5    Zodicsign are in most danger
9 күн бұрын
Пікірлер
@daudjan7330
@daudjan7330 3 сағат бұрын
یا علی ع مدد۔۔۔۔۔۔۔امداد صاحب سلامت رہیں تیری اک نظر کی قیمت میری ساری زندگانی جیو جیو جیو جیو جیو جیو جیو جیو جیو
@imdad1785
@imdad1785 2 сағат бұрын
اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے رسول اللہ کے صدقے پنجتن پاک کے صدقے شہدا کربلا کے صدقے
@muhammadzamaanchuadhry
@muhammadzamaanchuadhry 4 сағат бұрын
اسلام علیکم جناب
@Aakashimdad92
@Aakashimdad92 4 сағат бұрын
Ok sir
@QadeerNadeem-tq4wm
@QadeerNadeem-tq4wm 4 сағат бұрын
❤❤❤❤❤😂❤ 0:45
@naseryounus5477
@naseryounus5477 4 сағат бұрын
I have a stroke right side please can you advise thanks mohammed Naser Younus 23 3 1973 thanks ❤
@awang6944
@awang6944 9 сағат бұрын
سرطان 🦀♋ بہت شکریہ
@Agriculture311
@Agriculture311 10 сағат бұрын
@mrbazmi-j3u
@mrbazmi-j3u 10 сағат бұрын
❤❤❤
@mrbazmi-j3u
@mrbazmi-j3u 10 сағат бұрын
❤❤❤
@mrbazmi-j3u
@mrbazmi-j3u 10 сағат бұрын
❤❤❤
@mrbazmi-j3u
@mrbazmi-j3u 10 сағат бұрын
❤❤❤❤
@ShahzainAli-t1p
@ShahzainAli-t1p 13 сағат бұрын
Vareygoodinfarmestion
@TV178-it6qr
@TV178-it6qr 16 сағат бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@FarwaRizvi-y4x
@FarwaRizvi-y4x 17 сағат бұрын
Sir main capricorn hun 1 saal se alag hueway hain mere husband kya wapis asakty hain wo 😢 mai or mera bacha bht intezar karty hai
@imdad1785
@imdad1785 16 сағат бұрын
ان اللہ علی کل شی قدیر انہ علے رجعہ لقادر بلکل واپس آ سکتا ھے واللہ غالب علی امرہ ولکن اکثر الناس لا یعلمون واٹس اپ نمبر 03007778695
@FarwaRizvi-y4x
@FarwaRizvi-y4x 17 сағат бұрын
Masha'Allah bohat achay se bataya hai direct koi faltu baat nahi ki bohat behtareen 👍🏻
@imdad1785
@imdad1785 16 сағат бұрын
بہن جی آپ کا بہت شکریہ چلو کوئی تو سمجھا اس شھر تنہائی کو شکریہ
@peace-ye1wk
@peace-ye1wk Күн бұрын
اسلام وعلیکم و رحمۃ اللّٰہ میرے پیارے بابا جان میرے حق میں دعا کیجئے اللّٰہ سبحان و تعالیٰ میری بھی تمام مشکلات مصیبت بلاے دور فرمائے اور مجھ پر اللّٰہ سبحان و تعالیٰ اپنا رحم و کرم فرمائے اور مجھے بھی اللّٰہ سبحان و تعالیٰ روزی رزق عزت صحت سلامتی والی لمبی عمر عطا فرمائے اور مجھے بھی اللّٰہ سبحان و تعالیٰ اپنا گھر کاروبار خاندان والا بنائے آمین ثم آمین آپ کی دعاؤں کا طلبگار ہوں محمد سلمان صادق ۔۔۔
@imdad1785
@imdad1785 15 сағат бұрын
عزت افزائی کا بہے شکریہ
@aleezabukhari6061
@aleezabukhari6061 Күн бұрын
Screen pr star show keiya krye
@imdad1785
@imdad1785 Күн бұрын
مجھے ایسا کرنا نہیں آتا مجھے اس کا طریقہ سمجھا دیں
@RaoShahidAkbar
@RaoShahidAkbar Күн бұрын
Chars thori hor peo😊
@imdad1785
@imdad1785 Күн бұрын
ماشااللہ آپ کی زبان اور الفاظوں سے آپ کی شخصیت حیثیت حسب نسب بلکہ نسل تک کا تعارف اور نشاندھی کرادی آپ نے۔ اللہ ایسی مبارک زبان آپ کے سوا کسی اور کو عطا نہ کرے اللہ آپ کو توفیق دے اور آپ بڑوں پر بزرگوں پر ایسے ھی زبان درازی کرتے رھیں ماشا اللہ ماشاللہ واہ جی واہ
