Пікірлер
@Kuch.bhi.official
@Kuch.bhi.official 13 минут бұрын
JazakAllah khair ya shiekh
@afaqmuhammadi3111
@afaqmuhammadi3111 36 минут бұрын
Ma Sha Allah hmaray Pyary ustad e muhtram Allah pak apke ilm me Amal me zindgi me mazeed barqaten rehmatain atta kren ameen ❤
@Abu-Hurairaa
@Abu-Hurairaa Сағат бұрын
Aslamuaalikum Agar aap kitabo k refences(dalayal) k scans laga pate video lectures mai boht fayda hota. Jazakallah khair
@naeemtahir617
@naeemtahir617 3 сағат бұрын
Saifullah Muhammadi Bhai Zindabad.
@breaksilence492
@breaksilence492 4 сағат бұрын
غامدی اور وفات مسیح ابن مریم غامدی اور قادیانی کی عقل مسخ ہوچکی ہے جو یہ کہتے ہیں کہ مسیح ابن مریم کو اللہ نے موت دی۔ یعنی جو کام یہودی کرنا چاہتے تھے وہ اللہ نے کر دیا۔ تاکہ قیامت کے دن یہودیوں پر قتل کا الزام نا آئے۔ اگر بالفرض یہی ہوا ہے تو پھر بھی اللہ کے لئے مشکل نہیں ہے قرب قیامت میں مسیح کو دوبارہ زندہ کر کے بھیجنا، کیونکہ عیسٰی ابن مریم کی واپسی کی متواتر احادیث کی انکاری نہیں ہوسکتی، اور جیسے عزیر علیہ السلام کو 100 سال موت دینے کے بعد زندہ کر کے بھیجا تھا جیسے اصحاب کہف کو کئی سو سال نیند طاری کردی پھر اٹھا دیا۔ اسی طرح ابن مریم کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے۔ ویسے بھی یہود کو رسول مسیح ابن مریم کی مخالفت کی سزا انہی کے ہاتھوں ہونا اور "لاغلبن انا و رسلی" میں اور میرے رسول لازما غالب آئیں گے کا ظہور ابھی باقی ہے۔ فرشتوں کا لاش اٹھا کر بھاگ جانا، اس کو غلبہ نہیں کہتے۔
@breaksilence492
@breaksilence492 4 сағат бұрын
جاوید غامدی کا کوئی استاد نہیں۔ من لا شیخ لہ الشیطان شیخ
@bestbest6752
@bestbest6752 5 сағат бұрын
Bahuth badiya bahuth hi achhi tafseer subhanAllah aapke tafseer sunne k baad kisi ki thafseer sunnne me dil nehi lagtha JazakAllahu khair ustad barakallahu feek
@rationalbeing17
@rationalbeing17 5 сағат бұрын
kzbin.info/www/bejne/a32toKGlq6mbm7ssi=FWYiB1OMWOn5DJ1j
@rationalbeing17
@rationalbeing17 5 сағат бұрын
😂 Yaar hadd hai Woh kehte hai sunnat sab anbiya ki rivayat yahi deen Quran mai bayan hua hai Phir uski tajdeed karke jaari kardia gaya woh sunnat e Nabi (sw) hi hai, unka hi qolmo fael o taqreer hai Par iski shuruaat unse nhi hui Ismai itni badi kitaabe kyu kholni hai , woh yehi baat kehte hai Sirf ye baat hai ki Quran mai namaaz o zakaat o hajj o degar cheeze hai woh unki tafseel nhi karta balki quresh ke logu ko pata tha ye cheez kya hai
@afzalahmad3459
@afzalahmad3459 5 сағат бұрын
مرزا انجینئر یا پلمبر سرے سے کوئی عالم دین ہی نہیں تھا لہذا آپ جناب اس کو علم کے میدان میں آئے روز "مدھول" دیتےتھے۔ غامدی صاحب صرف بہت بڑے عالم دین ہی نہیں بلکہ اس سے بھی بڑھ کرکہیں بڑے انسان بھی ہیں۔ آپ ان کے قضیے میں مت پڑیں، یہ آپ جناب کیلئے ہی بہتر رہتا۔پھربھی کوئی بات نہیں۔ ہمارے لئےتوبہرحال شائد یہ بھی مفیدہی رھے گا۔
@AhmadHassan-cy3mt
@AhmadHassan-cy3mt 4 сағат бұрын
جو بخاری مسلم کی روایات کو قصے کہانیاں کہے وہ بڑا عالم وہ بھی دین کا اتنا بڑا مذاق؟
@istekharabdul2718
@istekharabdul2718 4 сағат бұрын
Jo bukhari Muslim shareef Ki Riwayton ko qissy kahani bataye Us pr allah ki lanat ho
@AhmadHassan-cy3mt
@AhmadHassan-cy3mt 4 сағат бұрын
@@istekharabdul2718 میرے بھائی نبی کریم نے فرمایا مومن طعنہ دینے والا اور لعنت کرنے والا نہیں ہوتا۔۔۔ لعنت روافض کی پروڈکٹ ہے جو لوٹ لوٹ کر ان پہ پڑتی رہتی ہے۔۔۔
