Khawab men dant totny ke taberr
5:47
jadoo jinnat or nazry bad ka todh
8:30
,jadoo jinnat aur nazre bad ka todh
10:43
Пікірлер
@abdullah5608
@abdullah5608 Сағат бұрын
وعليكم السلام و رحمة ألله و بركاته
@yasminshelat5726
@yasminshelat5726 3 сағат бұрын
MASHA ALLAH ❤ ALLAH pak sab bhene ko aap jesa pyar krne vala bhai ata kre or jo bhai bhen he un sab k bich pyar kayam rhe AMEEN 🤲🤲
@Nasree78615
@Nasree78615 12 сағат бұрын
Assalam walekum Sheikh Sahab Allah tala hota hai yad rakhen hamare liye bhi dua kariyega Allah tala aapka channel khoob Abad rahe ho
@SherKhan-fv1iq
@SherKhan-fv1iq 12 сағат бұрын
اللہ بہتر جانتا ہے بہت زیادہ پیار کرتا ہوں آپ سے شیخ صاحب
@Sara-354
@Sara-354 12 сағат бұрын
اللہ آ پکو ہمیشہ سلامت رکھے
@SherKhan-fv1iq
@SherKhan-fv1iq 14 сағат бұрын
اسلام علیکم ورحمت الله وبركاته شیخ صاحب آپ کو اور آپ کے فیملی الله جل جلا له سلامت رکھے
@user-to2px7lz5k
@user-to2px7lz5k 14 сағат бұрын
اسلام شیخ صاحب میری عمر 55سال ھے بیوا ھون میری خواب دیکھا ھ ایک بندہ مجھ ٹنگ کرتا ھے میں اس کو کو کھٹی ھون کیوں میری پیچھے پڑے ھین میں اس مار کر پینک دیتی ھون ھون وھ سوچا لگنے لگتا ھ ے
@mohammedyaseen5352
@mohammedyaseen5352 15 сағат бұрын
❤❤❤❤
@reflectionofmoment209
@reflectionofmoment209 17 сағат бұрын
Kon hai wo shakhs jiska emaan sheikh sab se ziada hai???
@yasminshelat5726
@yasminshelat5726 22 сағат бұрын
ALLAHU akbar Subhan ALLAH ❤❤❤❤ Khuskismat he vo sab jinko yhase rhenumai mil ti he
@AmeerHamza_z6m-q7o
@AmeerHamza_z6m-q7o 22 сағат бұрын
اسلام علیکم آپی اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ہمیشہ خوش وخرم رکھے اور صحت وتندرستی عافیت والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
@UmeUbaidullah
@UmeUbaidullah 20 сағат бұрын
@@AmeerHamza_z6m-q7o آمین آمین آمین اللہ رب العزت۔۔۔۔آپ پر اپنی خاص رحمتیں فرمائے آمین
@AmeerHamza_z6m-q7o
@AmeerHamza_z6m-q7o 15 сағат бұрын
@@UmeUbaidullah آمین ثم آمین آپی ۔۔۔
@AmeerHamza_z6m-q7o
@AmeerHamza_z6m-q7o 22 сағат бұрын
اسلام علیکم استاد محترم اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی فیملی کو سلامت رکھے اور صحت وتندرستی اور عافیت والی زندگی عطا فرمائے اور ہمیشہ خوش وخرم رکھے آمین ثم آمین ۔
@AjwaKhan-lr5gj
@AjwaKhan-lr5gj 22 сағат бұрын
ماشاءاللہ تبارک اللہ ❤❤❤
@user-rf1hq1nd9b
@user-rf1hq1nd9b Күн бұрын
Allah pak apko shet wali lmbi zindgi dy
@user-fe3dw2ry9x
@user-fe3dw2ry9x Күн бұрын
