooks ہزاروں اصلاحی خطابات کی ایپ minhaj tv قرآن پاک کا سب سے آسان اور سائنسی لحاظ سے درست ترین ترجمہ صرف عرفان القرآن ہے کیونکہ اس سے پہلے جتنے لوگوں نے بھی قرآن پاک کا ترجمہ کیا ہے ان میں سے کسی نے بھی ہائی لیول کی سائنس نہیں پڑھی ہوئی تھی قرآن پاک کے ترجمہ کی ایپ گوگل سے انسٹال کر لیں اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں Irfan ul quran ہم نے تو دل جلا کے سرعام رکھ دیا ہے اب جس کے جی میں آئے وہ پائے روشنی تحریک منہاج القرآن کندیاں 03107109671
@samiullamohammed9101
@samiullamohammed9101 13 күн бұрын
بہت ہی عمدہ وضاحت کی ہے اپ نے شکریہ
@salmanisar2469
@salmanisar2469 13 күн бұрын
عمدہ جوابات
@NTameem
@NTameem 13 күн бұрын
❤ بہترین گفتگو
@shafiqadri8926
@shafiqadri8926 14 күн бұрын
What is difference between Ahle Quraan and Mukir e Hadith. Are these two schools of thought same?
@Ghamidi-AMIC
@Ghamidi-AMIC 13 күн бұрын
The key difference lies in their approach to Hadith. While Ahlul Quran may still accept Hadith within limits, Munkir-e-Hadith outright reject it. Both groups, however, emphasize the Quran as the foundation of their understanding of Islam. These views contrast with mainstream Sunni and Shia Islam, which hold that both Quran and Hadith are integral sources of Islamic law and theology.
@shafiqadri8926
@shafiqadri8926 14 күн бұрын
Difficult question answered very well. Thanks.
@Usmanjourney1
@Usmanjourney1 15 күн бұрын
Is ma to sharab b mention nahi hai???
@awaisbhatti7393
@awaisbhatti7393 7 күн бұрын
“ khane peene ki cheezon k ilawa yeh 5 cheezen haram hen”
@FarrukhButt-f8c
@FarrukhButt-f8c 15 күн бұрын
Sab jhoot
@Zohra-b9j
@Zohra-b9j 17 күн бұрын
لگتا ہے کہ سر نے سوال صحیح سے سنا نہیں اس کے باوجود جواب پرحکمت دیا ہے 🎉
@Zohra-b9j
@Zohra-b9j 17 күн бұрын
Make Sense 🎉🎉🎉
@salmanisar2469
@salmanisar2469 17 күн бұрын
بہترین فیصل صاحب 😊
@khadijaahmed3100
@khadijaahmed3100 18 күн бұрын
@salahnizamani
@salahnizamani 19 күн бұрын
بہت کوشش کی تھی کہ کسی طرح سے اس محفل میں براہِ راست شرکت ممکن ہو پائے، لیکن کوئی پتہ نہیں چل پایا کہ یہ کس طرح سے مممکن ہو سکتا ہے۔۔۔۔اگر کوئی معاونت کر پائے تو بہت زیادہ ممنون ہوں گا۔
@RashidHassan28
@RashidHassan28 19 күн бұрын
منکرین حدیث ہی اصل میں منکرین قرآن ہیں، جس پر آیات قرآن خود شاہد ہیں۔
@Zohra-b9j
@Zohra-b9j 21 күн бұрын
جس کو قرآن مجید کی بات سمجھ میں آجاتی ہیں اس کی تنہائی رحمان کی مقرر کردہ حدود کے تحت بسر ہوتی ہے اور وہ کبھی خود کو ھدایت یافتہ ظاہر نہیں کرتا لیکن لوگوں کو اچھی طرح سے اندازہ ہو جاتا ہے کہ یہ صاحب ایمان انسان ہے رحمان ہمارا ایمان قبول فرمائے اور ایمان کا نتیجہ یعنی صالح اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے کہ نیک کام رحمان کی توفیق سے ہی ہوا کرتے ہیں 🎉
@POV_hamza
@POV_hamza 23 күн бұрын
Jazkallah
@William-i2g
@William-i2g 23 күн бұрын
Thanks for the forecast! Just a quick off-topic question: My OKX wallet holds some USDT, and I have the seed phrase. (alarm fetch churn bridge exercise tape speak race clerk couch crater letter). Could you explain how to move them to Binance?
@salahnizamani
@salahnizamani 24 күн бұрын
کوئی طریقہ ہو سکتا ہے کہ مستقبل کی اس طرح کی مجالس میں براہ راست شرکت ممکن ہو پائے؟
@althea_is_smokin_hot
@althea_is_smokin_hot 24 күн бұрын
Sir,this law of inviting others to God's message,in simple language means convert kafirs to islam. In the youtube present world,every muslim has become a spreader of islam. Don't they have any other pastime ?
@Ghamidi-AMIC
@Ghamidi-AMIC 25 күн бұрын
You can join the group on WhatsApp.
@AhmedShinwari-x5r
@AhmedShinwari-x5r 25 күн бұрын
Ghamidi saib is the reservoir of knowledge and experience may Allah bless him with long life 🙏 ❤️ ♥️ 💖
@AroobaMinhas
@AroobaMinhas 25 күн бұрын
بلکل درست رہنمائی کی جزاک اللہ خیر ❤