سر میرے پاس بھی سمارٹ سکوٹی ہے یونائیٹڈ کی ۔دوماہ سے چلا رہا ہوں ۔کافی ا چھی ہے ایک چارج میں ایک سو تیس کلومیٹر سے زیادہ چل جاتی ہے۔صرف ایک کمی ہے۔دوسری سواری کے لئے فٹ ریسٹ نہیں ہیں کھلنے والے۔اور جو پائیدان کو پیچھے سے چوڑا کیا گیا ہے وہ اتنی کم جگہ ہے کہ دوسری سواری کے پاؤں وہاں اچھی طرح نہیں رکھ ہوتے
@fashionrevolution260114 сағат бұрын
Price is too high female workers bchari earn kren ya bike Len,,price ese hni chaye Jo female ghr chla Rh hn dhakkay kha rhe hn bahr unke lye to sahulat ho,,
@NomanKhan-sc2go14 сағат бұрын
Nice sond bhi m ny lana ha
@PakPunjabi23 сағат бұрын
کیا وجہ ہے کہ پاکستان کی سڑکوں پر ابھی تک الیکٹرک سکوٹر نام کی کوئی چیز نطر نہیں آتی؟ جدھر نظر ماریں 70-CD ہی نظر آتے ہیں 😮
@newpaktradingcompany16 сағат бұрын
main cities ma sub jagah electric bikes aur Scooties Sale ho rehy hain
Bataya hai bhai puro video dekhaye, 50km karti hai.
@khalidramay10311 күн бұрын
میرے پاس سمارٹ سکوٹی ہے یونائیٹڈ کی ۔کافی اچھی ہے صرف ایک کمی ہے اس میں دوسری سواری کے لئے فٹ ریسٹ نہیں ہیں
@newpaktradingcompany9 күн бұрын
Bhai hai footrest ap dubara dekhay apko nazar ni aye. agar phr b nazar na aye tu ap visit kare hum apko dekha dete hai.
@khalidramay1039 күн бұрын
@@newpaktradingcompany سر اس میں میٹرو یا دیگر اور کئی کمپنی کی طرح کے فٹ ریسٹ نہیں ہیں ۔جس فٹ ریسٹ کی آپ بات کر رہے ہیں وہ پائیدان کو پیچھے سے تھوڑا چوڑا کیا گیا ہے اور پچھلی سواری اگر سیٹ پر صحیح جگہ بیٹھے تو اس کے پاؤں کبھی بھی نہیں رکھ ہوتے۔بہت کم جگہ ہے دونوں طرف ۔اس میں کھلنے والے فٹ ریسٹ نہیں ہیں ۔میں دو ماہ سے چلا رہا ہوں۔اور الحمدللہ میری نظر ٹھیک ہے
@mehtabshah142411 күн бұрын
united scooty 100 ki wiring available hai ap k pas