,ام عبیداللہ سسٹر اللّٰہ تعالیٰ ان خدمات کا صلہ آ پ کو اپنی عظیم شان کے مطابق عطا فرمائے آمین ثم آمین
@UmeUbaidullah
@UmeUbaidullah 20 сағат бұрын
@@user-fe3dw2ry9x آمین آمین۔ جزاک اللہ خیر۔ اللہ تعالٰی کی بےشمار رحمتیں ہوں آپ پر۔آمین 💫
@umeali2216
@umeali2216 Күн бұрын
Asalamualaikum wr wb seikh sb Allah apko hamesha khush aur slamat rakhy Ameen
@fizashehzadi1061
@fizashehzadi1061 Күн бұрын
Allah Ap sy Razzi ho jay Ameen
@AbdulBari-wq7de
@AbdulBari-wq7de Күн бұрын
اسلام و علیکم میری عمر بیالیس سال ہے میں شادی شدہ ہوں اور میرے تین بچے ہیں دو بیٹے اور ایک بیٹی میں نے خواب میں دیکھا کہ چار ستونوں کے اوپر چھت ہے اور اسکے نیجےایک سیدھی لکیروں والا کاغذ ہے جو کہ ہوا میں مو علق ہے اس کے پیچھے نیلا آسمان ہے اور چاند چمک رہا ہے پھر یہ آواز آتی ہے کہ الله تعالٰی نے یہ ورق ذوالقرنین کو دیا تھا پھر دیکھتی ہوں کہ اس چھت کے نیچے ایک اونچا فرش ہے جس کے ساتھ سفید رنگ کی سیڑھیاں ہیں وہاں ایک بزرگ بیٹھے ہیں جو خلیے سے عالم دین لگتے ہیں انکے سر پر بہت بڑی پگڑی ہے میں اور میرا سات سالہ بیٹا سیڑھیاں چڑھ کر ان کے سامنے کھڑے ہو جاتے ہیں تو وہ کہتے ہیں کہ اب یہ ورق اس بجے کو دیا جائے گاگا خواب میں میرا اور میرے بیٹے کے کپڑوں کا رنگ سفید ہے یہ خواب میں نے تہجد کے وقت دیکھا
@UmeUbaidullah
@UmeUbaidullah 20 сағат бұрын
@@AbdulBari-wq7de کونسے شہر سے ہیں اپ؟؟ خواب میں موجود بیٹے کی عمر؟؟؟؟
@AbdulBari-wq7de
@AbdulBari-wq7de 13 сағат бұрын
میں گجرات کے ایک گاؤں میں رہتی ہوں اور بیٹے، کی عمر سات سال ہے
@UmeUbaidullah
@UmeUbaidullah 12 сағат бұрын
@@AbdulBari-wq7de ok
@mariasaleh3415
@mariasaleh3415 Күн бұрын
Umme ubaidullah sis Allah ap ko izton sy nawazy or ap kaliye asanya paida farmay ameen
@UmeUbaidullah
@UmeUbaidullah Күн бұрын
آمین آمین وایاکم۔۔۔۔ مزمل۔۔۔۔۔۔اور ماریہ صالح۔۔۔۔🌟
@UmeUbaidullah
@UmeUbaidullah Күн бұрын
السلام علیکم 🌠 جن لائیو چیٹ ممبرز کے خواب اج بیان نہیں ہو سکے۔ انکے خواب آئندہ سیشن میں شامل ہوں گے ۔ ان شا ءاللہ۔ اللہ رب العزت۔۔۔۔استاد محترم کے ٹائم میں بےشمار برکتیں فرمائے آمین۔
@SarahQ2008
@SarahQ2008 Күн бұрын
JazakAllah khaire Umeubaidullah ❤
@tabassumbano9110
@tabassumbano9110 Күн бұрын
Jazak Allah khair dear sis 🙆😊
@adibakhan4638
@adibakhan4638 Күн бұрын
جزاک اللّہ خیرا کثیرا ام عبید اللہ آپی
@user-fe3dw2ry9x
@user-fe3dw2ry9x Күн бұрын
اللّٰہ شیخ محترم کے ٹائم میں برکت عطا فرمائے
@wotot9643
@wotot9643 Күн бұрын
List kab ay g Jin ka kal khawab bayan hona h
@rahatakhtar1006
@rahatakhtar1006 Күн бұрын
umme obaid ab mai kb khawab byan kr skti hu?
