Aik Sawal
1:00
14 күн бұрын
Wo Aalim Jo Gaib hogya..?
1:44
Пікірлер
@MalaikaBatool-x3n
@MalaikaBatool-x3n 34 минут бұрын
masha Allah Masha Allah Masha Allah, Allah Paak allama najafi ko aur mufti sahb ki toufeeqat men mazeed izafa frmayen ❤
@alijbreel-x5k
@alijbreel-x5k 2 сағат бұрын
پھڑو جی❤❤❤
@babaralikhan119
@babaralikhan119 4 сағат бұрын
Jazak Allah sir 🙏 ❤️ ♥️
@SindhSukkur-g1z
@SindhSukkur-g1z Күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@nadirsyed-cz8yv
@nadirsyed-cz8yv Күн бұрын
زبردست جناب نجفی صاحب😊😊❤❤
@wordspower7115
@wordspower7115 2 күн бұрын
❤ well done Najfi sb....
@JunaidKhan-xd6mj
@JunaidKhan-xd6mj 3 күн бұрын
سیدنا امیر المومنین حضرت امام مولا علی ابن ابی طالب کرم اللہ وجہ الکریم
@ShahidSir-kk3fc
@ShahidSir-kk3fc 3 күн бұрын
Mufati Fazal hamdard sb HAQ ko to Tasleem kar chuky behtar h izhar abhe na Karyn bus Marfiat k sath Mazhaby Ahlybait y Muhammad saww ke Tablageah karty Rahyn
@danihussain6275
@danihussain6275 4 күн бұрын
جیو سید
@SamiqHassan5523
@SamiqHassan5523 4 күн бұрын
زبردست جواب👌👌
@tariqbutt9559
@tariqbutt9559 6 күн бұрын
متعہ کے حرام کرنے کی نسبت حضرت عمررضی اللہ عنہ کی جانب کرنا غلط ہے، جو چیز رسول اللہ ﷺ نے حرام نہیں کی، اسے کوئی بھی صحابی رضی اللہ عنہ اپنی طرف سے حرام نہیں قرار دے سکتے، اگر صحابی کسی چیز کی حرمت کی خبر دیں تو وہ رسول اللہ ﷺ سے ہی سنی ہوئی بات اُمت تک پہنچاتے ہیں۔ لہٰذا حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے بھی متعہ کو حرام قرار نہیں دیا، خدا اور اس کے پیغمبر ﷺ کے علاوہ کسی کو کسی چیز کے از خود حرام کرنے کا اختیار کہاں! ہاں اتنی بات ضرور ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے جس طرح دوسرے اسلامی اَحکام کے اِبلاغ و اشاعت اور تنفیذ میں سعی بلیغ فرمائی، اسی طرح انہوں نے متعہ کی حرمت کے اعلان میں بھی بڑی شدومد کے ساتھ کوشش کی ہے۔ چناں چہ ان کا آخری اعلان یہ تھا کہ اگر میں نے سنا کہ کسی نے متعہ کیا ہے تو میں اس کو زنا کی سزا دوں گا۔ ان کے اس اعلان کا نتیجہ یہ ہوا کہ جو لوگ اس وقت کی متعہ کی حرمت سے ناواقف تھے وہ بھی واقف ہوگئے؛ لہذا حضرت عمررضی اللہ عنہ نے تو صرف اتنا کیا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک حکم کی تبلیغ کردی۔ (ماخوذ از مظاہر حق)
@naheedmoorad4560
@naheedmoorad4560 6 күн бұрын
Sorry, very confusing for common man. Please make it clear and speak openly.
@naheedmoorad4560
@naheedmoorad4560 6 күн бұрын
Beautifully explained.
