میں کزشتہ دو سال سے باشوق ایگریکلچر لائن پر آیا۔ کلائمکس چینج نے شدید متاتر کیا۔ یہاں سندھ میں کاشت ٹائم پانی کی کمی کے باعث 50% کاشت نہیں ہوئی۔ پھر ٹمپریچر پھول کو گراتے رہے۔ پھر اب زیادہ بارش کے باعث 35% زمین پر پانی ہے۔ جب کاٹن بہتر نکل رہا ہے۔ آخر آج ہی 7400 اب تک کا سب سے زیادہ ریٹ کا دیا ہے۔ پاکستانی ایگریکلچر ڈپارٹمنٹ اور حکمرانوں نیند سے پیدار نہیں ہوئے۔ ٹنڈو جان محمد سندھ
@ranazainofficial767111 сағат бұрын
Kitna Ho Skta ha rate November mein
@bashirchaudhary956612 сағат бұрын
What is contractual farming? Please let me know
@yasirabbas7635Күн бұрын
Vv sad
@yasirabbas76352 күн бұрын
Gud
@user-ve1vd5wt6m2 күн бұрын
بہت خوب ماشاءاللہ مشورہ دیں تیل سیل کر دیں یا ابھی ویٹ کریں
@Fazalhussaintararadv75752 күн бұрын
کسان گندم میں خسارہ لے کے بیٹھا ھے اب مونجی میں بھی خسارہ میں جائے گا یہ مسلسل دوسرافصل ھو گا پھر کیسے ممکن ھے کہ کسان آیندہ گندم کاشت کرے غور طلب معاملات ھیں کسان ٹھیکیدار اور کسان مالک دونوں نقصان میں تو لمحہ فکریہ ھونا چاہیے
@mmkwazir2 күн бұрын
Can you share details on bio fertilizers i.e where can we get and what is the plan to use them e.g for wheat
@user-ck7jk2vd2v2 күн бұрын
Kisan pehlay piccc Chuka hay next taxes bhe bohat heavy la rahay han kisano cy rate bhejins ka nhe hay
@huzaifalaleka7082 күн бұрын
Maqroz honey se behtar he kasht khatam kro phir hakomat ko hosh ai ga
@Javedbloch-9503 күн бұрын
میں جھنگ کا رہائشی ہوں اور اس بار 20 ایکڑ کماد کاشت کرنے جا رہا ہوں اگر وہ طریقہ کار پتہ چل جائے تو میں اس پر عمل کر کے شروع سے ہی درست سمت محنت کروں
@KissanMadadgar2 күн бұрын
مزید معلومات کے لیے کسان مددگار ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں۔
@aftabthebo-dg7csКүн бұрын
Bhai men sindh tando allahyar se hon.men bhi gana lagaonga bha men dekhraho yaanh pr bh kafi log gany ki tarf jarrehy hain. Gany ka bhi Allah khair kry. Hum kissan Gany ka rate bhi gira kr hi Dam lengy.
@Javedbloch-9503 күн бұрын
السلام علیکم سر اپ کے کانٹیکٹ فارمر جو ہائیسٹ ایلڈ لیتے ہیں کسی بھی فصل کی ان سے پورا طریقہ کار یا ان کا ایک ڈیٹیل انٹرویو شامل کیا کریں اس نئے کسانوں کو فائدہ ہوگا یا ہفتے میں ایک اور ویڈیو اچھے کسانوں کے انٹرویو اور ان کی سکسیس پر کریں 2500 من کمات کی اوسط لینے والے کا انٹرویو لازمی کریں اور وہ طریقہ کار ہمیں بھی بتائیں
@KissanMadadgar2 күн бұрын
مزید معلومات کے لیے کسان مددگار ہیلپ لائن یا واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں یا کمنٹس میں اپنا نام اور نمبر درج کریں
@MuhammadAli-rp8kg3 күн бұрын
مونجی 1509 کا ریت نہیں ہے بلکہ پچھلے سال 4700 تھا
@irfankhanniazai3 күн бұрын
Kissan rul gy😢
@Arshad.gujjar5013 күн бұрын
سپر فائن پندرہ سے ستارہ سو روپے فی من لے رہے ہیں سرگودھا اور جھنگ کا علاقوں میں
@KissanMadadgar2 күн бұрын
مزید معلومات کے لیے کسان مددگار ہیلپ لائن یا واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں یا کمنٹس میں اپنا نام اور نمبر درج کریں
@malikalam77133 күн бұрын
Good information
@user-ck7jk2vd2v3 күн бұрын
Climate change nhe govt change ka masla hy ,keou Keh kisan hi Pakistan ma woh item han jis ko jacy chahoo loot loo mafiyas ko support krny wali govt hy
@muhammadnawaz85544 күн бұрын
Very very informative about cotton crop in Pakistan 🎉
@user-qq7ym9nd6i4 күн бұрын
Well done❤
@user-gc3uq7uf7y4 күн бұрын
Best info for farmers from topic to end it was amazing the way host is taking interview the clarity of words was too good well done
@shafaqzeshan8644 күн бұрын
Well done 👍
@FaheemEjaz-g9o4 күн бұрын
Well done Tarim
@QuickStudy_20024 күн бұрын
Keep It Up ❤
@amaancontact50644 күн бұрын
❤
@tariqsohail27754 күн бұрын
ایسے لوگ اور پروگرام تو بڑے اداروں کے لیے کرتے ہیں ۔ضرورت تو اس امر کی ہے کہ کسانوں کو کھاد، ادویات ، بیج اور دیگر ضروریات اچھی کوالٹی کے ملیں لیکن کم سے کم قیمت پرہوں۔ ہمارے ہاں جو بھی ادارہ اچھی کوالٹی بناتا ہے وہ دس گنا قیمت زیادہ وصول کرتا ہے۔ کسانوں کو چاہیے کہ اپنی پروڈکٹس تیار کریں اور بھرپور فائیدہ اٹھایا جائے
@alfalfa0106 күн бұрын
بہت شکریہ۔ تو انڈیا میں یوریا کیسے سستا ہے؟ کیا انڈیا ایشیا میں نہیں؟
@user-kj7ln6dm7c5 күн бұрын
وہاں کی حکومت کھادوں پر انتہا ئی زیادہ سبسڈی دیتی ہے
@AbdulQayyum-xg7bo6 күн бұрын
AB South Punjab main koi gandum kasht nahi karay ga. Pehlay gandum 2000/- per maund biki.