@AminaRajpoot753
@AminaRajpoot753 Күн бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللّٰہ تعالیٰ شیخ محترم اور ان کی فیملی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔آمین
@user-fe3dw2ry9x
@user-fe3dw2ry9x Күн бұрын
اللّٰہ تعالٰی شیخ محترم دنیا و آخرت میں بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور آ پ کے علم و حکمت ،عزت میں مزید اضافہ کرے اور رب کریم آپکو دنیا آ خرت میں اجر عظیم عطا فرمائے
@adibakhan4638
@adibakhan4638 Күн бұрын
اللہم آمین یا رب العلمین
@UmeUbaidullah
@UmeUbaidullah Күн бұрын
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ اللہ رب العزت۔۔۔استاد محترم کو انکی فیملی کو اور لائیو چیٹ ممبرز کو ہمیشہ اپنے حفظ وامان میں خیریت وعافیت میں رکھے آمین آمین آمین
@UmeHani-r5s
@UmeHani-r5s Күн бұрын
Ameen aapi
@adibakhan4638
@adibakhan4638 Күн бұрын
اللہم امین یارب العالمین
@MahelakaFirdos-cs9xu
@MahelakaFirdos-cs9xu Күн бұрын
آمین آمین آمین
@tabassumbano9110
@tabassumbano9110 Күн бұрын
Aameen 🤲🤲Jazak Allah khair dear sis 🙆🙆
@Patience091
@Patience091 Күн бұрын
اللھم آمین آپی
@ArifatSheikh-bn5tf
@ArifatSheikh-bn5tf Күн бұрын
الســـلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد محترم اللہ رب العزت آپ کو دنیا و آخرت دونوں جہاں کی ڈھیروں کامیابیوں سے نواز یں۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ سے راضى ہو جائے آمین یا رب العالمین آمین
@MuhammadKhan-zh5zi
@MuhammadKhan-zh5zi Күн бұрын
Allah app ka alaim ma or azaifa kary
@MuhammadSudais-z6m
@MuhammadSudais-z6m Күн бұрын
اسلام علیکم! استاد محترم اللہ تعالیٰ آپ کو اور آ پ کےلسنر زکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ۔
@sajidkhanjadoon6408
@sajidkhanjadoon6408 Күн бұрын
@@MuhammadSudais-z6m الھم آمین یا رب العالمین
@ShaziaArshad-fl9wy
@ShaziaArshad-fl9wy Күн бұрын
السلام علیکم شیخ محترم میرا الله پاک اپ پر رحمتوں اوربرکتوں کو نازل فرمائے آمین ثم آمین پیاری سسٹر میں کل خواب لایو چیٹ میں لکھ دوں
@UmeUbaidullah
@UmeUbaidullah Күн бұрын
پلیز۔۔۔۔۔۔اپنی turnکا انتظار کریں۔۔۔۔۔شکریہ
@sareenaworld
@sareenaworld Күн бұрын
@@UmeUbaidullah Assalamu alikum last live chat my mry khwab ki taabir nae brain. Mre turn nae aa pai thi Kiya mujy next live my again apna khwab byan krna ho ga?
@UmeUbaidullah
@UmeUbaidullah Күн бұрын
@@sareenaworld کونسے شہر سے ہیں؟ پہلی بار پوچھ رہی ہیں خواب؟؟
@UmairKhan-no8dw
@UmairKhan-no8dw Күн бұрын
@@UmeUbaidullah آپ سلامت رہیں جزاک اللّہ خیرا پیاری سسٹر جی میں انتظار کروں گی
@sajidkhanjadoon6408
@sajidkhanjadoon6408 Күн бұрын
