How to avoid Fitnah || Khutbah e Jumma
26:16
Пікірлер
@Nizamuddin-dv3rr
@Nizamuddin-dv3rr 9 сағат бұрын
حدیث ٣٤٥١۔ 3451جامع ترمذی کشمیر بھارت سے
@mozamhussain3692
@mozamhussain3692 9 сағат бұрын
Doctor sahab ke bajae hakeem saheb kahen.
@the-muslim-world11
@the-muslim-world11 11 сағат бұрын
I recently started watching this series and I become addicted, very informative 👍 ❤
@imtiazhussain5378
@imtiazhussain5378 11 сағат бұрын
جزاکم اللّہ خیراً ۔۔۔ڈاکٹر صاحب
@rameezrajavlogs3745
@rameezrajavlogs3745 12 сағат бұрын
First viewer
@rameezrajavlogs3745
@rameezrajavlogs3745 12 сағат бұрын
@KhalidKhan-yk7xh
@KhalidKhan-yk7xh 13 сағат бұрын
❤❤❤❤ھاءے میری آنکھوں کی ٹھنڈک صحابہ رضوان اللہ اجمعین❤❤❤
@ParvezAlam-pt5zu
@ParvezAlam-pt5zu 13 сағат бұрын
Zina yani muta ki kabhi bhi ijazat nhi thi.
@IbrarAhmedGuitar
@IbrarAhmedGuitar 14 сағат бұрын
Bohut acha explain kia hai sir ap nae level hogya sir ❤
@ZAHOOR-m6w
@ZAHOOR-m6w 14 сағат бұрын
عائیشہ اور حفضہ کو کسی جائیداد کا مالک تو نہیں بنایا تھا
@AbdulMananQureshi-u3z
@AbdulMananQureshi-u3z 15 сағат бұрын
تحریر برائے اپیل استاد محترم ڈاکٹر حافظ محمد زبیر صاحب حفظہ اللہ کی خدمت میں ایک علمی درخواست بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ، أما بعد: استاد محترم جناب ڈاکٹر حافظ محمد زبیر صاحب حفظہ اللہ، آپ کا علمی مقام، گہری تحقیق اور محققانہ انداز کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ اہلِ علم آپ کے تحقیقی کام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور علمی دنیا میں آپ کی کاوشیں ایک مستند اور اصولی معیار کی حیثیت رکھتی ہیں۔ ہم آپ کی علمی خدمات سے مستفید ہوتے رہے ہیں اور آج ایک اہم موضوع پر آپ سے درخواست لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ "دفاعِ اہلِ بیت علیہم السلام، ان کے حقوق، ان کے ساتھ ہونے والی ناانصافیاں اور ان کی مرویات و تعلیمات" ایک ایسا موضوع ہے جو تاریخ کے صفحات میں ایک منفرد حیثیت رکھتا ہے، مگر افسوس کہ اس پر یا تو افراط و تفریط سے کام لیا جاتا ہے یا پھر اسے نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ اس موضوع پر تحقیقی و علمی کام کی بے حد ضرورت ہے تاکہ امت کے سامنے صحیح اور معتبر روایات پیش کی جا سکیں، تاریخ کے واقعات کو جمہور محدثین کے اصولوں کی روشنی میں جانچا جا سکے، اور اس بارے میں پائی جانے والی غلط فہمیوں کا ازالہ کیا جا سکے۔ لہٰذا، ہم آپ سے مودبانہ گزارش کرتے ہیں کہ آپ اپنی علمی مہارت، تحقیق و تدبر اور گہری بصیرت کے ساتھ اس اہم موضوع پر ایک علمی اور محققانہ سیریز کا آغاز کریں، تاکہ امت کو اہلِ بیت علیہم السلام کے حقیقی مقام و مرتبے، ان کی تعلیمات اور ان کے ساتھ ہونے والے مظالم سے واقف کرایا جا سکے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے اور آپ کی کوششوں کو قبول فرمائے۔ ہمیں امید ہے کہ آپ ہماری اس درخواست پر ضرور غور فرمائیں گے اور اس علمی خدمت کے لیے اپنا وقت نکالیں گے۔ جزاکم اللہ خیراً وبارک فیکم والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ابوالحسن، عبدالمنان بن تاج محمد قریشی
@Fahad9171
@Fahad9171 10 сағат бұрын