@QadeerNadeem-tq4wm
@QadeerNadeem-tq4wm Күн бұрын
Ok sir❤❤❤❤
@TV178-it6qr
@TV178-it6qr Күн бұрын
❤❤❤good sir
@munawaralikhan3964
@munawaralikhan3964 2 күн бұрын
24 ba rozana parho 9 din agar 8 martaba parhna hay to 17 din tak
@SalmaSheikh-c3z
@SalmaSheikh-c3z 2 күн бұрын
Sir plz jhoot prediction q krte hai ab app btainge awam ko k kl Kiya hoga Hosh k nakhun Len ABI Chand lmho ki khabr NAHI k Allah pak Kiya se Kiya kr de to ye sb Allah pak k Kam hai ❤
@imdad1785
@imdad1785 Күн бұрын
آپ کو خبر ھے کہ انسان خلیفتہ اللہ ھے اور اللہ نے اسے اشرف المخلوقات بنایا ھے اور اسے علم جیسی نعمت سے نوازا ھے علم کی تعریف فرمادیں جاننا معلوم ھونا خبر ھونا علم ھے قرآن سے علم العداد سیکھا ھے ھم نے اور اللہ نے ھی کہا ھے کہ آپ علم العداد سے اپنا اور آنے والے سالوں کا حساب رکھ سکتے ھو لیکن آپ کو مسلمان عالم پر تو اعتراض ھے جبکہ یہودی عیسائی کی دی گئی خبر کہ موسم ایسا ھوگا کرونا ویکسین لگاو فلاں علاقے خالی کردو طوفان آنے والاھے ان پر یقین ھے ھم یہ نہیں کہتے کہ آپ کو اعتراض کا کوئی حق نہیں ضرور کرو لیکن کسی پر یہ الزام مت لگاؤ کہ آپ جھوٹ بول رھے ھیں بھلے بلاک کردو
@daudjan7330
@daudjan7330 2 күн бұрын
یا علی یا علی یا علی یا علی یا علی یا علی ع مدد مدد مدد مدد مدد سلامت رہیں جیو جیو جیو جیو جیو
@slamic677
@slamic677 2 күн бұрын
بھای جی برج حوت کی مننگی هو چکی هے اسکا تو ٹوٹنے کا تو کوی چانس نهیں هے نا
@imdad1785
@imdad1785 2 күн бұрын
اللہ اپنی حفاظت میں رکھے آپ یا سلام 131مرتبہ پڑھیں
@slamic677
@slamic677 2 күн бұрын
@@imdad1785 بھای جی جسکی کی مننگنی هوی وه چاهتا ٹوٹ هی جاے تو اچھا 😄
@slamic677
@slamic677 2 күн бұрын
مر گے جی😅
@imdad1785
@imdad1785 2 күн бұрын
ھم بہت دور رھتے ھیں لیکن زندہ ھیں ابھی نہیں مرے
@NisarAhmed-cv1zp
@NisarAhmed-cv1zp 2 күн бұрын
🎉 تم تو بڑی بڑی منہوس بات بتاتے ہو خود بھی م**** 😢😢😢😢😢😢
@QadeerNadeem-tq4wm
@QadeerNadeem-tq4wm 3 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤
@QadeerNadeem-tq4wm
@QadeerNadeem-tq4wm 3 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤
@shehzadjhandeer9944
@shehzadjhandeer9944 3 күн бұрын
❤❤❤😂hi
@afzaalkhan102
@afzaalkhan102 3 күн бұрын
Sr sadqa sirf shamas ur aqrab ka kis rang ka hota hai
@imdad1785
@imdad1785 3 күн бұрын
عقرب کا صدقہ صرف منگل کو دیا جاتا ھے یا پھر ھرروز مریخ کی ساعت میں دیا جاتا ھے سرخ رنگ کی چیز دال مسری یا گوشت یا سرخ لباس یا سو کا نوٹ شمس کا صدقہ صرف اتوار کو دیا جاتا ھے عام دنوں میں دینا ھو تو شمس کی ساعت میں دیا جاتا ھے پیلے رنگ کی چیز دال منگی گندم گڑ شکر دال چنا
@afzaalkhan102
@afzaalkhan102 3 күн бұрын
@@imdad1785 shukriya
@NisarAhmed-cv1zp
@NisarAhmed-cv1zp 3 күн бұрын
🎉 برج عقرب والوں کے لیے تم ہمیشہ مایوسی کی باتیں کرتے ہو پتہ نہیں کہاں سے ائے ہو
@FaizaMughal-h9n
@FaizaMughal-h9n 4 күн бұрын
Mangni me bandish kyun hai Capricorn walon ki ?