اللہ کریم ہم سب کو دوسروں کے لیے آسانیاں تقسیم کرنے والا بنائیں آمین ثم آمین جن بہن بھائیوں کی کالز مل جائیں وہ پلیز شیخ محترم کی ہدایات کو فالو کریں اور کوشش کریں کہ شیخ محترم کا وقت بہت زیادہ نہ لیں تاکہ دوسروں کو بھی موقع مل سکے اللہ کریم سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائیں آمین
@ArifatSheikh-bn5tf
@ArifatSheikh-bn5tf Күн бұрын
آمین یا رب العالمین آمین
@ArifatSheikh-bn5tf
@ArifatSheikh-bn5tf Күн бұрын
اللہ سبحانہ و تعالٰی آپ سے راضی ہو
@sajidkhanjadoon6408
@sajidkhanjadoon6408 Күн бұрын
@@ArifatSheikh-bn5tf آمین ثم آمین پیاری سسٹر اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھیں اور اللہ پاک آپ کے سارے معاملات میں آسانیاں پیدا فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین
@itrul_jannah
@itrul_jannah Күн бұрын
اللہ کریم آپ کے حکمت ،علم میں مزید اضافہ فرمائے اُستادِ محترم 🌟🌠اللہم آمین
@MahelakaFirdos-cs9xu
@MahelakaFirdos-cs9xu Күн бұрын
آمین آمین آمین
@adibakhan4638
@adibakhan4638 Күн бұрын
اللہم امین یارب العالمین
@itrul_jannah
@itrul_jannah 15 сағат бұрын
سلامت رہے خوش رھے ہمیشہ۔۔ادیبہ ،فردوس
@husnain8639
@husnain8639 15 сағат бұрын
آمین ثم آمین یارب العالمین
@adibakhan4638
@adibakhan4638 15 сағат бұрын
آمین​@@itrul_jannah
@MahelakaFirdos-cs9xu
@MahelakaFirdos-cs9xu Күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم اللہ اپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے ہر شر سے محفوظ رکھے آمین آمین ثم آمین یا رب العالمین
@sajidkhanjadoon6408
@sajidkhanjadoon6408 Күн бұрын
اللہ کریم شیخ محترم آپ کو ہمیشہ سلامت اور خوش رکھیں اللہ پاک آپ کو صحت و عافیت اور ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین
@tabassumbano9110
@tabassumbano9110 Күн бұрын
Assalamu alaikum 🤲 Allah App ko acchi sehat day Aameen 🤗🤗🤗🤗🤗 ustad Mohtarm 🤗
@UmeUbaidullah
@UmeUbaidullah Күн бұрын
السلام علیکم و رحمتہ اللہ خوابوں کی تعبیر کا لائیو ٹرانسمیشن آج۔۔۔۔جمعرات۔۔۔22 اگست 2024 4:30 pm سٹارٹ ہو گا۔ان شاءاللہ
@youkay9493
@youkay9493 Күн бұрын
Meri age 31 years h Mera khaub ye tha k mene do boxes rakhy h mjy aik choose krna hota me aik kholti hu half us me number 1 hota me half sy e dekh kr bnd kr deti hu aur second box khol kr kehti hu ye mera h us py 2 likha hota
@youkay9493
@youkay9493 Күн бұрын
Meri age 31 years h Mera khaub ye tha k mene do boxes rakhy h mjy aik choose krna hota me aik kholti hu half us me number 1 hota me half sy e dekh kr bnd kr deti hu aur second box khol kr kehti hu ye mera h us py 2 likha hota
@nabibuxrasoolbux4701
@nabibuxrasoolbux4701 2 күн бұрын
اسلام عليكم میری بھاجی عمر 19 غیر شادی شدہ اس کی خالہ کی گھر چت گررہا میرے باپ سے کہتی ہوں پکڑ لو اور بارش میری اپر گری
@ZohaZoha-e7j
@ZohaZoha-e7j 2 күн бұрын
Mostly log es khawab ko bura kehty hn
@kungrooofficial9285
