A GREAT CONSPIRACY
1:37
8 ай бұрын
13th Rajab 2024 Jashan
4:58
9 ай бұрын
Bada kia hy?  Shia or Aqeeda e BADA
1:26:48
illiyeen or sijjeen kia hy?
1:30:51
10 ай бұрын
Masoomen a.s.w.s. or Bashriyat
1:51:42
Postmortem of Amin shaheedi
1:37:33
11 ай бұрын
Bayat e Imam ul Asar Ajf
1:59:07
11 ай бұрын
Who is Shia e Ali a.s.w.s?
1:18:19
11 ай бұрын
Kuffo'o or Nikkah
2:13:24
11 ай бұрын
Muwadat , Khumas and Sadaat Q&A
1:24:43
Hurmat e sadaat or abujehal ka jehal
1:25:00
Baserat and marifat e Noraniya
1:30:10
Marriage of SyedZadi
1:27:13
Жыл бұрын
Ahmaq?  Munafiq?  ya phr Agent?
1:21:32
Fatawas are the reasons of deviations
1:47:04
Shirk by  Kham nai ' s  Shias
1:08:04
Жыл бұрын
Talib johri ny kahan khata khai?
1:50:53
Reality of Nusrat Bokhari
58:16
Жыл бұрын
Пікірлер
@tahzeebmehdi3139
@tahzeebmehdi3139 2 минут бұрын
Mashallah salamat rahain 🎉❤❤.
@IsrarHussain-o8h
@IsrarHussain-o8h 17 сағат бұрын
یا علی سرکار علیہ صلواۃ و السلام مدد ۔۔۔۔ اگر تمام لوگ ولایت تکوینی کی معرفت حاصل کرنے کی کوشش کرتے ،تو آج ا ن کو ولایتِ فقیہ کی ضرورت ہی نہ پڑتی ۔
@IsrarHussain-o8h
@IsrarHussain-o8h Күн бұрын
اگر تمام لوگ ولایت تکوینی یعنی ہدایت منجانب اللہ کے طلب گار ہوتے ،،تو آج کسی کو بھی ولایتِ فقیہ کے پیچھے چلنے کی ضرورت محسوس نہ ہوتی ۔
@MuhammadZahaid-jz6oz
@MuhammadZahaid-jz6oz Күн бұрын
یا علی علیہ السلام مدد
@IsrarHussain-o8h
@IsrarHussain-o8h Күн бұрын
یا علی سرکار علیہ صلواۃ و السلام مدد ۔۔۔۔جیتے رہیں ۔
@ImtaizAhmad-e2f
@ImtaizAhmad-e2f 2 күн бұрын
Mola Imam.e.Zamana Salwatullah.e.elah Madad.
@faheemfaiz1821
@faheemfaiz1821 2 күн бұрын
Jazakallah
@IsrarHussain-o8h
@IsrarHussain-o8h 2 күн бұрын
یا علی سرکار علیہ صلواۃ و السلام مدد ۔۔۔۔۔جیتے رہیں
@IsrarHussain-o8h
@IsrarHussain-o8h 4 күн бұрын
مولا سجاد علیہ صلواۃ و السلام کے صدقے اللہ عزہ و جل آپ کو صحت و سلامتی دے ۔میرے لئے بھی دعا کریں ۔
@IsrarHussain-o8h
@IsrarHussain-o8h 4 күн бұрын
یا علی سرکار علیہ صلواۃ و السلام مدد ۔جیتے رہیں
@MuhammadZahaid-jz6oz
@MuhammadZahaid-jz6oz 4 күн бұрын
یا علی علیہ السلام مدد بہتر ہے کہ اپ ریکارڈ کرکے ویڈیو پوسٹ کر دیں اور ہفتے میں ایک بار سوال جواب سیشن رکھ لیں اس طرح تو بیچ میں سوال اجاتے ہیں اور بات کہیں سے کہیں نکل جاتی ہے❤❤
@KhawarRaza-l6p
@KhawarRaza-l6p 4 күн бұрын
