Пікірлер
@umariftikharkhan
@umariftikharkhan 4 ай бұрын
کچھ ایسے لوگ بھی اٹھ جائیں گے دنیا سے😓 جنہیں ڈھونڈنے نکلو گے مگر پا نہ سکو گے😓
@umariftikharkhan
@umariftikharkhan 4 ай бұрын
کچھ ایسے لوگ بھی اٹھ جائیں گے دنیا سے جنہیں ڈھونڈنے نکلو گے مگر پا نہ سکو گے 😓😓😓
@umariftikharkhan
@umariftikharkhan 4 ай бұрын
کچھ ایسے لوگ بھی اٹھ جائیں گے دنیا سے جنہیں ڈھونڈنے نکلو گے مگر پا نہ سکو گے
@esanohaq5505
@esanohaq5505 Жыл бұрын
Allah Qari Abdul hafeez ko janat ma jaga da
@faizanawan2070
@faizanawan2070 Жыл бұрын
Sabhan allah masha allah
@faisalnaeem7027
@faisalnaeem7027 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@faisalnaeem7027
@faisalnaeem7027 2 жыл бұрын
اخیر کردی قاری صاحب نے تو
@faisalnaeem7027
@faisalnaeem7027 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@naseemshahid4471
@naseemshahid4471 2 жыл бұрын
اللہ پاک قاری صاحب کےسرجات بلندفرمائے
@danishahsan5820
@danishahsan5820 2 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ مولانا صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
@aliimran2757
@aliimran2757 Жыл бұрын
Qq
@haseeburrehman9967
@haseeburrehman9967 2 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس عطا فرمائے آمین
@chuniancitycity7481
@chuniancitycity7481 2 жыл бұрын
♥️♦️🌹🌹💮💮💮💮💮🌷
@chuniancitycity7481
@chuniancitycity7481 2 жыл бұрын
🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🏵️🏵️🏵️🏵️🌷🌷🌷🌷🤯🤯🤯
@ahadcdcenter3126
@ahadcdcenter3126 2 жыл бұрын
ALLAH pk janat ma ala mokam day Suma ameen 😭
@abumuhammadwainsabumuhamma1162
@abumuhammadwainsabumuhamma1162 2 жыл бұрын
Mashallah
@qarimuhammadismaeelsalfi6618
@qarimuhammadismaeelsalfi6618 3 жыл бұрын
اللہ پاک اپنی واحدانیت بیان کرناقبول فرماکراستاد جی مغفرت فرماۓ آمین
@haseeburrehman9967
@haseeburrehman9967 2 жыл бұрын
آمین
@adnanmukhtar6277
@adnanmukhtar6277 3 жыл бұрын
ALLAHA PK JANT UL FRDOS ATA FRMY AMEEN
@safigondal2746
@safigondal2746 3 жыл бұрын
Subhanallah mashallah
@safigondal2746
@safigondal2746 3 жыл бұрын
Mashallah subhanallah
@naseemshahid4471
@naseemshahid4471 3 жыл бұрын
Allah pak qari sb ko salamt rakhy Hafiz shahbaz sb allah pak apki mehant qabool farmay Ye khutba-e-jummah mukmmal hai to upload kr den plzz
@qarifaisal4444
@qarifaisal4444 3 жыл бұрын
MBBS Doctor Qari Faisal Boota G Lahore Rishty Karwany Wally world ... 03034180335
@zubairqadeer5929
@zubairqadeer5929 3 жыл бұрын
Qari Sahab bimar hn SB in k liye duaa Karen Allah Pak sehat tandrusti wali Zindagi ATA farmay
@aloneshaikh3232
@aloneshaikh3232 3 жыл бұрын
Allah pak janat atta frmaayay
@zainmudssar8925
@zainmudssar8925 3 жыл бұрын
Mashalla
@ZaheerAhmad-lo4sq
@ZaheerAhmad-lo4sq 3 жыл бұрын
MashAllha
@QaYyAm4488
@QaYyAm4488 3 жыл бұрын
Mashallah Qari Abdul Hafiz Sahab ko Allah Tala Shetti wali lambi Zindagi Aata per mein
@ahsanawan4362
@ahsanawan4362 3 жыл бұрын
MashaAllah 🌹🌹🌹🌹🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌹🌹🌹🌷🌷🌷🌷🌹🌹🌹🌷🌷🌷🌷🌹🌹🌷🌷🌹🌷🌷🌷
@USMan-np7vw
@USMan-np7vw 4 жыл бұрын
Mashalla alla lambi zindgi ata farmay
@ghafizji
@ghafizji Жыл бұрын
Ameen ya rabbilallah ameen summa ameen
@USMan-np7vw
@USMan-np7vw 4 жыл бұрын
Mashalla qare sab
@classicstudio5230
@classicstudio5230 4 жыл бұрын
rao abubaker raajan pur
@QaYyAm4488
@QaYyAm4488 4 жыл бұрын
Masha Allah
@gaellucas8705
@gaellucas8705 3 жыл бұрын
i realize it is kind of off topic but does anyone know a good place to watch new tv shows online ?
