Пікірлер
@sayadmujtabashah2530
@sayadmujtabashah2530 46 минут бұрын
آمین ثم آمین 🤲 💖🌼💖🌼
@INCREAZMIND007
@INCREAZMIND007 2 сағат бұрын
Mashallah
@qaisrani7058
@qaisrani7058 4 сағат бұрын
پیر کو پکارنا ظلم عظیم
@qaisrani7058
@qaisrani7058 5 сағат бұрын
صدام بھائ درباروں پر بدعات و شرک روکنے کیلے پر عزم ہیں
@owaisrizwan9230
@owaisrizwan9230 6 сағат бұрын
(حضور میرے اِس سوال کا جواب فکرِ رضا پہ مزید تقویت تاکہ مجھے حاصل ہو، اِس لیے لازمی عطا فرما دیں۔) علامہ صاحب میرا ایک سوال ہے..... میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ میں نے جب مفتی مشاہد حسین شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی ویڈیو دیکھی..... تو کسی بھی دوسرے عالم کی تائیدی ویڈیو سُنے بغیر ہی اُن کی بات کو دل و جان سے قبول کر لیا...... مگر بعض مفتی صاحبان بھی اُن کی مخالفت پہ اُترے ہوئے ہیں...... اَب میرا یہ سوال ہے کہ جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ عقائد کے باب میں تو تقلید بھی جائز نہیں ہے...... تو پھر اگر آپ میرے سوال کا جواب عطا کریں گے تو میرے لیے بھی قلبی طور پر اطمینان ہو جائے گا اِس لیے پلیز جواب لازمی ارشاد فرمائیے گا....... سوال مختصراً یہ ہے کہ جب عقائد کا معاملہ ہو..... اور ہم پہ بحیثیتِ سُنی حقیقت واضح ہو جائے...... منہجِ اہلِ سنت واضح ہو جائے...... اور بالخصوص وہ سُنی بندہ جو کثرت سے علماءِ اہلِ سنت (مثلاً مفتی راشد صاحب، قبلہ جلالی صاحب وغیرہ) کو سُنتا ہے اور اِسی لیے اختلاف کو سمجھتا ہے...... تو اُسے پھر عقائد کے معاملے میں کسی عالم، مفتی سے نہیں ڈرنا چاہیے نا.....؟ چاہے کوئی عالم کہلائے یا مفتی!!!!!! ہمارے لیے فکرِ رضا پہلے ہے...... (اُمید کرتا ہوں آپ میرے سوال کے Scenario کو بخوبی سمجھ گئے ہوں گے.....) ویسے بھی درسِ نظامی کوئی علم کے لیے شرط نہیں....... جو جتنا جانتا ہے..... اُتنی بات کو دلیل کے ساتھ کرنے کا حق رکھتا ہے...... چاہے سامنے کیسا ہی پہاڑ کیوں نہ ہو......اور یہی تو غالباً شخصیت پرستی کی مخالفت کہلاتی ہے...... برائے کرم جواب ارشاد فرما دیں کہ کیا میری اِن باتوں کو مکمل طور پر پیشِ نظر رکھنے کے بعد آپ اِن کی تائید فرماتے ہیں...... تاکہ زندگی میں کبھی بھی ایسی Confusion آئے تو ہم بےخوف و خطر اپنے اکابرین کی تعلیمات پہ چلیں...... اور اگر آپ جواباً تائید فرمائیں گے تو یہ تسلی بھی حاصل ہو جائے گی کہ ازخود یہ بات بھی میں نے ایک باقائدہ سُنی عالم سے پوچھی ہوئی ہے۔۔۔ (ثوابِ جاریہ کی نیت سے جواب ضرور دے دیں)
@HamzaHere-vd1rv
@HamzaHere-vd1rv 7 сағат бұрын
AP Kay ostad say to apno nay ni mana
@HamzaHere-vd1rv
@HamzaHere-vd1rv 7 сағат бұрын
Beryani or halwa Shareef say neklo Deen seko plz plz plz❤
@NissarAli-t8g
@NissarAli-t8g 11 сағат бұрын
اللہ پاک عاشق رسول سعید اسد صاحب کے درجات کو بلند کرے۔امین۔
@YousafRajpoot-x5l
@YousafRajpoot-x5l 12 сағат бұрын
Ya rasoolalh
@akberbaig-m5o
@akberbaig-m5o 14 сағат бұрын
Aadha Teetar Aadha Batair Mufti Muneeb k heyr phair.
@AliRaza-i4l4k
@AliRaza-i4l4k 15 сағат бұрын
Mashallah ❤
@baberjaved8028
@baberjaved8028 17 сағат бұрын
قرآن سننا فرض ہے
@baberjaved8028
@baberjaved8028 17 сағат бұрын
شخصیت پرستی چھوڑیں اور اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ کتاب قرآن کریم کی طرف رجوع کریں اور قرآن ہی کی اتباع کریں
@baberjaved8028
@baberjaved8028 17 сағат бұрын
تمام فرقوں کی بنیاد شخصیت پرستی پر ہے اور شخصیت پرستی شرک ہے
@gulfoman1394
@gulfoman1394 18 сағат бұрын
Ahmed Raza Ka Kia mukam ho ga ❤
@yourdil7726
@yourdil7726 19 сағат бұрын
بالکل پاگل ہے غیر مقلدین کا مناظر
@qaisrani7058
@qaisrani7058 20 сағат бұрын
اللہ پاک بار بار مدینہ شریف دکھائے آمین
@qaisrani7058
@qaisrani7058 20 сағат бұрын
اللہ پاک صدام صاحب کو بار بار حج نصیب کرے
@qaisrani7058
@qaisrani7058 20 сағат бұрын
اللہ پاک آپ کے علم میں اضافہ کرے آمین
@qaisrani7058
@qaisrani7058 20 сағат бұрын
صدام بھائ کی ایک عادت بہت اچھی ہے اردو میں تقریر کرتے ہیں
@sayadmujtabashah2530
@sayadmujtabashah2530 21 сағат бұрын
اسلام کے پہلے خلیفہ پہلے امام ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ 💖🌼
@sayadmujtabashah2530
@sayadmujtabashah2530 21 сағат бұрын
بہت خوب جناب علامہ صاحب بہترین 👍💯💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼
@Ameerhamza-h1h7c
@Ameerhamza-h1h7c 21 сағат бұрын
اللّٰہ پاک آپ کو برکتیں عطا فرمائے ۔
@sayadmujtabashah2530
@sayadmujtabashah2530 21 сағат бұрын
بہت خوب جناب علامہ صاحب بہترین 👍💯💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼
@Ashrafraza.