Geo Syed ❤❤❤❤❤❤❤
@IsrarHussain-o8h
@IsrarHussain-o8h 5 күн бұрын
ایران اور اسرائیل امریکہ کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں ،اسرائیل بڑا ظالم بھی ہے اور بے وقوف بھی ،جبکہ ایران چالاک بھی ہے اور ہوشیار بھی ہے وہ یہ جنگ اپنے ملک سے باہر دوسرے مسلمان ملکوں میں لڑ رہا ہے ،نتیجہ یہ ہوا کہ شام کو تباہ و برباد کروا دیا ،عراق ،یمن ،لبنان وغیرہ وغیرہ میں اپنے کارندوں کے ذریعے یہ لڑائی لڑ رہا ہے ،کل میں نے تین مرتبہ یہ پیراگراف لکھنے کی کوشش کی مگر ڈیلیٹ ہوتی رہی ۔سید آپ سے درخواست ہے اس بارے میں آپ کیا فرمائیں گے ۔
@bakhtawarmanj841
@bakhtawarmanj841 6 күн бұрын
یا علی علیہ السلام مدد
@IsrarHussain-o8h
@IsrarHussain-o8h 7 күн бұрын
یا علی سرکار علیہ صلواۃ و السلام مدد ۔
@syedhasnainhaiderkazmi5903
@syedhasnainhaiderkazmi5903 7 күн бұрын
مولانا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام مدد
@MuhammadZahaid-jz6oz
@MuhammadZahaid-jz6oz 7 күн бұрын
السلامو علیکم یا علی علیہ الصلاۃ والسلام مدد محمد و ال محمد علیہ السلام اپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں بہت اچھی گفتگو کرتے ہیں اپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا میں اپ کا ہر سیشن سنتا ہوں
@syedhasnainhaiderkazmi5903
@syedhasnainhaiderkazmi5903 7 күн бұрын
سلامت رھیئے جزاک اللہ
@IsrarHussain-o8h
@IsrarHussain-o8h 9 күн бұрын
یا علی سرکار علیہ صلواۃ و السلام مدد ۔
@bakhtawarmanj841
@bakhtawarmanj841 11 күн бұрын
Ya Ali a,s. Madad
@bakhtawarmanj841
@bakhtawarmanj841 11 күн бұрын
Ya Ali a,s. Madad
@IsrarHussain-o8h
@IsrarHussain-o8h 13 күн бұрын
توحید ربانی کا مزہ آ رہا ہے ،بیشک اللہ اکبر ۔قسم بخدا مجھے اپنی قسمت پر فخر ہے۔جیتے رہیں سید حسنین حیدر کاظمی صاحب ۔التماس دعا ۔
@IsrarHussain-o8h
@IsrarHussain-o8h 13 күн бұрын
مرگ بر ولایت فقیہ ،مرگ بر مقصرین ۔
@IsrarHussain-o8h
@IsrarHussain-o8h 13 күн бұрын
جیو سید رب محمد و آل محمد آپ کو سلامت رکھے ۔
@IsrarHussain-o8h
@IsrarHussain-o8h 13 күн бұрын
ت پر زبر ہے سید ،برا نہ مانئے گا پلیز ۔
@IsrarHussain-o8h
@IsrarHussain-o8h 13 күн бұрын
ان خیانت کاروں نے اپنے ماننے والوں کو صرف ایک ہی کلمہ سکھایا ہے ،،،،،امریکہ مردہ ،اسرائیل مردہ باد اور بس
@bakhtawarmanj841
@bakhtawarmanj841 13 күн бұрын
Ya Ali madad
@syedhasnainhaiderkazmi5903
@syedhasnainhaiderkazmi5903 13 күн бұрын
مولانا علی امیرالمؤمنین علیہ السلام مدد