@AbdulGafoor-k8m
@AbdulGafoor-k8m 6 күн бұрын
A O A Mufti sahaban Iread in any book of our Aehlesunnat that Hzoor saw said my son Muhammad will deliver 😢🎉knowledged in abundance
@SanaSana-xw3ui
@SanaSana-xw3ui 6 күн бұрын
😂😂😂
@talibehaq9714
@talibehaq9714 7 күн бұрын
امام حسن و حسین امامان ہیں چاہے کھڑے ہیں یا بیٹھے ہوں خبردار ان سے آگے نا بڑھنا ورنہ ہلاک ہو جاؤ گے
@HasanRaza-ko2yf
@HasanRaza-ko2yf 7 күн бұрын
Jazakallah bhtt acha lga❤
@danihussain6275
@danihussain6275 8 күн бұрын
100%
@SherMuhammad-tz5tc
@SherMuhammad-tz5tc 9 күн бұрын
رافضی صاحب اصح کتب صحاح ستہ ھیں اگر راوی ضعیف نہ ھوتو،دوسری بات یہ کہ اسکی سند کھاں ھی۔ فراڈی انسان،تیسری بات آپکے گھر والے متعہ کرانے کے لیئے تیار ھیں ؟؟؟
@SherMuhammad-tz5tc
@SherMuhammad-tz5tc 9 күн бұрын
برھان متعہ پڑھو اس میں کیا ھے؟ اس میں ھیکہ آیک بار متعہ کرنے سے سیدنا حسین رضہ کے برابر درجہ ھوتا ھے اور دو بار متعہ کرنے سے سیدنا حسن رضہ کے برابر درجہ ھوتا ھے اور تین بار متعہ کرنے سے سیدنا علی رضہ کے برابر درجہ ھوتا ھے استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ
@KhadijaArshad-do1gd
@KhadijaArshad-do1gd 10 күн бұрын
😅😅
@zulqarnainmehmoodhanbli1016
@zulqarnainmehmoodhanbli1016 11 күн бұрын
molana ne jwab de dia hai
@zulqarnainmehmoodhanbli1016
@zulqarnainmehmoodhanbli1016 11 күн бұрын
bukhari ke mutabiq hazrat muawiya janati
@Aimalkhan56185
@Aimalkhan56185 12 күн бұрын
Tu phir imam hassan ra ni khilafat kyu un ke hawala ke?
@Hizbefatimiyah
@Hizbefatimiyah 12 күн бұрын
رسول اللہ نے بھی مشرکین کے ساتھ صلح کی تھی۔ گویا اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ مشرکین حق پہ تھے ؟ عجیب منطق ہے آپ لوگوں کی۔
@Aimalkhan56185
@Aimalkhan56185 11 күн бұрын
@Hizbefatimiyah صلح نہیں خلافت دی تھی ۔بات کو گھماو مت! محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے کبھی کس کافر کو ایک گز زمین حوالہ نہیں کی ،اگر تمہارے خیال سے حضرت معاویہ رضہ کافر تھے (نعوذباللہ) تو پھر کیوں امام حسن نے خلافت حوالہ کیا ؟ خلافت دینا اس بات کی دلالت ہے کہ وہ انہیں صرف مسلمان نہیں بلکہ صحابی مانتے تھے ۔ اور اس چیز کو تم روافض قیامت تک حزم نھیں کر سکتے ۔
@Aimalkhan56185
@Aimalkhan56185 11 күн бұрын
@Hizbefatimiyah صلح نہیں خلافت دی تھی ۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے کبھی کسی کافر کو ایک گز زمین حوالہ نہیں کی ،اگر تمہارے خیال سے حضرت معاویہ رضہ کافر تھے نعوذباللہ تو پھر امام حسن رضہ نے خلافت حوالہ کیوں کی،خلافت دینا اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ وہ انہیں صرف مسلمان نہیں بلکہ صحابی مانتے تھے اور خلافت کا لایق بھی ۔ یہ ایک ایسا حقیقت ہے جس کو تم روافض قیامت تک حزم نھیں کر سکتے ۔
@zulqarnainmehmoodhanbli1016
@zulqarnainmehmoodhanbli1016 11 күн бұрын
​@@Hizbefatimiyah sulah ka hum ne nahi pocha bewakoof khilifat hawaleh karneh ka pocha hai swal ghor se para kro
@SamiqHassan5523
@SamiqHassan5523 12 күн бұрын
بہترین👌👌
@ZIONISTS_ARE_DISGUSTING
@ZIONISTS_ARE_DISGUSTING 12 күн бұрын
If a sunni had aql he would not be sunni anymore 😂😂
