Arabian Nights and Life in Jeddah
16:29
12 сағат бұрын
Beautiful streets of Madina (city walk tour)
58:18
Jeddah to Makkah FREE BUS (Umrah Visa)
11:25
Miracles of Quran Episode 2
17:42
6 ай бұрын
Пікірлер
@vanizasameen866
@vanizasameen866 Күн бұрын
🇵🇰.. Thanks for beautiful informative vlog 🌹..
@FiqarTV
@FiqarTV 16 сағат бұрын
@@vanizasameen866 you are welcome 🙂
@abidsultan7796
@abidsultan7796 Күн бұрын
Ma Sha Allah
@mohsintahir6052
@mohsintahir6052 2 күн бұрын
Which city is
@FiqarTV
@FiqarTV Күн бұрын
@@mohsintahir6052 this is Medina Munawarra, out of City Center
@hassaankhizar5304
@hassaankhizar5304 2 күн бұрын
MashaAllah❤
@Ahmadshark68
@Ahmadshark68 2 күн бұрын
Allah ham sabko Apne ghar bulayee Ameen 🤲
@epicwolf9018
@epicwolf9018 2 күн бұрын
Mashallah
@Muhammadsaeedkhan804
@Muhammadsaeedkhan804 2 күн бұрын
سبحان اللہ
@FiqarTV
@FiqarTV 2 күн бұрын
@@Muhammadsaeedkhan804 ❤
@FiqarTV
@FiqarTV 4 күн бұрын
Musnad Ahmed , Hadees num: 24138 ( taken from Islam 360 with shortened text) سلمان فارسی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں فارس صوبہ اصبہان کا رہنے والا ہوں، میرا باپ سردار تھا۔ میں نے اپنے قدیم مذہب مجوسیت میں اتنی زیادہ محنت کی کہ میں آتشکدہ کا محافظ بن گیا ، جس کی آگ کبھی بجھنے نہیں دی جاتی تھی ، میرے والد کی ایک بہت بڑی جائیداد تھی۔ میں زمینوں پر جانے کے ارادے سے روانہ ہو گیا ، راستہ میں میرا گذر نصاریٰ کے گرجے پر ہوا ، میں نے اس گرجے میں سے ان کی آوازیں سنیں ، وہ لوگ نماز پڑھ رہے تھے ، چونکہ والد صاحب نے مجھے گھر میں بٹھائے رکھا تھا اس لئے مجھے لوگوں کے معاملات کا کچھ علم نہ تھا ، لہٰذا جب میں ان کے پاس سے گزرا اور ان کی آوازیں سنیں تو میں سیر کے لئے اس میں چلا گیا میں نے ان کو نماز پڑھتے دیکھا تو مجھے وہ پسند آ گئی اور میں اس دین کو پسند کرنے لگا اور میں نے سوچا کہ بخدا یہ دین ہمارے دین سے زیادہ بہتر ہے ، شام تک میں وہیں رہا اور والد صاحب کی زمینوں پر نہیں گیا ، ان سے میں نے دریافت کیا کہ اس دین کا مرکز کہاں ہے ؟ انہوں نے کہا ملک شام میں ہے ، رات کو میں گھر واپس آیا تو گھر والوں نے پوچھا کہ تو تمام دن کہاں رہا ؟ میں نے تمام قصہ سنایا ، باپ نے کہا کہ بیٹا وہ دین اچھا نہیں ہے ، تیرا اور تیرے بڑوں کا جو دین ہے وہی بہتر ہے ۔ میں نے کہا ہرگز نہیں وہی دین بہتر ہے ۔ باپ کو میری طرف سے خدشہ ہو گیا کہ کہیں چلا نہ جائے اس لئے میرے پاؤں میں ایک بیڑی ڈال دی اور گھر میں قید کر دیا ، میں نے ان عیسائیوں کے پاس کہلا بھیجا کہ جب شام سے سوداگر لوگ جو اکثر آتے رہتے تھے آئیں تو مجھے اطلاع کرا دیں چنانچہ میں نے اپنی پاؤں کی بیڑی کاٹ دی اور بھاگ کر ان کے ساتھ شام چلا گیا وہاں پہنچ کر میں نے تحقیق کی کہ اس مذہب کا سب سے زیادہ ماہر کون ہے لوگوں نے بتایا کہ گرجا میں فلاں پادری ہے ، میں اس کے پاس گیا اور اس سے کہا کہ مجھے آپ کے دین میں داخل ہونے کی رغبت ہے اور میں آپ کی خدمت میں رہنا چاہتا ہوں اس نے منظور کر لیا. جب اس کی وفات کا وقت قریب آیا تو میں نے اس سے پوچھا کہ اب میں کہاں جاؤں اس نے کہا کہ اب خدا کی قسم ! کوئی شخص اس طریقہ کا ’’ جس پر ہم لوگ ہیں ‘‘ عالم نہیں رہا البتہ نبی آخرالزمان کے پیدا ہونے کا زمانہ قریب آ گیا جو دین ابراہیمی پر ہوں گے عرب میں پیدا ہوں گے اور ان کی ہجرت کی جگہ ایسی زمین ہے جہاں کھجوروں کی پیداوار بکثرت ہے اور اس کے دونوں جانب کنکریلی زمین ہے وہ ہدیہ نوش فرمائیں گے اور صدقہ نہیں کھائیں گے ان کے دونوں شانوں کے درمیان مہر نبوت ہو گی ، پس اگر تم سے ہو سکے تو اس سرزمین پر پہنچ جانا ۔ اس کے انتقال کے کچھ عرصے بعد قبیلہ بنو کلب کے چند تاجروں کا وہاں سے گذر ہوا میں نے ان سے کہا کہ اگر تم مجھے اپنے ساتھ عرب لے چلو تو اس کے بدلے میں یہ گائیں اور بکریاں تمہاری نذر ہیں ، انہوں نے قبول کر لیا اور مجھے وادی القریٰ ( مکہ مکرمہ ) لے آئے اور انہوں نے مجھ پر یہ ظلم کیا کہ مجھے مکہ مکرمہ میں اپنا غلام ظاہر کر کے آگے بیچ دیا ، بنو قریظہ کے ایک یہودی نے مجھے خرید لیا اور اپنے ساتھ اپنے وطن مدینہ طیبہ لے آیا ، مدینہ طیبہ کو دیکھتے ہی میں نے ان علامات سے جو مجھے عموریا کے ساتھی ( پادری ) نے بتائی تھیں ، پہچان لیا کہ یہی وہ جگہ ہے ، میں وہاں رہتا رہا کہ اتنے میں حضور اقدس ﷺ مکہ سے ہجرت فرما کر مدینہ طیبہ تشریف لے آئے. میرے پاس کچھ پونجی جمع تھی ، شام ہوئی تو وہ لے کر نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہو گیا اور عرض کیا کہ مجھے معلوم ہوا ہے کہ آپ نیک آدمی ہیں ، اور آپ کے ساتھ غریب اور حاجت مند لوگ ہیں ، یہ صدقہ کا مال ہے ، میں دوسرے سے زیادہ آپ لوگوں کو اس کا حق دار سمجھتا ہوں ، حضور ﷺ نے خود تناول نہیں فرمایا صحابہ سے فرمایا تم کھا لو میں نے اپنے دل میں کہا کہ ایک علامت تو پوری نکلی پھر میں مدینہ واپس آ گیا اور کچھ جمع کیا کہ اس دوران میں حضور ﷺ بھی مدینہ منورہ پہنچ گئے میں نے کچھ پیش کیا اور عرض کیا کہ یہ ہدیہ ہے حضور ﷺ نے اس میں سے تناول فرمایا میں نے اپنے دل میں کہا کہ یہ دوسری علامت بھی پوری ہو گئی ، اس کے بعد حضور اقدس ﷺ تشریف فرما تھے میں نے سلام کیا اور پشت کی طرف گھومنے لگا آپ ﷺ سمجھ گئے اور اپنی چادر مبارک کمر سے ہٹا دی میں نے مہر نبوت کو دیکھا میں جوش میں اس پر جھک گیا اس کو چوم رہا تھا اور رو رہا تھ۔ ایک مرتبہ حضور ﷺ نے فرمایا کہ تم اپنے آقا سے مکاتبت کا معاملہ کر لو ، میں نے اس سے معاملہ کر لیا اس نے دو چیزیں بدل کتابت قرار دیں ایک چالیس اوقیہ نقد سونا اور دوسری یہ کہ تین سو درخت کھجور کے لگاؤں اور ان کو پرورش کروں یہاں تک کہ کھانے کے قابل ہو جائیں ۔ نبی ﷺ نے اپنے صحابہ رضی اللہ عنہم سے فرمایا کہ اپنے بھائی کی مدد کرو ، یہاں تک میرے پاس تین سو پودے جمع ہو گئے ، نبی ﷺ نے مجھ سے فرمایا سلمان ! جا کر ان کے لئے کھدائی کرو اور فارغ ہو کر مجھے بتاؤ ، میں خود اپنے ہاتھ سے یہ پودے لگاؤں گا. نبی ﷺ میرے ساتھ باغ کی جانب روانہ ہو گئے ، ہم ایک ایک پودا نبی ﷺ کو دیتے جاتے تھے اور نبی ﷺ اسے اپنے دست مبارک سے لگاتے جاتے تھے ، اس ذات کی قسم جس کے دست قدرت میں سلمان کی جان ہے ، ان میں سے ایک پودا بھی نہیں مرجھایا ، اور یوں میں نے باغ کی شرط پوری کر دی ۔ اب مجھ پر مال باقی رہ گیا تھا ، اتفاق سے کسی غزوے سے مرغی کے انڈے کے برابر سونا حضور اقدس ﷺ کے پاس آ گیا حضور ﷺ نے حضرت سلمان کو مرحمت فرما دیا کہ اس کو جا کر اپنے بدل کتابت میں دے دو ۔ انہوں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ ! یہ کیا کافی ہو گا وہ بہت زیادہ مقدار ہے حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا حق تعالیٰ شانہ اسی سے عجب نہیں پورا فرما دیں چنانچہ میں لے گیا اور اس میں سے وزن کر کے چالیس اوقیہ سونا اس کو تول دیا اور میں آزاد ہو گیا.
@zainabperacha4732
@zainabperacha4732 8 күн бұрын
