ماسٹر امین اوکاڑوی کی غلطیوں ، جھوٹوں ، غلط فہمیوں اور گمراہ کن بیانات سے صحیح اندازہ ہو گیا کہ اسے محدثین کرام رحمھم اللہ تعالی' سے کوئ چڑ تھی !! اللہ تعالی' امت مسلمہ کو ماسٹر امین اوکاڑوی کے شر اور گمراہ کن فکر سے محفوظ رکھے ، اللھم آمین ۔*
@maliksaifullahshahid67212 ай бұрын
نعمان بن ثابت ابو حنیفہ کی حیثیت ایک عالم کی تو ہے ، محدث کی نہیں ۔*
@maliksaifullahshahid67212 ай бұрын
امت مسلمہ کے واحد مستقل شرعی امام اور واحد متفقہ امام اعظم ۔۔۔ امام الانبیآء و الرسل (علیھم السلام) ، خاتم النبیین سیدنا امام محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالی' علیہ و سلم ہیں ، نعمان بن ثابت ابو حنیفہ یا کوئ اور امتی عالم ہرگز نہیں ، کبھی نہیں ، و الحمد للہ ۔ پس ایک امت ، ایک امام : یعنی سیدنا امام محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالی' علیہ و سلم ! *
@maliksaifullahshahid67212 ай бұрын
ایک امت ، ایک امام : امت مسلمہ کے واحد مستقل شرعی امام اور واحد متفقہ امام اعظم ۔۔۔ امام الانبیاء و الرسل (علیھم السلام) خاتم النبیین ، سیدنا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم ہیں ، نعمان بن ثابت ابو حنیفہ یا کوئ اور امتی عالم ہرگز نہیں ، کبھی نہیں ، و الحمد للہ ۔*
@maliksaifullahshahid67212 ай бұрын
ایک امت ، ایک امام : امت مسلمہ کے واحد مست شرعی امام اور واحد متفقہ امام اعظم ۔۔۔ امام الانبیآء و الرسل علیھم السلام ، خاتم النبیین ، سیدنا امام محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالی' علیہ و سلم ہیں ، نعمان بن ثابت ابو حنیفہ یا کوئ اور امتی عالم ہرگز نہیں ، کبھی نہیں ، و الحمد للہ ۔*
@malikimranyaseen32852 ай бұрын
excellent❤❤❤
@AliSolar-tj7ou3 ай бұрын
ماشاءاللہ واقعی زبردست
@saithubaid3034 ай бұрын
❤❤❤
@jhotihdesrewayet63244 ай бұрын
🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤
@jhotihdesrewayet63244 ай бұрын
🎉🎉🎉❤❤❤❤
@jhotihdesrewayet63244 ай бұрын
🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤
@HafizAmeerhamza-so4tk5 ай бұрын
Ulmey dyobnd znda bad
@ejazmahmood-0016 ай бұрын
بقیہ حصہ ؟؟؟
@aamirmworld7 ай бұрын
Mashallah..
@ShaukatAli-hz9tn7 ай бұрын
علمائے حق کی نظر میں مودودی کا کوئی مقام نہیں ہے
@idreesgilani11219 ай бұрын
Subhsn Allah
@arifbilla-cy1xd10 ай бұрын
ماشاء الله بارك الله
@roshankhan19010 ай бұрын
صحابہ نے حضرت ابوبکر یا حضرت عمر کی تقلید نہیں کی بلکہ اطیعوااللہ و اطیعوااللہ واولی الا مر منکم۔۔ کے تحت ان کی اطاعت کی۔۔۔۔۔۔ کیا یہ لوگ ایسے شرکاء رکھتے ہیں ۔جنہوں نے ان کے لئے ایسا دین مقرر کیا ہے جس کا اللّٰہ نے حکم نہیں دیا ۔اور اگر فیصلے ( کے دن) کا وعدہ نہ ہوتا تو ان میں فیصلہ کر دیا جاتا اور بیشک ظالموں کے لئے درد ناک عذاب ہے۔۔ الشوری 21. گلے میں ہار ڈالنے والے کو Moqallad. کہتے ہیں ۔جبکہ تم Moqallid ہو۔۔ کیا تم نے تحقیق مسلہء رفع الیدین میں سورہ النساء کی آیت 77 میں تحریف نہیں کی۔