@itsmixedoyyye24326 күн бұрын
Fertilizers are being stocked and stockmafia increases the rates of fertilizers about 3000-5000 per 50 kg bag and stockmafia also alters the quality and quantity of fertilizer
@user-ql4vp2bc2z7 күн бұрын
پاکستان منڈیاں تلاش کر کے انڈیا کو دے گا۔کیونکہ زیادہ تر وزراء غدار ہیں،پیسے کو اپنا رب بنایا ہوا ہے۔ہر جگہ بک جاتے ہیں۔یہ کتے ،غدار وزراء ۔
@shoaiba917 күн бұрын
Sir wo log jo parrhay likhay hain aur kuch agricultural land bhi hai, wo kahan se farming seekhain k hum international level ki yield le sakain. Please rehnumaye farmayen
@user-kj7ln6dm7c7 күн бұрын
Pls send your contact details
@KissanMadadgar6 күн бұрын
مزید معلومات کے لیے کسان مددگار ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں یا کمنٹس میں اپنا نام اور نمبر درج کریں۔
@user-kj7ln6dm7c6 күн бұрын
Pls share your contact details with the Kissan Madadgar team. InshaAllah you will be contacted and advised accordingly
@zameerulhaq70557 күн бұрын
Assalam o Alaikum Sir kya Dr.Azeem sahib ka mobile number mil sakta hy?
@KissanMadadgar6 күн бұрын
اپ ہمارے ہیلپ لائن نمبر پر رابطہ کریں ہماری ٹیم اپ کا ڈائریکٹ رابطہ ڈاکٹر عظیم سے کروا دیگی
@user-gp2qh8ie2s7 күн бұрын
Plz also educate us for home gardening.
@KissanMadadgar6 күн бұрын
مزید معلومات کے لیے کسان مددگار ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں یا کمنٹس میں اپنا نام اور نمبر درج کریں۔
@LifeStyle-7017 күн бұрын
Contractual production
@muhammadyar37828 күн бұрын
Info.on.cont .farming.plz
@KissanMadadgar6 күн бұрын
مزید معلومات کے لیے کسان مددگار ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں یا کمنٹس میں اپنا نام اور نمبر درج کریں۔
@muhammadyar37828 күн бұрын
Info.on.cont.farming.plz
@muhammadyar37828 күн бұрын
Info.on.conct.farmiing.plz
@MuhammadRamzan-qr9om8 күн бұрын
جی ضرور بتائیں
@KissanMadadgar6 күн бұрын
معلومات کے لیے کسان مددگار ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں۔
@MuhammadRamzan-qr9om8 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ بہت خوب
@user-qv1kc4ru5i8 күн бұрын
Useful❤
@user-ck7jk2vd2v9 күн бұрын
Govt ki nazar tooo kisan ka zawar pr hy jo zawar apnay bachoo ka liyay tha woh bhee sale kr ky govt ko dane ta keh ghurbut khatam kr sakne tubewell ma bijli ki riyat dooor ki baat ha
@user-ck7jk2vd2v9 күн бұрын
Kaynaat 1718ka rate kiya ho ga
@KissanMadadgar6 күн бұрын
معلومات کے لیے کسان مددگار ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں۔
@amjadhussain-pm9nm9 күн бұрын
Very informative programe
@dr.rahmatullahkhangandapur9 күн бұрын
Well done. Dr Sb Salamat raho
@deenmuhammadcattlefarms46999 күн бұрын
Sir ye BataeiN k Vietnam or Kenya jo Rice Export hua vo kis Country meiN sale hua or kis rate par?
@KissanMadadgar6 күн бұрын
معلومات کے لیے کسان مددگار ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں۔
@AbdulMajeed-uk3pm9 күн бұрын
بھت اچھا اگاھی پروگرام شروع کیا ھے اللہ پاک جزاے خیر دے
@baqarahsan2679 күн бұрын
Good and informative program.
@MUHAMMADAZEEM-qe5ml9 күн бұрын
What's contractual farming?
@KissanMadadgar9 күн бұрын
مزید معلومات کے لیے کسان مددگار ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں یا کمنٹس میں اپنا نام اور نمبر درج کریں۔