MashAllah umrah mubarak sir Need duas for result
@FiqarTV
@FiqarTV 8 күн бұрын
Thank you, sure inshaAllah.
@worldtraveloguemao
@worldtraveloguemao 9 күн бұрын
MashaAllah ❤
@FiqarTV
@FiqarTV 8 күн бұрын
Thank you 😊
@CaptainQasim
@CaptainQasim 12 күн бұрын
Masha Allah….. bht bht Mubarak ho Majid Bhai…
@FiqarTV
@FiqarTV 12 күн бұрын
Shukria, Salam to both of you and special pyar to Qasim and Fatima
@AbbadYousuf
@AbbadYousuf 29 күн бұрын
Sir amazing work(plus you look like john wick)
@Peakyblindersz
@Peakyblindersz Ай бұрын
Thank you sir
@shxzaexe9005
@shxzaexe9005 Ай бұрын
🤩
@Syedqasimali786S.
@Syedqasimali786S. 2 ай бұрын
Nice sir good working keep it up 🥰🥰
@ranaabubakar4889
@ranaabubakar4889 4 ай бұрын
Sir apka only fan account mil sktaa ha
@ranaabubakar4889
@ranaabubakar4889 4 ай бұрын
Ghasti ka banda
@ManWithNoName1001
@ManWithNoName1001 4 ай бұрын
The Quran does not explicitly claim that the mention of a mosquito is a scientific miracle. The verse uses the mosquito as a metaphor to convey that even the smallest creatures are part of God's creation and can serve as an example for deeper understanding. This is a literary device, not a scientific statement. The claim that the verse is miraculous is based on subjective interpretation rather than objective evidence. Different readers and scholars can interpret the same verse in various ways, which means the perceived "miracle" is not universally agreed upon. The Quranic reference to mosquitoes does not provide specific scientific information that was unknown at the time. Mosquitoes were well known to ancient peoples as a common and often troublesome insect. The verse does not describe their biology, behaviour, or ecological significance in a way that would suggest advanced knowledge beyond the time of its revelation. The use of everyday examples like mosquitoes is common in religious texts to convey moral or spiritual lessons. Similar examples can be found in other religious or philosophical writings. The uniqueness or significance of the mosquito in the Quranic context doesn't necessarily constitute a miraculous insight.
@FiqarTV
@FiqarTV 4 ай бұрын
Respected viewer, The actual miracle is not Mosquito, but the verse saying (ABOVE IT) referring to a living thing above mosquito in this verse. The mite which lives above mosquito is only visible by microscope recently as even mosquito is so small and some parasite living above it is not even visible to human eye is the miracle that is told 1400 Years ago. This is something to ponder that this book is not an ordinary book and we should think deeply in the verses of The Glorious Quran. Its my mistake that I couldn't convey my message in the video properly, that you thought Mosquito is the actual miracle, whereas not only mosquito but the parasite(mite) living above it is a mind boggling miracle. please see video that I explained the verse about both mosquito and its mite. jazakAllah for your comment and time. May Allah bless you. thankyou.