@arianjason7622
@arianjason7622 3 жыл бұрын
@Gael Lucas Flixportal xD
@gaellucas8705
@gaellucas8705 3 жыл бұрын
@Arian Jason Thanks, I signed up and it seems like a nice service =) I really appreciate it!!
@arianjason7622
@arianjason7622 3 жыл бұрын
@Gael Lucas Happy to help :)
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 4 жыл бұрын
جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ شخص عبدالحفیظ اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
@irfanayoub4830
@irfanayoub4830 4 жыл бұрын
Surah fateh orhy bgr rakat nhi hoti aoni b history btao tm logo ki pedaish to molana ahmed raza khan brelvi k bad hui tmam bidat us ki hi bnai hui ha tmhry ahle sunnat k molvi to khty ha ahle hadis ki mashid mn nnz hoti nhi ab tmhry mully sy bbda pochy masjid na sunni ki ha na ahle hadis ki masjid to Allah ka gr ha
@safigondal2746
@safigondal2746 3 жыл бұрын
Ya bhai sb lgta ha baat suny ki bjay sirf tasob ki anek lgy bathy han Ahly hadith to sirf tohid ki baat krty han Allah pak qari sb ko jantul firdos m alah moqam ata farmay ameen suma ameen
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 3 жыл бұрын
@@safigondal2746 مسلمان یعنی اہلِ سنت والجماعت حضرات توجہ فرمائیں: ان "اہلِ حدیث" نامی فرقے والوں کے نزدیک پوری امتِ اسلامیہ کے شروع سے اب تک کے تمام علماء اور مسلمان غلط اور گمراہ ہیں کیونکہ وہ سب کے سب اماموں کے مقلد تھے اور ہیں، اس لیئے کہ اس فرقے کے دین میں تقلید ناجائز ھے، گمراہی ھے، شرک ھے۔ لہذا ان کے نزدیک امتِ اسلامیہ کے عظیم عالم امام ابنِ حجر عسقلانی غلط اور گمراہ تھے (نعوذ باللہ) کیونکہ وہ شافعی تھے، امام شافعی کی تقلید کرتے تھے؛ ان کے نزدیک ہم مسلمانوں کے عظیم عالم امام ابنِ عبدالبر غلط اور گمراہ تھے کیونکہ وہ مالکی تھے، امام مالک کی تقلید کرتے تھے؛ ان کے نزدیک ہمارے عظیم عالم امام ابنِ رجب غلط اور گمراہ تھے کیونکہ وہ حنبلی تھے، امام احمد بن حنبل کی تقلید کرتے تھے؛ ان کے نزدیک ہمارے عظیم عالم امام ابو جعفر طحاوی غلط اور گمراہ تھے کیونکہ وہ حنفی تھے، امام ابو حنیفہ کی تقلید کرتے تھے۔ ان کے نزدیک ہمارے عظیم عالم امام یحیی بن شرف نووی غلط اور گمراہ تھے کیونکہ وہ شافعی تھے، امام شافعی کی تقلید کرتے تھے؛ ان کے نزدیک ہمارے عظیم عالم امام قاضی عیاض یحصبی غلط اور گمراہ تھے کیونکہ وہ مالکی تھے، امام مالک کی تقلید کرتے تھے؛ ان کے نزدیک ہمارے عظیم عالم امام ابن قدامہ مقدسی غلط اور گمراہ تھے کیونکہ وہ حنبلی تھے، امام احمد بن حنبل کی تقلید کرتے تھے؛ ان کے نزدیک ہمارے عظیم عالم امام بدر الدین عینی غلط اور گمراہ تھے کیونکہ وہ حنفی تھے، امام ابو حنیفہ کی تقلید کرتے تھے۔ کس کس کا نام لیں ! خوارج کا یہ نیا "اہلِ حدیث" نامی فرقہ پوری امتِ اسلامیہ کے صدیوں سے آج تک کے سب علماء اور مسلمانوں کو غلط اور گمراہ کہتا ھے کیونکہ وہ سب کے سب اماموں کے مقلد تھے اور ہیں، کیونکہ اس فرقے کے دین میں تقلید ناجائز ھے، گمراہی ھے، شرک ھے۔ عجیب بات ھے کہ اسلام کے شروع سے اب تک پوری امتِ اسلامیہ کے علماء اور مسلمان تو غلط ہیں اور اس نئے فرقے کے علماء اور لوگ صحیح ہیں؟ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی اور اب تک دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے "اہلِ حدیث" نامی فرقے کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟ یہ بات ہر شخص سمجھ سکتا ھے کہ جو فرقہ شروع سے لے کر اب تک کی پوری امتِ اسلامیہ اور امتِ اسلامیہ کے تمام علماء کو غلط کہتا ھے وہ صحیح نہیں ہو سکتا اور اس فرقے کے باطل ہونے میں کوئی شک نہیں۔ حقیقت یہ ھے کہ صدیوں سے ساری دنیا کے مسلمان اور ان کے علماء حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی فقہ پر چلتے آ رہے ہیں اور آج بھی ایسا ہی ھے۔ انڈونیشیا، ملائشیا، برونائی، مصر وغیرہ کے اہلِ سنت مسلمان شافعی ہیں، وہ امام شافعی کی تقلید کرتے ہیں ؛ الجزائر، لیبیا، تونس، مغرب (موراکو)، سوڈان، موریتانیا، صومالیہ، خلیجی ممالک وغیرہ کے اہلِ سنت مسلمان مالکی ہیں، وہ امام مالک کی تقلید کرتے ہیں ؛ ترکی، افغانستان، پاکستان، ہندوستان، چین، بنگلہ دیش، برما، سری لنکا، مالدیپ، آذربائجان، بلقان، شام، عراق، اردن، اور سعودی عرب کا مشرقی علاقہ خاص طور پر احساء وغیرہ کے اہلِ سنت مسلمان حنفی ہیں، وہ امام ابو حنیفہ کی تقلید کرتے ہیں؛ اور سعودی عرب کے اہلِ سنت مسلمان حنبلی بھی ہیں یعنی امام احمد بن حنبل کی تقلید کرتے ہیں، جبکہ سعودی عرب کےبہت سے اہلِ سنت مسلمان مالکی اور شافعی بھی ہیں (یہ صرف چند مسلمان ملکوں کا ذکر ھے مثال کے لیئے)۔ تمام اہلِ سنت مسلمان صدیوں سے چلتے آئے ہوئے دین پر قائم رہیں اور امتِ اسلامیہ میں رہیں، اور خوارج کے اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے سے خود کو اور اپنی اولاد کو بچائیں۔
@jaffairjohnjohn7318
@jaffairjohnjohn7318 4 жыл бұрын
vyvvvv
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 4 жыл бұрын
جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ شخص عبدالحفیظ اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ تمام اہلِ سنت شرعی مسائل میں اپنے اہلِ سنت علماء سے رجوع کریں۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
@sidhumoosewalafans2637
@sidhumoosewalafans2637 2 жыл бұрын
Habees ho tum Allah tumhay hidayat daiy
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 2 жыл бұрын