آپ درست فرما رہے ہیں استاد محترم کو اہل بیت پہ ایک مفصل پروگرام کرنا چاہیے اور امت کو بتانا چاہیے کہ کیسے ایک بدبخت منافق رذیل گروہ نے جو روافذ یا شیعہ کے نام سے جانا جاتا ہے اہل بیت علیہم السلام سے ناانصافی کی اور اُن اصل اہل بیت کو اہلبیت سے ہی نکال دیا قرآن کا انکار کرکے، جی ہاں! اصل قرانی اہل بیت یعنی ازواجِ مطہرات ، اس سے بڑا ظلم کیا ہوگا! واسلام ابویزید سید فہد شاہ الحسینی
@AbdulMananQureshi-u3z
@AbdulMananQureshi-u3z 15 сағат бұрын
تحریر برائے اپیل استاد محترم ڈاکٹر حافظ محمد زبیر صاحب حفظہ اللہ کی خدمت میں ایک علمی درخواست بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ، أما بعد: استاد محترم جناب ڈاکٹر حافظ محمد زبیر صاحب حفظہ اللہ، آپ کا علمی مقام، گہری تحقیق اور محققانہ انداز کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ اہلِ علم آپ کے تحقیقی کام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور علمی دنیا میں آپ کی کاوشیں ایک مستند اور اصولی معیار کی حیثیت رکھتی ہیں۔ ہم آپ کی علمی خدمات سے مستفید ہوتے رہے ہیں اور آج ایک اہم موضوع پر آپ سے درخواست لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ "دفاعِ اہلِ بیت علیہم السلام، ان کے حقوق، ان کے ساتھ ہونے والی ناانصافیاں اور ان کی مرویات و تعلیمات" ایک ایسا موضوع ہے جو تاریخ کے صفحات میں ایک منفرد حیثیت رکھتا ہے، مگر افسوس کہ اس پر یا تو افراط و تفریط سے کام لیا جاتا ہے یا پھر اسے نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ اس موضوع پر تحقیقی و علمی کام کی بے حد ضرورت ہے تاکہ امت کے سامنے صحیح اور معتبر روایات پیش کی جا سکیں، تاریخ کے واقعات کو جمہور محدثین کے اصولوں کی روشنی میں جانچا جا سکے، اور اس بارے میں پائی جانے والی غلط فہمیوں کا ازالہ کیا جا سکے۔ لہٰذا، ہم آپ سے مودبانہ گزارش کرتے ہیں کہ آپ اپنی علمی مہارت، تحقیق و تدبر اور گہری بصیرت کے ساتھ اس اہم موضوع پر ایک علمی اور محققانہ سیریز کا آغاز کریں، تاکہ امت کو اہلِ بیت علیہم السلام کے حقیقی مقام و مرتبے، ان کی تعلیمات اور ان کے ساتھ ہونے والے مظالم سے واقف کرایا جا سکے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے اور آپ کی کوششوں کو قبول فرمائے۔ ہمیں امید ہے کہ آپ ہماری اس درخواست پر ضرور غور فرمائیں گے اور اس علمی خدمت کے لیے اپنا وقت نکالیں گے۔ جزاکم اللہ خیراً وبارک فیکم والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ابوالحسن، عبدالمنان بن تاج محمد قریشی
@AbdulMananQureshi-u3z
@AbdulMananQureshi-u3z 15 сағат бұрын
تحریر برائے اپیل استاد محترم ڈاکٹر حافظ محمد زبیر صاحب حفظہ اللہ کی خدمت میں ایک علمی درخواست بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ، أما بعد: استاد محترم جناب ڈاکٹر حافظ محمد زبیر صاحب حفظہ اللہ، آپ کا علمی مقام، گہری تحقیق اور محققانہ انداز کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ اہلِ علم آپ کے تحقیقی کام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور علمی دنیا میں آپ کی کاوشیں ایک مستند اور اصولی معیار کی حیثیت رکھتی ہیں۔ ہم آپ کی علمی خدمات سے مستفید ہوتے رہے ہیں اور آج ایک اہم موضوع پر آپ سے درخواست لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ "دفاعِ اہلِ بیت علیہم السلام، ان کے حقوق، ان کے ساتھ ہونے والی ناانصافیاں اور ان کی مرویات و تعلیمات" ایک ایسا موضوع ہے جو تاریخ کے صفحات میں ایک منفرد حیثیت رکھتا ہے، مگر افسوس کہ اس پر یا تو افراط و تفریط سے کام لیا جاتا ہے یا پھر اسے نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ اس موضوع پر تحقیقی و علمی کام کی بے حد ضرورت ہے تاکہ امت کے سامنے صحیح اور معتبر روایات پیش کی جا سکیں، تاریخ کے واقعات کو جمہور محدثین کے اصولوں کی روشنی میں جانچا جا سکے، اور اس بارے میں پائی جانے والی غلط فہمیوں کا ازالہ کیا جا سکے۔ لہٰذا، ہم آپ سے مودبانہ گزارش کرتے ہیں کہ آپ اپنی علمی مہارت، تحقیق و تدبر اور گہری بصیرت کے ساتھ اس اہم موضوع پر ایک علمی اور محققانہ سیریز کا آغاز کریں، تاکہ امت کو اہلِ بیت علیہم السلام کے حقیقی مقام و مرتبے، ان کی تعلیمات اور ان کے ساتھ ہونے والے مظالم سے واقف کرایا جا سکے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے اور آپ کی کوششوں کو قبول فرمائے۔ ہمیں امید ہے کہ آپ ہماری اس درخواست پر ضرور غور فرمائیں گے اور اس علمی خدمت کے لیے اپنا وقت نکالیں گے۔ جزاکم اللہ خیراً وبارک فیکم والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ابوالحسن، عبدالمنان بن تاج محمد قریشی
@Viralvibes749
@Viralvibes749 16 сағат бұрын
Mirza maloon b madrse se pada huwa hai...phr toh iske saat b huwa hoga
@MIsmail-jk7wb
@MIsmail-jk7wb 18 сағат бұрын
مرزا شیعہ ایجنٹ ہے
@SumonSheikh-ul5mr
@SumonSheikh-ul5mr 20 сағат бұрын
Sorry shaikh , nepotism islam mein jayaz nahi hain
@Mychuchushorts
@Mychuchushorts 21 сағат бұрын
You're a gem in this dowr e fitna like Engineer mirza .
@kamrannabi2366
@kamrannabi2366 21 сағат бұрын
Pura vedio ki link day
@mahmoodmirza3301
@mahmoodmirza3301 21 сағат бұрын
علی مرزا رافِضی کہتا ھے ، نعوذ باللّٰـہ ، معاویہ (رض) چیز ھی کیا ھے ؟ حدّ ھو گئی بھئی ! تنقیص ِصحابۂ کرام ، علی مرزا رافِضی کیلئے حدّ سے مرغوب موضوع ھے ...
@yawarmushtaq6132
@yawarmushtaq6132 23 сағат бұрын
luv u sir ,from jammu kashmir
@AliKhan-k3g5f
@AliKhan-k3g5f Күн бұрын
Baby t shy ki ni
@qledsamsung585
@qledsamsung585 Күн бұрын
state of art khutbah. J.Allah
@LaitiMerashehar-ld4gm
@LaitiMerashehar-ld4gm Күн бұрын
بسم الله الرحمن الرحيم، (واعتصموا بحبل الله جميعا ولا تفرقوا، 3/103)
@12adnan
@12adnan Күн бұрын
جس شخص کو مذہب اہل حق اہل سنت والجماعت کے عقائد اور صحابہ کرام رضوان اللّٰه تعالٰى علیہم اجمعین کے متعلق عقائد معلوم نہ ہو ان کی عظمت کا علم نہ ہو ،میرے خیال سے ان لوگوں کا انہی جاہل مرزا انجنیئر وغیرہ جیسے لوگوں سے متاثر ہو کر گمراہ ہوتے ہیں۔
@ZAHOOR-m6w
@ZAHOOR-m6w Күн бұрын
اگر اپنے فرقے اور مسلک کو سائیڈ پر رکھ کر مطالعہ کیا جائے تو آپ خالص اللہ رسول اللہ صلی علیہ وسلم کے تابع ہو جائیں گے معلوم نہیں لوگ بدلتے کیوں نہیں
@mohammedismail5353
@mohammedismail5353 Күн бұрын
Jazakallah السلام عليكم و رحمة الله و بركاته Dr Sab, why there is no Qurbani now when we do Umrah? Please reply me for the sake knowledge.