@Mahmood0419
@Mahmood0419 5 ай бұрын
Thanks
@FiqarTV
@FiqarTV 4 ай бұрын
You are welcome
@omernaeem6683
@omernaeem6683 5 ай бұрын
Very informative
@FiqarTV
@FiqarTV 4 ай бұрын
Glad it was helpful!
@physics_bro
@physics_bro 6 ай бұрын
Excellent explanation
@FiqarTV
@FiqarTV 6 ай бұрын
JazakAllah Sir, Thankyou for your appreciation. I am glad that you liked the video.
@gulzaraliart7919
@gulzaraliart7919 6 ай бұрын
Allah ho Akbar
@FiqarTV
@FiqarTV 6 ай бұрын
جی الحمداللہ، بے شک قرآن کے معجزات کبھی نہیں ختم ہو سکتے، یہ کتاب ہمیشہ اپنے معجزات دکھاتی رہے گی تاکہ لوگوں کو اللہ کی طرف بلائے۔ سبحان اللہ۔
@learnaccountingwithsirharis
@learnaccountingwithsirharis 6 ай бұрын
Excellent work very informative
@FiqarTV
@FiqarTV 6 ай бұрын
JazakAllah, Thankyou Sir for your kind feedback
@sehrishrehman6370
@sehrishrehman6370 6 ай бұрын
Incredible research !!! Keep enlightening us with further informative videos! JazakAllah
@FiqarTV
@FiqarTV 6 ай бұрын
JazakAllah and Thankyou for your kind feedback.
@Oraibplotagn
@Oraibplotagn 6 ай бұрын
Aameen JazakAllah So informative!
@FiqarTV
@FiqarTV 6 ай бұрын
JazakAllah, thankyou for your kind feedback
@SyedAli-rq9yz
@SyedAli-rq9yz 6 ай бұрын
جزاك الله الحمد لله الله أكبر
@FiqarTV
@FiqarTV 6 ай бұрын
جزاک اللہ ، آپ کے کمینٹس اور پزیرائی کا بہت بہت شکریہ
@umermirza3032
@umermirza3032 6 ай бұрын
One thing I didn't understand, if Iron absorbs all the energy and no energy is released then instead of exploding, shouldn't stars implode due to pressure of gravity?
@FiqarTV
@FiqarTV 6 ай бұрын
@@umermirza3032 Actually it implodes to become a Blackhole with immense Gravity but Supernova causes both things according to scientists, it explodes also releasing many elements in space.
@FiqarTV
@FiqarTV 6 ай бұрын
Thats what I foumd out on different websites, but exact process is known to Allah almighty.
@umermirza3032
@umermirza3032 6 ай бұрын
After listening to all this I studied super novas in more detailed and was blown away. It's truly impossible for any man to have known back then that Iron is only extracted from earth but never made on earth
@FiqarTV
@FiqarTV 6 ай бұрын
@@umermirza3032 yes Subhan Allah. Quran is No doubts from Heavens and we should give this book its due value by studying and focusing on Quran understanding. JazakAllah for your feedback.
@muhammadshahzad-bx2ht
@muhammadshahzad-bx2ht 6 ай бұрын
❤ Very surprising and amazing 😍
@islamzindabaad170
@islamzindabaad170 6 ай бұрын
Mashallah
@FiqarTV
@FiqarTV 6 ай бұрын
@@islamzindabaad170 دعاوں میں یاد رکھیں، اور اس پیغام کو جتنا زیادہ ہو پھیلائیں کہ لوگ قرآن کی طرف آئیں۔
@chillipepperkitchen9775
@chillipepperkitchen9775 6 ай бұрын
Masha Allah .Allah pak app ko is bhi zeyada nawazy ❤❤❤❤ nice information
@FiqarTV
@FiqarTV 6 ай бұрын
Thank you for your appreciation
@ThalHoneyBeeFarm1
@ThalHoneyBeeFarm1 6 ай бұрын
اللہ اکبر
@Oraibplotagn
@Oraibplotagn 6 ай бұрын
Deep exploration indeed!