@abdulbariibrahimpur114010 ай бұрын
Masha allah
@MuhammadZubair-nh6ow11 ай бұрын
اوکاڑی تحفہ کوکب نورانی کافی تھا ۔ یہ ایک اور اوکازہ نے بدعتی مولوی پیدا کر دیا ہے۔ کیا اوکاڑہ نے طے کرلیا ہے۔ انہوں نے شرک کو عام کرنا ہے۔
@islamhusain150211 ай бұрын
حضرت مولانا انظر شاہ صاحب بنگلوری اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں برکت عطاء فرمائے آمین اللہ تعالیٰ آپ کاسایہ ہم لوگوں گے سروں پر ہمیشہ قائم ودائم فرمائے آمین
@nazeerpasha207511 ай бұрын
محد ثین کی راۓ امام ابو حنیفہ کے بارے میں۔ l ۔۔ امام نسائی فرماتے ہیں : ’’امام ابوحنیفہ ؒ حدیث میں قوی نہیں ہیں۔‘‘ ’’تحقیق ابن قطان نے حدیث اول پر جرح کردی ہے اور کہا ہے کہ علت اس کے ضعف کی امام ابو حنیفہ کا حدیث میں ضعیف ہونا ہے۔‘‘ (کتاب الضعفاء والمتروکین ، صفحہ ۲۳۳) l ۔۔ سنن داراقطنی میں تحت حدیث: ’’امام ابو حنیفہ ؒ اور حسن بن عمارہ کے سواء کسی نے (حدیث مذکور یعنی من کان لہ امام… کو روایت نہیں کیا اور یہ دونوں ضعیف ہیں۔‘‘ (سنن دار قطنی ج۱، ص ۳۲۳) l ۔۔۔ تخریج ہدایہ حافظ ابن حجر میں ہے کہ … ’’علی بن مدینی ؒ کے بیٹے عبداللہ کہتے ہیں کہ میں نے اپنے باپ علی بن مدینیؒ سے ابوحنیفہؒ کا حال پوچھا تو انہوں نے ان کو ضعیف بتلایا اور کہا کہ پچاس حدیث میں بھولے ہیں۔‘‘ l۔۔۔ امام ابو حنیفہ کے متعلق امام بخاری فرماتے ہیں : ’’حمیدی ؒ کہتے ہیں جس آدمی کے پاس رسول اللہ ؐ کی حدیثیں اور صحابہ ؓ کے آثار مناسک وغیرہ میں نہ ہوں ایسے کی بات خدا کے احکام میں مثل میراث اور زکوٰۃ اور نماز وغیرہ امور اسلام میں کیونکر قبول کی جائے۔‘‘ (تاریخ صغیر صفحہ ۴۳، جلد ۲)
@FKarim-bv4wl Жыл бұрын
نوراللہ مرقدہ۔جزاہ اللہ عنا وعن سائرالمقلدین
@FKarim-bv4wl Жыл бұрын
نوراللہ مرقدہ۔جزاہ اللہ عنا وعن سائرالمقلدین
@MdKalam-gn2bl Жыл бұрын
Mofti sahab aap jo rai de te h auratun ko masjid to aap ko ye bhi rai dena chahye jo Pakistanis janake dhndha karraha h lekin aap ko himmat nahi h iske liye bolne ka
@muhammadlatif5366 Жыл бұрын
Like
@AsadUllah-dl9sj Жыл бұрын
Hazrat ameer muawiyya k name ka matlab hy sitara. Ye aik taara hy jo raat ko nikalta hy aor kutty is ko dekh kar bhoonkty hain. Ab modudi agar kutta na hota to ameer muaweyya rz par na bhoonkta. Sher ahle sunnat ameen okarvi rh Allah apko bohat ajar dey
@user-gg6iv6yj2f Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوبصورت بیان ہے ۔ ورنہ مودودیت صحابہ پر تنقید کرتے ہیں۔ مگر مودودی پر تنقید برداشت نہیں کرتے۔
@sajjadshaik325 Жыл бұрын
Masallah
@Mufti_Dawood_Qasmi_Bhalesi Жыл бұрын
