یقین کرو اب بات مولویوں سے بھت دور نکل چکی ھے انھوں نے جتنا ڈرا دھمکا کے راج کرنا تھا اب عوام کو شعور مل رھا عوام اب کھانیوں سے تنگ ھے
@QasimShah-fg7372 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب انداز
@QasimShah-n1p3 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ مددل گفتگو
@SyedBrandJee3 күн бұрын
Is Tarah dalail k Sath ghuftgoo ki zarorat he is zmany me
@SyedBrandJee3 күн бұрын
Bht piara bayan irshaad farmaya he mashallah
@MohammadMateen-d3v4 күн бұрын
خدارا !امت کوبلا وجہ کی بحث میں نہ سلجھائیں کوئ ایسا کام کریں جس سے امت میں اتحاد و اتفاق پیدا ھو ۔اللہ عقل سلیم عطا فرمائے۔
@dunyaoakhirah4 күн бұрын
اللہ آپ کو ھدایت دے۔ اللہ ھی کل مختار ھے۔
@syedalihusnain3704 күн бұрын
Is lia to ale khabees Kathy hn
@AliKhan-iy4dt4 күн бұрын
ما شاء االلہ ،بھائی اس میں بحث کی ضرورت ہی نہیں ،جو اصل مقصد ہے اُس کی طرف آئیے ،آپ خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم سے محبت کرنے والے ،تو آپ نے فرمایا تھا تفرقے میں مت پڑ و،یہ دیکھئے اُمہ کیس طرف جا رہی ہے ،کیا کرنا فرض اوّل ہے،اگر دیکھیں تو وقت کم ہے،اگلے لمحے کا نہیں پتا ہم اس لڑائی م پڑ ے ہیں،کیا آپ صلی االلہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ اس بحث م میں پرنا کہ آپ مالک کُل ہیں یا نہیں ،جو آپ کی تعلیمات ہیں اُن پر زور دیجیئے ،اللّٰہ ک واسطے اُمہ کو ایک کیجیئے اللہ تبارک وتعالیٰ حامی و ناصر ہو آپ کا ہم سب کا آمین یارب العالمین
@raheelkhan10014 күн бұрын
Ahle khabeeson ko Allah k nabi sallah alehey walehi wasallam se aur inki aal se masla hai .