@kungrooofficial9285 2 күн бұрын
میرا نام مصباح ہے میری تعبیر نہیں ہورہی
@UmeUbaidullah
@UmeUbaidullah 2 күн бұрын
آپکی خواب کا سٹیٹس مکمل نہیں ہوتا۔۔
@tehreemabdullah948
@tehreemabdullah948 2 күн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بہت خوب صورت دعا اللہ سب کے حق میں قبول فرمائے آمین یارب العالمین
@user-kx8xm1xi3c
@user-kx8xm1xi3c 2 күн бұрын
خواب میں گڈر میں اپنی بہن کو دیکھنا کیسا ہے
@user-sx6qz8sk2s
@user-sx6qz8sk2s 2 күн бұрын
Khuwab me larki agr apni darhi dekhy to uski kya Taber hai
@UmeUbaidullah
@UmeUbaidullah 2 күн бұрын
2:29:35 🌠 استاد محترم کی رہنمائی۔۔۔۔ کسی چیز کو اپنانے اور چھوڑنے کا ٹائم ہوتا ہے۔ اگر اپ کوئی کام ،کاروبار سٹارٹ کرتے ہیں، بغیر اس کی ورکنگ کے۔۔۔ تو اس کا نقصان ہوتا ہے ۔۔۔ اگر اپ کوئی کام کر رہے ہیں اور اسے چھوڑنا چاہتے ہیں ۔۔ تو ایک دم چھوڑنے سے بھی نقصان ہوتا ہے۔۔ ایک دم کوئی کام کرنا اور ایک دم کوئی کام چھوڑنا۔۔۔۔ نقصان کا باعث ہوتا ہے
@MahelakaFirdos-cs9xu
@MahelakaFirdos-cs9xu 2 күн бұрын
جَزَاکَ اللَّهُ خَيْرًا ❤
@UmeUbaidullah
@UmeUbaidullah 2 күн бұрын
سیشن نمبر۔۔۔۔۔548 2:36:30 🌠🌠شیخ محترم نے اج سپیشل دعا بھی کی۔۔۔۔ سب کےلئے
@UmairKhan-no8dw
@UmairKhan-no8dw 2 күн бұрын
پیاری سسٹر جی آسلام علیکم کیا میں خوآب بیان کر سکتی ہوں آپ سے آج کب تک میری باری آ سکتی ھے شازیہ ارشد
@HaiderAli-np1kg
@HaiderAli-np1kg 2 күн бұрын
ماشاءاللہ تبارک اللہ الشیخ محترم نے جس جس طرح دعائیں کی ہیں اللہ رب العزت کسی کسی طرح قبول فرمائیں اور اجر عظیم عطا فرمائیں آمین یارب العالمین 🤲🏻
@aminaharoon6970
@aminaharoon6970 2 күн бұрын
@Ume Ubaidullah Meri baari aa gai thi. Aap please mujhe aglay session mai meray khuwab ki tabeer le den. Mai bari pareshan hun. Mujhe Sheikh Sahab ki rehnumai ki bari zarurat hai. Allah aap ko iss ka ajar de. Allah aap ko khush rakhay.
@umeali2216
@umeali2216 2 күн бұрын
اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته Seikh sb Allah apka ghar hamesha hansta basta abaad rakhy Ameen.
@fatimakalimullah9266
@fatimakalimullah9266 2 күн бұрын
Aslmo aliukum seihk e muhtruam
@raonaqkhan5219
@raonaqkhan5219 2 күн бұрын
اسلام و عليکم شيڅ محترم ھر پروگرام مين اسی طرح دوعا کر دين اللہ اپکو اسکا اجر دے امين
@HaiderAli-np1kg
@HaiderAli-np1kg 2 күн бұрын
@@raonaqkhan5219 اللہ تعالیٰ الشیخ محترم کی عمر اور وقت میں رحمتیں برکتیں نازل فرمائیں آمین یارب العالمین
@user-ll7ss5pk1o
@user-ll7ss5pk1o 2 күн бұрын
پلیز یہ خواب میں نے کئی بار پوچھا ہے لائئو چیٹ میں مگر ابھی تک تعبیر نہیں ملی
@user-ll7ss5pk1o
@user-ll7ss5pk1o 2 күн бұрын
اس چاچو کے بیٹے سے میری بہن کا نکاح ہوا ہے
@user-ll7ss5pk1o
@user-ll7ss5pk1o 2 күн бұрын