@PakArab-z6i
@PakArab-z6i Сағат бұрын
جتنا بڑا بھی نام ہو ۔ اگر وہ دین کے کسی بھی شعبے میں مخالف سمت جا رہا ہو یا کمی بیشی کر رہا ہو۔ اسے پکڑنا لازم ہو جاتا ہے۔ یہ نہیں دیکھا جاتا کہ پکڑ کرنے والا خواہ کمزور ہی ہو مگر اس کی کوشش کو سلام ہے۔
@PakArab-z6i
@PakArab-z6i Сағат бұрын
محمدی صاحب اپنے آپ کو طالب علم ہی کہتے ہیں ۔ مگر الحمدللہ علمی پکڑ کرنے کے معاملہ میں منفرد ہیں۔
@hassanimran-r8u
@hassanimran-r8u 7 сағат бұрын
apni vidio me sath mirza ka clip bhi chalaya kre
@MuhammadiLibrary
@MuhammadiLibrary 6 сағат бұрын
پیارے بھائی! وہ شاٹ کلپ کے ساتھ لگائیں گے۔ ان شاء اللہ
@-1-Humanity
@-1-Humanity 7 сағат бұрын
واقعہ حرا میں جلیل وقدر صحابی فتح مکہ میں علمبردار رسولؐ حضرت معقل بن سنانؓ نے یزید کےخلاف بغاوت کی اور اسے شرابی اور زانی بھی کہا. آخر لڑتے ہوۓ شہید ہو گئے. (المستدک الحاکم:6220)
@-1-Humanity
@-1-Humanity 7 сағат бұрын
واقعہ حرا میں جلیل وقدر صحابی عبداللہ بن حنظلہؓ کی قیادت میں اہل مدینہ نے یزید کی بیعت توڑ دی. (صحیح بخاری : 2959, 4167). واقعہ حرا میں شہید ہونیوالے انصار مدینہ تھے. ان پر انس بن مالکؓ اور زیدبن ارقم کوبھی بہت غم ہوا اور دعا مغفرت کی. (صحیح بخاری:4906) انصار مدینہ سابقون اولون صحابہ ہیں جو عبداللہ بن عمر سے فضائل و مرتبہ میں بہت بلند ہیں. واقعہ حرا میں بچوں کوبھی شہید کیا گیا بلخصوص حضرت انس بن مالکؓ کے بچے شہید کیے گئے. ( مسند احمد: 19343, 19299, 19558)
@saeedalremeithi7249
@saeedalremeithi7249 9 сағат бұрын
اردو حاشہ: نوٹ: (سند میں یزید الفارسی البصری مقبول راوی ہیں یعنی متابعت کے وقت اور متابعت موجود نہیں ہے اس لیے لین الحدیث ہیں)
@saeedalremeithi7249
@saeedalremeithi7249 9 сағат бұрын
سنن ترمذي کل احادیث 3964 :حدیث نمبر سنن ترمذي كتاب تفسير القرآن عن رسول الله صلى الله عليه وسلم کتاب: تفسیر قرآن کریم 10. باب وَمِنْ سُورَةِ التَّوْبَةِ 10. باب: سورۃ التوبہ سے بعض آیات کی تفسیر۔ حدیث نمبر: 3086 حدثنا محمد بن بشار، حدثنا يحيى بن سعيد، ومحمد بن جعفر، وابن ابي عدي، وسهل بن يوسف، قالوا: حدثنا عوف بن ابي جميلة، حدثنا يزيد الفارسي، حدثنا ابن عباس، قال: قلت لعثمان بن عفان: ما حملكم ان عمدتم إلى الانفال وهي من المثاني، وإلى براءة وهي من المئين فقرنتم بينهما ولم تكتبوا بينهما سطر بسم الله الرحمن الرحيم، ووضعتموها في السبع الطول، ما حملكم على ذلك؟ فقال عثمان: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم مما ياتي عليه الزمان وهو تنزل عليه السور ذوات العدد، فكان إذا نزل عليه الشيء دعا بعض من كان يكتب فيقول: ضعوا هؤلاء الآيات في السورة التي يذكر فيها كذا وكذا، وإذا نزلت عليه الآية فيقول ضعوا هذه الآية في السورة التي يذكر فيها كذا وكذا، وكانت الانفال من اوائل ما انزلت بالمدينة، وكانت براءة من آخر القرآن، وكانت قصتها شبيهة بقصتها فظننت انها منها، فقبض رسول الله صلى الله عليه وسلم ولم يبين لنا انها منها فمن اجل ذلك قرنت بينهما، ولم اكتب بينهما سطر بسم الله الرحمن الرحيم فوضعتها في السبع الطول "، قال ابو عيسى: هذا حديث حسن صحيح لا نعرفه إلا من حديث عوف، عن يزيد الفارسي، عن ابن عباس، ويزيد الفارسي هو من التابعين، قد روى عن ابن عباس غير حديث، ويقال هو يزيد بن هرمز، ويزيد الرقاشي هو يزيد بن ابان الرقاشي، وهو من التابعين ولم يدرك ابن عباس إنما روى عن انس بن مالك وكلاهما من التابعين من اهل البصرة، ويزيد الفارسي اقدم من يزيد الرقاشي. عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ میں نے عثمان بن عفان رضی الله عنہ سے کہا کہ کس چیز نے آپ کو آمادہ کیا کہ سورۃ الانفال کو جو «مثانی» میں سے ہے اور سورۃ برأۃ کو جو «مئین» میں سے ہے دونوں کو ایک ساتھ ملا دیا، اور ان دونوں سورتوں کے بیچ میں «بسم الله الرحمن الرحيم» کی سطر بھی نہ لکھی۔ اور ان دونوں کو «سبع طوال» (سات لمبی سورتوں) میں شامل کر دیا۔ کس سبب سے آپ نے ایسا کیا؟ عثمان رضی الله عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر زمانہ آتا جا رہا تھا اور آپ پر متعدد سورتیں نازل ہو رہی تھیں، تو جب آپ پر کوئی آیت نازل ہوتی تو وحی لکھنے والوں میں سے آپ کسی کو بلاتے اور کہتے کہ ان آیات کو اس سورۃ میں شامل کر دو جس میں ایسا ایسا مذکور ہے۔ اور پھر جب آپ پر کوئی آیت اترتی تو آپ فرماتے اس آیت کو اس سورۃ میں رکھ دو جس میں اس اس طرح کا ذکر ہے۔ سورۃ الانفال ان سورتوں میں سے ہے جو مدینہ میں آنے کے بعد شروع شروع میں نازل ہوئی ہیں۔ اور سورۃ برأت قرآن کے آخر میں نازل ہوئی ہے۔ اور دونوں کے قصوں میں ایک دوسرے سے مشابہت تھی تو ہمیں خیال ہوا کہ یہ اس کا ایک حصہ (و تکملہ) ہے۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں یہ بتائے بغیر کہ یہ سورۃ اسی سورۃ کا جزو حصہ ہے اس دنیا سے رحلت فرما گئے۔ اس سبب سے ہم نے ان دونوں سورتوں کو ایک ساتھ ملا دیا اور ان دونوں سورتوں کے درمیان ہم نے «بسم الله الرحمن الرحيم» نہیں لکھا اور ہم نے اسے «سبع طوال» میں رکھ دیا (شامل کر دیا)۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اسے ہم صرف عوف کی روایت سے جانتے ہیں، جسے وہ یزید فارسی کے واسطہ سے ابن عباس سے روایت کرتے ہیں، اور یزید فارسی تابعین میں سے ہیں، انہوں نے ابن عباس سے کئی حدیثیں روایت کی ہیں۔ اور کہا جاتا ہے کہ وہ یزید بن ہرمز ہیں۔ اور یزید رقاشی یہ یزید بن ابان رقاشی ہیں، یہ تابعین میں سے ہیں اور ان کی ملاقات ابن عباس سے نہیں ہے۔ انہوں نے صرف انس بن مالک سے روایت کی ہے، اور یہ دونوں ہی بصرہ والوں میں سے ہیں۔ اور یزید فارسی، یزید رقاشی سے متقدم ہیں۔ Report Error تخریج الحدیث: «سنن ابی داود/ الصلاة 125 (786) (تحفة الأشراف: 9819)، و مسند احمد (1/57، 69) (ضعیف) (سند میں یزید الفارسی البصری مقبول راوی ہیں یعنی متابعت کے وقت اور متابعت موجود نہیں ہے اس لیے لین الحدیث ہیں)» قال الشيخ الألباني: ضعيف، ضعيف أبي داود (140) // عندنا برقم (168 / 786) //
@saeedalremeithi7249
@saeedalremeithi7249 9 сағат бұрын
سنن ابي داود أبواب تفريع استفتاح الصلاة ابواب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل 127. باب مَنْ جَهَرَ بِهَا باب: «بسم الله الرحمن الرحيم» زور سے پڑھنے کے قائلین کی دلیل کا بیان۔ حدیث نمبر: 786 أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ، أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ عَوْفٍ، عَنْ يَزِيدَ الْفَارِسِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ، قَالَ: قُلْتُ لِعُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ مَا حَمَلَكُمْ أَنْ عَمَدْتُمْ إِلَى بَرَاءَةَ وَهِيَ مِنَ الْمِئِينَ وَإِلَى الْأَنْفَالِ وَهِيَ مِنَ الْمَثَانِي، فَجَعَلْتُمُوهُمَا فِي السَّبْعِ الطِّوَالِ وَلَمْ تَكْتُبُوا بَيْنَهُمَا سَطْرَ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ؟ قَالَ عُثْمَانُ:" كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِمَّا تَنَزَّلُ عَلَيْهِ الْآيَاتُ فَيَدْعُو بَعْضَ مَنْ كَانَ يَكْتُبُ لَهُ، وَيَقُولُ لَهُ: ضَعْ هَذِهِ الْآيَةَ فِي السُّورَةِ الَّتِي يُذْكَرُ فِيهَا كَذَا وَكَذَا، وَتَنْزِلُ عَلَيْهِ الْآيَةُ وَالْآيَتَانِ، فَيَقُولُ مِثْلَ ذَلِكَ، وَكَانَتْ الْأَنْفَالُ مِنْ أَوَّلِ مَا أُنْزِلَ عَلَيْهِ بِالْمَدِينَةِ، وَكَانَتْ بَرَاءَةُ مِنْ آخِرِ مَا نَزَلَ مِنَ الْقُرْآنِ، وَكَانَتْ قِصَّتُهَا شَبِيهَةً بِقِصَّتِهَا فَظَنَنْتُ أَنَّهَا مِنْهَا، فَمِنْ هُنَاكَ وَضَعْتُهَا فِي السَّبْعِ الطِّوَالِ وَلَمْ أَكْتُبْ بَيْنَهُمَا سَطْرَ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ". عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا بیان ہے کہ میں نے عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے پوچھا: آپ کو کس چیز نے ابھارا کہ آپ سورۃ برات کا جو کہ «مئین» ۱؎ میں سے ہے، اور سورۃ الانفال کا جو کہ «مثانی» ۲؎ میں سے ہے قصد کریں تو انہیں سات لمبی سورتوں میں کر دیں اور ان دونوں (یعنی انفال اور برات) کے درمیان میں «بسم الله الرحمن الرحيم» نہ لکھیں؟ عثمان نے کہا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر آیتیں نازل ہوتی تھیں تو آپ کاتب کو بلاتے اور ان سے فرماتے: ”اس آیت کو اس سورۃ میں رکھو، جس میں ایسا ایسا (قصہ) مذکور ہے“، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک ایک دو دو آیتیں اترا کرتیں تو آپ ایسا ہی فرمایا کرتے، اور سورۃ الانفال ان سورتوں میں ہے جو پہلے پہل مدینہ میں آپ پر اتری ہیں، اور برات ان سورتوں میں سے ہے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر آخر میں اتری ہیں اور سورۃ برات کا مضمون سورۃ الانفال کے مضمون سے ملتا جلتا ہے، اس وجہ سے مجھے گمان ہوا کہ شاید برات (توبہ) انفال میں داخل ہے، اسی لیے میں نے دونوں کو «سبع طوال» ۳؎ میں رکھا اور دونوں کے بیچ میں «بسم الله الرحمن الرحيم» نہیں لکھا۔ تخریج الحدیث: «‏‏‏‏سنن الترمذی/تفسیر القرآن 10 (3086)، (تحفة الأشراف: 9819)، وقد أخرجہ: مسند احمد (1/57، 69) (ضعیف)» ‏‏‏‏ (یزید الفارسی لین الحدیث ہیں) وضاحت: ۱؎: «مئین» ان سورتوں کو کہتے ہیں جو سو (۱۰۰) سے زیادہ آیتوں پر مشتمل ہوں۔ ۲؎: «مثانی» وہ سورتیں ہیں جو «مئین» سے چھوٹی ہیں۔ ۳؎: «سبع طوال» سے مراد بقرہ، آل عمران، نساء، مائدہ، انعام اور اعراف ہیں اور ساتویں کے بارے میں اختلاف ہے، ایک قول یہ ہے کہ وہ انفال اور براہ (دونوں ایک ساتھ) ہیں اور دوسرا قول یہ ہے کہ وہ سورہ یونس ہے۔ قال الشيخ الألباني: ضعيف قال الشيخ زبير على زئي: حسن مشكوة المصابيح (2222) أخرجه الترمذي (3086 وسنده حسن) يزيد الفارسي و ثقه ابن حبان و الترمذي وغيرهما فھو حسن الحديث و أخطأ من ضعّف ھذا الحديث
@nadeemaziz-h8g
@nadeemaziz-h8g 9 сағат бұрын
Ok
@aadiadam
@aadiadam 10 сағат бұрын
Mooh-tod jawaab!
@personalweb8326
@personalweb8326 10 сағат бұрын
اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ سیف اللہ بھائی اللہ آپکی خدمات کو قبول فرمائے انجینئر فتنہ ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب پر بھی کافی بکوآس کر چکا ہے مہربانی کریں اُس پر بھی ویڈیو بنائیں اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے آمین یارب العالمین
@abdurrehmantariq3752
@abdurrehmantariq3752 10 сағат бұрын
Karbala ka waqia please marker k sath samjha dain aik video main
@abuhanzalah5321
@abuhanzalah5321 14 сағат бұрын
31:06 Qurbani ky janwar agr Shaair ALLAAH hain to Mirza ji sy poochain keh Qurbani ky janwaron ky guzarny ya uthny bethy ya zibah hony ki jaghon pr bhi duwa mangny lagg jain ? Bakry, Bail, Onth sy bhi duwa qubool krwany ka aqeedah shuru kr lain ?