@FiqarTV
@FiqarTV 6 ай бұрын
Thank you, I hope this was helpful
@Oraibplotagn
@Oraibplotagn 6 ай бұрын
Subah Allah
@FiqarTV
@FiqarTV 6 ай бұрын
Yes Subhan Allah
@umermirza3032
@umermirza3032 6 ай бұрын
Beautifully explained!!
@FiqarTV
@FiqarTV 6 ай бұрын
Glad you think so!
@yaseen50604
@yaseen50604 6 ай бұрын
well researched and explained.
@FiqarTV
@FiqarTV 6 ай бұрын
Thankyou so much. I aam glad you liked it. 😊
@KhawajaMuhammadAli-o3j
@KhawajaMuhammadAli-o3j 6 ай бұрын
Loved tge video sir g ❤
@FiqarTV
@FiqarTV 6 ай бұрын
Thanks a ton
@saghirsabir2582
@saghirsabir2582 6 ай бұрын
Mashallah. Very informative and useful for everyone
@FiqarTV
@FiqarTV 6 ай бұрын
Many many thanks for your appreciation and your valuable feedback
@FiqarTV
@FiqarTV 6 ай бұрын
Thankyou so much Sir
@aylasiddiqui
@aylasiddiqui 6 ай бұрын
👍
@gulzaraliart7919
@gulzaraliart7919 6 ай бұрын
Mashallah very informative knowledge
@FiqarTV
@FiqarTV 6 ай бұрын
Thanks for liking
@VisualPoetry1578
@VisualPoetry1578 6 ай бұрын
An eye opener ماشاءاللہ
@ziyanimran5087
@ziyanimran5087 6 ай бұрын
Quite informative and interesting. Mashallah
@FiqarTV
@FiqarTV 6 ай бұрын
Glad you liked it!
@shaziaahmed3017
@shaziaahmed3017 6 ай бұрын
Very informative, We really need to connect with miracles of Quran to recognize highness of Almighty.
@FiqarTV
@FiqarTV 6 ай бұрын
Thankyou so much for the valuable feedback and this appreciation 😊
@muhammadshahzad-bx2ht
@muhammadshahzad-bx2ht 6 ай бұрын
❤ A Heart touching effort Sir
@FiqarTV
@FiqarTV 6 ай бұрын
Thanks a lot for your appreciation 😊
@omernaeem6683
@omernaeem6683 6 ай бұрын
Great research.....Valuable information
@FiqarTV
@FiqarTV 6 ай бұрын
Glad you liked it. Thankyou for this appreciation
@aminaswati
@aminaswati 6 ай бұрын
👍👍
@MFaisalJutt3133
@MFaisalJutt3133 6 ай бұрын
@FiqarTV
@FiqarTV 6 ай бұрын
Thankyou for the feedback and appreciation 😊
@MFaisalJutt3133
@MFaisalJutt3133 6 ай бұрын
ماشاءاللہ تبارک الرحمن
@FiqarTV
@FiqarTV 6 ай бұрын
جزاک اللہ سر 😊
@mmz14
@mmz14 6 ай бұрын
Masha Allah.
@FiqarTV
@FiqarTV 6 ай бұрын
Thank you for ypur kind words
@dagadag5599
@dagadag5599 7 ай бұрын
Wait sir, 16:40 i am almost certain that we have to use comments on both programe code AND ppsuedocode depending of your choice of language. psuedocode also needs comments sir!
@FiqarTV
@FiqarTV 7 ай бұрын
Comments are needed for Python as in Python youhave to mention what are you doing (is this FUNCTION or a PROCEDURE) as Python doesn't differentiate between two, also same for (Constants or Variables) etc. We dont have such limitations in PSEUDOCODE. You can add comments in Psudocode if needed, but not necessarily always needed.
@dagadag5599
@dagadag5599 7 ай бұрын
@@FiqarTV ohh i understand, you dont have to comment in psuedocode as much in python ? also today was var 2 p2 and it went AMAZING, thnx
@FiqarTV
@FiqarTV 7 ай бұрын
@@dagadag5599 May you get excellent grades in your paper.
@Rainfumes
@Rainfumes 7 ай бұрын
Can I write my code in pencil as it will require modification from time to time? And what if I had no time to redo it in pen?
@FiqarTV
@FiqarTV 7 ай бұрын
You should try to write code with Pen, as only rough work and diagrams can be made using pencil as per instructions on paper. If there is some cutting of modifications in code, there is no problem.