مجھے تو آج ٧٠ پرسینٹ سمجھ میں آیا سبق پر انشاء اللہ پورا ضرور سمجھ لینگے
@TheMarketHindi14 сағат бұрын
میں تو پچھلے بیچ میں بھی تھا لیکن بدقسمتی سے لیول 2 میں غفلتی کی وجہ سے پیچھے رہ گیا. بس مفتی صاحب کے اخلاق نے واپس کھینچ لایا
@Islamicchannel-zy5vi15 сағат бұрын
Mashallah
@mamurashid603315 сағат бұрын
الحمد للہ آپ کے سمجھانے طریقہ بہت اچھا ہے
@FortifyNurture15 сағат бұрын
بس دعا میں یاد رکھیں۔
@TheMarketHindi14 сағат бұрын
سمجھانے کا انداز جتنا اچھا ہے، اتنا ہی بہترین انسان بھی ہیں.
@TheMarketHindi15 сағат бұрын
سیشن بہت اچھا رہا ہے. پچھلے بیچ سے بہت زیادہ اچھا سیشن رہا ہے.
@rashidahmed325521 сағат бұрын
❤❤❤
@rashidahmed325521 сағат бұрын
❤❤❤
@ArinaMazumderКүн бұрын
Masha allah
@ArinaMazumderКүн бұрын
Masha Allah
@ArinaMazumderКүн бұрын
Masha Allah
@adlkiawaz98664 күн бұрын
Jazakallah
@maazshaikh68714 күн бұрын
18:49 حضرت معافی چاہوں گا کہ اس شخص نے ہاتھ میں جو چیز پکڑی ہے وہ سمت نما ہے گھڑی نہیں
@TheMarketHindi4 күн бұрын
بھاونا کو سمجھو صاحب.....
@mdsamin64404 күн бұрын
اللہ آپ کو اس محنت کا بہترین صلہ عطاء فرمائے آمین
@adjabbar69725 күн бұрын
ماشاء اللہ
@JamshedAlam-bb2ml5 күн бұрын
ماشاءاللہ اللہ آ پ کی خدمت کو قبول فرمائے اور اِس کا بدلہ عطا فرمائے
@azharalig345 күн бұрын
ماشاءاللہ، اللہ پاک مفتی صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے۔
@TheMarketHindi6 күн бұрын
ماشاء اللہ - مفتی صاحب بہت بہترین انداز ہے۔ جزاک الله خیرا.
@alquran76036 күн бұрын
جزاک اللہ آپ حضرات سے جڑ کر بہت فاںٔدہ ہورہاہے اللہ پاک دونوں جہاں کی بھلائی عطا فرمائے آمین
@FortifyNurture6 күн бұрын
@@alquran7603 شکریہ صاحب آمین
@mujahidarab48026 күн бұрын
Mashaallah tabarakallah Mufti sab
@badruzzamansiddequey6 күн бұрын
Mashallah hazrat ke iss kalidi khitab se mujh jaise na chiz bahut mustafiz hua ,eqeenan ahle ilm hazrat bhi faida mond hounge Aur hazrat k liye dua gon houn Allah apne mukhlisana ilmi o deeni khidmaat ko sharf e qabooliot se nawazey
@MustafizAhmad-ps4gz6 күн бұрын
اللہ پاک آپ کی عمر میں عافیت کے ساتھ برکت عطا فرماۓ
@FortifyNurture6 күн бұрын
@@MustafizAhmad-ps4gz آمین یا رب العالمین
@sayedajahida49286 күн бұрын
Mashallah
@alquran76037 күн бұрын
اللہ پاک آپکی خدمات کو شرف قبولیت دے آمین۔
@JamshedAlam-bb2ml7 күн бұрын
ماشاء اللہ ۔اللہ آ پ کی خدمت کو قبول فرمائے
@TheMarketHindi7 күн бұрын
ماشاء اللہ
@MustafizAhmad-ps4gz7 күн бұрын
اللہ پاک آپ کی عمر میں عافیت کے ساتھ برکت عطا فرماۓ
@mohdizharizhat81197 күн бұрын
ماشاءاللہ
@farukmalik49007 күн бұрын
جزاکم اللہ خیرا
@Islamicchannel-zy5vi12 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ رات میں مکمل بیان سنا بہت ہی جامع اور ما نع بیان ہے اور بہت سے وہ حضرات جو اپنے اپ کو دین دار سمجھتے ہیں اور دنیا سے بے رغبتی کا مطلب دنیا سے رہبانییت اختیار کر لینا سمجھ لیتے ہیں ان کے لیے یہ بیان بہت ہی خاص ہے اس بیان کو زیادہ سے زیادہ نشر کیا جائے تو امت کا بڑا فائدہ ہوگا جزاک اللہ اپ تمام حضرات کا جو وقتا فوقتا ایسے حضرات کو بطور مہمان خصوصی ہمارے درمیان لاتے رہتے ہیں اللہ ہم اپ تمام کو دنیا اور اخرت میں بہترین بدلا عطا فرمائے امین
@mohdizharizhat811912 күн бұрын
ماشاءاللہ زبردست پہلی مرتبہ حضرت مفتی صاحب کو سنا، بہت عمدہ اور پر مغز بیان ہے۔
@alquran760312 күн бұрын
اللہ پاک آپکی خدمات کو شرف قبولیت عطاء فرمائے آمین
@TheMarketHindi12 күн бұрын
ماشاء اللہ - قلم وزبان دونوں میں مہارت رکھتے ہیں
@haseebhafeez24212 күн бұрын
Bahut khoob
@JamshedAlam-bb2ml12 күн бұрын
ماشاء اللہ: اللہ قبول فرمائے اور تمام باتوں پر ہمیں عمل کی توفیق عطا فرما ئیے
@Sibgat.12 күн бұрын
❤
@ataulhaqueshaikh291912 күн бұрын
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ حضرت الاستاذ کی عمر میں برکت عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@mdsamin644012 күн бұрын
Ma sha allah
@abdulrahmanbinali542312 күн бұрын
Mufti sb ka Andaz Guftgu bhut Acha hai, Tabiyat Sunne ki tarf Mut vajju hoti hai.