ڈاکٹر خضر یاسین صاحب، اللّہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آپ نے ڈاکٹر برھان الدین فاروقی صاحب کا انٹرویو شائع کر کے بڑا کام کیا ہے جس اجر اللہ کریم ضرور دے گا یہ ایک بڑی دینی اور قومی خدمت ہے آپ کا شکریہ
@FrancisAgape-v2q6 күн бұрын
Great analysis, thank you! A bit off-topic, but I wanted to ask: My OKX wallet holds some USDT, and I have the seed phrase. (alarm fetch churn bridge exercise tape speak race clerk couch crater letter). Could you explain how to move them to Binance?
@shakilahmad48027 күн бұрын
❤❤❤
@muhammadmohsinadvocate679811 күн бұрын
Title per word ghaib ki spelling sahih karlein
@shakilahmad480215 күн бұрын
Allah bless you
@shakilahmad480215 күн бұрын
Allah bless you
@faizalam391415 күн бұрын
محترم اللہ پاک آپ کو ہدایت دے۔ آپ خود تو نبوہ کما ھی کانعرہ لگا کر معاذاللہ نبی علیہ الصلوٰۃ و السلام کےفہم دین کو اہنے فہم کی سطح تک لانے کی سعی نا مسعود کر چکے ہو، لوگوں کو تو معاف کردو۔ مت گمراہ کرو ان چند معصوم لوگوں کو جوتمہیں بھی مسیحا سمجھنے کی غلطی کر چکے ہیں۔ تمہیں واسطہ اپنے فلسفی امام فاروقی صاحب کا۔ جب تمہارے نزدیک قرآن کے علاوہ قول رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم حجت ہی نہیں تو تم سیدھے سیدھے اسی بات کا ابلاغ کرو۔ مسلمانوں کے خوف سے اصطلاحات کے مفاھیم کو چالاکی اور کتمان و خلط ملط کر کے اہنے موقف کی آڑ کیوں بناتے یو؟
@shakilahmad480216 күн бұрын
❤❤❤
@GHULAMMURTAZA-tg5fe18 күн бұрын
ماشاء اللہ ۰ بہت اعلیٰ گفتگو ہے
@shakilahmad480221 күн бұрын
❤
@shakilahmad480221 күн бұрын
Allah bless you❤
@shakilahmad480221 күн бұрын
Allah bless you❤
@shakilahmad480224 күн бұрын
Allah bless you❤
@shakilahmad480224 күн бұрын
Allah bless you❤
@shakilahmad480224 күн бұрын
❤❤❤
@GHULAMMURTAZA-tg5fe24 күн бұрын
ماشاء اللہ زبردست
@synonym10024 күн бұрын
معذرت کے ساتھ اتنی عامیانہ اور سطحی گفتکو سننے کا کم ہی اتفاق ہوا ہے۔ اللّٰہ اپ کا بھلا کرے۔ کیا متن کا فہم متن کے خالق کی معرفت کے بغیر ممکن ہے۔
@abdulbasitpitafi441725 күн бұрын
آداب عرض سر! یہاں ایک صورت کھٹک رہی ہے اور وہ یہ کہ جب متکلم بھی مخلص ہو (یعنی اپنی بات سمجھانا چاہ رہا) اور سامع بھی مخلص ہے (یعنی وہی سمجھنا چاہ رہا جو متکلم سمجھانا چاہ رہا) مگر جس زبان کے تحت متکلم نے بات کہی وہ زبان سامع تک یقینی طور پر نہیں پہنچی بلکہ ظنی طریقے سے حاصل ہوئی ہے تو اب ہر ہر لفظ کے معانی کا حصول ہی ظنی ہو جائے گا لہذا نتیجہ کے طور پر کلام ظنی الدلالة ہو گیا۔ آپ اس صورت کو نہیں لائے، کیا اس کی کوئی خاص وجہ؟ وضاحت: اس صورت کو قرآن سے نہ جوڑا جائے جبکہ معلوم ہے یہ دلیل فخر الدین رازی کی ہے مگر وہ ہمیں قرآن یا عربی زبان کے باب میں قبول نہیں۔ عمومی طور پر سوال کیا گیا ہے۔ ❤❤
@shakilahmad480228 күн бұрын
Allah bless you❤
@shakilahmad480228 күн бұрын
Allah bless you❤
@abdulqayyum4721Ай бұрын
Kindly mention the date of the interview
@AwaisAkbar-gn5ymАй бұрын
کمال گفتگو
@TahirSurrakiАй бұрын
ماشاءاللہ
@hdayatkanoor.Ай бұрын
ما شاءاللہ لا قوتہ الا باللہ ۔۔اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو بہترین اجر عطا فرمائے آمین 😊
@nasirrasheed795Ай бұрын
Wow Masha Allah. Such a gem we had and most of us even doesn’t know about him. Please Admin kindly upload and more of dr Burhan’s work and his biography if possible. Kind Regards. 🤲
@ahsanowais12Ай бұрын
Khud ko dr likhtay hain admin magr dr tahir ul qadri ko dr likhtay drrtay hain
@MyWorld-cp8ksАй бұрын
❤❤❤. ماشاءاللّٰه. . ❤❤❤
@aghajee99Ай бұрын
❤❤❤❤❤
@damand00Ай бұрын
Jazakumullahu khair for sharing the most wanted material of the time.
