قیس عامری عرب کامشہور شاعر ہوا ہے ایام جاہلیت میں اسکےہاتھ سے لکھے ہوےکتبے خانہ کعبہ میں لٹکے ہوئے تھے وہ کہتا ہے جب میں محبوب کے مکان کے پاس سے گزرتا ہوں تو میرا دل چاہتا ہے کہ اس مکان کے درودیوار کو چوم لوں اس لیے نہیں کہ مکان کی اینٹیں سونے یا چاندیکی ہیں لعل وجواہرسے مرصع نگاری ہوئ ہے بلکہ میرے دل کی محبت اس میں رہتی ہے اللہ تعالی کا محبوب مکہ میں پیرا ہونے اسلئےقسم اٹھائ ہے