✅✅✅👌👌👌👍👍👍❤❤❤❤❤❤❤❤
@Apkasathi729 Жыл бұрын
Alhamdulillah jb aapne ne devbandiyat smjha di to in sha Allah ummid h ki Islam kya h Shariat kya hai Allah ka kanoon nafis Krna farz h sunnat h wajib h ya kch nhi h in mamlo pr bhi bat kro Ummid hai ap log hame is dour ka shirk or fitna kya h smjhenge in sha Allah
@71mtalha Жыл бұрын
عرب میں برائیاں ثھی مگر کچھ اچھائیاں بھی ثھی یہ مولانہ مودودی کا نقطہ نظر تھا ۔اور یہ مودودی کا نہیں سب اس سے متفق ہیں۔حضرت عثمان کی مثال دے کر یہ بتایا جاتا ہے کہ یہ کام مودودی کی اختراع ہے۔اگر اختلاف کرنا ہے تو ان تاریخ دانوں سے کرو جس کا حوالہ مودودی نے دیا۔
@muftiabdullah6687 Жыл бұрын
کیا یہ کورس نیٹ پر دستیاب ہوسکتا ہے اگر ہوسکتا ہے تو براہ کرم اس کا لنک
اپ لوگوں کے فقہاء نے بے شمار مسائل گھڑے اور ان کو دین بنا کر پیش کیا ، نعوذ باللہ من ذالک ۔
@waseemhassan1865 Жыл бұрын
ALHAMDOLILLAH koi shariyat se hat kr ni ho ga
@abdullahawan744 Жыл бұрын
کوی ایک مسلئہ بتائیے ؟
@maliksaifullahshahid67212 жыл бұрын
دین اسلام میں شارح بھی اللہ تعالی' ہے ، شارع بھی اللہ تعالی' ہے ۔ ۔۔ ماسٹر امین اوکاڑوی ، یہ صحیح عقیدہ بھی نہیں سمجھتا ۔
@maliksaifullahshahid67212 жыл бұрын
الحمد للہ ، معاشرے میں لوگ توبہ کر کے تقلید کی گمراہی کو چھوڑ رہے ہیں اور الدین الخالص کو اختیار کر کے قرآن و حدیث اور سنت پر عمل کر رہے ہیں ۔
@waseemhassan1865 Жыл бұрын
phly bhns halal krlo
@abdullahawan744 Жыл бұрын
تقلید کو چھوڑ کر گمراہ ہوئے ہیں بھائ
@qarishafiqulislam277511 ай бұрын
بس گمراہ ہی ہورہے ہیں اس سے زیادہ کچھ حاصل نہیں
@maliksaifullahshahid67212 жыл бұрын
سید مودودی رح نے قیام پاکستان کے وقت فرقہ و فتنہ دیوبندیت کے مولوی حسین احمد مدنی کے باطل عقیدہ یعنی متحدہ قومیت کے عقیدہ پر اپنے شہیر قلم سے جو کاری اور پراثر ضرب لگائ ، اور اس وقت دیوبندی فرقہ کے دہلی سے شایع ہونے والے ترجمان اخبار کی ادارت سے جو استعفی' دیا ، اس پر دیوبندی فرقہ نے آج تک سید مودودی رح کو معاف نہیں کیا ! لیکن اس سے کیا ہوتا ہے !
@qarishafiqulislam277511 ай бұрын
مودودی اور خمینی علیہ ماعلیہ میں پونے بیس اور بیس کافرق ہے بس
@maliksaifullahshahid67212 жыл бұрын
امت محمدیہ صلی اللہ علیہ و سلم کو اصل فقہ محمدی (صلی اللہ علیہ و سلم) ہی کی ضرورت ہے ، تقلیدی یعنی نام نہاد فقہ کی نہیں ۔ ابو حنیفہ رح کے تو دو مشہور شاگردوں یعنی صاحبین جنہوں نے اپنے استاد کی وفات کے بعد ان کی فقہ مرتب کی تھی ، انہوں نے ابو حنیفہ رح کے دو تہائ فقہی مسائل کو درست قرار نہیں دیا اور دو تہائ اختلاف کیا ، بلکہ ان دونوں شاگردوں نے بعد میں اپنے استاد ابو حنیفہ کی فقہ کو مرتب کرنے کے اس کام پر اظہار افسوس کیا کہ ہم نے یہ کام کیوں کیا !! فاعتبروا یآ اولی الابصار !