@nadeemaziz-h8g
@nadeemaziz-h8g 17 сағат бұрын
Ok
@nadeemaziz-h8g
@nadeemaziz-h8g 17 сағат бұрын
Ok
@bharatmallba
@bharatmallba 20 сағат бұрын
Ap ney tu Mirza k parhachay urra k rakh diyay 😮
@sajjadsajid799
@sajjadsajid799 Күн бұрын
Many mirza k khilaf bohut ulma ko suna woh baralvi ho deobandi ho ahly hadees ho magar jo ap ko suny ka maza hae kisi our main nahin bohut asan our sehal tareky say samjhaty ho
@SyedMuhammadUsman-zx9fn
@SyedMuhammadUsman-zx9fn Күн бұрын
Mirza g ko jahlam k gandy gatar main dafna dia gya hai😂😂😂😂
@mdmoizalam8685
@mdmoizalam8685 Күн бұрын
ALLAAH U AKBAR
@TALALMIRZA
@TALALMIRZA Күн бұрын
💯❤
@rashidhussain1012
@rashidhussain1012 Күн бұрын
Sahi be naqaab kia hai aap ny Mirza gee ko
@M_ANAS_ABBAS
@M_ANAS_ABBAS Күн бұрын
engineer mirza to war gaya
@rashidhussain1012
@rashidhussain1012 Күн бұрын
Saif Ullah bhai Allah aap k ilm mai mazeed barkat aur izaafa farmaye
@ShayanAbuZar
@ShayanAbuZar Күн бұрын
شیخ لوگ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمه الله پر بھی بہت اعتراضات کرتے ہیں براہ مہربانی ان اعتراضات کا بھی علمی رد کیجئے گا۔
@Musa-j8b
@Musa-j8b Күн бұрын
AHLE SUNNATH AND AHLE TASHI AND SAIF ULLAH SAHIB.. REF: EXCUSE ME , ACCORDING TO MY KNOWLEDGE AND UNDERSTANDING 100 PERCENT AHADAEESES AND STORIES ABOUT IMAM ALI AND BIBI FATIMA ARE FAKE AND UNTRUE AND HAVE BEEN MADE UNDER THE RULES OF THAQAEYA .. THIS IS A CERTIFIED EVIDENCE THAT SHIA ALLAMAS HAVE MADE 3 LAC FAKE AND FALSE EVIDENCES ABOUT IMAM ALI AND BIBI FATIMA AND THEIR AULADS .. 1. PROPHET MOHD ADVISED ALL THE HUMANS TO OBEY AND RESPECT GOD AND AND DO GOOD DEEDS AND AVOID BAD BELIEFS AND BAD DEEDS BUT MOHD DID NOT ADVISE AND DID NOT PREECH HIS BELOVED WIFE TO BE CAREFUL ABOUT THE DOGS .. SHIA AND NASAB PARASTHS HAVE MADE SUCH FAKE AHADEESES TO PROTECT IMAM ALI .. BECAUSE REALLY IMAM ALI. NEITHER HAD KNOWLEDGE AND NOR WISDOM .. 2. MOHD AND ABU BAKKAR AND HAZRAT UMER AND HAZRAT USMAN DID NOT KILL EVEN ONE MUSLIM IN THEIR REIGNS WHILE IMAM ALI BURNED 70 SAHABAS ALIVE AND OVERALL KILLED ONE LAC TEN THOUSANDS MUSLIMS AND MADE THOUSANDS OF MUSLIM WOMEN WIDOWS AND MADE THOUSANDS OF MUSLIM CHILDREN ORPHANS AND MADE THOUSANDS OF MUSLIM MEN DISABLED :: WHY :: BECAUSE :: IMAM ALI NEITHER HAD KNOWLEDGE NOR WISDOM THEREFORE IMAM ALI USED SWORDS INSTEAD KNOWLEDGE AND WISDOM AND KILLED ONE LAC TEN THOUSANDS MUSLIMS IN 4 YEARS AND 9 MONTHS .. 3. ACCORDING TO FAKE AND FALSE AND UNTRUE AHADEESES AND STORIES IMAM ALI IS ::: HERO. ::: BUT ACCORDING TO REAL GROUND IMAM ALI IS. ::: ZERO ::: ABU BAKKAR AND UMER AND USMAN AND MUAVIA SPREAD THE RELIGION OF MOHD ALL AROUND THE WORLD BUT IMAM ALI GREATLY DAMAGED THE RELIGION OF MOHD WITH GREATER LOSSES AND IMAM ALI DIVIDED THE RELIGION OF MOHD INTO 73 FIRQAS.. AND IMAM ALI SPREAD THE RELIGION UPTO ::: ZERO ::: 4. GOD SAYS IN SOORATUL NISA AYYATH NO. 93 THAT ANY MUSLIM WHO KILLED ANOTHER MUSLIM THE KILLER MUSLIM WILL GO TO HELL FOREVER .. ACCORDING TO QURAN IMAM ALI IS IN HELL FOREVER BUT ACCORDING TO SHIA ALLAMAS AND OTHER GUMRAHS. IMAM ALI IS CHIEF OF ALL PARADISES .. ANY ERRORS AND MISTAKES ARE REGRETTED PLEASE THANKS