@alijbreel-x5k
@alijbreel-x5k 13 күн бұрын
😂😂😂😂😂
@nadirsyed-cz8yv
@nadirsyed-cz8yv 13 күн бұрын
😂😂😂😂
@nadirsyed-cz8yv
@nadirsyed-cz8yv 13 күн бұрын
خوبصورت گفتگو❤❤❤
@farmanalirizvi8101
@farmanalirizvi8101 14 күн бұрын
ماشاء اللہ بھت خوب سمجھایا
@kkamraanahsan173
@kkamraanahsan173 14 күн бұрын
Naray Haidery Ya ALI (A.S)
@smaimam313
@smaimam313 16 күн бұрын
Debate dr Hafiz Muhammad zubair with شیعہ😮😮😮
@QasimAli-q4i
@QasimAli-q4i 16 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤
@aneelashabbir2320
@aneelashabbir2320 16 күн бұрын
یہ بد بخت اپنے صحابہ کو صحیح ثابت کرنے کیلئے رسول اللہ کی توہین سے بھی باز نہیں آتے اس ڈاکٹر کو مشورہ ہے کہ نفسیات کے کسی اچھے ڈاکٹر سے اپنا علاج کروائے
@masoomabokhari
@masoomabokhari 16 күн бұрын
میری آئیڈیل شخصیت مولا علی ع ہیں اس کی وجہ ان کی بہادری قابلیت علمیت دردمندی صبر درویشی غرض مولا کی ایک نہیں بیشمار خوبیاں ہیں ❤ جانم فداے حیدری یا علی ع ❤
@Star8747
@Star8747 16 күн бұрын
ماشاءاللہ
@syedmunawaralishah4946
@syedmunawaralishah4946 16 күн бұрын
عالم اور جہلاء برابر نہیں ہوسکتے
@SherMuhammad-tz5tc
@SherMuhammad-tz5tc 17 күн бұрын
بھائی صاحب صحابہ نے اختلاف نھیں کیا پورا پڑھو فاختلف اھل البیت لکھا ھے چور بازاری مت کرو
@irfanyaazdan721
@irfanyaazdan721 10 күн бұрын
Gg Hazrat tu Sahbi ni tha wo bakriya charta tha 😂😂😂😂
@SamiqHassan5523
@SamiqHassan5523 17 күн бұрын
سبحان اللہ ❤
@syedshafqatullahshah1167
@syedshafqatullahshah1167 17 күн бұрын
Najfi sahab awam bhi samjh rahain asan alfaz istamal kar rahe ho ap han aqal honi chahiye
@alisadiqtcs
@alisadiqtcs 18 күн бұрын
mufti fazal hamdard aap ke hath choomna kam az kam haq he jo ada hona chahiye...allah aap pe bohat rehmat kre ameen
@intezarbaqi3079
@intezarbaqi3079 19 күн бұрын
قبلہ علامہ آغا انور نجفی صاحب آپ پر کروڑوں رحمتیں ہوں بہت سے اشکالات دور فرما دیے آپ نے
@SherMuhammad-tz5tc
@SherMuhammad-tz5tc 20 күн бұрын
نھج البلاغہ پڑھوگے تو صحابہ کا غلام بن جائو گے
@akhoneibrahimakchamalkargi4517
@akhoneibrahimakchamalkargi4517 20 күн бұрын
❤ قابلِ احترام مفتی ہمدرد صاحب اور جناب محترم مولانہ انور علی نجفی صاحب ۔ اپ دونوں کی طرح ارام سے عناد اور خد بینی کے بغیر حق کی تلاش کرے تو بلکل یقین ہیں کہ اللّہ تعالیٰ بہی حق کی توفیق عطاء فرمایگا انشاءاللہ ۔باقی جزاک اللّہ خیر الجزاء انعام ک اللہ مرحبا آفرین سلامت رہیں خوش رہیں اور کامیابی کامرانی عطا فرمایئں آمین یارب العالمین سلام سلام سلام ۔۔۔❤
@Noddy840
@Noddy840 20 күн бұрын
SubhanAllah ❤
@nadirsyed-cz8yv
@nadirsyed-cz8yv 20 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@nadirsyed-cz8yv
@nadirsyed-cz8yv 20 күн бұрын
❤❤❤❤
@khanlala-i2n
@khanlala-i2n 20 күн бұрын
تم لوگوں کے جھوٹ بولنے کی وجہ سے لوگ شیعہ کو کافر کہتے ھے
@alijbreel-x5k
@alijbreel-x5k 20 күн бұрын
❤️
@Noddy840
@Noddy840 21 күн бұрын
Chahy shio ka jwab deny k liye hi research krein per apni satisfaction k liye khud confirm krein aisi bunyadi ahadees to check ker lein