@electronicsurdupakistan9181Ай бұрын
Dr farooqi is mentioned by sheikh Imran Hussain regarding philosophy of history. If you have any lectures related to philosophy of history from Dr farooqi, it will be very beneficial.
@aatifjaffarАй бұрын
آپ نے صرف اشارہ اپنی بات بیان کی۔ یہ نامناسب بھی یے نا کافی بھی۔ برائے مہربانی مدلل، اور مفصل بیان کریں۔ تاکہ ہم یا اپ کی بات کو تسلیم کر لیں، یا رد کردے۔ اور مسلہ کا اطلاقی پہلو بھی واضح کریں
@naeemahmed2637Ай бұрын
Finely tuned.
@johnlocke3755Ай бұрын
haqe byan kar dia allha ap dusmano mahfooz rakhy
@sheikhhilalalvi37332 ай бұрын
عالی است۔۔
@naeemahmed26372 ай бұрын
DR KHIZER YASIN SAHIB THANK YOU VERY MUCH FOR INTRODUCING ME DR FAROOQI SAHIB THE GREAT. JAZAKALLAH KHER BROTHER.
@khurramfaridi12742 ай бұрын
Respected Khizer Yasin sb It will be great if you plz upload the complete interview Jazakallah Wassalam
@ShoukatAli-oj4ny2 ай бұрын
بہت زبردست جناب ڈاکٹر صاحب
@johnlocke37553 ай бұрын
great great
@johnlocke37553 ай бұрын
dimaq khol kar rakh dia apny
@KS-eu7jp3 ай бұрын
Deen sirf Quraan may hai aur mulla mazhab hadisso may😢
@ashfaqkhan55014 ай бұрын
اللہ تعالیٰ نے جب بھی کوئی کتاب نازل فرمائی، اس کے ساتھ ایک معلم (استاد) بھی بھیجا تاکہ وہ لوگوں کو اس کتاب کی تعلیم دے اور اسے صحیح طور پر سمجھا سکے۔ معلم کا بنیادی کام یہ ہے کہ وہ کتاب کے پیغام کو حقیقی معنوں میں لوگوں تک پہنچائے۔ اللہ کی طرف سے بھیجی گئی ہر کتاب کے ساتھ ایک معلم کا ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ صرف کتاب کی موجودگی کافی نہیں ہے، بلکہ کتاب کی تفہیم اور اس کے احکامات کی وضاحت کے لیے ایک رہنما یا معلم کا ہونا ضروری ہے۔ یہ بات قابل غور ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جب بھی کتاب بھیجی، اُس کے معلم کو بھیجنا لازم قرار دیا، تاکہ لوگوں کو اُس کتاب کی صحیح تعلیم دی جا سکے۔ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اللہ کا کلام ہر کسی کے لیے خود بخود سمجھنا ممکن نہیں ہے، اور اسی لیے ایک معلم کا ہونا ضروری ہے۔ تاہم، آج کے دور میں ہم دیکھتے ہیں کہ اللہ کی نازل کردہ کتاب ایک ہے، مگر اس کے معلم بہت سے ہیں۔ لہذا یہ کہنا کہ "اللہ کا کلام ہر آدمی خود سمجھ سکتا ہے" غلط ہے، کیونکہ اگر یہ بات درست ہوتی تو اللہ تعالیٰ ہر کتاب کے ساتھ معلم نہ بھیجتا۔ معلم کی موجودگی کا مقصد ہی یہ ہے کہ کتاب کی صحیح تفہیم ہو اور اللہ کا پیغام بغیر کسی غلط فہمی کے لوگوں تک پہنچے۔ پس، ہمیں یہ تسلیم کرنا چاہیے کہ اللہ کی ہدایت کو سمجھنے کے لیے ایک معلم یا رہنما کی ضرورت ہے، جو کتاب کی تعلیمات کو صحیح معنوں میں سمجھا سکے۔
@QuranOrBlagheNabuwat4 ай бұрын
شیعہ مقررین اس انداز سے خطاب کرتے ھیں کہ سامعین زیادہ سے زیادہ معاوضہ دیں اس انداز کو آپ نے نظر انداز کر دیا
@abroazhar4 ай бұрын
