اللہ حضرت کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
@Azhar-fo5ym10 күн бұрын
❤❤❤
@SheikhAamir96921 күн бұрын
اللہ تعالی آپکو جنت الفردوس عطاء فرمائیں ❤
@AL-Madeena27 күн бұрын
Ye pagdi wali hadees fazail e aamal nahi hai
@Fazal-g1uАй бұрын
Mashallah ❤❤❤❤❤
@MuhammadIbrahim-n7yАй бұрын
فقہائے کرام نے تین کپڑوں میں نماز کو مستحب قرار دیا ہے اور اس میں ایک پگڑی بھی ہے
@MuhammadIbrahim-n7yАй бұрын
بھائی آپ لوگ صرف یہ کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے صحابہ اکثر عمامہ باندھتے تھے یا ٹوپی باندھتے تھے یا ویسے ننگے سر نماز پڑھتے تھے جواب چاہیے اور انصاف سے انشاءاللہ پتہ لگ جائے گا کہ فقہائے کی نظریں کتنی دقیق تھی
@MuhammadIbrahim-n7yАй бұрын
ماشاءاللہ زبردست عقل والے سمجھتے ہے بیوقوفوں کو کیسے سمجھائیں
@HabibahmadKhan-nm3us2 ай бұрын
ہماری بیوی کانام بھی زینت ہے اور ہم امام بھی ہیں اس لئے ہم بھی لے جائیں گے 😢😢😢
@Lonation-l9r2 ай бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ بھائی، دینی ویڈیوز میں برائے مہربانی ads کوبند رکھا کریں، دین کی بات سُنتے ہوئے ایک دم نظر کی حفاظت نئی رہتی اور نا کان کی حفاظت رہتی ہے، برائے کرم اپنے کر گناہوں کا مرتکب مت کیجیئے۔ جو جو اِس ویڈیو کی وجہ سے گانا سُن رہا ہے اور آنکھوں نے غلط چیز نا چاہتے ہوئے بھی دیکھ رہا ہے اُس کا گناہ آپ کو آ رہا ہے۔ Ads کو بند کر دیجیئے، پیسوں کی خاطر اپنا دین و ایمان مت خراب کریں۔
@HussainAhmad-f1i3 ай бұрын
حضرت مفتی سعید صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے سمجھا نے کا انداز بہت اچھا تھا ۔اللہ تعالیٰ حضرت جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرماے ۔آمین انکے درسی اسباق کے ویڈیو بنانے والوں کو جزاے خیر عطافرمائے آمین ۔
@alirazaanjraulvi28043 ай бұрын
Sawal ka golmal kar rahe mai puchhta hu tumhara nam kyahai to mufti sahab bjar ka. hal btane lage Yadrakho josahi jawb nahi deta wah gunga saitan hai Deen mustufa ka hai tere babon ka nahi
@RaziAhmedofficial3 ай бұрын
مفتی صاحب رحمۃاللہ علیہ کا درس کیا کہنا
@RaziAhmedofficial3 ай бұрын
Mera ustaad muhtaram
@SaraSara-zq4zr3 ай бұрын
استادى كو الله جنت نصيب فرما
@aj-learning13753 ай бұрын
زینت لینے کے لیے کپڑے استری کر نا بھی تو اسلام میں نہیں تھا اب مفتی صاحب کیوں کرتے ہیں
مفتی صاحب ہم آپ کو نہیں جانتے۔لیکن آپ سے سوال ہے کہ کیا یہ آیت رسول اللہ ص کو نہیں معلوم تھی۔یا صحابہ کرام کو۔ کوئ ایک بھی حدیث بتا دیجئے جس میں رسول ص نے نماز کی حالت میں ٹوپی یا عمامہ یا اور کسی چیز سے سر کو ڈھنکا ہو ۔ہاں آپ کو یہ حدیث ضرور ملے گی کہ آپ ص غسل کرکے نماز کے لئے آرہے ہیں اور بال کو سنوارتے ہوہے ۔نہ ٹوپی اور نہ عمامہ سر کھلا۔زہنت کا مطلب ہی سمجھے۔ہیں افسوس ہے۔
@محمدعباسعباس-ض3ل3 ай бұрын
اللہ تعالیٰ مولانا صاحب کی مغفرت فرمائے
@AbdulWahid-gf9ow3 ай бұрын
آج آپ کے درس کی بہت یاد آرہی ہے اللّٰہ پاک آپ کے درجات کو بلند فرمائے جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین 🤲
@shershah68144 ай бұрын
Khubsorath molvi sb Allah ap janathul ferdos mai jaga deway Ameen
@Abdullah_24424 ай бұрын
❤
@Abdullah_24424 ай бұрын
❤
@JavedIqbal-oe3wq5 ай бұрын
Ya ALLAH, Mufti Sahab ko JANAT ul FIRDOUS mein Alaa Jagah Dein.
@hafizbaig14055 ай бұрын
As per Qur'aan...Jab Moosa a.s. kohe toor se Haroon a.s. ke paas aaye to Moosa a.s. ne Haaroon a.s. ke sar ke baal pakad kar kheencha , topi nahi...(Surah AARAAF/150). Sab se ajzal ibaadat Hajj hai , jis me Allah Taala ne har Mufti , har Aalim , aur har insaan ki topi utarwadi hai....kya hajj ki namaaz farz nahi hai ? Us me aap topi kioun nahi pahente ? Topi Aalimo ki ajaad hai , Allah ka hukm nahi.