@imdad1785
@imdad1785 4 күн бұрын
قدرتی ھے زائچہ کے خانہ پانچ کے حاکم زھرہ کی حالت خراب ھے
@imdad1785
@imdad1785 4 күн бұрын
پانچ جمعہ یانور256بار پڑھیں اعر صدقہ دال منگی کریں
@FaizaMughal-h9n
@FaizaMughal-h9n 4 күн бұрын
Thank you
@mateennaiz6143
@mateennaiz6143 4 күн бұрын
very nice
@samia.iqbalsamia1332
@samia.iqbalsamia1332 4 күн бұрын
قوس والے اگر دسمبر میں امتحان دیں تو پاس ہو سکتے ہیں ؟ یا دیر سے دیں کب تک امتحان دینا چاہیے
@imdad1785
@imdad1785 4 күн бұрын
انشااللہ زبردست مارکس لیں گے
@slamic677
@slamic677 4 күн бұрын
بھای محبت بارے بھی بتایا کرے
@imdad1785
@imdad1785 4 күн бұрын
پیار ایک بیماری ھے جتنا ھوسکے اس سے بچ کر عھو لیکن ھاں آئندہ بتایا کروں گا
@slamic677
@slamic677 4 күн бұрын
@@imdad1785 بھای پیار کے روگ میں پهنس جو گے هے😅
@slamic677
@slamic677 4 күн бұрын
بهت اچھا بتاتے آپ
@slamic677
@slamic677 4 күн бұрын
❤❤❤
@slamic677
@slamic677 4 күн бұрын
❤❤❤
@Mubasharbaig-nx1ow
@Mubasharbaig-nx1ow 4 күн бұрын
Capricorn 8:55
@AbdulWaheed-oi5yn
@AbdulWaheed-oi5yn 4 күн бұрын
آمین ثم آمین
@QadeerNadeem-tq4wm
@QadeerNadeem-tq4wm 4 күн бұрын
❤❤❤❤
@QadeerNadeem-tq4wm
@QadeerNadeem-tq4wm 4 күн бұрын
❤❤❤❤❤
@QadeerNadeem-tq4wm
@QadeerNadeem-tq4wm 4 күн бұрын
❤❤❤good
@QadeerNadeem-tq4wm
@QadeerNadeem-tq4wm 4 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@QadeerNadeem-tq4wm
@QadeerNadeem-tq4wm 4 күн бұрын
Never die you may always
@nasreenansari2993
@nasreenansari2993 4 күн бұрын
Can I read 8,675 in 3 days after ash Namaz
@JinnCartel
@JinnCartel 4 күн бұрын
First / 1st ...
@sameeraattiq4633
@sameeraattiq4633 5 күн бұрын
Sir i m virgo ♍ plz virgo walon ka bta dyn Allah pak olad ki khushkhabri kb milygi shadi ko 10 sal hogy hn
@imdad1785
@imdad1785 4 күн бұрын
اولاد اکیلے سے معلوم نہیں ھو سکتی میاں بیوی دونوں کا برج بنا کر دونوں کی جسمانی روحانی پوزیشن کو دیکھ کر بتایا جاسکتا ھے کہ اولاد کیوں نہیں ھو رھی اب جو اگلی وڈیو آۓ گی میں لکی دنوں کی بات کروں گا جس میں بے اولاد کو اولاد کیسے ھوتی ھے بتاؤں گا سال کے زائچہ سے وہ دن جس دنوں میں سنبلہ برج کو اولاد ھوسکتی ھے وہ دن اور پھر شوہر کے برج کے وہ دن جس میں اسے اولاد ھو سکتی ھے وہ نکال کر پھر ان کو آپس میں کمپر کرو اور وہ تاریخیں جو میاں اور بیوئ کی سانجھی ھوں ان میں سو فی صد مواقع اولاد کے ھوتے ھیں بلکہ بیٹا یا بیٹی کے چانس بھی ھوتے ھیںXy=x x=x female x=y male
@sameeraattiq4633
@sameeraattiq4633 3 күн бұрын
Bht shukria Jazak Allah Sagittarius mery shohar ka burj hy
@TV178-it6qr
@TV178-it6qr 5 күн бұрын
😮❤❤❤😂❤❤
@TV178-it6qr
@TV178-it6qr 5 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