پلیز میرا خواب بھی شامل کر لیں امی کا خواب عمر 50 سال امی کے پلو میں مٹر ہیں امی اسے چاچو کے گھر کے صحن میں بوتی ہیں اور تین دن کے بعد جاکر دیکھتی ہیں تو وہ توقع سے زیادہ گھنے اگ چکے ہوتے ہیں امی اسے دیکھ کر بہت خوش ہوتی ہیں اور اس کے پتے کھانے لگتی ہیں تو چاچو کی چھوٹی بیٹی امی کو دیکھ کر منہ بنا کر کہتی ہیں کہ یہ تو سہراب بھائی نے بوئے تھے تو امی اسے کہتی ہیں کہ یہ تو میں نے بوئے تھے تو وہ شرمندگی سے کہتی ہے اچھا خواب ختم
@UmeUbaidullah
@UmeUbaidullah 2 күн бұрын
550 سیشن میں۔۔۔۔ان شا ءاللہ
@user-ll7ss5pk1o
@user-ll7ss5pk1o 2 күн бұрын
شكريه جزاك الله خير
@UmeUbaidullah
@UmeUbaidullah Күн бұрын
چچا کی عمر؟؟ سہراب بھائی کون ہے؟؟؟؟ اسکی عمر؟؟
@user-ll7ss5pk1o
@user-ll7ss5pk1o Күн бұрын
چچا کی عمر 50 سال ہے سہراب بھائی چچا کے بڑے بیٹے ہیں انکی عمر 35 سال ہے چچا کے دو بیٹے ہیں ایک یہ اور دوسرے سے میری بہن کا نکاح ہوا ہے ​@@UmeUbaidullah
@user-ll7ss5pk1o
@user-ll7ss5pk1o Күн бұрын
​@@UmeUbaidullahچچا کی عمر 50 سال ہے اور ان کے دو بیٹے ہیں ان میں سے بڑے سہراب بھائی ہیں اور چھوٹے کے ساتھ میری بھن کا نکاح ہوا ہے سہراب بھائی کی عمر 35 سال ہے
@UmeUbaidullah
@UmeUbaidullah 2 күн бұрын
🌠🌠 آئندہ سیشن میں ان ممبرز کے خواب بیان کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ان شا ءاللہ ■لیکن۔۔۔ان سب ممبرز کے لیے رولز فالو کرنا ضروری ہے ۔ ■ورنہ آپکی خواب skip کر دی جائے گی۔۔۔۔۔۔۔ سارا ۔۔۔۔اسامہ اکرم۔۔۔۔ امینہ ہارون۔۔۔ ۔۔مسلمہ۔۔۔ منور حسن۔۔۔۔ عبدالباری ۔۔۔ثمن ۔۔۔۔ساریہ۔۔۔ سرچ اف لائٹ ۔۔۔فرحان علی ۔۔۔۔سحرش ۔۔۔۔ام حسن۔۔۔۔ خوش بخت ۔۔۔۔عظمی حیات۔۔۔۔ رفعت محمود۔۔۔ Haneen ۔۔۔۔زینب.... عابدہ خان .... فاطمہ منیر..... امیر حمزہ۔۔۔۔۔ سفر زندگی۔۔۔۔۔ ام ابراہیم۔۔۔۔ خدیجہ۔۔۔۔ ام ہانی۔۔۔ ماریہ۔۔۔ ام عبدالرافع ۔۔۔حمدہ رحمان۔۔۔۔۔
@Patience091
@Patience091 2 күн бұрын
@@UmeUbaidullah عمر 32 سال شادی شدہ میں نے خواب میں دیکھا مجھے اور میری بیٹی کو پیٹ پر گولی لگی ہے اور وہیں پر بہت سارے لوگوں کو بھی ایسی گولیاں لگی ہوئی ہوتی ہیں اور وہ ڈاکٹر کے انتظار میں ہوتے ہیں میں اپنی بیٹی کو اٹھائے ہوئے ڈاکٹر کے انتظار میں بیٹھی ہوئی ہوں ایک دم میں بے ہوش ہو جاتی ہوں پھر میری انکھ کھلتی ہے تو میں سنسان گلیوں میں اکیلی اپنی بیٹی کو ڈھونڈ رہی ہوتی ہوں کوئی کہتا ہے کہ تمہاری بیٹی ہاسپٹل میں ہے اور میں وہاں جاتی ہوں تو وہ دودھ پی رہی ہوتی ہے خواب میں میں نے اپنی بیٹی کو دو سال میں دیکھا لیکن وہ اصل زندگی میں اٹھ سال کی ہے
@khalidaaslam8172
@khalidaaslam8172 2 күн бұрын
کیا میں بھی آئندہ سیشن میں اپنا خواب بھج سکتی ہوں
@Patience091
@Patience091 2 күн бұрын
@@UmeUbaidullah آپی آپ نے میرا خواب سیو کیا ؟
@UmeUbaidullah
@UmeUbaidullah 2 күн бұрын
@@Patience091 مجھے شو نہیں ہوا اپکا خواب۔۔۔۔ام محمد
@UmeHani-r5s
@UmeHani-r5s 2 күн бұрын
آپی کیا یہیں پر خواب سینڈ کر دوں ؟یا لائیو میں