@IsrarHussain-o8h
@IsrarHussain-o8h 14 күн бұрын
اپنے مجالس کو ذکر علی سرکار علیہ صلواۃ و السلام سے زینت دو، ۔حدیث پاک ۔
@bakhtawarmanj841
@bakhtawarmanj841 14 күн бұрын
Ya Ali madad
@IsrarHussain-o8h
@IsrarHussain-o8h 15 күн бұрын
غالب کا ہے ،،،،غالب ندیم دوست سے آتی ہے بوئے دوست ۔۔۔مشغول حق ہوں بندگئ بُو تراب میں ۔
@IsrarHussain-o8h
@IsrarHussain-o8h 15 күн бұрын
ان کی کرتوتوں کی وجہ آج دو ہفتے پوری ہو رہہے ہیں کہ پاراچنار کے مومنین محصور ہیں ۔گاڑیوں کیلئے ڈیزل ہے اور نہ ہی پیٹرول اور سرکاری سڑک پر ٹی ٹی پی کا راج ہے اور ان کے تنظیموں والے غائب ہیں کیونکہ وہ بھی در پردہ آئی ایس آئی کے کارندے ہیں ۔
@bakhtawarmanj841
@bakhtawarmanj841 15 күн бұрын
Ya Ali madad
@shanzaidiofficial
@shanzaidiofficial 16 күн бұрын
ماشاء اللہ حلالی بچے نے پُورا جواب دیا ھے ❤
@IsrarHussain-o8h
@IsrarHussain-o8h 16 күн бұрын
یا علی سرکار علیہ صلواۃ و السلام مدد ،،،اللہ عزہ و جل بحق محمد و آل محمد ص آپ کو سلامت رکھے ۔
@tahzeebmehdi3139
@tahzeebmehdi3139 17 күн бұрын
Mashallah ❤❤❤❤❤❤
@szehra1866
@szehra1866 17 күн бұрын
Beshumaarr dorood o salaam Mohammed wa aaley Mohammed pr❤❤👍👍beshumaarr Laanat ho Mohammed o aaley Mohammed k dushmano pr👎👎👎
@syed_shabab_Haider
@syed_shabab_Haider 17 күн бұрын
Mashallah ❤
@kamranakram6736
@kamranakram6736 17 күн бұрын
aslamo alaikum
@IsrarHussain-o8h
@IsrarHussain-o8h 18 күн бұрын
ایک اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کیلئے تمام مسلمانوں کو تباہ و برباد کرانا کونسی فراست ہے۔اگر کسی میں فراست نہیں وہ اپنے آپ کو مومن یا مومنین کا رہبر کیونکر کہلوا سکتا ہے۔
@IsrarHussain-o8h
@IsrarHussain-o8h 18 күн бұрын
جس طرح شیطان کو مہلت ملی ہے ،اسی طرح دنیا میں تمام ظالموں کو مہلت ہے
@IsrarHussain-o8h
@IsrarHussain-o8h 18 күн бұрын
یا علی سرکار علیہ صلواۃ و السلام مدد ۔،،،،اعمال کا دار و مدار نیت یعنی عقیدہ پر ہے۔
@IsrarHussain-o8h
@IsrarHussain-o8h 21 күн бұрын
چوں صحابہ حب دنیا داشتند،،،،،،مصطفی را بے کفن گذاشتند ۔
@IsrarHussain-o8h
@IsrarHussain-o8h 21 күн бұрын