@Fahad9171
@Fahad9171 Күн бұрын
استاد جی آج پھر ساؤنڈ خراب ہے 🥲
@12adnan
@12adnan Күн бұрын
حضرت عثمان غنی رضی اللّٰه تعالٰى عنہ افضل البشر بعد از انبیاء، ابوبکر وعمر رضوان اللّٰه تعالٰى علیہم اجمعین افضل ہیں۔ان پر اعتراض کرنے والے سوچے وہ خود کیا ہے؟
@anwarlala9483
@anwarlala9483 Күн бұрын
بڑے اچھے انداز میں تم بنو امیہ کی صفائی پیش کرنے ھو۔جبکہ حقیقت میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کا پلہ بھاری ھے۔
@umarkhansheru4865
@umarkhansheru4865 Күн бұрын
Masha Allah ❤
@MuhammedAsgharAliKhan
@MuhammedAsgharAliKhan Күн бұрын
جزاک اللہ خیرا یا اخی
@ZAHOOR-m6w
@ZAHOOR-m6w Күн бұрын
جو نبی دنیا میں رہ کر اللہ سے لیکر دیتا ہے وہ برزخ میں رہ کر وہ کام نہیں کر سکتا
@ZAHOOR-m6w
@ZAHOOR-m6w Күн бұрын
جس کا نبی مرگیا وہ مدد نہ مانگے جس زندہ ہے وہ مانگ لے
@ZAHOOR-m6w
@ZAHOOR-m6w Күн бұрын
انبیاء کرام اولیاء کرام جو فوت ہو گئے ژندہ سے بہتر ہیں کیونکہ وہ اللہ کے دوست ہیں اور امر ہیں یہ لوگ اللہ کی بخشی ہوئی طاقت سے تصرف کرتے ہیں طاقت کا منبع صرف اللہ تعالیٰ ہے
@ZAHOOR-m6w
@ZAHOOR-m6w Күн бұрын
اللہ کے نام کا وسیلہ ہو سکتا ہے تو اس کے دوست کا وسیلہ کیوں نہیں ہو سکتا ہے
@ZAHOOR-m6w
@ZAHOOR-m6w Күн бұрын
حزب اللہ سے مانگنا اللہ سے مانگنا ہے اور غیر یعنی حزب شیطان سے مدد لینا غیر اللہ کی سے مدد مانگنا ہے
@ZAHOOR-m6w
@ZAHOOR-m6w Күн бұрын
زبان سے کہہ بھی دیا لاالہ تو کیا حاصل دل و نگاہ مسلماں نہیں تو کُچھ بھی نہیں آگر قلبی لگاؤ نہیں تو کوئی مدد نہیں ہو جس شخص یا ذات کے ساتھ آپ کا قلبی لگاؤ ہے اس سے آپ مدد لے بھی سکتے ہیں اور دے بھی سکتے ہیں جیسے ماں بچے سے دور بھی ہو تب بھی اسکی تکلیف محسوس کرتی ہے ہر بندہ جو کسی سے محبت رکھتا ہے وہ خواب میں خوشی غمی محسوس کرتا ہے اور ماں کی محنت میں شدّت ہے اس لیے وہ کھلی آنکھوں سے اپنے بچے کی خوشی غمی محسوس کرتی ہے اگر ماں روحانی طور پر طاقتور ہے تو وہ اپنے بچے کی مشکل میں مدد کر سکتی ہے
@idreesibnmaqbool5706
@idreesibnmaqbool5706 Күн бұрын
MashaAllah ❤
@FareedAhmadMalik
@FareedAhmadMalik Күн бұрын
جزاك الله خيرا
@abcxyz9783
@abcxyz9783 Күн бұрын
Mashallah, Dr sahab, your sophisticated sarcasm is on another level! Of course, one must be sensible enough to pick up on it, which unfortunately certain blind followers have not been taught to discern.
