ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔قاری عبدالسلام عزیزی از مائی فیورٹ قاری آفٹر قاری عبد الباسط دامت برکاتہ ۔اللہ پاک قاری عزیزی صاحب کی درازی عمر فرمائے آمین ثم آمین اور مزید ان کی آواز میں اضافہ فرمائے ۔
@gashalala2 ай бұрын
مولوی صاحب ۔۔سچ کو سچ سمجھنے اور اقرار کرنے کے لئے ہمت کی ضرورت ہوتی ہے۔ آپ نے اپنے تمام بیان پر جھاڈو پھیر دیا یہ کہہ کر کہ ہاں یزید نے قاتلین حسین کو سزا نہیں دی۔ شاید اس کی کوئی مجبوری تھی۔۔۔۔ استغفر اللہ ، یہ کہنے کے بعد بھی اگر قیامت کے دن امام الانبیاء ص کی شفاعت کی توقع کریں گے تو آپ کے ایمان پر رحم ہی ا سکتا ہے۔
@gashalala2 ай бұрын
مولوی صاحب ۔ اللہ اپ کو ھدایت دے۔ اور اپنا عقیدہ اپنے تک ہی محفوظ اور محدود رکھنے کا نصیب دے۔ آپ بھول جاتے ہو کہ ابلیس شروع سے شیطان تو نہیں تھا۔ بلکہ فرشتوں کا سردار تھا اور عزازیل نام رکھتا تھا۔ اللہ کی عبادت اور تسبیح کرنا اس کا عمل تھا۔ اور اللہ کے قریب ترین ملایک میں تھا۔ لیکن ایک نافرمانی نے فرشتہ سے اتار کر شیطان اور مردود کر دیا۔ اس لئے کلمہ گو ہونا اور لشکر کا سردار ہونا اور نبی ص کا رشتہ دار ہونا کسی کے معصوم اور بے گناہ ہونے کی دلیل نہیں ہوسکتی۔ ابو سفیان مجبوری کی وجہ سے فتح مکہ کے بعد ایمان لایا۔ بیٹا اس کا معاویہ انتہائی چالاک سیاست دان تھا۔ اور تاریخ گواہ ہے کہ اس نے خلافت کو امارت میں تبدیل کردیا۔ اور بعد ازان حکومت کو اپنے گھر میں اپنی نسل میں چلانے کا خواہشمند تھا۔ اس طرح کی فکر اپنی اولاد میں منتقل کی۔ جس کا نتیجہ کربلا کا سیاہ واقعہ تاریخ میں وقوع پزیر ہوا۔ اج کل کے ہمارے سیاست دان ںھی یہی کچھ کرتے نظر آئیں گے ۔ کیا اصف زرداری بلاول کے بغیر اور نواز شریف اپنی بیٹی مریم کے بغیر کسی دوسرے کی تاجپوشی کرنے کے لئے تیار ہیں۔ عوام اور ملک کی بربادی ہوجاے لیکن یہ اپنی اس خواہش کے خلاف نہیں کریں گے۔ یہی حال ابوسفیان اور اس کی نسل کے ساتھ تھا۔ اس لئے ان کو بخشا ہوا اور معصوم سمجھنا ظالموں اور جاھلوں اور کمزور عقیدہ والوں کا کام ہے۔ نوٹ۔ راقم اللہ کی گواہی کے ساتھ اہل سنت والجماعت سے تعلق رکھتا ہے و ما علینا الاالبلاغ ۔
@muhammadshahidbhatti15142 ай бұрын
ماشاءاللہ
@UmmeMuhammad-j2g4 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@UmmeMuhammad-j2g4 ай бұрын
الحمدللہ ثم الحمدللہ ماشآءاللہ ، تبارک اللہ اللہم زد فزد اللہ تعالی سلامت باکرامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@UmmeMuhammad-j2g4 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@UmmeMuhammad-j2g4 ай бұрын
ماشآءاللہ ، تبارک اللہ اللہم زد فزد
@ChReebal5 ай бұрын
💝💖❣️❤️🩹💌💌💞💗💜💘💓💓💛💛❤️❤️🩷🩷🤍🤍🩶🩶🖤🖤🤎🥝🍉🩵🩵🩵💚💙💙🧡🧡🍏🍏💕💕♥️
@HeFysy5 ай бұрын
اھلسنت اھلحدیث دیوبندی. وغیرہ....... کیا دین اسلام میں ہمارے لیے صرف (مسلم) نام کافی نہیں ہے یا پھر یے فرقہ واریت فرض ہے ہمارے اسلام میں.... plz ansr
@abdullahtahirtahir46906 ай бұрын
❤❤❤❤
@BadarSalfi6 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@AyaanJutt-s9g6 ай бұрын
Ba shak moat brhaq ha
@ArifBaloch-i2g6 ай бұрын
❤❤
@MuhammadSidique-o9u6 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان
@رنمریدچینل7 ай бұрын
بے شک موت برحق ہے
@SohailShah-m8s8 ай бұрын
❤❤Go
@najamunissabegum77218 ай бұрын
Mashallah SubhanAllah jazakallahu khairan kasira
@rahemustqeem8 ай бұрын
thanks
@akmalansari72118 ай бұрын
Ma sha Allah
@rahemustqeem8 ай бұрын
thanks
@khallelahmad4458 ай бұрын
Aslamo alekum bhai sb
@rahemustqeem8 ай бұрын
w a s
@Amjad-s3u9 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@আলমাহমুদমিডিয়া9 ай бұрын
تم ایک دوسرے جہگڑا کر رہے
@syedbadshah46009 ай бұрын
عیشک یاشیخ بارک اللہ فیک جمیل جداً جداً جمیل بتوفیق جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء یاعینی عیشک یاشیخ
@HassanAhmedHassaniBhutta9 ай бұрын
ماشاءاللہ
@sheikhm.sayyam825610 ай бұрын
Ma Shaa Allah G❤
@RubinaMumtaz-bw8ju10 ай бұрын
❤masaAllah
@qarisamiullahmbd142511 ай бұрын
❤
@qasimchan6781 Жыл бұрын
Ma sha Allah ji
@msamsambukhari5660 Жыл бұрын
شاہ صاحب آپ کو دیکھ کر واللہ سکون ملتا ہے شاہ صاحب اللہ تعالیٰ ہماری عمر بھی آپ کو لگا دے ❤
@rahemustqeem Жыл бұрын
ameen jazakallah
@sheikhm.sayyam8256 Жыл бұрын
Ma Shaa Allah G❤
@abdulquam8978 Жыл бұрын
Mash allah
@sadiaasgir7420 Жыл бұрын
❤
@najmabano969 Жыл бұрын
Heart touching❤
@qarisamiullahmbd1425 Жыл бұрын
❤
@MuhammadRizwan-lm9li Жыл бұрын
سدا خوش رہیں ❤❤❤❤
@abutaherabulfazal7210 Жыл бұрын
جزاکم اللہ خیرا کثیر ۔۔فی الدنيا والآخرة۔۔❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