@@sidhumoosewalafans2637 سب لوگ "اہلِ حدیث" نامی فرقے کے آدمی Malik Dawood کا comment پڑھیں، کہتا ھے: "خبیث ہو تم" ۔ دو چیزیں نوٹ کریں: ایک تو اس کی زبان دیکھیں۔ اِس سے اندازہ لگا لیں کہ یہ "اہلِ حدیث" فرقے والے کس قماش کے لوگ ہیں۔ آپ حیران نہ ہوں، یہ فرقہ ایسے ہی لوگوں کا فرقہ ھے۔ اور دوسری چیز جو آپ نے دیکھی، وہ ھے اِس فرقے والوں کا مسلمانوں سے بغض۔ آپ نے اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا کہ واقعی یہ فرقہ خود ہی اپنے آپ کو باقی مسلمانوں سے الگ سمجھتا ھے۔ میں نے اپنے اوپر والے comment میں غلط تو نہیں کہا تھا۔ اِس فرقے کی یہی اصلیت دکھانا میرا مقصد ھے؛ عام مسلمان اِس فرقے کی اصلیت اور حقیقت سے واقف نہیں۔ اِس فرقے والوں کے دلوں میں عام مسلمانوں کے خلاف بہت نفرت اور بغض ھے، جس کی تھوڑی سی جھلک آپ نے اِس فرقے کے آدمی Malik Dawood@ کے comment میں دیکھی۔
@MUSMAN-vc3gs
@MUSMAN-vc3gs 4 жыл бұрын
6
@abtvofficial84
@abtvofficial84 4 жыл бұрын
kzbin.info/door/1ZcauZGDEUT8nGHVkGrjtg
@fahmeedakber7626
@fahmeedakber7626 4 жыл бұрын
2010 ka biyan new kesa hua
@asimzaheer6712
@asimzaheer6712 4 жыл бұрын
Ma shall ah Allah very nice speech
@maazsaramaazsara1741
@maazsaramaazsara1741 4 жыл бұрын
Very nice 👌
@aftabahmad3308
@aftabahmad3308 4 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/mKfdZo2mj5yHbdk
@aftabahmad3308
@aftabahmad3308 4 жыл бұрын
میں نے آپ کے چینل کو سب سسکرائب کیا ہے اپ بھی میرے چینل کو سب سسکرائب کردیں
@aftabahmad3308
@aftabahmad3308 4 жыл бұрын
kzbin.info/door/6Ka2lRAT2ILGGivqu3JGbg
@abdulquddoos3603
@abdulquddoos3603 4 жыл бұрын
🤝🏼السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! ❤براہ کرم میرا یوٹیوب چینل "اسلامک پورٹل 360" بھی چیک کریں۔ میں مرد خواتین اور بچوں کے کردار کی بہتری سے متعلق اسلامی ویڈیوز اپ لوڈ کرتا ہوں۔ 🌴جزاک اللہ 🤝🏼 Assalam u alaikum wa Rahmatullahi wa barakatuhu! ❤Please also check my KZbin channel "Islamic portal 360". I upload Islamic videos related to improvement of character of men women and children. 🌴Jazak Allah
@kamrangujjar6041
@kamrangujjar6041 4 жыл бұрын
Nice
@mudassarnaeemmudassarnaeem8292
@mudassarnaeemmudassarnaeem8292 4 жыл бұрын
Subhan Allah
@abidmbashir3686
@abidmbashir3686 4 жыл бұрын
mashallah
@amjadaliamjadali9384
@amjadaliamjadali9384 4 жыл бұрын
Masha Allah
@ashfaqaf8602
@ashfaqaf8602 4 жыл бұрын
Mashaallah
@muhmmadali4076
@muhmmadali4076 5 жыл бұрын
Mash allah
@muhammedmurtaza5746
@muhammedmurtaza5746 5 жыл бұрын
Masha Allah
@mehtabdhillow816
@mehtabdhillow816 5 жыл бұрын
plzzz koi in qari sahib ka adress dy