@abcxyz9783
@abcxyz9783 Күн бұрын
Subhanallah, the video edits were sarcasm on an interstellar level, Dr sahab!
@BaraKhatra
@BaraKhatra Күн бұрын
ماشاء اللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@ZAHOOR-m6w
@ZAHOOR-m6w Күн бұрын
مولانا صاحب باتوں کا کیا فایدہ کیونکہ سب لوگوں کے لیے totly devotions اور submission ممکن نہیں
@UmerKhan-t1c8s
@UmerKhan-t1c8s Күн бұрын
بات عقل اور شعور کی ہے اور بات ہم اللّہ پاک کے کلام کی کر رہے ہیں جس کی مدد سے ہم ہر چیز میں انصاف کر سکتے ہیں ہونا تو یہ چاہیے کہ آپ علما حضرات جاییں اور اس سے مکالمہ کریں اس بات پہ لیکن آپ لوگوں کو پتہ ہے کہ آپ لوگ اس سے مکالمہ نہیں کر سکتے وجہ یہ ہی کہ آپ لوگوں نے قرآن کو چھوڑ کر اپنے من چاہے فرقے بناے اور تاریخ کو فوقیت زیادہ دی جو لوگوں نے لکھی آپ نے انہیں کتابوں پہ اپنے عقیدوں کی بنیادیں کھڑی کیں امت کو مصیبت میں ڈال دیا تھوڑی سی سوچنے کی بات ہے کہ آپ لوگ حق کو زیادہ بیان کرنے والے ہیں تو لوگوں کو فرقوں میں تقسیم کیوں کیا کہ آج ہر ایک عام آدمی بشمول میں اتنے پریشان ہوتے ہیں کہ دین سیکھنے کے لیے ہمیں ایسے مولوی ایسی درس گاہ ےا ایسے مدارس چاہیے جن کی تصدیق کر سکیں کے یہ حق پر ہیں ہم ان سے قرآن سیکھ سکتے ہیں یا نہیں دین کو سمجھ سکتے ہیں یا نہیں حالانکہ قرآن میں تفرقہ یا الگ الگ جماعتیں بنا کر اپنا قول و اقرار رکھ دین پر چلنے کا حکم نہیں بلکہ یہ پوری بنی نو انسان کے لیے ہدایت ہے آپ لوگ پہلے ہی کہانی ڈالتے ہیں اپنی من چاہی اور بعد میں جب دیکھتے ہیں کہ بندہ اب زہنی طور پر تیار ہوگیا ہے تو اس کے آگے محمد شیخ جیسے لوگوں پر کفر کے فتوے لگانا شروع کر دیتے ہیں امت کو تو آپ لوگوں نے احادیث کی بنیاد پر تقسیم کر ہی دیا ہے اب جب کوی قرآنی دلایل دیتا ہے تو آپ لوگوں کو پتا ہوتا ہے اب ہم کوی دوسرا قرآن تو نہیں لاسکتے لہازہ اسی کو کافر ڈکلیر کرتے ہیں ہمارا کیا دنیا میں تو سب متفق ہیں اپنے اپنے دھندے میں کوی بریلوی کوی دیوبند کوی سنی تو کوی اہل حدیث تو کوی سیعہ بہت دکھ ہوتا ہے آپ لوگ قرآن کو حفظ کرتے ہیں جو پاک کلام ہے اللّہ پاک کا لیکن تقریر آپ کی حدیث سے شروع ہوتی ہے قرآن سے نہیں کرتے اسی لیے محمد شیخ جیسے لوگوں سے آپ خوف کھا جاتے ہیں میں کسی کو برا بھلا نہیں کہ رہا ہر ایک نے اپنا حساب دینا ہے لیکن سوچیں ضرور کے دین کیا ہے اور آپ لوگ یوٹیوب اور سوشل میڈیا پہ بیٹھ کر ایک دوسرے پہ تنقید کرنے کے علاوہ کرتے کیا ہیں
@Anasibnewalid
@Anasibnewalid Күн бұрын
❤❤🎉
@ZAHOOR-m6w
@ZAHOOR-m6w Күн бұрын