@sajjadsajid799
@sajjadsajid799 Күн бұрын
Shekh sahab masha Allah bohut khob Allah ap ko istqamat day ..ap haydrabad main kahan rahty hae
@saadhusainn
@saadhusainn Күн бұрын
References: 1. Tafsir Ibn Kathir, 4/177 (00:03:49) 2. Al-Sunan al-Kubrā by al-Bayhaqī, 10/374, Hadith 20992 (00:06:10) 3. Al-Sunan al-Kubrā by al-Bayhaqī, 10/374, Hadith 20993 (00:08:33) 4. Musnad al-Bazzār, 14/62, Hadith 7513 (00:09:25) 5. Sahih al-Bukhari, Kitāb al-‘Īdayn (00:11:23)
@abu_muawwiya_bin_ali
@abu_muawwiya_bin_ali 2 күн бұрын
#NotMyEMAM
@ShahidAziz-d6c
@ShahidAziz-d6c 2 күн бұрын
❤❤❤
@ShahidAziz-d6c
@ShahidAziz-d6c 2 күн бұрын
ماشاءاللہ اللہ سبحانہ وتعالی عمل ایمان و علم و زندگی واہل میں مزید برکتوں کا نزول عطاء فرمائے اپنی رحمت سے اللھم آمین یارب العالمین
@MuhammadiLibrary
@MuhammadiLibrary Күн бұрын
@@ShahidAziz-d6c پیارے بھائی! بہت شکریہ، آپ کی دعاؤں کے لئے، الله آپ کے علم و عمل میں اضافہ کرے۔
@Musa-j8b
@Musa-j8b 2 күн бұрын
AHLE SUNNATH AND AHLE TASHI SAHIBANS . REF : ALI MIRZA & AHLE TASHI SAHIBANS 1. ALI MIRZA AND AHLE TASHI SAHIBANS DECEIVE AND MISGUIDE THEIR FOLLOWERS AND LISTENERS AND VIEWERS THROUGH FAKE AND FALSE AHADEESES HAVE BEEN MADE UNDER THE RULES OF THAQEYA . THANKS
@Musa-j8b
@Musa-j8b 2 күн бұрын
AHLE SUNNAT AND AHLE TASHI AND SAIFULLAH AND ALI MIRZA. SAHIBANS.. REF :: ALI MIRZA ENGINEER SAHIB IS THE GREATEST ENEMY OF AMIR. MUAVIA FAR MORE THAN SHIA AND SHIA ALLAMAS .. WHILE PROPHET MOHD LOVED AND RESPECTED MUAVIA.. MUAVIA WAS A SON OF A POPULAR SARDAR ABU SUFYAN AND BANNU ABASS AND BANNU HASHIM AND PROPHET MOHD AND ALL ARABS LOVED AND RESPECTED. ABU SUFYAN AND BANNU UMAEYA .. 3 DAUGHTERS OF MOHD HAD BEEN MARRIED IN BANNU UMAEYA.. WIFE OF ABU LAHAB UNCLE OF PROPHET MOHD WAS SISTER OF ABU SUFYAN WHILE ABU LAHAB WAS BANNU HASHIM .. 1. IT SEEMS FROM LECTURES OF ALI MIRZA SAHIB THAT HIS TEACHERS WERE SHIA, BECAUSE HIS 99. PERCENT BELIEFS AND RELIGION MATCH AND TALLY WITH SHIA RELIGION .. 3. ALI MIRZA SAYS THAT AMIR MUAVIA WAS DONKEY .. DOES A DONKEY CAN RULE FOR 42 YEARS CONSTANTLY ???? ACCORDING TO ALI MIRZA RELIGION A DONKEY CAN RULE FOR 42 YEARS SO BEAUTIFULLY AND SO NICELY AND SO SO SUCCESSFULLY AND SO INTELLIGENTLY AND SO WISELY THAT PEOPLE FROM 60 COUNTRIES WERE 100 PERCENT. GLAD AND HAPPY. AND. PRAYED FOR THE SUCCESS OF A. DONKEY .. PLEASE NOTE :: WHEN IMAM HASSAN AND IMAM HUSSAIN COMPROMISED WITH AMIR MUAVIA THAT TIME MUAVIA RULED 54. COUNTRIES BUT LATER ON MUAVIA INCLUDED 6 MORE COUNTRIES IN THE KHILAFAT AND THUS MUAVIA WAS RULING OVER 60 COUNTRIES … 4 IT IS EXTREMELY ASTONISHING AND WONDERING THAT 3 IMAMS, IMAM ALI AND IMAM HASSAN AND IMAM HUSAIN HAD COMPROMISED AND RECONCILED WITH DONKEY AMIR MUAVIA. ACCORDING TO ALI MIRZA RELIGION THE 3 IMAMS. WERE DONKEYS TOO, BECAUSE CHURSI AND HEROIN. ADDICTS COMPROMISES. AND RECONCILES WITH CHURSI AND HEROIN. ADDICTS , IN THIS WAY ALI MIRZA AND THE 3 IMAMS. WERE DONKES ACCORDING TO ALI MIRZA BELIEFS AND RELIGION. , THIS WAS WHY THAT DONKEY COMPROMISED AND RECONCILED WITH DONKEY .. 5. 