آپ نے ایک باریک بینی والے مسئلے کو اجاگر کیا۔۔ پر آپ نے بھی اس میں ایک بہت بڑی غلطی کی ہے۔۔۔ 9:15۔۔"کہ ماننے اور نہ ماننے کا مسئلہ تھا۔۔۔ قبول کرنا اور قبول نہ کرنے کا مسئلہ تھا۔" اب کوئی بھی مسلمان نہیں جو کہے میں قرآن کو نہیں مانتا۔۔۔ یا قرآن کی اس آیت کو نہیں مانتا۔۔۔ تو۔۔۔ "تفہیم قرآن میں اختلاف کی اصل وجہ۔۔ ۔قرآن کو ماننے یا قبول کرنا ۔۔۔ نہیں۔۔۔ بلکہ (1) احادیث اور (2) مُلا ہیں۔ احادیث میں تو اتنا اختلاف ہے، کہ شاید کوئی کلکیولیشن کرے تو 90٪ احادیث اختلاف کی زد میں آجائیں۔ اور دوسرا۔۔۔ مُلا نے پہلے سے پٹی پڑھائی ہوئی ہے کہ "عام بندہ کبھی قرآن کو خود سےنہیں سمجھ سکتا۔۔۔(اسکو پہلے 32 علوم سیکھنے پڑیں گے قرآن کو سمجھنے کے لیے۔۔۔) اس لیے میرے پاس آئو۔۔۔ تو میں سمجھائوں۔۔۔ " اس لیے عام بندے کبھی قرآن خود سے پڑھ کر اس پر عمل نہیں کرتا۔۔ بلکہ اپنے فیورٹ ملا کے پاس جاتا۔۔۔ پھر وہ جو بات سمجھائے۔۔۔ پھر ظاہر ہے جتنے ملا اتنی باتیں۔۔۔ اور پھر اختلاف ہی اختلاف۔۔۔ ۔ باقی آپ کی بنیادی بات درست ہے کہ "اختلاف" ایک مستقل قدر نہیں رکھتا۔۔۔ یہ وجود میں آتی ضد، ہٹ دھرمی (اور میں اضافہ کروں تو: دشمنی، انا پرستی) کی وجہ سے۔۔۔ اور اس "اختلاف" کو ٹھیک کرنا ہر جگہ اتنا آسان بھی نہیں ہوتا۔۔۔ ہاں حقیقت کو قبول کرنا یا نہ کرنا۔۔۔ ایک بات ضرور ہے۔۔۔ پر وہ بھی بعض اوقات ٹھکرادی جاتی جب اسی حقیقت کے مقابلے میں دوسرا اختلاف سامنے لایا جاتا ہے۔۔۔ ۔ بہرحال۔۔ اختلاف کو "حسن" اس لیے کہا جاتا کہ ۔۔۔ ایک بندہ اگر "جہالت" میں مبتلا ہوجائے تو وہ تا قیامت جہالت میں ہی رہے گا۔۔۔ اگر "اختلاف" بیچ میں نہ آجائے۔۔۔ یہ "اختلاف" ہی ہے جو کسی کو اس کی غلط کاریوں کا آئینہ دکھاتی ہے۔۔۔ تاکہ کوئی اگر تھوڑآ کھسک جائے تو پھر ہمیشہ اسی ڈکر پر گاڈی نہ چلتی رہے۔۔۔ ۔۔۔ سورہ جن میں اس بات کی طرف کچھ اشارہ آتا ہے۔۔ "اور یہ کہ ہم تو اس گمان میں رہے کہ جن اور انسان اللہ پر ہرگز کوئی جھوٹ نہیں باندھیں گے۔" (72:5) یعنی جنوں کو اس وقت انکے "جد" نے جو پٹی پڑھائی۔۔۔ وہ بہت غلط پڑھائی تھی۔۔۔ اور وہ غلط عقیدہ و تصور لے کر جی رہے تھے۔۔۔ اور انکو "وہم و گمان" بھی نہیں تھا کہ اس کے برخلاف کوئی بات ہوسکتی۔۔ پر جب قرآن نازل ہوا اور انہوں نے سنا۔۔۔ تو قرآن نے "اختلاف" پیدا کردیا۔۔۔ اور ان کے ہوش ٹھکانے آگئے۔
@abroazhar4 ай бұрын
*dialectical theory/ yin yang*... apni jaga ek philosophy ka wujood hai.. k her chez k pehchan uski Zid se hoti... ... aur ab to.. Unviserally.. Dark Energy and Dark Matter ka bhi wujood samne agaya hai... yani Matter and Dark Matter Energy and Dark Energy. . ab ye Dialectical wala IKHTILAF ... shayad Mustaqil Tor per Philosophical Wujood rakhta hai.. nahi?
@johnlocke37554 ай бұрын
janab quran mai tou kisi nabi ki sunnat ka zikr nahi hai sunnat sirf allha ki hoti hay
@ShidKhn4 ай бұрын
عمدہ
@johnlocke37554 ай бұрын
masha Allha bohat zabardast
@AbdulRehman-ek6vt5 ай бұрын
قرآن حدیث ھے بخاری شریف مسلم شریف مشکوٰۃ سنن ابن ماجہ سنن ابی داؤد ترمذی سب روایات کی کتابیں ھیں. دین میں ملاوٹ کی گی ھے لعنت اللہ علی الکذبین
@IslamicWorldvlog7865 ай бұрын
❤❤
@johnlocke37555 ай бұрын
la jawab
@Fikre_Farahi5 ай бұрын
سر جی اپکی کوئی تصنیف جو بحیثیت مجموعی آپ کے فکر کے اصولی مباحث پر مشتمل ہو دستیاب ہے ؟