زاہد گل کی طرف سے منع ہے تو پھر کیوں جامہ نیٹ پر اپلوڈ کرتے ہو.
@HaideerRaza723 ай бұрын
بھائی جان اپ کو فکر کرنے کی ضرورت ہے، پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ ویڈیوز نہیں ہے اڈیوز ہیں۔ اور دو سال پہلے کی ہے۔ اور دوسری بات یہ کہ پیر صاحب کو سب پتہ ہے۔ میں جانوں اور پیر صاحب جانے اپ کو اتنی فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اپ اپنی عزاداری اور کل کے اخری دن یعنی اخرت کی فکر کرو