3 IMAMS , IMAM ALI AND IMAM HASSAN AND IMAM HUSAIN AND BANNU ABASS AND BANNU HASHIM AND 65 THOUSANDS SAHABAS AND MILLIONS OF TABIEENS AND MILLIONS OF TABA TABIEENS FROM 54 COUNTRIES HAD ACCEPTED AND FAVORED AMIR MUAVIA , ACCORDING TO ALI MIRZA AND SHIA RELIGION THESE ALL WERE DONKEYS BECAUSE DONKEYS LOVE AND FAVOR DONKEYS. AND ALI MIRZA IS THE BIGGEST DONKEY OF ALL .. 6. GOD SAYS , DO NOT INSULT THE IMAMS OF OTHERS THEN OTHERS WILL INSULT YOUR IMAMS .. IF ALI MIRZA WILL INSULT THE IMAMS OF AHLE SUNNAT THEN AHLE SUNNAT WILL INSULT THE IMAMS OF ALI MIRZA SAHIB, THEREFORE, ALI MIRZA SAHIB IS REQUESTED TO PLEASE NOT TO MIND THE OBSERVATIONS BECAUSE THIS IS THE SYSTEM OF GOD.. EXCUSE ME, GOD MADE MUAVIA KATIB E WAHEE AND MOHD MARRIED WITH THE SISTER OF MUAVIA NAMED HABIBA AND GOD AND MOHD MADE. HABIBA UMMUL MOMENEENS AND GOD AND MOHD MADE MUAVIA BROTHER IN LAW OF PROPHET MOHD AND GOD AND MOHD MADE MUAVIA MAMOON OF ALL THE MUSLIMS AROUND THE WORLD ACCORDING TO QURAN.. MUAVIA IS THE ONLY PERSON, WHOSE HOUSE WAS MADE DARUL AMMAN BY GOD AND MOHD.. GOD AND MOHD BOTH ARE INCREASING THE DIGNITY AND RESPECT OF MUAVIA AND SHIA AND ALI MIRZA WITH DEFECTIVE AND FAULTY KNOWLEDGE ARE ABUSING. AND. INSULTING AND. DECREASING THE DIGNITY AND RESPECT OF MUAVIA IS IT NOT A GREATER ACT OF DISCRIMINATION AND INJUSTICE??? ANY ERRORS AND MISTAKES ARE REGRETTED PLEASE THANKS
@Musa-j8b
@Musa-j8b 2 күн бұрын
AHLE SUNNAT AND AHLE TASHI AND SAIFULLAH AND ALI MIRZA. SAHIBANS.. REF :: ALI MIRZA ENGINEER SAHIB IS THE GREATEST ENEMY OF AMIR. MUAVIA FAR MORE THAN SHIA AND SHIA ALLAMAS .. WHILE PROPHET MOHD LOVED AND RESPECTED MUAVIA.. MUAVIA WAS A SON OF A POPULAR SARDAR ABU SUFYAN AND BANNU ABASS AND BANNU HASHIM AND PROPHET MOHD AND ALL ARABS LOVED AND RESPECTED. ABU SUFYAN AND BANNU UMAEYA .. 3 DAUGHTERS OF MOHD HAD BEEN MARRIED IN BANNU UMAEYA.. WIFE OF ABU LAHAB UNCLE OF PROPHET MOHD WAS SISTER OF ABU SUFYAN WHILE ABU LAHAB WAS BANNU HASHIM .. 1. IT SEEMS FROM LECTURES OF ALI MIRZA SAHIB THAT HIS TEACHERS WERE SHIA, BECAUSE HIS 99. PERCENT BELIEFS AND RELIGION MATCH AND TALLY WITH SHIA RELIGION .. 3. ALI MIRZA SAYS THAT AMIR MUAVIA WAS DONKEY .. DOES A DONKEY CAN RULE FOR 42 YEARS CONSTANTLY ???? ACCORDING TO ALI MIRZA RELIGION A DONKEY CAN RULE FOR 42 YEARS SO BEAUTIFULLY AND SO NICELY AND SO SO SUCCESSFULLY AND SO INTELLIGENTLY AND SO WISELY THAT PEOPLE FROM 60 COUNTRIES WERE 100 PERCENT. GLAD AND HAPPY. AND. PRAYED FOR THE SUCCESS OF A. DONKEY .. PLEASE NOTE :: WHEN IMAM HASSAN AND IMAM HUSSAIN COMPROMISED WITH AMIR MUAVIA THAT TIME MUAVIA RULED 54. COUNTRIES BUT LATER ON MUAVIA INCLUDED 6 MORE COUNTRIES IN THE KHILAFAT AND THUS MUAVIA WAS RULING OVER 60 COUNTRIES … 4 IT IS EXTREMELY ASTONISHING AND WONDERING THAT 3 IMAMS, IMAM ALI AND IMAM HASSAN AND IMAM HUSAIN HAD COMPROMISED AND RECONCILED WITH DONKEY AMIR MUAVIA. ACCORDING TO ALI MIRZA RELIGION THE 3 IMAMS. WERE DONKEYS TOO, BECAUSE CHURSI AND HEROIN. ADDICTS COMPROMISES. AND RECONCILES WITH CHURSI AND HEROIN. ADDICTS , IN THIS WAY ALI MIRZA AND THE 3 IMAMS. WERE DONKES ACCORDING TO ALI MIRZA BELIEFS AND RELIGION. , THIS WAS WHY THAT DONKEY COMPROMISED AND RECONCILED WITH DONKEY .. 