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وصال شریف کے بعد ایسے لوگ رہ گئے جو بدو تھے بدو بدو کو سرپراہ بنائے گا وہ کسی جج کو یا کسی عالم فاضل کو سرپراہ نہیں بنا سکتا وہاں علی کی جگہ نہیں تھی وہ ایک درویش تھے دنیا داروں کو درویش سے کیا غرض۔ انہوں نے اپنے جیسا ابوبکر چن لیا پھر عمر پھر سرمایہ دار اسی دوران بدو مضبوط ہو چکے تھے لٰہذا انہوں نے حسن اور علی کو قبول نہ کیا کیونکہ وہ درویش تھے بدوؤں کو درویشوں سے کیا لینا اسی لیے معاویہ اور یزید کو تمام بدوؤں کی طرف سے سپورٹ کیا گیا تھا کیوںکہ ان کو روحانیت سے کوئی غرض واستہ نہیں تھآ گیارہ بارہ صحابہ کرام روحانیت کے قائل تھے علی تھے حسن بصری تھے سلیمان فارسی تھے ابو ہریرہ تھے اور یمن والے تھے جو نبی سے نہ مل سکے اور صحابہ صفا تھے بس یہی چند لوگ تھے جنہوں نے اپنی جانیں اور مال اللہ رسول کے حوالے کیں نبی کریم کے بعد سات امام اللہ والے تھے جن کے بارے میں قرآن مجید میں انکی صفائی کے لیے آیا باقی سنی ہوں شیعہ ہوں نفس کے پجاری ہیں اللہ اللہ خیر سلا عمر کوکیا پتہ نبی کی کیا شان ورنہ چوں چوں نہ کرتا
@lalanbiswas3010
@lalanbiswas3010 Күн бұрын
Masha allah
@TufailSalafi
@TufailSalafi Күн бұрын
42:00 شیخ صاحب کیا ہم اس میں یہ تطبیق کر سکتے ہیں ١. جو فرشتے نے سورہ علق سنایا اس کو نبی علیہ الصلوۃ والسلام نے وحی سے تعبیر نہ کیا ہو کیونکہ انہوں نے ڈائریکٹ فرشتے سے سنا کیونکہ آپ علیہ الصلوۃ والسلام کو اس وقت پورا علم نہیں تھا کہ یہ وحی ہے ٢. اور جو سورہ مدثر نازل ہوا وہ نبی علیہ الصلوۃ والسلام پر ڈائریکٹ نازل ہوا دل پر جو کہ اصل میں وحی کا دوسرا قسم ہے لیکن اس والے قسم میں نبی علیہ الصلوۃ والسلام کو پسینہ اتا تھا اور بہت دشوار ہوتا تھا جس سے ان کو یہ خبر ہو گئی کہ یہ اللہ تعالی کی طرف سے وحی ہے عموما قران میں بھی بہت چیزوں کو وحی سے تعبیر کیا گیا جیسے کہ موسی علیہ السلام کی ماں کو جب دل میں ڈالا گیا اس کو وحی سے تعبیر کیا گیا جب کہ وہ وہ والی وحی نہیں تھی اور ایسے ہی ایک صحابی کو فرشتے سلام کرتے تھے اس کو وہی قرار نہیں دیا گیا یہ بھی بخاری کی روایت ہے
@TufailSalafi
@TufailSalafi Күн бұрын
37:00 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حافظ صاحب جب مجھے ایسے مسئلہ پیش اتا ہے جہاں پر مجھے لگتا ہے کہ احادیث آپس میں ٹکرا رہی ہے تو میں شرح پڑھتا ہوں جیسے کہ صحیح بخاری کی فتح الباری ہو گئی صحیح مسلم کی امام نووی رحمہ اللہ کی شرح ہو گئی اور ایسی میں اقوال پڑھتا ہوں علماء کی ابن تیمیہ رحمہ اللہ شیخ ابن عثیمین شیخ بن باز اور بھی بہت سارے علماء کے اقوال پڑھتا ہوں اور فتاوی دیکھتا ہوں علماء کی کیا ہے کیا یہ والا طریقہ صحیح ہے؟