@shakirsohail16815 ай бұрын
یا اللہ مدد ❤❤❤❤
@shakirsohail16815 ай бұрын
یا اللہ مدد ❤❤❤❤
@FarooqMir-b6s5 ай бұрын
مفتی صاحب دین محمدی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم مکمل ہو چکا ہے آپ بدل گے ہیں فرض نماز مسجد میں سنتیں فرمان نبوی ہے گھر 🏠 میں اب تم نئ نئ کہانیاں نہیں سنایا کریں اللّٰہ تعالیٰ کے خوف سے ڈرو
@firozqasmiofficial1556 ай бұрын
اللہ تعالی استاذِ محترم کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین
@GulamMustafa-lm1bk6 ай бұрын
مفتی صاحب سنت موکدہ ھو یا غیر موکدہ یہ تمام نمازیں نفل نمازیں کہلاتی ہیں یہ سب نمازیں گھر میں افضل ادا کرنی ھے
@GulamMustafa-lm1bk6 ай бұрын
ایڑی چوٹی کا جتنا زور لگاو مگر ٹوپی اور پگڑی کا کوئی معمولی سا ثبوت بھی اپ پیش نہیں کر پاؤ گے ،ٹائم قیامت تک
@mdnesar84566 ай бұрын
Kmina aadmi ko mufti bolte ho
@farmansherkhan78366 ай бұрын
मोलवी साहब अरबी मै ट और प नहीं होता जहा तक आप sater ki bat kar rahe hai kande dake होने चाहिए.
@RashidAnsari-hv7vs6 ай бұрын
IVideo Nhi den to activate hai
@StarBoysb6 ай бұрын
Ya Allah Hamare Ustaaze marhoom ki qabr ko noor se bhar de
@farooqhussain72716 ай бұрын
Ummat k sitaaray aik 1 ker k chuptay jaa rhay hen allah ghreeq e rehmat kray in sb ko
@Hyper_rational6 ай бұрын
ان سے کہو بنا ٹوپی کے نماز ہو جائیگی؟ یہ کہینگے: نماز تو بنا کپڑوں کے بھی ہو جائیگی۔ ان لوگوں کو یہ نہیں معلوم بغیر کپڑوں کے مجبوری میں نماز ہوگی جب کہ کوئی شرعی عذر ہو ، اور بغیر ٹوپی کے نماز ایسے ہی ہو جائیگی، بتاؤ کوئی تقابل ہے ان دو باتوں کا ؟ یہ ہے علماء دیوبند اور مفتی کے فتوٰی انہیں شرم آنی چاہئے اپنے مسلک کی تائید میں اتنا گر گئے۔ اللہ رحم کرے۔
@Hyper_rational6 ай бұрын
اصل بات یہ ہے اس طرح کے مفتی اپنی چار دیواری میں بیٹھ کر خود سوال کر کے عجیب و غریب جواب دے کر کھلکھلا کر ہنس دیتے تھے بیچارے سامنے والوں کو کیا پتہ وہ تو انجوائے کر کے اپنے گھر چلے جاتے تھے، لیکن آج کا دور الگ ہے سائل انکی دنڈی پکڑ کر انسے سوال پوچھتا ہے تو انکے ہوا نکل جاتی ہے
@Hyper_rational6 ай бұрын
جاہل مفتی ، اسے پتہ نہیں ہے یہ مفتی ہے ؟ مونڈھے ڈھکنے کا حکم ہے اگر شرعی عذر ہو تو پڑھ سکتا ہے، شرعی رخصت ضروری چیز کے لیے ہے، ٹوپی کب ضروری ہوئی ؟، اور کیا دلیل ہے ٹوپی زینت میں شامل ہے؟
@محمددانیالمیانوالوی7 ай бұрын
بیان آخر میں مکمل نہیں ہوتا
@m.bilal.m.3137 ай бұрын
kzbin.infogiotSOVWoIA?si=Q31dwMIQV9Uk3k5O
@Mufti_Dawood_Qasmi_Bhalesi8 ай бұрын
ماشاءاللہ
@muhammadjan68819 ай бұрын
Mashallah mufti Saeed ko allah pak❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ nay zabardast ilam aur taqwa diya hy
@sugondeeze-b6i9 ай бұрын
Shaikh sahab give clear answer, dont get angry
@Madni_babu78610 ай бұрын
ھمارے استاذ العلماءشیخ الحدیث مفتی سعید صاحب کو الله جنت عطاء فرمائے آمین استاذ بخاری دارالعلوم دیوبند
@HamadPlaser9 ай бұрын
Aameen summa aameen
@AliHussain-f2k3b12 күн бұрын
آمین
@waqarahmed902111 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ آپ جیسا علم و فضل فہم اور عمل ھمیں بھی عطا فرمائے
@muhammadarshad59811 ай бұрын
MASHALLAH
@muhammadarshad59811 ай бұрын
MASHALLAH
@javaidhussainwani4463 Жыл бұрын
پورے ویڑیو میں کہیں بھی یہ ثابت نہیں ہوتا ہے کہ ٹوپی شرط نماز ہے، صحابہ صرف 2 کپڑے پہنتے تھے ایک اوپر والی چادر اور دوسری لونگی، ایک اور حدیث یہاں بیان کرنا چاہتا ہوں کہ ایک دفعہ ایک صحابی رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں اس طرح حاظر ہویے کہ ان کے بال پراگندے لگتے تھے تو آپ ﷺ نے فرمایا اپنے ان بالوں کا حق ادا کرو تیل دو اور کنگی کرو، یہ نہیں فرمایا کہ ٹوپی کہاں ہے