@Ashrafraza. 22 сағат бұрын
مسلک اعلیٰ حضرت زنداباد
@MehmoodShah-y2w
@MehmoodShah-y2w 22 сағат бұрын
Subhan Allah Masha Allah
@qaisrani7058
@qaisrani7058 Күн бұрын
بیشک نبی صلی اللہ علیہ وسلم صرف اور صرف اللہ سے مانگنا سکھایا اور اسی کو پکارنے کا حکم دیا
@qaisrani7058
@qaisrani7058 Күн бұрын
پکارنا صرف اسی کیلے ہے جس نے پیدا کیے
@qaisrani7058
@qaisrani7058 Күн бұрын
اللہ پاک وہی عمل قبول کرتے ہیں جو اس کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے کے مطابق ہو پیروں کو پکارنا پاک نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقہ کے سخت خلاف ہے اس پر وعید ہے پکڑ ہے ہلاکت ہے اللہ پاک سے دعا ہے ہر مسلمان کو غیروں کو پکارنے سے بچائے آمین یہ فکر کی بات ہے
@qaisrani7058
@qaisrani7058 Күн бұрын
پیر کو پکارنا دین اسلام میں نہیں ہے
@qaisrani7058
@qaisrani7058 Күн бұрын
پیر کو پکارنا ظلم عظیم ہےط
@MakhdumGulam
@MakhdumGulam Күн бұрын
Masha Allah subhanallah tajdare khatme nubowat zinda bad labbaik yaa rasolulha labbaik yaa rasolulha labbaik yaa rasolulha maslak e aala hazrat zinda bad
@trueislam2366
@trueislam2366 Күн бұрын
Allama Sahab Ki Ek ek Taqreer Bahut Qimti Hai
@qaisrani7058
@qaisrani7058 Күн бұрын
عرس ہر توحید کا سبق نہیں ملتا
@qaisrani7058
@qaisrani7058 Күн бұрын
ماشاء اللہ آپ بہت علم رکھتے ہیں صرف ایک باتیں مان لیں اپنے ساتھیوں کو پیر پکارنے والے عقیدے سے بچائیں جو ظلم عظیم ہے
@balochlabaikwala
@balochlabaikwala Күн бұрын
الحمدللہ اہلسنت والجماعت ❤❤
@balochlabaikwala
@balochlabaikwala Күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بیشک
@sheikharshad3258
@sheikharshad3258 Күн бұрын
Qibla saddam hussain saheb mainay khud saeed ahmed chitrodgarhi ka you tube pe biyan suna hua ha usnay kaha thaapunjabi main jehra moye nu sujakha aakhay o jya kafir ee koi nai maaz Allah
@sayadmujtabashah2530
@sayadmujtabashah2530 Күн бұрын
بہت خوب جناب علامہ صاحب بہترین 👍💯💖🌼
@irfanyasin2048
@irfanyasin2048 Күн бұрын
Allaha Paak apko lambi Zindagi atta kry
@sayadmujtabashah2530
@sayadmujtabashah2530 Күн бұрын
بہت خوب جناب علامہ صاحب بہترین 👍💯💖🌼💖🌼
@Malik_Hassan_Vlog
@Malik_Hassan_Vlog Күн бұрын
جناب مجھے اپ کا واٹس ایپ نمبر چاہیے اپ کا بہت بہت شکریہ ا میں اپ سے ایک دو مسائل کے اوپر بات کرنا چاہتا ہوں کیونکہ میں پردیس میں ہوتا ہوں تو مل نہیں سکتا کائنڈلی اپ کا بہت شکریہ اپ مجھے اپنا واٹس ایپ دے دیں
@tanzilsaith3476
@tanzilsaith3476 Күн бұрын
Bus ye rafziyat ki kahaniya hen Jo smj m nh ania hen
@samiullah7702
@samiullah7702 Күн бұрын
ہئ بریلی تم صرف حلوہ کہایا کرو
@qaisrani7058
@qaisrani7058 Күн бұрын
پیروں کو پکارنا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے تعلیمات نہیں ہے
@qaisrani7058
@qaisrani7058 Күн бұрын
علامہ صاحب سلامت رہے
@qaisrani7058
@qaisrani7058 Күн бұрын
علامہ صاحب اللہ آپ کی حفاظت کرے
@qaisrani7058
@qaisrani7058 Күн бұрын
علامہ صاحب دل کی باتیں کر رہے ہیں
@qaisrani7058
@qaisrani7058 Күн бұрын
علامہ صاحب سچی باتیں کر رہے ہیں
@qaisrani7058
@qaisrani7058 2 күн бұрын
صدام صاحب کے اخلاق بہت پسند ہیں