5. 3 IMAMS , IMAM ALI AND IMAM HASSAN AND IMAM HUSAIN AND BANNU ABASS AND BANNU HASHIM AND 65 THOUSANDS SAHABAS AND MILLIONS OF TABIEENS AND MILLIONS OF TABA TABIEENS FROM 54 COUNTRIES HAD ACCEPTED AND FAVORED AMIR MUAVIA , ACCORDING TO ALI MIRZA AND SHIA RELIGION THESE ALL WERE DONKEYS BECAUSE DONKEYS LOVE AND FAVOR DONKEYS. AND ALI MIRZA IS THE BIGGEST DONKEY OF ALL .. 6. GOD SAYS , DO NOT INSULT THE IMAMS OF OTHERS THEN OTHERS WILL INSULT YOUR IMAMS .. IF ALI MIRZA WILL INSULT THE IMAMS OF AHLE SUNNAT THEN AHLE SUNNAT WILL INSULT THE IMAMS OF ALI MIRZA SAHIB, THEREFORE, ALI MIRZA SAHIB IS REQUESTED TO PLEASE NOT TO MIND THE OBSERVATIONS BECAUSE THIS IS THE SYSTEM OF GOD.. EXCUSE ME, GOD MADE MUAVIA KATIB E WAHEE AND MOHD MARRIED WITH THE SISTER OF MUAVIA NAMED HABIBA AND GOD AND MOHD MADE. HABIBA UMMUL MOMENEENS AND GOD AND MOHD MADE MUAVIA BROTHER IN LAW OF PROPHET MOHD AND GOD AND MOHD MADE MUAVIA MAMOON OF ALL THE MUSLIMS AROUND THE WORLD ACCORDING TO QURAN.. MUAVIA IS THE ONLY PERSON, WHOSE HOUSE WAS MADE DARUL AMMAN BY GOD AND MOHD.. GOD AND MOHD BOTH ARE INCREASING THE DIGNITY AND RESPECT OF MUAVIA AND SHIA AND ALI MIRZA WITH DEFECTIVE AND FAULTY KNOWLEDGE ARE ABUSING. AND. INSULTING AND. DECREASING THE DIGNITY AND RESPECT OF MUAVIA IS IT NOT A GREATER ACT OF DISCRIMINATION AND INJUSTICE??? ANY ERRORS AND MISTAKES ARE REGRETTED PLEASE THANKS
@Sayyedmufeez1510
@Sayyedmufeez1510 2 күн бұрын
Allah apko lambi umar se nawaze amin Ap dalil k badshah ho
@MuhammadiLibrary
@MuhammadiLibrary Күн бұрын
پیارے بھائی! بہت شکریہ، آپ کی دعاؤں کے لئے، ہم اللہ کی دی ہوئی توفیق سے یہ کام کر رہے ہیں۔
@hamzaramzan123
@hamzaramzan123 2 күн бұрын
Ameer e Muaviya RA zindabad
@saadhusainn
@saadhusainn 2 күн бұрын
References: 1. Sahih al-Bukhari, Hadith 3706 (00:12:07) 2. Sahih al-Bukhari, Hadith 3655 (00:13:14) 3. Al-Fiqh al-Akbar, p. 61, 62 & 63 (00:15:37) 4. Fath al-Bāri, 7/15 (00:16:43) 5. Ghuniyat al-Ṭālibīn, p. 162-163 (00:17:30) 6. Siyar Aʿlām al-Nubalāʾ, 6/218 (00:19:37) 7. Fath al-Bāri, 1/437 (00:20:59) 8. Majālis al-Mu'minīn, p. 672 (00:23:07) 9. Ḥubb al-Yaqīn, p. 688 (00:25:30) 10. Uṣūl al-Kāfī, Kitāb al-Nikāḥ, Hadith 5709 (00:27:18) 11. Man Lā Yaḥḍuruhu al-Faqīh, p. 412, Hadith 4424 (00:28:01) 12. Tahdhīb al-Aḥkām, p. 509, Hadith 4871 (00:28:32) 13. Tahdhīb al-Aḥkām, Hadith 4874 (00:28:55) 14. Tahdhīb al-Aḥkām, Hadith 4875 (00:29:13)
@ZawarAli-x9m
@ZawarAli-x9m 2 күн бұрын
❤ ❤
@azeemaaj7454
@azeemaaj7454 2 күн бұрын
بہت عمدہ رد کیا ہے مرزا جہمیہ کا۔
@muhammadrafeeq4059
@muhammadrafeeq4059 2 күн бұрын
Nasbi
@fishUncle-ch3yj
@fishUncle-ch3yj 2 күн бұрын
Allah hu Akbar Masha Allah
@IftkharRay
@IftkharRay 3 күн бұрын
السلام علیکم قاری صاحب ایک ویڈیو مزمل اعجاز الحسینی کیلئے بھی ہو جائے وہ جو اپنے اپ کو اہل حدیث کہتا ہے کیا ہوا اہل حدیث ہے یا نہیں
@qartabatv9931
@qartabatv9931 3 күн бұрын
ما شاء اللہ ، لا قوة الا باللہ مرزا کی ڈرامے بازیاں واضح کرنے پر آپ کی خدمات کو سلام 🌹🌹🌹
@MuhammadiLibrary
@MuhammadiLibrary Күн бұрын
بہت شکریہ بھائی جان!