جشن عید میلاد النبی صلعم کے میلاد میں صاف ستھرے لباس میں ملبوس چھوٹے چھوٹے ہاتھوں میں سبز جھنڈے اٹھا ئے آقا پر عقیدت کے پھول نچھاور کرتے ہوئے بچوں کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ھے ۔ننھے بچوں نے اس جلوس کی رونق کو دوبالا کردیا ھے ۔آپ کی کاوش کو اللہ قبول فرمائے نبی پاک بہت خوش ہونگے ۔یہی بچے کل کے معمار ہیں ۔ جلوس کے راستے میں علاقہ مکینوں نے جو جو خدمت فرمای اللہ پاک قبول فرمائے اور جلوس میں شامل سبکی خاجات پوری ہوں۔ اگلے سال اس سے بھی بڑا جلوس کرنے کی آپکو ہمت صحت نصیب ہو آمین۔ ۔ اللہ پاک قائد اعظم محمد علی جناح،مادر ملت فاطمہ جناح 'علامہ ڈاکٹر محمد اقبال اور تحریک پاکستان اور پاکستان بنانے میں جس جس نے اپنا خصہ ڈالا ان سب عظیم ہستیوں کو کڑوٹ کڑوٹ جنت نصیب فرمائے۔ سبکو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب ہو جنہوں نے اپنا آپ قربان کرکے ہمارے لئے ایک اسلامی مملکت کا قیام عمل میں لایا آج ہمیں اسلام کے مطابق زندگیاں گزارنے کی مکمل آزادی ھے ۔ ہماری خالت انڈیا ؛ مقبوضہ کشمیر اور فلسطینی مسلمانوں جیسی نہیں ھے ۔جسکے لئے ہم اللہ پاک کا جتنا شکر ادا کریں کم ھے ۔ رہتی دنیا تک اس سرزمین سے نبی پاک کے میلاد شریف کے جلوس نکلتے رہیں اور پاکستان قیامت تک سلامت رھے اللہ پاک ہم سبکو سچا عاشق رسول اور مخب وطن پاکستانی بنائے کیوں کہ اپنے وطن سے سچی مخبت ہمارے پیارے نبی صلعم کی سنت مبارکہ ھے ۔نیک دعائیں انگلینڈ سے۔
@BashirHussain-e5q12 күн бұрын
❤
@TayyabTalib-r3m12 күн бұрын
Mashallah nice❤❤❤
@hussaninjatt744112 күн бұрын
Mashallah❤
@Usama681.12 күн бұрын
MashaAllah ❤
@muhammadnaseer829712 күн бұрын
MASHaAllah ji zabardst ji
@Usama681.12 күн бұрын
❤❤
@SaimAli-ef1og15 күн бұрын
😢😢
@SaimAli-ef1og15 күн бұрын
❤❤
@A.HProduction32915 күн бұрын
اللہ پاک ماموں جان کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے😢😢😢😢
@Touqeerofficial10015 күн бұрын
Ameen
@rashidmehmood694815 күн бұрын
Allah pak pyary habib k sadky inki kamil maghfrat farmye Ameeen
@TayyabTalib-r3m16 күн бұрын
❤❤❤
@MohammedNaheem-m6c18 күн бұрын
❤
@MohammedNaheem-m6c18 күн бұрын
Ameen
@usamafarooq125925 күн бұрын
❤❤
@HDgamingvideo-d5x25 күн бұрын
❤❤
@SaddamKhan-bs8wf25 күн бұрын
Mashallah
@A.HProduction32925 күн бұрын
❤❤❤
@Usama681.25 күн бұрын
❤❤❤
@SaimAli-ef1og25 күн бұрын
❤❤
@amanathussain553325 күн бұрын
❤
@Kashmir.saikah28 күн бұрын
AMEEN
@SaimAli-ef1og29 күн бұрын
😢😢😢
@SaddamKhan-bs8wf29 күн бұрын
Ameen
@MAFiA00195Ай бұрын
🤲🤲🤲🤲🤲
@A.HProduction329Ай бұрын
موت تو اس کی ہے جس پر زمانہ کرے #افسوس یوں تو آئے ہیں سبھی #دنیا میں مرنے ہی کے لیے😭💔 نہایت افسوس کے ساتھ تحریر کر رہا ہوں پیارے دوست اور #بھائی_اویس کا اچانک اس دار فانی کو چھوڑ کر جانا ہم سب کے لیے لمحہ فکریہ اور افسوس ناک بات ہے انسان کی زندگی کا کوئی پتہ نہیں ہر ملاقات کو #آخری_ملاقات سمجھے نا جانےکب اور کس وقت اللّہ پاک اپنے پاس بھلا لے,اویس کی اچانک موت کا مجھے دلی طور پر دکھ ہے #میرا یار اویس میرا بھائی اچھی #یادیں چھوڑ کر گیا ہے ہم دعا گو ہیں کہ اللّہ پاک پیارے دوست کو #جنت_الفردوس میں اعلٰی مقامات عطا فرمائے ان کے جملہ پسماندگان بے شک یہ پورا گاوں ان کے پسماندگان میں شامل ہے اللہ سب کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔💔🤲🏻 #😭 #MissyouDosta😭
@khanraja7526Ай бұрын
Ameen 😭😭🤲🤲🤲
@AneelaSakhi_713Ай бұрын
Allah pak magfirt karyn or jannat ma buland muqam dyn(Ameen) 😭🤲
@Usama681.Ай бұрын
Allah pak maghfrat farmay Ameen😢
@TayyabTalib-r3mАй бұрын
😢😢😢
@sufyanshakoor4413Ай бұрын
😢😢
@hafizbali3693Ай бұрын
rooh zinda rehta ha dunia me hi rehta ha na pak pleat jism mati me mil jata ha kalma mohmmad pori dunia wale parh len