یا علی سرکار علیہ صلواۃ و السلام مدد ۔بیشک ھمارے مولا ص نے درست فرمایا ۔اج ھم دیکھ رہے ہیں کہ شیعہ ایک دوسرے سے دور ہو رہے ہیں یعنی اتحاد بین المسلمین کیلئے تو لپکتے ہوئے خوش ہوتے ہیں ،ایک دوسرے کے پیچھے نمازیں پڑھتے ہیں ،ایک دوسرے کو بھائی بھائی کہتے ہیں ،مگر آپس میں ایک ایم این اے یا ایم پی سیٹ کیلئے تقسیم در تقسیم ہوگئے ہے ،اور مختلف تنظیموں کے نام سے قوم کی خدمت کے نام پر اپنی شہرت کے پیچھے دوڑ رہے لیکن نفع کی جگہ قوم کو شدید مصائب سے دوچار کر رہے ہیں ۔اسلئے آج دسواں دن ہے کہ پاراچنار کے مومنین اپنے ہی علاقے میں محصور ہیں ۔اپ کو آپ کا پیدائش کا دن مبارک ہو ۔یہ چند فقرے میری طرف سے سوال سجھئیے اور سوال و جواب کے سیشن میں اس پر کچھ گفتگو کریں ،پلیز۔
@IsrarHussain-o8h
@IsrarHussain-o8h 26 күн бұрын
نماز جمعہ شیعوں میں انقلاب ایران کے بعد شروع کروایا گیا ۔شروعات میں میں بھی اس گناہ میں مبتلا رہا مگر چند سال نماز جمعہ سنت کی نیت سے پڑھایا جاتا تھا اور ظہرکی نماز فرادا پڑھا جاتا تھا ۔
@IsrarHussain-o8h
@IsrarHussain-o8h 26 күн бұрын
جب کسی مومن کے دل میں کوئی وسوسہ آتا تو وہ فوراً اللہ عزوجل کی طرف رجوع کرتا اور استغفار کرتا ہے ،یہ قرآن مجید کی ایک آیت میں آیا ہے ۔
@MuhammadZahaid-jz6oz
@MuhammadZahaid-jz6oz 26 күн бұрын
پاکستان میں وی پی این لگائے بغیر انٹرنیٹ چلتا ہی نہیں
@Rooftop_Gardening195
@Rooftop_Gardening195 27 күн бұрын
Salam please Ap apna whatsapp no bata dijye Sawal puchna h
@IsrarHussain-o8h
@IsrarHussain-o8h 27 күн бұрын
رعایا کی خبر گیری کو سیاست کہتے ہیں ،از نہج الاسرار ،مگر ان کی سیاست یہ ہے کہ کئی کئی لاکھ افراد کا خون بہائے اور اپنی بدعتی حکومت کو دوام دے سکے ،یہ سیاست ہے ہی نہیں بلکہ ثقیفائی اسلام کی طرح منافقت ہے
@syedibnehassan7772
@syedibnehassan7772 27 күн бұрын
ماشاءاللہ ❤
@IsrarHussain-o8h
@IsrarHussain-o8h 28 күн бұрын
حوادثنا کا ترجمہ یہ کرتے ہیں کہ نئے مسائل ۔یہ تو بالکل ہی غلط ترجمہ ہے ۔
@IsrarHussain-o8h
@IsrarHussain-o8h 28 күн бұрын
اس مکار اور چالاک شخص کی حکومت قائم و دائم رہے چاہے عزہ اور رفحہ صفحہ ہستی سے مٹ ہی جائے ۔چھوٹے چھوٹے بچے بمباری سے اور بھوک سے مریں ،اس مکار کو کوئی فرق نہیں پڑتا ،اور جھوٹ پہ جھوٹ کا سہارا لے ہر ہفتے لوگوں کے مختلف قسم کی شعبدہ بازی کو لے لاکھوں لوگوں کے سامنے جلوہ افروز ہوتا ہے ۔یہ مکار اور چالاک شخص ہو بہو ثقیفائی اجتہاد کی روشنی میں بہت تیزی سے پوری دنیا کو ناقابلِ برداشت تباہی کی طرف لے جا رہا ہے ۔ ے
@IsrarHussain-o8h
@IsrarHussain-o8h 29 күн бұрын
یا علی سرکار علیہ صلواۃ و السلام مدد ،محمد و آل محمد ص کے آپ کا اور ھم سب کا حامی و ناصر ہو ۔
@syedhasnainhaiderkazmi5903
@syedhasnainhaiderkazmi5903 28 күн бұрын
جزاک اللہ سلامت رھیئے